June 2020 جون دو ہزار بیس کی اہم خبریں
جون 30
.........
مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ اور دنیا کی تاریخ کے بد ترین لاک ڈاؤن کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات آج تاریخ کی کم ترین سطح پر آجائیں گے جب بھارتی حکومت کے فیصلے کے مطابق نئی دہلی میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کے 140؍ کے قریب سفارتکاروں اور افسروں کی پاکستان واپسی ہو جائے گی۔ فیصلوں کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سفارتی عملے کے 8؍ ارکان سمیت 38؍ ملازمین پاکستان سے واپس بھارت روانہ ہو جائیں گے
......................
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ اور دنیا کی تاریخ کے بد ترین لاک ڈاؤن کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات آج تاریخ کی کم ترین سطح پر آجائیں گے جب بھارتی حکومت کے فیصلے کے مطابق نئی دہلی میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کے 140؍ کے قریب سفارتکاروں اور افسروں کی پاکستان واپسی ہو جائے گی۔ فیصلوں کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سفارتی عملے کے 8؍ ارکان سمیت 38؍ ملازمین پاکستان سے واپس بھارت روانہ ہو جائیں گے
......................
پائلٹس کے مشکوک لائسنس، وفاقی وزیر کا بیان، یورپ، برطانیہ میں پی آئی اے پروازوں پر 6 ماہ کیلئے پابندی، امارات کا بھی وضاحت کیلئے خط
مائنس ہو بھی جاؤں تمہاری جان نہیں چھوٹے گی، نظریئے پر قائم ہیں، ہماری حکومت کوئی نہیں گرا سکتا، اپنا مشن مکمل کریں گے، یہ این آر او بھول جائیں، وزیر اعظم عمران خان اسمبلی میں خطاب
انٹر بینک میں ڈالر168.10 روپے کا ہو گیا
.............
گولڈ مارکیٹ ،سونا 1600روپے فی تولہ مہنگا ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10ڈالر کے اضافے سے1772ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1600روپے کے اضافے سے ایک لاکھ4400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1372روپے کے اضافے سے 89ہزار506روپے ہوگئی ،لیکن چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے بھی بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی۔
...........
گولڈ مارکیٹ ،سونا 1600روپے فی تولہ مہنگا ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10ڈالر کے اضافے سے1772ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1600روپے کے اضافے سے ایک لاکھ4400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1372روپے کے اضافے سے 89ہزار506روپے ہوگئی ،لیکن چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے بھی بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی۔
...........
............
دنیا بھر میں کورونا نے مزیدسات سوسے زائدجانیں لے لیں ۔۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق نو ہزار پانچ سو سے زائد کیسز بھی سامنے آچکے ۔۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ سے تجاوز کرگئی...........
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک
۔
پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 304 ہوگئی
۔
ملک بھر میں مزید 2 ہزار 846 افراد میں وائرس کی تصدیق
۔
4 ماہ کی بندش کے بعد دربار بابا گورو نانک کرتارپور راہداری آج کھل رہا ہے. پاکستان سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد دوبارہ شروع ہوجائےگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اسمبلی کا اجلاس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی، اسٹاک ایکسچینج، دہشت گرد حملہ ناکام، پولیس اور سیکورٹی گارڈ نے چند منٹ میں چاروں حملہ آور ماردیئے، فرائض کی ادائیگی میں 4 شہید، کالعدم بی ایل اےذمہ دار
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے نئے 3ہزار 557 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس موذی وباء کے ہاتھوں مزید49 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 512ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 4 ہزار617 تک جا پہنچی ہے۔
عالمی سطح پرکوروناسے مزید2759افرادہلاک
اموات کی مجموعی تعداد5لاکھ4ہزارتریسٹھ تک پہنچ گئی
مزید ایک لاکھ55ہزار581افرادوباکی لپیٹ میں آگئے
جون28
لداخ پر پھر جھڑپ، چین نے 2 اور بھارتی فوجی مار دیئے، مزید 3 ٹیکنیکل پوزیشنز پر چینی کنٹرول
.................
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں ناکام کرنے کی سازش ہورہی ہے، مگر کچھ نہیں ہوگا، ان کی حکومت کے سوا کوئی چوائس نہیں ہےاور حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے پر روانہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1کروڑ75ہزار 115ہوگئیں
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد5لاکھ626 ہوگئیں
دنیابھر میں کورونا کے 54لاکھ 53ہزار247مریض صحت یاب ہوچکے
کورونا سے امریکا میں1لاکھ28ہزار152،برازیل میں57 ہزار103افراد ہلاک
دوسری جانب امریکا میں صرف ایک روز میں کورونا وائرس کے 45 ہزار 242 سامنے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جون27
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیٹرول مہنگا کرنے پر جھڑپ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جون26۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے جسکے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4004 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 197724 تک پہنچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 97 لاکھ 38 ہزار 375 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 92 ہزار 390 ہو گئیں۔
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید
منور حسن صاحب کراچی میں انتقال کرگئے
منور حسن کراچی کے اسپتال میں زیر علاج
تھے۔
منور حسن 2009 سے 2014 تک جماعت اسلامی
کے امیر رہ چکے ہیں
........................
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات منہگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے لیے وزارت پٹرولیم کی سمری کی منظور ی دے دی، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
پٹرول25روپے 58پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، پٹرول کی نئی قیمت 100روپے 10پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی
اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے مالی سال 2020-21کے بجٹ میں سندھ کے شہری علاقوں کو یکسر نظر انداز کرنے کیخلاف سندھ اسمبلی بلڈنگ کے باہر اپنا دھرنا اور احتجاج دوسرے روز بھی جاری رکھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیاری ایکسپریس وے پر کار سوئے ہوئے شہریوں پر گرگئی چار افراد جاں بحق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم کا مظفر آباد کا دورہ
قومی اسمبلی کا اجلاس
سندھ اسمبلی کا اجلاس
کینٹ ویو کیس لاہور نیب نے خواجہ آصف کو طلب کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھرمیں کوروناکےمزید2ہزار775کیسزرپورٹ،این سی اوسیملک بھرمیں کوروناکیسزکی تعدادایک لاکھ 95ہزار745ہوگئی،این سی اوسی
24گھنٹےمیں مزید59افرادکوروناسےجاں بحق،این سی اوسی
ملک بھرمیں کوروناسےاموات کی تعداد3ہزار962ہوگئی،این سی اوسی
ملک بھرمیں کوروناکےمزید2ہزار775نئےکیسزرپورٹ،این سی اوسی
..............
کورونا وائرس دنیا بھر میں 4 لاکھ 87 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا، امریکا میں مریضوں کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ اموات ایک لاکھ 24 ہزار سے زیادہ ہوگئیں۔
جون25
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ84ہزار956 ہوگئیں
دنیابھر میں کورونا کے 51لاکھ 75ہزار240مریض صحت یاب ہوچکے
.............
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے نئے 4 ہزار 44 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس موذی وباء کے ہاتھوں مزید 148 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 92 ہزار 970 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 3 ہزار 903 تک جا پہنچی ہے۔
...............
شرح سود ایک فیصد کمی سے 7فیصد پر آگئیدو سال میں یہ شرح سود کی کم ترین سطح ہے
مارچ سے اب تک شرح سود میں سوا 6 فیصد کمی ہوئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر عالمی ذرائع ابلاغ کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔عمران خان نے جمعرات کوقومی اسمبلی میں تقریر کرتے کہا تھا کہ ʼپاکستان کے لیے یہ با عث شرمندگی تھا کہ امریکی پاکستان کی حدود میں داخل ہوکر اسامہ بن لادن کو شہید کر گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس
جون 24
سینٹ کا اجلاس
حضرت محمد کے نام کے ساتھ خاتم النبین لکھنے کی قرارداد سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس
آج طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کررہے ہیں، غلام سرور خان
طیارہ گرنے سے 29 گھروں کونقصان پہنچا،وزیرہوازبازی
جن گھروں پرطیارہ گرا ان کا سروے کروادیا ہے،وزیرہوابازی
طیارہ گرنے سے 29 گھروں کونقصان پہنچا،وزیرہوابازی
انکوائری بورڈ میں پائلٹس تنظیموں کے نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا، غلام سرور
ابتدائی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کررہے ہیں، غلام سرور
جاں بحق ہونے والے 90 افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا گیا، غلام سرور
جہاز 7 ہزار 220 فٹ کی بلندی پر پرواز کررہا تھا جو غیرمعمولی بات تھی، وزیر ہوا باز
پائلٹ سے کہا گیا کہ لینڈنگ نہ کریں اور ایک چکر اور لگا کرآئیں، غلام سرور
پائلٹ نے ایئر کنٹرولر کی ہدایت کو نظر انداز کیا، غلام سرور
جہاز جب لینڈنگ پوزیشن پر آتا ہے تو 1500 سے 3 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوتا ہے، وزیر ہوا بازی
جہاز 3 سے 4 ہزار فٹ تک رن وے پر رگڑ کھاتا رہا، وزیر ہوا بازی
ایئر کنٹرولر کی بھائی کوتاہی ہے اس نے پائلٹ کو مطلع نہیں کیا، وزیر ہوا بازی
جہاز نے جب دوبارہ ٹیک آف کیا تو دونوں انجن شدید متاثر ہوچکے تھے، غلام سرور
جہاز میں ایئر پورٹ کی قریبی آبادی پر گر کر تباہ ہوا، غلام سرور
طیارہ حادثہ میں دونوں افراد سے میں ملاقات کی، غلام سرور
حادثے میں بچنے والوں نے اپنی آپ بیتی بتائی، وزیر ہوا بازی
پائلٹ اور ایئر کنٹرول نے مروجہ قواعد پر عمل نہیں کیا، غلام سرور
میں ریکارڈر سے پائلٹ اور ایئر کنٹرولر کی گفتگو سنی، غلام سرور
آخری وقت میں پائلٹ نے تین بار یا اللہ پکارا، غلام سرور
پائلٹ اور ایئر کنٹرولر دونوں کورونا سے متعلق گفتگو کررہے تھے، غلام سرور
تمام صورتحال کے دوران دونوں بار بار کورونا کے بارے میں بات کررہے تھے، وزیر ہوابازی
جہاز آٹو لینڈنگ پر تھا، پائلٹ نے اسے مینول کیا، وزیر ہوا بازی
پائلٹ اور کو پائلٹ کے اوور کانفڈنس کے باعث حادثہ پیش آیا، غلام سرور
جنہوں نے غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ان کے خلاف ضرور کارروائی ہوگی، غلام سرور
گلگت طیارہ حادثے میں بھی وہی غلطی ہوئی جو کراچی میں ہوئی، غلام سرور
رواں سال ہی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی کارروائی مکمل کرلی جائے گی، غلام سرور
ایئر بلیو حادثہ عملے کی غیر ذمہ داری اور غفلت کے باعث پیش آیا، غلام سرور
بھوجہ ایئر حادثہ خراب موسم اور قواعد کی خلاف ورزی کے باعث پیش آیا، غلام
سرور
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
گلگت بلتستان میں ن لیگ کی 5 سالہ مدت مکمل،اسمبلی تحلیل کردی گئی
سندھ اسمبلی کا اجلاس
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ79ہزار778 ہوگئیں
دنیابھر میں کورونا کے 50لاکھ 41ہزار170مریض صحت یاب ہوچکے
..............
کورونا سے مزید60افراد
جاں بحق، اموات 3755ہوگئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا کے
3892نئے کیسز رپورٹ، تعداد 1لاکھ 88ہزار 926ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ5100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 1715روپے کے اضافے سے 90ہزار106روپے ہو گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ5100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 1715روپے کے اضافے سے 90ہزار106روپے ہو گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جون 23
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 91لاکھ 86ہزار20ہوگئیں
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ74ہزار258 ہوگئیں
دنیابھر میں کورونا کے 49لاکھ 21ہزار407مریض صحت یاب ہوچکے
.....................
چوبیس
گھنٹوں میں کورونا سے مزید 105 افراد کی ہلاکت
ملک بھر
میں کورونا سے اموات کی تعداد 3695 ہوگئی
نیشنل
کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے
24
گھنٹوں
میں مزید 3946 کیسز ریکارڈ
ملک بھر
میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 85 ہزاد 034 ہوگئی، این سی او سی
.......................
پاک بھارت سفارتی کشیدگی شدید، بھارت نے بے بنیاد الزامات پر نئی دہلی میں پاکستان کا سفارتی عملہ نصف کردیا، پاکستان نے بھی بھارتی عملے میں 50 فیصد کمی کردی
......................
وفاقی کابینہ کا آٹے کی قیمت کے تعین کے لیے اہم اجلاس
قومی اسمبلی کا اجلاس
اسکول کھولیں یا نہیں! 23؍ جون تک صوبوں سے تجاویز طلب، 2؍ جولائی کو بین الصوبائی اجلاس ہوگا
سندھ اسمبلی کا اجلاس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں سپرہائی وے مویشی منڈی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا
سعودی عرب میں نوے روز بعد معمولات زندگی بحال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف مقامی افراد حج ادا کرسکے گیں سعودی حکومت کا اعلان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا کے خلاف لڑی جانےوالی جنگ سے اچھی خبریں آنے لگیں ۔۔۔ اموات بھی کم ہوئی ہیں اور متاثرین کی تعداد کا گراف بھی نیچے آیا ہے۔۔۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد شفاء یاب ہوئے۔۔ وائرس سے مزید نواسی افراد جان کی بازی ہاربیٹھے ۔۔ چار ہزار چارسو اکہتر نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔۔۔کراچی اور لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون کے مثبت نتائج سامنےآنےلگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونانے دنیابھرمیں مزیدتین ہزار نوسو پینتالیس جانیں نگل لیں۔۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق تازہ اموات کے بعد ہلاکتوں کاہندسہ چارلاکھ سترہزار سات سو پچانوے تک پہنچ گیا۔۔ جبکہ چوبیس گھنٹے کےدوران مزید ننانوے ہزارسات سواسی افراد بھی وباکاشکارہوگئے اور متاثرین کی تعداد نوے لاکھ اکاون ہزار کاہندسہ عبور کرگئی
.........
سعودی عرب میں نوے روز بعد معمولات زندگی بحال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف مقامی افراد حج ادا کرسکے گیں سعودی حکومت کا اعلان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا کے خلاف لڑی جانےوالی جنگ سے اچھی خبریں آنے لگیں ۔۔۔ اموات بھی کم ہوئی ہیں اور متاثرین کی تعداد کا گراف بھی نیچے آیا ہے۔۔۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد شفاء یاب ہوئے۔۔ وائرس سے مزید نواسی افراد جان کی بازی ہاربیٹھے ۔۔ چار ہزار چارسو اکہتر نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔۔۔کراچی اور لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون کے مثبت نتائج سامنےآنےلگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونانے دنیابھرمیں مزیدتین ہزار نوسو پینتالیس جانیں نگل لیں۔۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق تازہ اموات کے بعد ہلاکتوں کاہندسہ چارلاکھ سترہزار سات سو پچانوے تک پہنچ گیا۔۔ جبکہ چوبیس گھنٹے کےدوران مزید ننانوے ہزارسات سواسی افراد بھی وباکاشکارہوگئے اور متاثرین کی تعداد نوے لاکھ اکاون ہزار کاہندسہ عبور کرگئی
.........
کراچی طیارہ حادثہ، پائلٹس، ایئرٹریفک کنٹرولر، PIA ،CAA ذمہ دار قرار، فنی خرابی بھی خارج ازامکان نہیں، عبوری رپورٹ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سورج گرہن ہوا۔کراچی میں سورج گرہن صبح نو بج کر انتیس منٹ سے ہوکر دوپہر بارہ بج کر پینتالیس منت تک رہا
ساڑھے گیارہ بجے اپنے عروج پر تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بین الاقوامی پروازوں کے لیے جزوی طور پر فضائی حدود کھول دی گی
......................
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 87 لاکھ 87 ہزار 36 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 63 ہزار 157 ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 407 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے
..............
پاکستان میں کورونا کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، ہفتے کو ملک میں مزید 138افراد انتقال کر گئے ، اموات کی مجموعی تعداد 3436ہو گئی جبکہ 5945 نئے کیسز آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 174701 تک پہنچ گئی
...............
..............
پاکستان میں کورونا کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، ہفتے کو ملک میں مزید 138افراد انتقال کر گئے ، اموات کی مجموعی تعداد 3436ہو گئی جبکہ 5945 نئے کیسز آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 174701 تک پہنچ گئی
...............
معروف عالم ِدین اور ذاکر علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے، وہ کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج تھے
علامہ طالب جوہری 27 اگست 1939ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد مشہور عالم دین علامہ مصطفیٰ خاں جوہر تھے۔ علامہ طالب جوہری کو کئی برسوں سے پاکستانی علماء میں مرکزی حیثیت حاصل تھی۔
کراچی کے نشتر پارک میں شام غریباں کی مجلس سے ان کی شہرت پاکستان اور دنیا بھر میں پھیل گئی، اس مجلس کے سامعین میں مسلمانوں کے تمام طبقہ ہائے فکر شامل تھے۔
علامہ طالب جوہری فن تقریر میں صاحب اسلوب تھے۔ ایک دل نشیں مقرر ہونے کے علاوہ بھی علامہ طالب جوہری کی کئی جہتیں تھیں۔
انہوں نے کئی کتابیں لکھیں، قرآن کی تفسیر لکھی اور شاعری بھی کی، ان کی شاعری کے تین مجموعے شائع ہو چکے ہیں
..........................
ممتاز عالم دین اور جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم محمد مفتی نعیم انتقال کرگئے ۔۔مفتی نعیم دل کے عارضےمیں مبتلا تھے اور کافی دنوں سے علیل تھے ۔۔۔ انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا ۔۔راستے میں انتقال ہوگیا ۔۔
مرحوم مفتی نعیم کاشمار پاکستان کےجید علماء کرام میں ہوتا تھا۔۔۔وہ جامعہ
بنوریہ العالمیہ کےسربراہ اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مجلس شوریٰ اور عاملہ
کے متحرک رکن بھی تھے مفتی محمد نعیم تفسیر
روح القرآن۔ شرح مقامات۔ نماز مدلل اور دیگر کتب کے مصنف تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس
سندھ اسمبلی کا اجلاس
بلوچستان
کا آئندہ مالی سال 2020 21 کا بجٹ پیش کردیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 87لاکھ57ہزار734ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ62ہزار519 ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 46لاکھ25ہزار445مریض صحت یاب ہوچکے
جون 19
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4لاکھ 55ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں 45لاکھ 9 ہزارسے زائد کورونا مریض صحت یاب ہو گئے
امریکا میں کورونا سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد22لاکھ63ہزار سے زائد ہوگئی
...........
چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 136افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،این سی او سی
ملک بھر میں کورونا سے اموات کی
تعداد3ہزار229 ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 65ہزار62ہوگئی،نیشنل کمانڈ
اینڈ آپریشن سنٹر
..............
سندھ میں دہشت گردی کے تین واقعات
لیاقت آباد نمبر 10 میں ریاض کالج میں پیش آیا
نامعلوم شخص نے پل کے اوپر سے گرلزکالج کے گیٹ پر دستی بم پھینکا
پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
لاڑکانہ میں بھی گرنیڈ سے حملہ کیا گیا
سندھ میں دہشت گردی کے تین واقعات
کراچی لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفترپر دستی بم حملہ،
دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق 7 زخمی ہوگئے
لیاقت آباد نمبر 10 میں ریاض کالج میں پیش آیا
نامعلوم شخص نے پل کے اوپر سے گرلزکالج کے گیٹ پر دستی بم پھینکا
پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
لاڑکانہ میں بھی گرنیڈ سے حملہ کیا گیا
اس سے قبل گھوٹکی میں رینجرز موبائل کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شہید
ہوئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا۔ دس ججز پر مشتمل بینچ نے مختصر فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست منظور کرلی۔
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دےدیا۔ تین کے مقابلے میں 7جج صاحبان نے ٹیکس معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس کمشنر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں کو نوٹس جاری کرے گا، انکم ٹیکس کمشنر 60 روز میں ٹیکس معاملے سے متعلق کارروائی مکمل کرے گا
سپریم کورٹ کا دس رکنی فل بینچ جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس فیصل عرب، جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل، جسٹس سجاد علی شاہ، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین احمد پر مشتمل ہے
۔
۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیبرپختونخواحکومت نے 923 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا
.........
سیکریٹریٹ پولیس سینیٹر رحمان ملک کیخلاف امریکی بلاگر سنتھیا رچی کےالزامات کے حوالے سے مقدمے کے اندراج کیلئے کوئی شہادت اور گواہ حاصل کر نے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے الزامات کے ثبوت فراہم کرنا مد عی کی ذمہ داری ہے، سنتھیا رچی نےدرخواست میں اور نہ پیشی کے دوران کوئی ثبوت پیش کیا، دھمکیوں کے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے بھی سنتھیا رچی نہ کسی کا فون نمبر نہ تاریخ اور نہ ہی دھمکی کا وقت بتا سکی، سنتھیا رچی کسی بھی فون کنندہ کا نام اور دھمکی کی نوعیت نہیں بتا سکی، یوسف رضا گیلانی اور سینیٹر رحمان ملک کیخلاف الزامات کا کوئی ثبوت نہیں ملا
بھارت سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن
منتخب
بھارت اقوام
متحدہ کی سلامتی کونسل کا آئندہ دوسال کے لئے 192 میں سے 182 ووٹ لے کر غیر مستقل
رکن منتخب ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جن چار ممالک کو 2021ء کیلئے
غیر مستقل رکن منتخب کیا گیا ہے ان میں بھارت، میکسیکو، ناروے اور آئرلینڈ شامل
ہیں۔ سلامتی کونسل اقوام متحدہ کا دوسرا بڑا ادارہ ہے، اس کے 5مستقل ارکان سمیت کل
15ارکان ہوتے ہیں۔ادارے کے اختیارات کا استعمال قیام امن کی کارروائیوں، بین
الاقوامی پابندیوں اور فوجی کارروائی کے لئے کیا جاتا ہے۔ 5مستقل ارکان میں سےہر
ایک کے پاس ویٹو پاور ہے وہ کسی بھی معاملے پر روک لگا سکتا ہے، چنانچہ چین کی
مستقل ارکان میں موجودگی باعث طمانیت سہی، بھارت کا غیر مستقل رکن ہونا ہمارے لئے
کسی بھی صورت خوش کن نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف شاعر منظر ایوبی انتقال کر گئے
ضلع شرقی غربی کورنگی اور ملیر کی 43 یوسیز کو سیل کیے جانے کا فیصلہ
کراچی کے مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، مکمل لاک ڈاؤن کا اطلاق شام سات بجے سے ہوگا، ان علاقوں میں آنے اور جانے والوں کو ماسک لگانا لازمی ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی، تاہم اشیا خور و نوش اور میڈیکل اسٹور شام7 بجے تک کھولے جاسکیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے
علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ اور ڈبل سواری کی پابندی ہوگی، ان علاقوں میں ہوم
ڈیلیوری کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔
کمشنر کراچی کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کا اطلاق آج شام 7 بجے سے ہوگا جبکہ اس کا اطلاق 2 جولائی تک ہوگا
کمشنر کراچی کے اعلامیے کے مطابق قیوم آباد، لانڈھی چھتیس بی، ماڈل کالونی، الفلاح، ملیر ہالٹ، معین آباد، کینٹ بازار، بزرٹہ لین، کھارادر، لی مارکیٹ، صدر، برنس روڈ، اردو بازار، آگرہ تاج، بہار کالونی میں آج شام سے لاک ڈاؤن ہوگا۔
اعلامیے کے مطابق خیابان محافظ ، خیابان بدر، بہادر آباد، محمد علی سوسائٹی، عیسیٰ نگری، گلشن اقبال بلاک سات، تیرہ ڈی، 14، 15 اور 11، گلستان جوہر بلاک 2 اور 13 اور صفورا گوٹھ بھی لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شامل ہیں۔
اس کے علاوہ طارق روڈ، مارٹن اسکوائرز، فاطمہ جناح کالونی، جہانگیر روڈ، تین ہٹی، سولجربازار، سعید آباد، کیٹل کالونی، گلشن حدید، جعفر طیار، قائد آباد، گلشن معمار، گلبرگ اور نارتھ کراچی کے بعض علاقوں میں بھی لاک ڈاؤن ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 60 ہزار 118 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 3 ہزار 93 تک جا پہنچی ہے۔
.............
دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 84لاکھ129ہوگئیدنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ51ہزار263 ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 44لاکھ14ہزار991مریض صحت یاب ہوچکے
بلوچستان حکومت کا بجٹ
دس سال بعد ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ سنا
دیا گیا تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
تینوں ملزمان عمران فاروق کے ورثاء کو 10، 10 لاکھ رپے ادا کریں گے، عدالت
ملزم معظم علی، سید محسن علی اور خالد شمیم نے وڈیو لنک کے ذریعے اڈیالہ
جیل سے مقدمے کا فیصلہ سنا یا
انسدادِ دہشت گردی اسلام اباد کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ سنایا
ایف آئی اےنےدہشت گردی دفعات کےتحت عمران فاروق قتل کیس کامقدمہ درج کیاتھا
فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد 21 مئی کو محفوظ کیا گیا
فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد 21 مئی کو محفوظ کیا گیا
بانی متحدہ، اور افتخار حسین کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
اشتہاری ملزمان محمد انور اور کاشف کامران کے بھی دائمی وارنٹ گرفتاری
جاری
............................
16 ستمبر 2010
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عمران فاروق کو لندن کے علاقے ایج ویئر کی گرین لین میں ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا تھا
جون 2013ء میں متحدہ کے
رہنما عمران فاروق کے قتل کی تفتیش کے سلسلہ میں برطانوی پولیس نے الطاف حسین کے
گھر چھاپہ مارا، جس کے بعد الطاف حسین نے تفتیش مکمل ہونے تک جماعت کی قیادت سے
مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
برطانوی پولیس کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی تصاویر کے مطابق 29 سالہ محسن علی سید فروری سے ستمبر 2010 تک برطانیہ میں مقیم رہا جبکہ 34 سالہ محمد کاشف خان کامران ستمبر 2010 کے اوائل میں برطانیہ پہنچا تھا۔
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس
میں لندن پولیس نے تقریباً 7697 دستاویزات کی چھان بین اور 4556 افراد سے پوچھ گچھ
کی جبکہ 4323 اشیاء قبضے میں لیں۔
قبل ازیں لندن پولیس نے
قاتلوں تک رسائی کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کے علاوہ قاتل تک پہنچنے والی معلومات
فراہم کرنے پر 20 ہزار پاؤنڈ انعام کا اعلان بھی کیا تھا
الطاف
حسین کے خلاف بی بی سی ڈاکیومنٹری نشر۔۔۔عمران فاروق کے مبینہ قاتلوں کاشف خان اور
محسن علی تک رسائی کیلئےبرطانوی اداروں کاپاکستانی حکام سےرابطہ
03 جون 2014
،ایم
کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے الزامات میں لندن سے پہلی بارحراست
میں لے لیاگیا،ضمامت ملنے پر 14 اپریل کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ایم
کیوایم کے کارکنوں کا نمائش چورنگی پرچار روز تک دھرنا
ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل اور منی لانڈرنگ
کے الزامات پر پوچھ گچھ کی گئی
جون 2015 میں 2 ملزمان محسن علی اور خالد شمیم کی چمن سے گرفتاری ظاہر کی گئی تھی جبکہ معظم علی کو کراچی میں نائن زیرو کے قریب ایک گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
یکم دسمبر 2015 کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کا اعلان کیا تھا۔
عمران فاروق قتل کیس، ایف آئی اے نے الطاف حسین کے خلاف
مقدمہ درج کرلیا۔۔
ایف آئی اے کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر انعام غنی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
مقدمے میں ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور اور افتخار حسین کے علاوہ معظم علی خان، خالد شمیم، کاشف خان کامران اور سید محسن علی کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔
جنوری8 2016
مقدمے میں ملوث ملزمان میں
سے دو نے اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا۔
ملزم محسن علی اور خالد شمیم نے جرم کا اعتراف کیا تھا جبکہ قتل کے مبینہ مرکزی ملزم معظم علی نے جرم سے انکار کردیا تھا۔
گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا تھا کہ عمران فاروق کا قتل ایم کیو ایم کے سینیئر رہنما محمد انور کی ہدایت پر کیا گیا کیونکہ محمد انور کا خیال تھا کہ عمران فاروق الگ گروپ بنانا چاہتے تھے۔
29 اپریل 2016
عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم خالد شمیم کے ایک ویڈیو بیان نے سرکاری
اور سیاسی حلقوں میں بے چینی پیدا کردی تھی۔
04 مئی 2016
وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت
گردی کی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کا عبوری چالان ساتویں بار پیش کیا، جس کو منظور
کرتے ہوئے عدالت نے 12 مئی سے اڈیالہ جیل میں باقاعدہ ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا۔
28 مئی 2016
پاکستان آنے والی اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم
واپس برطانیہ روانہ ہو گئی، ٹیم نے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے پاکستان میں گرفتار
ملزمان کا انٹرویو کیے جبکہ پاکستانی تحقیقاتی اداروں کے سامنے کیے گئے اعترافی بیانات
کا بھی جائزہ لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی حکومت کی جانب سے برطانیہ کو دوران ٹرائل جرم ثابت
ہونے کے باوجود ملزمان کو سزائے موت نہ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
جس کے بعد کیس میں پیشرفت ہوئی اور برطانیہ نے باہمی قانونی
معاونت کے تحت شواہد فراہم کیے،ملزمان کی ٹریول ہسٹری، موبائل فون ڈیٹا، فنگر
پرنٹس رپورٹ، مقتول کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کو بطور شواہد ریکارڈ
کا حصہ بنایا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹڈی دل کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا اجلاس ہوگا
کراچی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس ہوگی
کراچی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس ہوگی
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر کراچی پہنچے
گورنر ہاؤس میں کووڈ نائنٹین کے موبائل اسپتال کا افتتا ح کیا
گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔۔
وزیراعظم ایک لاڑکانہ کے دورے روانہ ہوگئے
بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں، 18ویں ترمیم نے وزیراعلیٰ کو آمر بنادیا، NFC ایوارڈ ناقابل عمل ہے، وزیراعظم عمران خان کا لاڑکا نہ میں خطاب
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ نے پوچھے بغیرلاک ڈاؤن کیا۔۔۔دوسرے صوبوں کو بھی ایسا کرنا پڑا ۔۔۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بلاول کو لاک ڈاؤن سے لاعلم قرار دے دیا
سندھ کابینہ کا اجلاس نے ائندہ مالی سال کے لیے 12 کھرب 24 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا
......ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ45ہزار959 ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 43لاکھ6ہزار426مریض صحت یاب ہوچکے
............
بدھ کو ملک میں کورونا سے مزید 66 افراد انتقال کر گئے جسکے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3034 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 157787 تک پہنچ گئی ہے۔
....
اینکر مرید عباس کے قتل میں ملوث عاطف زمان کے بھائی عادل زمان کو عدالت نے دوسرے مقدمے میں ضمانت پر ریا کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جون 16اینکر مرید عباس کے قتل میں ملوث عاطف زمان کے بھائی عادل زمان کو عدالت نے دوسرے مقدمے میں ضمانت پر ریا کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور: معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز انتقال کرگئے ہیں۔
طارق عزیز نے پی ٹی وی کے نیلا گھر سے شہرت پائی تھی، ان کی عمر چوراسی برس تھی طارق عزیز کافی دنوں سے علیل تھے، طارق عزیز کو طبعیت خراب ہونے پر نجی ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔
طارق عزیز نے کئی فلموں میں بھی کام کیا، وہ رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔ انہوں نے 1997 کے الیکشن میں موجودہ وزیراعظم عمران خان کو شکست دی تھی
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا خداحافظ جیسے ڈائیلاگ سے شہرت پائی
انہیں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کے پہلے اینکر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
انہوں نے 1974 میں پی ٹی وی پر نیلام گھر کے نام سے کوئز پروگرام کی میزبانی بھی کی جو 4 دہائیوں تک جاری رہا، اس پروگرام کو بعد ازاں اسے بزم طارق عزیز کا نام دیا گیا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ) نے حکمران اتحاد چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسال پی ٹی آئی کے وعدوں کی تکمیل کا انتظار کیا مگر لاپتا افراد کا مسئلہ حل ہوا نہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل، اسلئے حکومتی اتحاد سے نکل رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرنسی مارکیٹ ،ڈالر 166روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ) نے حکمران اتحاد چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسال پی ٹی آئی کے وعدوں کی تکمیل کا انتظار کیا مگر لاپتا افراد کا مسئلہ حل ہوا نہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل، اسلئے حکومتی اتحاد سے نکل رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرنسی مارکیٹ ،ڈالر 166روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مردان،مانسہرہ وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
دیر بالا چترال ، شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
...................................
ملک میں پھر اسمارٹ لاک ڈاون 20
بڑے شہروں کے کورونا گڑھ اسلام آباد لاہور کراچی اور پشاور سمیت کئی شہروں کے متاثرہ علاقے دو ہفتے کے لیے سیل کرنے کا فیصلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد کے کئی علاقے سیل کردیے گئے
لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثرہ 66 علاقوں کو سیل کر دیا گیا۔
کراچی : لاڑکانہ ضلع میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 12علاقے سیل کرنے کا فیصلہ
کراچی: ضلع کورنگی اور ملیر میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز
پنجاب حکومت کا بجٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 79 لاکھ 95 ہزار 480 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 35 ہزار 593 ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار 853 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان، کورونا وائرس مزید 121 زندگیاں نگل گیا
میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 55581 اور اموات 853 ہوگئی ہیں۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ 1776 میں سے 1091 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے
...............
چینی اور بھارتی افواج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 20 بھارتی فوجیوں ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق خود بھارتی اخبار نے کی ۔
بھارتی فوج سے جھڑپ کے بعد چینی فوج کے ترجمان نے کہا چین وادی گلوان پر اپنی خودمختاری کو قائم رکھے گا
بھارتی فوج سے جھڑپ کے بعد چینی فوج کے ترجمان نے کہا چین وادی گلوان پر اپنی خودمختاری کو قائم رکھے گا
جون 15
سندھ اسمبلی کا اجلاس
قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جولائی تک کورونا کیسز دس لاکھ ہوسکتے ہیں
پاکستان میں ایک دن 67 ہلاکتیں
متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار ہوگئی
ملک بھر میں اموات کی تعداد 2663ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد53 ہزار سے زائد ہوگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 831 ہوگئ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کو زخمی کر کے فرار ہونے والے بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد رہا کردیا۔ایف آئی آر کے مطابق بھارتی اہلکاروں سلوا دیس پال اور داوا موبراہمو سے جعلی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔بھارتی سفارتی عملے کے ارکان کوسفارتی استثنیٰ حاصل ہونے کی وجہ سے رہا کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام کی موجودگی میں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو رہا کیا گیا، پیر کی صبح بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی گاڑی نے شہری کو کچل دیا تھا جس کے بعد پولیس نے دونوں اہلکاروں کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کیاتھا۔تھانہ سیکرٹریٹ میں دونوں اہلکاروں کیخلاف غفلت، لاپرواہی سے ڈرائیونگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
سندھ میں اموات کی تعداد 831 ہوگئ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کو زخمی کر کے فرار ہونے والے بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد رہا کردیا۔ایف آئی آر کے مطابق بھارتی اہلکاروں سلوا دیس پال اور داوا موبراہمو سے جعلی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔بھارتی سفارتی عملے کے ارکان کوسفارتی استثنیٰ حاصل ہونے کی وجہ سے رہا کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام کی موجودگی میں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو رہا کیا گیا، پیر کی صبح بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی گاڑی نے شہری کو کچل دیا تھا جس کے بعد پولیس نے دونوں اہلکاروں کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کیاتھا۔تھانہ سیکرٹریٹ میں دونوں اہلکاروں کیخلاف غفلت، لاپرواہی سے ڈرائیونگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
..............
پولیس اور وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جیو نیوز کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کامران عرف زیشان کوگرفتار کر لیا
جون 14پولیس اور وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جیو نیوز کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کامران عرف زیشان کوگرفتار کر لیا
دنیا بھر میں ہلاکتیں 4 لاکھ 30 ہزار، مریض 78 لاکھ
بیجنگ، دوبارہ سخت لاک ڈاؤن
امریکا میں 1 لاکھ 17 ہزار سے ہلاکتیں، بھارت میں 11 ہزار 473 نئے کیسز، 8 ہزار 884 ہلاکتیں، میکسیکو میں مزید 504 اموات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کرلی
فلم پی کے سے مقبولیت حاصل کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جون 13
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے76لاکھ80ہزار325افرادمتاثر
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے4لاکھ26ہزار318افرادہلاک
بھارت میں8890،سعودی عرب893،بنگلادیش1095،یواےمیں287ہلاکتیں
پاکستان میں ایک دن 86 ہلاکتیں 5500 نئے کیسز کا اضافہ
متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 29 ہزار ہوگئی
ملک بھر میں اموات کی تعداد 2496ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد49 ہزار سے زائد ہوگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 793 ہوگئ
سندھ میں اموات کی تعداد 793 ہوگئ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹلانٹا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
سیاہ فام گرفتاری کے ڈر سے بھاگ رہا تھا پولیس اہلکار نے سیاہ فام پیچھے سے گولی مار دی
اٹلانٹا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
سیاہ فام گرفتاری کے ڈر سے بھاگ رہا تھا پولیس اہلکار نے سیاہ فام پیچھے سے گولی مار دی
12 جون
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف بار بار کورونا کے ٹیسٹ کرا رہے تھے، وہ ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آٹھ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئے مالی سال میں کے۔الیکٹرک کی سبسڈی میں 35ارب روپے کی کمی کردی گئی ہے،بجٹ دستاویز کے مطابق نئے مالی سال میں حکومت نے سبسڈی میں مجموعی طور پر نمایاں کمی کرتے ہوئے اسے 180ارب روپے کردیا ہے جبکہ رواں سال میں یہ 350 ارب روپے تھی اس سے واپڈا کی سبسڈی میں بھی اسے 201 کی بجائے180کردیا گیا ہے جبکہ کے ۔الیکٹر ک کی سبسڈی 60سے کم کرکے 25 ارب مقرر کی گئی ہے۔
بجلی صارفین کی سبسڈی میں بھی 111 ارب روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020ء کا وفاقی بجٹ پیش کیا، حکومت نے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔
،،،،،،،،،،،
وفاقی بجٹ 21-2020ء میں دفاع کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجٹ میں درآمدی سگریٹ پر ڈیوٹی 65 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، آٹو، موٹر سائیکل رکشہ اور 200 سی سی موٹر سائیکل پر ایڈوانس ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔
وفاقی بجٹ میں پاکستان میں تیار کیے جانے والے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے، کیفین والے مشروبات پر ٹیکس 13 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
بجٹ میں لاہور اور کراچی میں وفاق کے زیرِ انتظام سرکاری اسپتالوں کے لیے 13 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
وفاقی بجٹ میں ٹیکس دہندگان کے لیے اسکول فیس پر ٹیکس کی شرط ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ ٹیکس نادہندگان سے اسکول کی 2 لاکھ سے زائد سالانہ فیس پر 100 فیصد ٹیکس لینے کی تجویز دی گئی ہے۔
بجٹ میں بھاری فیسیں لینے والے تعلیمی اداروں پر 100 فیصد سے زائد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
.............
نئے مالی سال میں کے۔الیکٹرک کی سبسڈی میں 35ارب روپے کی کمی کردی گئی ہے،بجٹ دستاویز کے مطابق نئے مالی سال میں حکومت نے سبسڈی میں مجموعی طور پر نمایاں کمی کرتے ہوئے اسے 180ارب روپے کردیا ہے جبکہ رواں سال میں یہ 350 ارب روپے تھی اس سے واپڈا کی سبسڈی میں بھی اسے 201 کی بجائے180کردیا گیا ہے جبکہ کے ۔الیکٹر ک کی سبسڈی 60سے کم کرکے 25 ارب مقرر کی گئی ہے۔
بجلی صارفین کی سبسڈی میں بھی 111 ارب روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام
آباد کے علاقوں جی نائن ۔۔ ٹو ۔ تھری اور کراچی کمپنی کو سیل کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ
کے باعث علاقے سیل کیا گیا ۔ پولیس نے متاثرہ
علاقوں میں فلیگ مارچ بھی کیا
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 74 لاکھ 82 ہزار 740 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 19 ہزار 494 ہو گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 25ہزار 933 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے مزید 107 مریضوں کے جاں بحق ہوجانے کے بعد جاں بحق افراد کی کُل تعداد 2 ہزار 463تک جا پہنچی ہے۔
............
سندھ میں کورونا وائرس کے اب تک 46ہزار 828 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 776 کورونا مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولپنڈی کے علاقے صدر میں کوئلہ سینٹر چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
11 جون
شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف بار بار کورونا کے ٹیسٹ کرا رہے تھے، وہ ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جسٹس فائز عیسی کیس کی سماعت
................
عمراکمل کیس کی سماعت
.................
قومی اسمبلی اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی صدارت میں جاری۔
حیدر آباد انسٹی ٹیوٹ بل پیش۔
وزارت خزانہ کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ رپورٹ 2018پیش۔
رپورٹ بابر اعوان نے پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے تحت سندھ کے ساتھ وفاق کا نامناسب رویہ، این ایف سی ایوارڈ، اٹھارویں ترمیم جیسے امور پر کثیر الجماعتی کانفرنس جاری ۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی کانفرنس کی صدارت پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کرینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 74لاکھ 52ہزار809ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ18ہزار919 ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 37لاکھ 49ہزار886مریض صحت یاب ہوچکے
..................
پاکستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری ہے، بدھ کو کورونا سےریکارڈ 101؍افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2317 ہوگئی ۔ پاکستان میں کورونا وائرس سےہونے والی ہلاکتیں خطے میں سب سے زیادہ ہیں۔ جبکہ 6365 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 117216 تک پہنچ گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتصادی سروے پیش کیا گیا
8؍ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ کورونا معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری اور غربت بڑھے گی، مالی سال 2020ء کیلئے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح نمو کا تخمینہ 0.38 فیصد ہے۔ کورونا کی وباء سے مجموعی ملکی پیداوار کو 3 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، مشیر خزانہ نے بتایا کہ جاری خسارے میں کمی ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لیا، بیرونی سرمایہ کاری 137؍ فیصد بڑھی ہے، جبکہ مہنگائی 9.1؍ فیصد رہی، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے،کورونا وائرس کے باعث 2 کروڑ 73 لاکھ افراد کا روزگار خطرے میں پڑگیا، جزوی لاک ڈاؤن پرزرعی اورغیر زرعی شعبےمیں ایک کروڑ 25لاکھ سے ایک کروڑ 55 لاکھ ، مکمل لاک ڈاؤن پر ایک کروڑ 87 لاکھا فراد سے ایک کروڑ 91لاکھ افراد کی بیروزگاری کا خدشہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتصادی سروے پیش کیا گیا
8؍ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ کورونا معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری اور غربت بڑھے گی، مالی سال 2020ء کیلئے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح نمو کا تخمینہ 0.38 فیصد ہے۔ کورونا کی وباء سے مجموعی ملکی پیداوار کو 3 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، مشیر خزانہ نے بتایا کہ جاری خسارے میں کمی ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لیا، بیرونی سرمایہ کاری 137؍ فیصد بڑھی ہے، جبکہ مہنگائی 9.1؍ فیصد رہی، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے،کورونا وائرس کے باعث 2 کروڑ 73 لاکھ افراد کا روزگار خطرے میں پڑگیا، جزوی لاک ڈاؤن پرزرعی اورغیر زرعی شعبےمیں ایک کروڑ 25لاکھ سے ایک کروڑ 55 لاکھ ، مکمل لاک ڈاؤن پر ایک کروڑ 87 لاکھا فراد سے ایک کروڑ 91لاکھ افراد کی بیروزگاری کا خدشہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پٹرول بحران، 2کمپنیوں کیخلاف مقدمہ، 6کو جرمانہ، 3کو شوکاز نوٹس
.............
کراچی سائیٹ ایریا حبیب بینک چورنگی کے قریب گارمنٹس کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ، شہر بھر کے فائر ٹینڈر اور دو اسنارکل کی مدد سے اگ پر قابو پایا گیا ، اگ فیکڑی کی چھٹی منزل پر لگی
کراچی سائیٹ ایریا حبیب بینک چورنگی کے قریب گارمنٹس کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ، شہر بھر کے فائر ٹینڈر اور دو اسنارکل کی مدد سے اگ پر قابو پایا گیا ، اگ فیکڑی کی چھٹی منزل پر لگی
10 جون
کراچی ، لیاری کھڈا عمارت گرنے کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملہ پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹو زرداری کو آج طلب کر لیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 73لاکھ 16ہزار944ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ13ہزار627 ہوگئی
کورونا سے امریکا میں1لاکھ14ہزار148،اسپین میں27 ہزار136افراد ہلاک
جنرل براون پہلے سیاہ فام ہیں جو امریکی فضائیہ کے سربراہ مقرر کیے گئے
............
برونڈی کے صدر پیئر کورنزیزا حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے، ان کی طبیعت گزشتہ ہفتے اس وقت بگڑی جب وہ والی بال میچ دیکھنے اسٹیڈیم میں موجود تھے
جون 09
قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس
ملک بھر میں کورونا سے ایک دن میں 107 افراد جاں بحق
متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 7 ہزار ہوگئی
ملک بھر میں اموات کی تعداد 2171ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد39 ہزار سے زائد ہوگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 679 ہوگئی
گزشہ عمارت گرنے کے حادثات
05 مارچ2020
دسمبر 201930
دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 69لاکھ 73ہزار243ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ2ہزار47ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 34لاکھ 11ہزار98مریض صحت یاب ہوچکے
دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 68لاکھ 44ہزار705ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد3لاکھ98ہزار141ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 33لاکھ 35ہزار399 مریض صحت یاب ہوچکے
05 جون
قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس
سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا
جامعہ کراچی: اکیڈمک کونسل کا اجلاس
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند گرہن ہوا
دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 93 ہزار ہوگئی
چوبیس گھنٹوں میں 40 ہلاکتیں
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 88 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1899
سندھ میں کیسز کی تعداد 34 ہزار سے بڑھ گئی
اموات کی تعداد 615 ہوگئی
..........
04 جون
راولپنڈی ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب کے سامنے پیش
ڈھائی گھنٹے تفتیش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 87 ہزار ہوگئی
امریکا میں ایک لاکھ 9 ہزار،اٹلی میں 33 ہزارا
پاکستان میں کورونا کیسز چین سے بڑھ گئے
چوبیس گھنٹوں میں 82 افراد جاں بحق
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 87 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1811
سندھ میں کیسز کی تعداد 34 ہزار سے بڑھ گئی
اموات کی تعداد 575 ہوگئی
۔
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری
03 جون
سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ ایس اوپیز کے تحت چلانے کی اجا زت دے دی گئی
ادا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹر بینک میں ڈالر 165 روپے کا ہوگیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اموات کی تعداد1623 ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد 31 ہزار سے زائد
اموات کی تعداد 526 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکا میں مظاہرے جاری فوج تعینات کرنے کا اعلان
پینٹاگون کا فوج کے استعمال پر اظہار تشویش
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ13ہزار627 ہوگئی
کورونا سے امریکا میں1لاکھ14ہزار148،اسپین میں27 ہزار136افراد ہلاک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 13 ہزار 702 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 2 ہزار 255 تک جا پہنچی ہے۔
سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 41 ہزار 303 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 696 کورونا مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیوسٹن: پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ہیوسٹن میں ادا کر دی گئیں ۔
واشنگٹن ڈی
سی نے پولیس اصلاحات کا بل منظور کر لیا۔ ٹیکساس میں بھی پولیس ملزم کا گلا نہیں
دبوچ سکے گی۔ ہیوسٹن میں جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد والد کے
پہلو میں تدفین کر دی گئی۔ اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکہ کو نسل پرستی سے
بچانا ہوگا۔
................
جنرل براؤن امریکی فضائیہ کے سربراہ مقررجنرل براون پہلے سیاہ فام ہیں جو امریکی فضائیہ کے سربراہ مقرر کیے گئے
............
برونڈی کے صدر پیئر کورنزیزا حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے، ان کی طبیعت گزشتہ ہفتے اس وقت بگڑی جب وہ والی بال میچ دیکھنے اسٹیڈیم میں موجود تھے
جون 09
شہباز شریف نیب عدالت میں پیش ہوئے
ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش کی گئی
.................
وفاقی کابینہ کا اجلاس
چینی سستی، پٹرول دستیاب ہوگا، عوام کو فائدہ نہیں نقصان ہوا، مصنوعی قلت کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، عام اشیا کی مناسب قیمتوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے، عمران خان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا میں کورونا کے تیز ترین پھیلاؤ والا ملک بن گیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے پاکستان میں 2؍ ہفتے مکمل لاک ڈاؤن ضروری ہے،پاکستان میں ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 24فیصد ہے جو بہت زیادہ ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزامات لگانے والی امریکی خاتون صحافی سنتھیا رچی کو منگل کو عدالت طلب کرلیا گیا جبکہ ایف آئی اے، سائبر کرائمز اور پی ٹی اے کونوٹس جاری کرتے ہوئے 9جون تک جواب طلب کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 71لاکھ 93ہزار476ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ8ہزار614 ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 35لاکھ 35ہزار554مریض صحت یاب ہوچکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر میں
ملک بھر میں
متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار ہوگئی
ملک بھر میں اموات کی تعداد 2216ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد341 ہزار سے زائد ہوگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 696 ہوگئی
جون08
ہفتہ، اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس، کورونا کی گرمی محسوس کررہے ہیں، حکومت قانون ساز ی کرے، خریداری کا آڈٹ کرائیں گے، سپریم کورٹ
ملک بھر میں کورونا سے ایک دن میں 107 افراد جاں بحق
متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 7 ہزار ہوگئی
ملک بھر میں اموات کی تعداد 2171ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد39 ہزار سے زائد ہوگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 679 ہوگئی
07 جون
چینی کمیشن رپورٹ پر اجلاس
شوگرمافیا کیخلاف گھیرا تنگ، نیب، FIA،FBR، اسٹیٹ بینک،مسابقتی کمیشن اوردیگراداروں کو90روزمیں کارروائی مکمل کرنیکا حکم
پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس لاہور میں ہوئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا، پاکستان کا عالمی سطح پر 16واں اور ایکٹیو کیسزمیں چھٹا نمبر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیاری کھڈا مارکیٹ، 2 رہائشی عمارتیں گرگئیں، 22افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوئے
چھ ماہ میں عمارت گرنے کا تیسرا واقعہ
گزشہ عمارت گرنے کے حادثات
05 مارچ2020
کراچی کے علاقے گلبہاررضویہ میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے 27 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی
دسمبر 201930
کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن ٹمبر مارکیٹ کے قریب جھکنے والی چھ منزلہ عمارت گرگئی ۔۔بلڈنگ کو رہائشیوں سے خالی کروا لیا گیا تھا
04 ستمبر 2019
کھارادر مچھی میانی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھت گرنے سے میاں بیوی ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے
25 فروری 2019
ملیر جعفرطیار سوسائٹی میں 3منزلہ عمارت گرگئی
ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے
18 جولائی 2017
لیاقت آباد نمبر 9 میں چار منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد4لاکھ2ہزار47ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 34لاکھ 11ہزار98مریض صحت یاب ہوچکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں
متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار ہوگئی
ملک بھر میں اموات کی تعداد 2064ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد38 ہزار سے زائد ہوگئی
06 جون پاکستان میں
متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار ہوگئی
ملک بھر میں اموات کی تعداد 2064ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد38 ہزار سے زائد ہوگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 650 ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 68لاکھ 44ہزار705ہوگئی
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد3لاکھ98ہزار141ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 33لاکھ 35ہزار399 مریض صحت یاب ہوچکے
کورونا سے امریکا میں1لاکھ11ہزار390،اسپین میں27 ہزار134افراد ہلاک
پہلی بار اموات 100 سے اوپر، پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں اور کیسز کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مریض 98 ہزار سے زیادہ، 111 کی حالت تشویشاک، 32581 صحت یاب
05 جون
قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس
سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا
جامعہ کراچی: اکیڈمک کونسل کا اجلاس
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند گرہن ہوا
دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 93 ہزار ہوگئی
چوبیس گھنٹوں میں 40 ہلاکتیں
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 88 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1899
سندھ میں کیسز کی تعداد 34 ہزار سے بڑھ گئی
اموات کی تعداد 615 ہوگئی
پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔
امریکی خاتون نے کہا کہ 2011 میں جب رحمان ملک وزیرداخلہ تھے انہوں نے زیادتی کی، سابق وزيراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیرصحت مخدوم شہاب الدین پر بھی دست درازی کا الزام لگادیا۔
04 جون
راولپنڈی ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب کے سامنے پیش
ڈھائی گھنٹے تفتیش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 87 ہزار ہوگئی
امریکا میں ایک لاکھ 9 ہزار،اٹلی میں 33 ہزارا
پاکستان میں کورونا کیسز چین سے بڑھ گئے
چوبیس گھنٹوں میں 82 افراد جاں بحق
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 87 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1811
سندھ میں کیسز کی تعداد 34 ہزار سے بڑھ گئی
اموات کی تعداد 575 ہوگئی
۔
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری
03 جون
دنیا بھر میں 24گھنٹے میں کورونا سے مزید4519ہلاکتیں،کل تعداد3لاکھ81ہزار
سے زائد
دنیا میں کورونا کے
ایک لاکھ 10ہزار494نئے کیسز،تعداد64لاکھ 73ہزار سے بڑھ گئی
امریکہ میں ایک دن
میں مزید1134افرادہلاک،تعدادایک لاکھ 8ہزار59ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوررونا دو ایم پی ایز سمیت 76 افراد جاں بحق
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 83 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1729
سندھ میں کیسز کی تعداد 32 ہزار سے بڑھ گئی
اموات کی تعداد 555 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوررونا دو ایم پی ایز سمیت 76 افراد جاں بحق
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 83 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1729
سندھ میں کیسز کی تعداد 32 ہزار سے بڑھ گئی
اموات کی تعداد 555 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئےنیب کو 17 جون تک گرفتاری سے روک دیا ہے جبکہ دوسری طرف نیب نے انہیں 9 جون کو پھر بلا لیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئےنیب کو 17 جون تک گرفتاری سے روک دیا ہے جبکہ دوسری طرف نیب نے انہیں 9 جون کو پھر بلا لیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی، اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں آندھی اور طوفان سے 5 افراد ہلاک
..............
امریکا میں حالات بدستور خراب ہیں، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں جاری ہیں۔
چالیس شہروں میں کرفیو،لاس اینجلس میں تاریخی مظاہرہ
نیوریارک میں ایک ہفتے کا کرفیو شہریوں نے توڑ دیا
نیوریارک میں ایک ہفتے کا کرفیو شہریوں نے توڑ دیا
شہری کرفیو کے باوجود سڑکوں پر نکل ائے کئی شہروں میں جھڑپیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکا کیلئے چینی ایئر لائنز کی پروازیں 16 جون سے بند کرنے کا فیصلہ، پابندی امریکی فضائی کمپنیوں کو چین کیلئے اجازت نہ ملنے پر لگائی گئی
02 جون ،
وفاقی کابینہ کا اجلاس 85 شوگر ملز کے آڈٹ کا فیصلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز شریف کی نیب میں طلبی ، پیش نہ ہونے پر نیب کے گرفتاری کے لیے چھاپے گرفتاری عمل میں نہ آسکی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ادا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹر بینک میں ڈالر 165 روپے کا ہوگیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا کی ہلاکت خیزی میں اضافہ، سندھ کے وزیر مرتضی بلوچ، قبائلی ایم این اے سمیت 79 جاں بحق، ریکارڈ 4 ہزار نئے کیسز
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 78 ہزار سے زائداموات کی تعداد1623 ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد 31 ہزار سے زائد
اموات کی تعداد 526 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکا میں مظاہرے جاری فوج تعینات کرنے کا اعلان
پینٹاگون کا فوج کے استعمال پر اظہار تشویش
یکم جون
ہفتہ، اتوار مکمل لاک ڈاؤن، 5 روز شام 7 بجے تک احتیاطی تدابیر کیساتھ کاروبار کی اجازت، خطرات والے شعبوں کو نہ کھولنے کا فیصلہ، 40 ٹرینیں چلیں گی
وزیراعظم کا قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ میں لاک ڈاون میں 30 جون تک توسیع
اداکارہ عظمی خان نے تشدد کیس واپس لے لیا
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن کی جانب سے کاروباری شخصیت کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف گھر میں داخل ہوکر تشدد کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا
............
کورونا وائرس
ایک دن میں مزید 2964 افراد میں کورنا
وائرس کی تشخیص
ملک بھر میں کورنا کیسز کی تعداد 72 ہزار
460 ہو گئی
سب سے زیادہ سندھ میں 28 ہزار 245 کورنا
کیسز ہو گے
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 60 اموات بھی
ہوئیں، این سی او سی
ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد
1543 تک پہنچ گئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم مستعفی، ذرائع
وزارت قانون
بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنا استعفی وزیراعظم
کو بھجوا دیا، ذرائع
فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق
کی نمائندگی کریں گے
....................
ایئربس ماہرین کی گیارہ رکنی فرانسسی ٹیم وطن واپس روانہ
ذرائع کے مطابق جہاز کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر(ایف ڈی آر) اورکاک پٹ وائس ریکارڈر (سی وی آر)کی ڈی کوڈنگ کا عمل 2 جون سے فرانس کے شہر لی بورگٹ کی ایوی ایشن لیب میں شروع ہو گا‘
............................
لاہور، صوبے بھر میں عدالتوں میں کیسز کی ریگولر سماعت
ہوگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طیارہ حادثے میں زخمی ہونے والی ملازمہ جاں بحق ہوگئی
،،،،،،،،،،،،،،،
معروف ادیب دانشور آٖ فرخی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ میں حالت کشیدہ،صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے زیر زمین بنکرمیں چلے گئے تھے
وائٹ ہاوس کے باہر مظاہروں کے باعث یہ اقدام کیا گیا،امریکی میڈیا کا دعویٰ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
June 2020 جون دو ہزار بیس کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 31, 2020
Rating:
No comments