اکتوبر 31
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 57 پیسے سستا
قیمت 102 روپے ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر فائرنگ سے مفتی عبداللہ زخمی ہوگئے
اکتوبر 30
بارہ ربیع الاول جشن عیدمیلاالنبی
مزہبی جوش وعقدت کے ساتھ منایا گیا
۔۔۔
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف اسلام آباد میں جاری مظاہرے کے شرکاء نے رکاوٹیں توڑ دی ہیں ۔ مظاہرین کی جانب سے ریڈ زون کی جانب بڑھنے پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ
۔۔۔۔۔
پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کےبعد چھبیس رنز سے شکست دے دی۔۔۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا
۔۔۔۔
ترکی میں زلزلہ شدت 7 ریکارڈ کی گئی
متعدد عمارتیں گرگئیں 20 افراد جاں بحق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکتوبر 29
پارلیمنٹ، سرکاری ٹی وی حملہ کیس، عمران خان بری، شاہ محمود، پرویز خٹک، اسد عمر اور علیم خان پر فردجرم لگانے کا فیصلہ
..........
فرانس میں چرچ پر حملے خاتون سمیت تین افراد ہلاک
اکتوبر28
کورونا میں تیزی، ریسٹورنٹس سمیت تمام کاروبار 10بجے بند، گھر سے باہر ماسک لازمی
۔۔۔۔
اپوزیشن والے جیب کترے جیل جائیں گے، تبدیلی سوئچ دبانے سے نہیں آتی، جدوجہد کر رہے ہیں، مافیا رکاوٹ، عمران خان
اکتوبر 27
پشاور ،دیر کالونی میں مدرسے میں دھماکا 8 افراد جاں بحق
100 سے زائد زخمی
بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا
بھارت اور امریکا میں فوجی معلومات کے تبادلے کا معاہدہ، چین کیخلاف مل کر لڑنے کا اعلان، پاکستان اور چین کا اظہار تشویش
اکتوبر 26
گستاخانہ خاکوں پر پاکستان کا شدید احتجاج فرانسیسی سفیر کی طلبی
پارلیمنٹ میں متفقہ قراردادیں منظور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج ٹرین کا افتتاح کردیا
اکتوبر 25
پی ڈی ایم کا تیسرا پاور شو کوئٹہ میں، حکومت نے دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کردیا، کچھ ہوا تو ذمہ دار حکمراں ہوں گے، اپوزیشن
مہنگائی، غریب روٹی کو ترس گیا، ترقی کرتا پاکستان برباد، لاکھوں بیروزگار، اداروں کو ٹائیگرفورس بنانےکی کوشش، نوازشریف، فضل الرحمٰن، بلاول بھٹو
اسٹیج سے آزادبلوچستان کا نعرہ، عدالتی مفرور اور بنارسی ٹھگوں نے دشمن کی زبان بولی، بھارت، اسرائیل، PDM ایک تکون، حکومت
..........................کوئٹہ: ہزار گنجی میں بم دھماکے سے 3 راہگیر جاں بحق، 7 زخمی
...............
فرانسیسی صدر امانوئل میکغوں کے بیان پر پاکستان بھی ناراض ہوگیا ‘ وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دنیا مزیدتقسیم کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
گستاخانہ خاکوں کی حوصلہ افزائی سے اسلام اورہمارے پیغمبر ﷺ کونشانہ بنایا جارہاہے‘ بدقسمتی سے انہوں نے تشددپرآمادہ دہشت گردوں کی بجائے اسلام پرحملہ آور ہوکر اسلامو فوبیا کی حوصلہ افزائی اورمسلمانوں کو مشتعل کرنے کا کاراستہ چنا۔
..
توہین آمیز خاکے، مسلم ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ، مظاہرے، صدر میکغوں دماغی توازن کھو بیٹھا،طیب ایردوان
اکتوبر 24
تھوڑا صبر کرو، ملک طاقتور بنادوں گا، کمزوروں کو اوپر اٹھانا ہے، قانون کے سامنے سب برابر، یہ نہیں غریب جیل اور امیر لندن جائے، عمران خان
۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ریاست فلوریڈا میں قبل ازوقت اپنا ووٹ ڈال دیا
فرانس کی سرکاری عمارتوں پر گستاخانہ خاکے، دنیا بھر میں غصے کی لہر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23اکتوبر
جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس غیرآئینی، صدر صوابدیدی اختیارات کے استعمال میں ناکام، جس پیمانے پر قانون سے انحراف ہے اسے بدنیتی کہا جاسکتا ہے، تفصیلی فیصلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو فروری 2021 تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہےکہ پاکستان نے27میں سے21نکات پر عمل ہوا، 6پر کرنا پڑیگا،قوانین تمام ممالک کیلئے یکساں ، اسلام آباد سے امتیازی سلوک نہیں کیا جارہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرانی نے میری راتوں کی نیند اڑا دی، ایکشن لیں گے، ہفتے بھر میں مہنگائی نیچے آنا شروع ہوجائے گی، عمران خان
۔۔۔
جیونیوز کے رپورٹر علی عمران لاپتہ ہوگئے 22 گھنٹے بعد واپسی
اکتوبر 22
IG کا اغوا، متضاد دعوے، واقعے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں، شاہد خاقان
اغوا ہوا تو وہ FIR کیوں نہیں کراتے، حکومت
مریم کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع متضاد دعوے
اکتوبر 21
گلشن اقبال کراچی میں اپارٹمنٹ میں گیس دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور اٹھائیس زخمی ہوگئے ۔۔۔ دھماکے سے دومنزلیں تباہ ہوگئیں جبکہ ارد گرد کےفلیٹوں اورنیچے کھڑی گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا
جزائر، پولیس پر سندھ، وفاق آمنے سامنے، میری حکومت ختم کرنے کی دھمکی دی گئی، وزیراعلیٰ سندھ
.....................جلال آباد، پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، 11 خواتین سمیت 15 جاں بحق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرنٹ اکاونٹ بیلینس سرپلس 17 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا
اکتوبر 20،
سندھ پولیس کے ایڈیشنل آئی جی سمیت آٹھ ڈی آئی جیز نے چھٹی کی درخواست کر دی
کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ اور گرفتاری کے معاملے پر پولیس افسران کی تضحیک پر آئی جی سندھ سمیت سندھ پولیس کے اعلی افسران نے چھٹی پر جانے کا فیصلہ
آرمی چیف کے نوٹس اور بلاول سے ملاقات کے بعد سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے مشروط طور پر چھٹی کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔
The officers who applied for leave.
IG sindh Mushtaq mehar
Addl IG karachi Ghulam Nabi Memon
Addl IG Special Branch Imran Yaqoob minhas
DIG south Javed Akbar Riaz
DIG CTD umar Shahid
DIG Hyd Naeem Ahmad sheikh
DIG West Asim Qaimkhani
DIG Larkana Nasir Aftab
DIG Spl Branch Qamar Zaman
DIG HQ Saqib Ismaeel
Ssp Spl Br Touqeer Naeem
Ssp East Sajid Amir Sadozai
Ssp Korangi Faisal Abdullah
Ssp Irfan Sammo Ssp Sukkur
Ssp Dr Sanaullah Soomro AIGP Forensic Div
Ssp Abdullah Ahmad Ssp AVCC
Ssp Malir irfan Bahadur
Ssp Hyderabad Adeel Chandio
Ssp South Sheraz Nazir
IC CTD Raja Umar khitab
DIG Rapid Response force Asif Ejaz
Ssp Dr Farrukh investigation east
DIG Traffic liaison n TRG Abdullah Sheikh
Ssp central Arif Aslam Rao
Ssp Badin Shabbir Sheikh
Ssp Larkana masood Bangash
Sp Badin Shabbir Sethar
Ssp investigation 3 Junaid Sheikh
Ssp Ghotki Umar Tufail
Sp Kemari Div Dr Sumer Noor
Ssp Dadu Dr Farrukh Raza
Ssp Tharparkar Hassan Sardar
Ssp encroachment force Tariq Dharejo
Sp Saddar Amjad Hayat
DIG Sec Maqsood Ahmad
Ssp ACLC Sarfaraz Nawaz
Ssp Inv central Ghulam Murtaza
They are confirmed applied for Leave. Its a long list coming on.
..............
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزار قائد کے تقدس کی پامالی سے متعلق کیس میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے طریقہ کار کو غلط قرار دیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔۔مراد علی شاہ نے دعوی کیا کہ مقدمے کے لیے پولیس پر دباؤ ڈالا گیا تھا
.......................
کراچی:شیریں جناح کالونی میں دھماکے سے 6افراد زخمی اور 5بسوں کو نقصان پہنچاتھا،پولیس
18 اکتوبر
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت یومِ شہدائے کارساز کے موقع
پر باغِ جناح،
کراچی میں جلسہ
بلاول بھٹو، مریم نواز اور فضل الرحمان نے خطاب کیا
اپوزیشن تحریک ایک قدم آگے،خراب معیشت ملک تباہ کردیتی ہے، فضل الرحمٰن، حکومت کوئی کارکردگی بتائے،مریم، یہ جنگ غریبوں کی ہے، بلاول
...............
کراچی میں نجی ہوٹل سے کیپٹن صفدر کو گرفتار کرلیا گیا
کراچی مزار قائد تقدس پامالی کا مقدمہ برگیڈ تھانے میں درج کیا گیا تاہم ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولپنڈی سے اسکردو جانیوالی مسافرکوچ پر تودہ گرگیا، 4 فوجیوں سمیت 16 افراد جاں بحق
اکتوبر 17
آرمی چیف نہیں، فوج پر حملہ، دم دباکر بھاگنے والا عدلیہ اور فوج میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، مریم، بلاول حرام پر پلے، عمران خان
اکتوبر 16
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خلاف بننے والے اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اپنی پہلی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اس اتحاد میں بڑی اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، جمعیت علمائے اسلام (ف) سمیت دیگر جماعتیں شامل ہیں اور اپوزیشن کے جلسے کو موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے حوالے سے سنگ بنیاد کے طور پر دیکھا گیا
روز جلسے کریں انہوں نے ہی ملک کا بیڑہ غرق کیا نیب زدگان سے کوئی خطرہ نہیں معمران خان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کی آمد پر اپوزیشن کی نعرے بازی
وزیراعظم چلے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علما کی اپیل پر کراچی جزوی ہڑتال کئی علاقوں میں پر امن مظاہرے
مولانا ڈاکٹر عادل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ہڑتال کی کال دی گئی
اکتوبر 15
دہشت گردی، بلوچستان، وزیرستان میں کیپٹن اور جوانوں سمیت 20 شہید
OGDCL کا قافلہ فورسز کی حفاظت میں گوادر سے کراچی آ رہا تھا،کوسٹل ہائی وےپر دہشتگردوں سے جھڑپ، 7ایف سی اہلکار اور7 سیکورٹی گارڈ شہید، حملے کاشکار دو گاڑیاں جل گئیں۔
وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کے معاملے پر لندن کے دو اخبارات میں اشتہار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔
ادھر نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے منسلک8ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے نئے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
اکتوبر 14مصباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی، بحیثیت ہیڈکوچ ذمہ داریاں جاری رکھیں گے
اکتوبر 13
کیا کراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہو رہی ہے، چیف جسٹس کے الیکٹرک پر برہم
عدالت عظمیٰ نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کے الیکٹرک) کی جانب سے کراچی میں خوفناک اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرنے کیخلاف بنیادی حقوق کے مقدمہ کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کو دو ہفتوں کے اندر اندر نیپرا ایپلٹ ٹریبونل تشکیل دینے کی ہدایت کے ساتھ ساتھ نیپرا اورکے الیکٹرک سے چار ہفتوں کے اندر اندر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت کوان معاملات کے حوالے سے بریفنگ دینے کی استدعا منظور کر تے ہوئے کیس کی مزید سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کر دی ہے
اکتوبر 12
پنجاب پولیس نے موٹر وے گجرپورہ زیادتی کیس میں اہم کامیابی حاصل کرلی ۔۔۔۔ فیصل آباد کے علاقے مانگا منڈی سے کیس کے مفرور اور مرکزی ملزم عابد کو گرفتار کرلیاگیا ۔۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے چار چھاپے ناکام ہوئے ۔۔۔۔۔۔ ایک ماہ تک پولیس سے چھپتا رہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہو گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وکلاء تقریب سےخطاب، وزیراعظم کو نوٹس، مخصوص گروپ کی حمایت، سرکاری وسائل کا استعمال کیوں کیا، سپریم کورٹ
اکتوبر 11
مہنگائی کیخلاف آج سے مہم، وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کو اپنےعلاقوں میں آٹے، دال، چینی، گھی کی قیمتیں چیک کرنے کا حکم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا کیسز بڑھنے لگے، اموات میں بھی اضافہ، کئی علاقوں میں دوبارہ منی اسمارٹ لاک ڈاؤن
........
کراچی کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے تک مزید مہنگی کردی گئی
اکتوبر 10
ماسکو،آرمینیا اور آزربائیجان کا جنگ بندی پر اتفاق
دونوں ملکوں میں سیز فائر معاہدے پر آج سے عمل ہوگا
سیزفائرمعاہدےمیں قیدیوں کاتبادلہ شامل ہے،روسی وزیرخارجہ
روسی وزیرخارجہ کابیان آذربائیجان اورآرمینیامیں 10گھنٹےکےمذاکرات بعدسامنےآیا
.........................
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں مولانا عادل اور انکا ڈرائیور جاں بحق ہوگئے
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں شہید کیے گئے مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی عمر 63 سال تھی، مرحوم عالم اسلام کے معروف علمی شخصیت شیخ الحدیث مولانا سلیم اللّٰہ خان کے بڑے صاحبزادے تھے۔ 1973 میں دینی درسگاہ جامعہ فاروقیہ سے ہی سند فراغت حاصل کی، کراچی یونیورسٹی سے 1976 میں بی اے ہیومن سائنس، 1978میں ایم اے عربی اور 1992 میں اسلامک کلچر میں پی ایچ ڈی کی، 1980ء( اردو انگلش اور عربی ) میں چھپنے والے رسالے الفاروق کے تاحال ایڈیٹر رہے
اکتوبر 09
نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی سفارش، شہباز فیملی کے نام ای سی ایل پر ڈال دیئے گئے
نواز شریف کی طلبی، حکومت نے اشتہاری رقم عدالت میں جمع کرا دی
...........
میں جمہوریت، اپوزیشن ڈاکو، 5 حلقوں سے جیتا، فوج چوروں کو جانتی ہے، ISI کو کمیشن لینے یا منی لانڈرنگ کرنے والوں کا پتہ ہے، عمران خان
....................
بھارت سب سے بڑا دہشت گرد، کارندے پاکستان، کشمیر اور افغانستان میں سرگرم، امریکی جریدہ
,...................
تحریک کیلئے جیل جانے کو بھی تیار ہیں ۔ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے ۔۔۔ حکومت کاخاتمہ کرکے جمہوری نظام لائیں گے ۔۔۔۔ سندھ کے جزائرپرصدارتی آرڈیننس واپس لینے کامطالبہ کرتے ہوئے موقف اپنایا ۔۔۔آج جزیرے توکل خیرپور اور عمرکوٹ پربھی قبضہ کرلیاجائے گا ۔۔ پاک فوج سب کا ادارہ ہے ۔۔۔۔۔۔ کرپشن روکنا فوج کاکام نہیں
بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی
عائد کردی گئی
شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں چہلم کے مرکزی جلوس نکالے گئے
.......
عمران خان نے گورنر سندھ کو ہدایت کی کہ بنڈل آئی لینڈ سے متعلقہ امور سندھ حکومت کے ساتھ مل کر طے کئے جائیں۔ منصوبے سے سرمایہ کاری اور روزگار کے خاطر خواہ مواقع میسر ہوں گے۔
...........
جو ڈی جیFIA نے نہیں کیا وہ کام نیب سے لیا جا رہا ہے، نواز شریف
جنرل باجوہ سے زلمے خلیل اور امریکی جنرل کی ملاقات
.....................
ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے فوجیں بلانے کا اعلان
اکتوبر 07
نواز شریف طلبی، اشتہار جاری، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز 30 دن کے اندر پیش نہ ہوئے تو اشتہاری ہوجائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی کمانڈ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کے حوالے کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے احتجاجی سیاست کرنے والوں کو مفادات کا غلام قرار دے دیا ۔ واضح کیا کہ نہ اپوزیشن کے دباؤ میں آیا جائےگا اور نہ ہی ریلیف دیاجائےگا ۔۔۔۔۔۔ مخالفین کو چیلنج دیا کہ استعفے دینے ہیں تو دے دیں ۔۔ فوری الیکشن کروادئیے جائیں گے ۔۔ جزائر کے حوالے سے انھوں نے پیپلزپارٹی پر منافقت کا الزام عائد کردیا
شبلی فراز کراچی میں پریس کانفرنس
سندھ کابنیہ اجلاس میں جزائر کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس کو مسترد کردیا گیا ۔۔ کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات ناصرحسین شاہ اور مرتضی وہاب نے کہاکہ آئی لینڈ پر بسنے والے ماہی گیر ہی ان کے مالک ہیں اس آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں
اکتوبر 05
سندھ کے جزائر کی ملکیت پر صدارتی آرڈیننس، پی پی کا پارلیمنٹ میں مزاحمت کا اعلان
..............
افغانستان، گورنر کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق
اکتوبر 04
سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ۔ وزیراعظم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیپٹن صفدر پر بغاوت کا مقدمہ نوازشریف کے خلاف بھی درج کرنے پر غور
خانہ کعبہ کا طواف سات ماہ بعد کھول دیا گیا
اکتوبر 03
No comments