Aug 2020 اگست دو ہزار بیس کی اہم خبریں
اگست 31
میئر کراچی سمیت بلدیاتی نظام کی مدت 30 ختم ہوگئی
سندھ بھر میں ایڈمنسٹریٹرز یکم ستمبر سے تعینات ہونگے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں ڈیفینس کے مکینوں کا بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر کے باہر احتجاج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ بھر میں ایڈمنسٹریٹرز یکم ستمبر سے تعینات ہونگے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں ڈیفینس کے مکینوں کا بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر کے باہر احتجاج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگست 31
تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پرواز براستہ سعودیہ امارات پہنچ گئی
.........
اگست 31
ابوظہبی اور دبئی کے ریسٹورینٹس میں دھماکے، 3 افراد ہلاک
اگست 30
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی
انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان نے انگلینڈ کو کامیابی کے لیے 196 رنز کا ہدف دیا
اگست 30دس محرم الحرام یوم عاشور منایا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگست 29
کراچی کے چھ اضلاع ملیر، کورنگی ، وسطی، ، جنوبی ، غربی ، شرقی آفت زدہ قرار دئیے گئے ہیں ۔۔۔۔۔ اندرون سندھ حیدرآباد ۔۔۔۔۔۔ بدین ۔۔۔۔۔۔۔ ٹھٹھہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سجاول ۔۔۔۔۔۔ جامشورو اورٹنڈومحمدخان کو بھی آفت زدہ قراردے دیاگیا ۔۔۔ ٹنڈوالہ یار ۔۔۔۔۔۔۔۔ مٹیاری ۔۔۔ دادو ۔۔۔ میرپورخاص اور تھرپارکر بھی آفت زدہ قرار دیئے گئے اضلاع میں شامل ہیں
متحدہ عرب امارات
کا اسرائیل سے بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان سرکاری نوٹیفیکیشن جاری
اگست 28
حکومت سندھ نے ضلع ملیر کے دو سب ڈویژن کو حالیہ برسات اور سیلاب کی وجہ سے آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔سب ڈویژن مراد میمن اور سب ڈویژن ابراہیم حیدری آفت زدہ قرار
.................
...........
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے ڈرا ہوگیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگست 27
کراچی میں مسلسل تیز بارش 90 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
آئی آئی چندریگر روڈ پر کشتیاں چل گئیں
13 سال بعدحب ڈیم مکمل بھر گیا، اضافی پانی کا اسپل وے سے اخراج
وزیراعلی سندھ نے جمعہ کے روز چھٹی کا اعلان کردیا
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلستان جوہر میں لینڈ سلائڈنگ کے مقام پر مزید ایک دیوار گر گئی۔
لینڈ سلائڈنگ کے مقام سے 2 خواتین اور 4 بچوں سمیت 6 میتیں نکالی جا چکی ہیں
کراچی کی تاریخ میں سب سے خطرناک اور تیز ترین بارش جاری کراچی کو آفت زدہ قرار دیے جانے کا امکان
ائیر پورٹ اور اسپتالوں سمیت بڑی اور مرکزی شاہراہوں پر فوج تعینات
شہر مکمل مفلوج، کسی بھی قسم کی ٹریفک کو سڑکوں پر نہ آنے کی ہدایت جاری کر دی گئ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی ، ملزم تا حیات ضمانت نہیں کرا سکے گا، نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا میں کورونا کیسز 24363709، اموات 830352
اگست 26
سرکاری دفاتر پر ٹائیگر فورس نگراں، عوامی مقامات، تعلیمی اداروں، تھانہ کچہری، لینڈ رکارڈز، بجلی چوری، عوامی شکایات اور سروسز کی فراہمی پر نظر رکھے گی
..............
ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6267 ہوگئی
اگست 25
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں موسلا دھار بارش
اگست کے مہینے کا بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
شہر بھر کے ندی نالے اوورفلو ہونے سے گلیاں سڑکیں جھیلوں میں تبدیل ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شارع فیصل ۔۔ یونیورسٹی روڈ ۔۔۔ لیاقت آباد ۔۔ صدر ۔ زیب النسااسٹریٹ ۔۔۔پر گاڑیاں تیرنے لگیں ۔۔۔۔ موٹرسائیکلیں بہہ گئیں۔۔ نرسری کی فرنیچر مارکیٹ برباد ہوگئی ۔۔۔ ملیر ڈیم میں شگاف کے بعد کئی گوٹھ زیر آب آگئے ۔۔۔۔۔ سپر ہائی وے پرتھڈو ڈیم مکمل بھرنے کے قریب پہنچ گیا
سب سے زیادہ فیصل بیس پرایک سوپچیس ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارش کےباعث پانچویں دن کھیل کا آغاز تقریباً پانچ گھنٹےتاخیرسےہوا۔
پاکستان نےدو وکٹوں پرسو رنزسےدوسری نامکمل اننگز شروع کی۔
قومی ٹیم پہلی اننگز میں دوسوتہتر رنزپرآؤٹ ہوکرفالوآن کاشکار ہوئی
تھی۔ انگلینڈ نےپہلی اننگز آٹھ وکٹوں پرپانچ سوتیراسی رنزبناکرڈکلیئر
کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی کے بعد لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں طوفانی بارشیں، 18جاں بحق، سیلابی صورتحال، بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا
........................
ساؤتھپمٹن میں بارش رحمت ثابت ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ بھی ڈرا ہوگیابارش کےباعث پانچویں دن کھیل کا آغاز تقریباً پانچ گھنٹےتاخیرسےہوا۔
پاکستان نےدو وکٹوں پرسو رنزسےدوسری نامکمل اننگز شروع کی۔
قومی ٹیم پہلی اننگز میں دوسوتہتر رنزپرآؤٹ ہوکرفالوآن کاشکار ہوئی
تھی۔ انگلینڈ نےپہلی اننگز آٹھ وکٹوں پرپانچ سوتیراسی رنزبناکرڈکلیئر
کی تھی۔
اگست 24
زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں نیب نے سیکرٹری بلدیات روشن علی شیخ کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالبان وفد کی پاکستان آمد، پاکستانی قیادت سےافغان امن عمل میں پیشرفت پربات ہوگی، دورہ شاہ محمود کی دعوت پر ہورہا ہے، ترجمان دفترخارجہ
اگست 23
پاکستان نے دوسری اننگز میں دن کے اختتام پر دو وکٹون کے نقصان پر 100 رنز بنالیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں ہلکی بارش
اگست 22
پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 8 وکٹوں پر 583 رنز بنا کر ڈکلیئر کردی۔
زیک کرالی 267 رنز کی یادگار اننگز کھیل
دن کے اختتام پر پاکستان نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 24 رنز بنائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں دوسرے روز بھی بارش
..............
ملک میںکورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جسکے بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6234 ہوگئی
..............
ملک میںکورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جسکے بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6234 ہوگئی
اگست 21
پاکستان، دہشت گردوں پر مزید پابندیاں، جماعت الدعوۃ، جیش محمد، طالبان، داعش، حقانی گروپ کے 88 سے زائد ارکان کی نئی فہرست کا سرکاری اعلان
......
سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کا احتجاج کراچی میں ساتواں ضلع کیماڑی بنانے پر ایم کیوایم اور تحریک انصاف کا گھیراوُ اور علامتی واک أوٹ کیا گیا۔ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں مالی معاونت کے بلوں کی منظوری بھی دے دی گٸی ۔

...............
بارش کا پانچواں اسپیل کراچی میں موسلا دھار بارش آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جان بحق
ڈوبنے اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
...............
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کا اغاز
انگلینڈ نے پہلے دن کے اختتام 4 وکٹ کے نقصان پر 332 رنز بنالیے

اگست 20
پاکستان میں محرم کا چاند نظر اگیا ، یکم محرم الحرام 21 اگست ،یوم عاشور30اگست کوہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا موجودہ پارلیمان کے تیسرے سال کے آغاز پر دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا آغاز
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت کی دوسالہ کارکردگی کی تعریف
کرتے ہوئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سے پہلے
کرپشن کا بازار گرم تھا۔ معیشت زوال پذیر تھی، وزیراعظم نے کورونا بحران میں جو
وژن اختیار کیا۔ وہ کامیاب رہا۔ کورونا سے نمٹنے پر حکومت تعریف کی مستحق ہے۔
صدر مملکت
ڈاکٹر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپوزیشن نے احتجاج اور
شور شرابہ کیا، اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا
سندھ کابینہ کا اجلاس
سندھ کابینہ نے کراچی میں کیماڑی کے نام سے ایک اور ضلع بنانے کی منظوری دے دی۔۔ جس کے بعد کراچی میں کًل اضلاع کی تعداد سات ہو جائے گی ۔۔۔۔۔کابینہ نے بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کااختیار وزیر بلدیات کو سے دیا ۔۔۔۔بلدیاتی ایکٹ کو مزید موثربنانے کیلئے وزیر بلدیات کی سربراہی تین رکن کمیٹی قائم کردی گئی
............
نیشل پارٹی کے رہنماء و سینیٹر میر حاصل بزنجو کراچی کی نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔
میر حاصل خان بزنجو گزشتہ کچھ مہینوں سے پھپڑوں کے سرطان میں مبتلا رہے ہیں
میر حاصل بزنجو کا علاج آغا خان ہسپتال سے چل رہا تھا
آج صبح طبعیت کی خرابی کے باعث ان کو اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا
.................
اگست 19
سعودیہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، اقوام متحدہ کے دو ریاستی فارمولے اور عرب امن منصوبے کے پابند تھے اور رہیں گے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب نے کہا کہ وہ اس وقت تک متحدہ عرب امارات کی تقلید میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرسکتا جب تک یہودی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط نہ کردے۔
....................
کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کیجانب سے کراچی پر وفاق کے قبضے اور سندھ کی تقسیم کی سازش کے خلاف کراچی پریس کلب احتجاج۔۔
..........
پنوں عاقل میں جنونی شخص نے بیوی ۔۔ 4بیٹیوں ۔۔3 بیٹے بہو اور پوتا پوتی سمیت گیارہ افراد کو ذبح کردیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
..........
پنوں عاقل میں جنونی شخص نے بیوی ۔۔ 4بیٹیوں ۔۔3 بیٹے بہو اور پوتا پوتی سمیت گیارہ افراد کو ذبح کردیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری میں گزشتہ روز مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہا کو سر میں بائیں جانب سے گولی لگی جو دائیں جانب سے باہر نکل گئی۔
ڈاکٹر ماہا ایک عرصے سے گھریلو پریشانی کا شکار تھیں، وہ والد اور بہنوں کے ساتھ 15 دن قبل کراچی کے پوش علاقے میں واقع کرائے کے گھر میں منتقل ہوئی تھیں۔
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے میں پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی کے حوالے سے اے ایس پی گلشن اقبال کو انکوائری افسر مقرر کردیا گیا۔
گلشن اقبال کے علاقے میں 9 اگست کو ایک فلیٹ سے نادیہ اشرف نامی لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی تھی جو کہ جامعہ کراچی میں قائم ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ریسرچ کی پی ایچ ڈی کی طالبہ تھی
اگست 18
سندھ حکومت نے کیماڑی
کے نام سے نیا غلع بنانے پر غور شروع کر دیا ۔۔ڈسٹرکٹ ویسٹ کی آبادی کو دو حصوں میں
تقسیم کرکے نیا ضلع کیماڑی بنایا جائے گا اور بیس اگست کو ہونے والے سندھ کابینہ کے
اجلاس میں نئے ڈسٹرکٹ کیماڑی
کی منظوری لی جائے گی۔۔
کی منظوری لی جائے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شوگر کمیشن، انکوائری رپورٹ کالعدم، کمیشن کی نامکمل تشکیل، نوٹیفکیشن، اشاعت میں تاخیر غیرقانونی، کمیشن جانبدار تھا درخواست گزاروں کو صفائی کا موقع نہیں ملا، سندھ ہائیکورٹ
اگست 17
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا، یوں میزبان ٹیم کی سیریز میں 1-0 کی برتری برقرار ہے۔
دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز میزبان انگلینڈ نے 110 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کی، اس کے بعد دونوں کپتانوں نے باہمی رضا مندی سے میچ ختم کردیا
بارش نے میچ کو بری طرح متاثر کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آصف زرداری کی اسلام آباد احتساب عدالت میں پیشی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وز یراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہاہے کہ کسی کے دماغ میں کوئی فتورہے تو نکال دے، آئینی اختیارات کسی سے شیئرنہیں کروں گا، کمیٹی بننے کی بات ہوئی ہے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، کمیٹی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندوں پر مشتمل ہو گی، سیاسی جماعتوں کی کمیٹی نہیں ہوگی۔
وزیراعلی سندھ کی پریس کانفرنس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی سےتفریح کےلیےٹھٹھہ
جانےوالاخاندان اندوہناک حادثے کاشکار ہوگیا۔۔
کینجھرجھیل میں کشتی
الٹنے سے ڈوب کر دو بچوں سمیت دس خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں۔ڈوبنے والے افراد محمود
آباد کے رہائشی تھے۔۔
اگست 16
مسائل کے حل کیلئے وفاق اور سندھ حکومت ایک پیج پر آ گئے
مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی بنائی جا رہی ہے۔
وفاق اور سندھ حکومت کے تین تین نمائندے شامل ہوں گے۔
وفاق کی جانب سے وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی اور امین الحق کمیٹی میں شامل ہوں گے۔
سندھ کی جانب سے صوبائی وزراء ناصر شاہ اور سعید غنی شامل ہوں گے
..................
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے دن کا کھیل
پاکستان دوسرے ٹیسٹ میں 236 رنز بناکر آؤٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں کورونا سے مزید 5 اموات، 586 نئے کیسز، مجموعی ہلاکتیں 6166 ہوگئیں
...........
دنیا بھر میں 2 کروڑ 14لاکھ سے زائد کورونا مریضوں میں سے ایک کروڑ 42لاکھ سے زیادہ صحت یاب جبکہ ہلاکتیں 7لاکھ 66 ہزار سے زیادہ ہوگئیں۔
اگست 15
..............
کراچی میں انسداد پولیو مہم ۔ مہم کے دوران کراچی کی ایک سو بانوے یونین کونسلوں میں پانچ سال عمر تک کےتیئس لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے کا حدف مقرر کیا گیا
.............
کشمیر کے بیانیہ پر وزیراعظم اور دفتر خارجہ الگ الگ نظر آتے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم عمران خان اور کشمیریوں کو مایوس کیا، وزیراعظم نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تنِ تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا مگر دفتر خارجہ اور دیگر اداروں نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا،دفتر خارجہ کام کرتاتو دنیا کشمیر پر ہماری بات سنتی، برقینا فاسو نے امریکا کیخلاف قرارداد منظور کرالی، کیا ہمارا اتنا وزن بھی نہیں، دفتر خارجہ اور کشمیر کی پالیسی بنانے والے دیگر ادارے وزیراعظم کے بیانیے کو اپنالیتے تو آج حالات بہت مختلف ہوتے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے نہیں ہوسکا
اگست 14
ملک بھر میں جشن آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ
ملک بھر میں جشن آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل جاری
پاکستان نے دن کے اختتام پر 229رنز بنائے اور اس کے نو کھلاڑی آوٹ ہوگئے
پاکستان نے دن کے اختتام پر 229رنز بنائے اور اس کے نو کھلاڑی آوٹ ہوگئے
229/9
...............
...............
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین
معاہدے پر پاکستان کا ردعمل جاری
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان
تعلقات کی مکمل بحالی کے معاہدے کا اعلان دیکھا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ
یہ ایک ایسی پیش رفت ہے جس کے دوررس نتائج
ہوں گے
پاکستان فلسطینیوں کے جائز حق خودارادیت
کے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے
مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام پاکستان
کی ترجیحات میں شامل ہے
پائیدار امن کیلئے پاکستان اقوام متحدہ
اور او آئی سی قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں
فلسطینیوں کے حقوق اور امنگوں کے مطابق
پاکستان اپنا نقطہ نظر بیان کرتا ہے
......................
اگست 13
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی ابتدائی بیٹنگ لائن پھر ناکام ہوگئی
پاکستان کے پانچ بیٹسمین 126 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔
.............
اسرائیل امارات تاریخی امن سمجھوتہ،دونوں ممالک اگلے ہفتےسفارتخانوں کے قیام ، سرمایہ کاری ، سیاحت، براہ راست پروازوں،سیکورٹی، ٹیکنالوجی، توانائی،ثقافت اور دیگر معاہدے کرینگے، امریکا، اسرائیل، امارات کے مشترکہ اعلامیے میں کہاگیاہےکہ مشرق وسطیٰ کیلئے اسٹرٹیجک ایجنڈا لائیں گے، اسرائیل سے امن کرنیوالے ممالک کے مسلمان مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھ سکیں گے
فلسطینی صدر محمود عباس نے اس معاہدے کو فلسطینی عوام کے خلاف ’’جارحیت‘‘ اور ان کے مقصد سے’’غداری‘‘قرار دیا
ترکی اور ایران کی جانب سے معاہدے کی مزمت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی میں تمام رکاوٹیں فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کے سی آر روٹ میں ایف ڈبلیو او کو 10 انڈر پاسز کی ذمہ داری دے دی ہے

اگست 12
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیز نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے بڑے سائبر حملے کا سراغ لگا لیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی سائبر حملوں میں ذاتی موبائل کی ہیکنک کر رہی تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی حکومتی، فوجی افسران کے موبائل اور ٹیکنیکل گیجٹس کی ہیکنک کر رہی تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے کراچی کو گوٹھ بنادیا گیا ۔۔شہر غلاظت سے بھرا ہوا ہے۔۔ لوگ پتھروں پر چل کر جاتے ہیں ۔۔عدالت عظمی کی کراچی
رجسٹری میں نالوں پرتجاوزات کیس کی سماعت کےدوران چیف
جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ سندھ حکومت کچھ کررہی ہے او
ر نہ ہی لوکل باڈی۔۔ چیف جسٹس نے کہا کہ یہاں مافیا آپریٹ
کررہے ہیں کوئی قانون کی عمل داری نہیں، پوری حکومتی مشینری
سب ملوث ہیں، افسر شاہی بھی ملی ہوئی ہے، کروڑوں روپے کما رہے
ہیں۔۔ کمشنرکراچی اور ایڈوکیٹ جنرل سندھ عدالت مین پیش ہوئے۔۔
کمشنر کراچی نے تجاوزات کے معاملے پر رپورٹ عدالت میں پیش کی
جس پر سپریم کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔سپریم کورٹ نے
کراچی میں تمام نالوں کی صفائی این ڈی ایم اے کے حوالے کرنے کا
حکم دے دیا۔عدالت عظمی نے تجاوزات اوردیگرمعاملات بھی این ڈی ایم
کے سپردکرنے کاحکم دیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نجی ہوٹل کو شراب لائسنس کیس
کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب میں پیش
ہوئے تھے تاہم وہ نیب کے سوالات کے جواب نہ دے سکے تھے، جس پر انھیں 12 صفحات پر
مشتمل سوال نامہ دیا گیا۔
ذرایع کا کہنا ہے کہ عثمان
بزدار سے ان کی تنخواہ اور ذرایع آمدن کے بارے میں تفصیل پوچھی گئی ہے، اگر کوئی
کاروبار ہے تو اس کی تفصیل مانگی گئی ہے، نیب نے گیس، بجلی، فونز بلوں سمیت
ملازمین کی تعداد سے متعلق بھی تفصیل طلب کی ہے
اگست 11
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ کراچی میں بجلی بحران بدترین ہوچکا ، روز لوگ مر رہے ہیں نیپرا کچھ نہیں کر رہی، چیف جسٹس نےکے الیکٹرک کیخلاف فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے ڈائریکٹرز کو گرفتار کرکے جیل بھیجا جائے اور کے الیکٹرک کی پوری انتظامیہ کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔
بل بورڈز گرنے کے معاملے کے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے سی ای او کی طلب کرتے ہوئے کہا کہ سی ای او کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں ہے، لوگ آتے ہیں جیب بھر کر چلے جاتے ہیں، کے الیکٹرک والے بھی یہاں مزے کر رہے ہیں۔ انہوں نے حکم دیا کہ کے الیکٹرک کی پوری انتظامیہ کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، ہم حکم نامہ بھی جاری کریں گے۔
چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ 8 ، 10 لوگ کرنٹ لگنے سے مر جاتے ہیں لیکن نیپرا کچھ نہیں کررہی اور نہ کسی کی اتنی ہمت کہ وہ کراچی کی بجلی بند کرے، چوڑیاں پہنی ہیں سب نے کیوں کہ ان کا پیسہ کھاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیف جسٹس کے حکم کے بعد سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پہلا قتل کا مقدمے کے لیئے درخواست پولیس کو موصول ہوگئی ڈیفینس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے فیضان کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کے سی او سمیت چار افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا....................
مریم نواز نیب لاہور کے دفتر میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے لیے پیش ہوئیں۔
لاہور کے نیب دفتر کے باہر نون لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والے پتھراؤ میں مریم نواز کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شراب کے لائسنس کے معاملے میں نیب لاہور نے وزیراعلی پنجاب کو کل طلب کرلیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں صوفی بزرگ حضرت عبداللّٰہ شاہ غازی رحمتہ اللّٰہ علیہ کا 1290 واں عرس شروع ہوگیا، عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔
............
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے جھنڈیوں کے اسٹال پرکریکر سے حملہ کیا۔۔ جس میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے..............
اگست 10
پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ریفرنس
بطورصدرمملکت اختیارات کا غلط استعمال!!۔۔۔۔احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان پرفرد جرم عائد کردی۔۔۔۔ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔۔۔ملزمان پرکرپشن اورکرپٹ پریکٹسز کے سیکشن 9 اے۔۔۔۔3۔۔۔4۔۔۔۔6 اور 12 کے تحت کیس چلے گا۔۔۔دوران سماعت جج نے آصف علی زرداری سے ان کی کاسٹ پوچھی تو سابق صدر نے بتایا وہ سندھی ہیں اور سندھ کی نمائندگی کرتے ہیں۔۔۔
آصف زرداری ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہوئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفیز، تھیٹر اور سینما ہالز کھول دیے گئے
...............
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر بھر سے خطرناک بل بورڈز ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے کمشنر کراچی کو کارروائی کرنے کے اختیارات دیدیئے۔ عدالت نے کھمبوں پر لگے اشتہارات اور نجی پراپرٹی سے بھی بل بورڈز ہٹانے کا حکم دیدیا

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کہاں ہے مئیر کراچی؟ مئیر کراچی نشست سے کھڑے ہوگئے۔
جاؤ بھائی اب جان چھوڑو۔ کب جارہے ہیں آپ؟ میئر کراچی نے کہا کہ30؍ اگست کو مدت ختم ہورہی ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جان چھوٹے گی لوگوں کی جائین آپ سے اللہ حافظ۔ کسی نے شہر کو نہیں بنایا صرف تباہ کیا ہے۔ اس سے پہلے والے بھی اس سے پہلے بھی
........
چمن مال روڈ پر دھماکا 6 افراد جاں بحق 21 زخمی
چمن مال روڈ پر دھماکا 6 افراد جاں بحق 21 زخمی
اگست 09
ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا
ایک ارب 80 کروڑ پودے لگائے جائیں گے
صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا کے وزرا اعلی نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آگاز کیا
کراچی میں گورنر سندھ ہل پارک جھیل پارک میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا
چین، کویت، یمن، آذربائیجان کے پاکستان میں تعینات سفیروں نے پودے لگا کر مہم شروع کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا گراف مسلسل نیچے آنے لگا ۔۔چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف آٹھ اموات رپورٹ ہوئیں ۔۔
ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چھ ہزار بیاسی ہوگئی ۔۔
................
دنیا میں کورونا کیسز 19807621، اموات 729614
...............
اگست 08
کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا
مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق
بلوچستان میں بھی شدید بارش
بلوچستان میں بھی شدید بارش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حب ڈیم میں پانی کی سطح مزید 8 فٹ بلند
بارش سےقبل حب ڈیم میں پانی کی سطح 312 فٹ پر تھی، واپڈا حکام
بارش کےبعدحب ڈیم کی سطح 320 فٹ سےتجاوز کرگئی، واپڈا حکام
حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ کراچی 2022تک کے لیےکافی ہے، واپڈا حکام
...........
صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے پیر سےصوبے بھر میں ایس او پیز کے تحت کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کی
اجازت دیدی ہے۔
ہوٹل اور ریسٹورنس میں ٹیبل سروس یعنی لوگوں کے وہاں بیٹھ کر کھانے کی اجازت ہوگی ۔۔ سماجی فاصلے اور ایس او پیز کی پابندی لازمی ہوگی ۔۔ ہوٹلز اور ریسٹورینٹس کے اوقات رات دس بجے تک ہوں گے

دس اگست سے قواعد و ضواط کے تحت تجارتی و کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دے دی ۔۔ تعلیمی اداروں ۔۔ شادی ہالز اور مزارات پندرہ ستمبر سے کھولے جائیں گے ۔۔
...................
پاکستان میں سیاحتی مقامات کھول دیے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مانچسٹر :انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مانچسٹر :انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی
دوسری اننگز میں پاکستان 169 پر ڈھیر، انگلینڈ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف ملا
انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 219 رنز بنائے
پاکستان نے پہلی اننگز میں 326 رنز بنائے ، شان مسعود نے سینچری اسکور کی
155 رنز بنائے
۔
155 رنز بنائے
۔
عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قرار دے دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے
سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے،عاصم باجوہ
سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے،عاصم باجوہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھرمیں 24گھنٹے میں کورونا سے مزید14 افراد جاں بحق
842 نئے کیس ، مریضوں کی تعداد 2لاکھ 83 ہزار 847 ہوگئی
۔۔۔۔۔
ملک بھرمیں 24گھنٹے میں کورونا سے مزید14 افراد جاں بحق
842 نئے کیس ، مریضوں کی تعداد 2لاکھ 83 ہزار 847 ہوگئی
۔۔۔۔۔
امریکا میں مزید 2ہزار ہلاکتیں، بھار ت میں 60ہزارنئے کیسز،دنیا میں مریضوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 91 لاکھ ،لاطینی امریکا میں اموات اور کیسز دیگر خطوں سے تجاوز کرگئے۔تفصیلات کےمطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7لاکھ 15ہزارسے زائد مریض جاںبحق ہوچکے ہیں
اگست 07
بھارتی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر آبادی میں گھس گیا، حادثے میں ایک پائلٹ سمیت 17 افراد ہلاک اور 100 سے زائد ہوگئے
بھارتی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر آبادی میں گھس گیا، حادثے میں ایک پائلٹ سمیت 17 افراد ہلاک اور 100 سے زائد ہوگئے
دبئی سے آنے والا ائیرانڈیا کا جہاز حادثے کے بعد دوٹکڑوں میں تقسیم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔کمشنر کراچی نے اشتہاری بورڈز فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔
۔بل بورڈز انسانی جان اور دیگر نقصانات کے لئے خطرہ ہیں کمشنر کراچی افتخار شالوانی
۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہورہی ہے کمشنر کراچی
۔ روزانہ کی بنیا د پر بل بورڈز ہٹانے کی رپورٹ کمشنر کو پیش کی جائے گی تحریری حکم میں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا
واقعے میں ملوث تین پولیس اہلکاروں کا حراست میں لے لیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری کرنٹ لگنے سے 6 افراد جاں بحق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری اننگز میں پاکستان 169 پر ڈھیر، انگلینڈ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف
دوسری اننگز میں پاکستان 169 پر ڈھیر، انگلینڈ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف
انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 219 رنز بنائے
پاکستان نے پہلی اننگز میں 326 رنز بنائے ، شان مسعود نے سینچری اسکور کی
155 رنز بنائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے ٹیکسلا میں مبینہ طور پرہم جنس پرستی کی شادی کرنے والی لڑکی نیہا علی کے والدین کے ساتھ جانے سے انکار کے بعد اس کو دارالامان بھجوادیا ہےجبکہ مبینہ طور پر لڑکا بن کردولہا بننے والی اسما بی بی عرف آکاش علی کی مسلسل عدم حاضری پر اس کا نام ای سی ایل میں ڈالنے، شناحتی کارڈ بلاک کرنے اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے
راولپنڈی میں دو لڑکیوں نے آپس میں شادی کر لی تھی ،عاصمہ بی بی نے نادرا میں اپنا شناختی کارڈ تبدیل کرایا اور اپنا نام آکاش رکھ لیا۔ بعد میں اس نے خود کو لڑکا ظاہر کرکے نیہا نامی لڑکی سے عدالت میں شادی کرلی، دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں

نیہا علی کے والد کی جانب سے دائرکردہ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ ہماری شریعت میں لڑکیوں کی آپس میں شادی ممکن نہیں ہے اور ایسا پہلے کبھی ہوا بھی نہیں ۔
راولپنڈی میں دو لڑکیوں نے آپس میں شادی کر لی تھی ،عاصمہ بی بی نے نادرا میں اپنا شناختی کارڈ تبدیل کرایا اور اپنا نام آکاش رکھ لیا۔ بعد میں اس نے خود کو لڑکا ظاہر کرکے نیہا نامی لڑکی سے عدالت میں شادی کرلی، دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں
کراچی میں موسلا دھار بارش ، بارش مزید دو دن جاری رہنے کا امکان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
: پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کےخلاف پہلی اننگز میں 326 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
شان مسعود نے 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
بابراعظم نے69، شاداب خان نے 45 اورعابدعلی نے 16 رنزبنائے
پاکستان کا دیگر کوئی بھی بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا
جوفرا آرچر اور اسٹورٹ براڈ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں
پاکستان کےخلاف انگلینڈ کی چوتھی وکٹ 62 رنز پر گرگئی
پارلیمنٹ
کے مشترکہ اجلاس ہوا اجلاس میں میوچل
لیگل اسسٹنس کریمنل میٹرز بل 2020ء پاس کر لیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی
نے بل پر اپنی ترامیم واپس لے لیں تاہم ایم ایم اے، پی کے میپ اور نیشنل پارٹی نے
بل کی مخالفت کی
بل کے مطابق پاکستان کسی دوسرے ملک سے یا دوسرا ملک پاکستان سے قانونی معاونت حاصل کر سکے گا،جس میں گواہوں، مشکوک افراد، قصور وار یا مجرموں کی جگہ یا ان کی شناخت کے بارے میں پوچھا جا سکے گا، کسی شخص کی حوالگی پاکستانی اور عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی تو اسے حوالے نہیں کیا جا سکے گا

مانچسٹر، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے دن کا کھیل : پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کےخلاف پہلی اننگز میں 326 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
شان مسعود نے 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
بابراعظم نے69، شاداب خان نے 45 اورعابدعلی نے 16 رنزبنائے
پاکستان کا دیگر کوئی بھی بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا
جوفرا آرچر اور اسٹورٹ براڈ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں
پاکستان کےخلاف انگلینڈ کی تیسری وکٹ 12 رنز پر گرگئی
پاکستان کےخلاف انگلینڈ کی تیسری وکٹ 12 رنز پر گرگئی
مانچسٹرٹیسٹ میں شان مسعود کی انگلینڈ کے خلاف شاندار سینچری
شان مسعود نے 251 گیندوں پر 13 چوکوں کی مدد سے سینچری بنائی
شان مسعود نے ٹیسٹ کیرئیر کی چوتھی سینچری اسکور کی
شان مسعود نے مسلسل تیسری اننگز میں سینچری بنائی
شان مسعود مسلسل تیسری سینچری بنانے والے چوتھے پاکستانی بیٹسمین ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی آئی اے کا جشن آزادی پیکیج
کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے کرایوں میں 14فیصد رعایت
ہر مسافر 73 کلو سامان مفت لے جا سکے گا، پی آئی اے
رعایتی اسکیم 7سے 14 اگست 2020 تک لاگو رہے گی
،،،،،،،،،،،،،،،
کراچی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے معطل 28 پائلٹوں کو بحال کردیا ہے۔ زرائع
کراچی۔ بحال ہونے والے پائیلٹ کل سے فلائٹ ڈیوٹی شروع کردیں گے۔ ایرلائن زرائع
کراچی۔ بحال ہونے والے پائیلٹوں کا نام مشکوک لائسنس والے پائلٹوں کی لسٹ میں شامل تھے۔ زرائع
کراچی۔ 262 مشکوک لائسنس کے حامل پائیلٹوں کی لسٹ میں غلطیوں کی نشاندہی کی تھی۔
27 جون کو
شہری ہوابازی کی وزارت نے مشتبہ لائسنس کے حامل دو سو باسٹھ پائلٹس کی فہرست جاری کی تھی
پی آئی اے نے ایک سو چوبیس ہوابازوں کو جانچ پڑتال مکمل ہونے تک کام سے روک دیا تھا
08 جولائی کو پی آئی اے کے 34پائلٹوں کے لائسنس معطل کردیئے گئے تھے

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرار داد متفقہ منظور
کشمیریوں سے اظہار یکجھتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
................
ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔ ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 29 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ دس گرام سونے کی قدر 685 روپے اضافے سے 1 لاکھ 11 ہزار 25 روپے ہے۔
..............
آسٹریلیا میں بننے والی کورونا ویکسین کی پاکستان میں ٹیسٹنگ کی تیاری شروع ہوگئیں، ویکسین کو ابتدائی طور پر پچیس افراد پر آزمایا جائے گا
...........
آسٹریلیا میں بننے والی کورونا ویکسین کی پاکستان میں ٹیسٹنگ کی تیاری شروع ہوگئیں، ویکسین کو ابتدائی طور پر پچیس افراد پر آزمایا جائے گا
...........
ملک بھر میں سات سو ستائیس نئے کیس رپورٹ
ہوئے اور اکیس مریض دم توڑ گئے
وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد
دو لاکھ اکاسی ہزار آٹھ سو تریسٹھ ہوگئی۔ ان میں چھ ہزار پینتیس افراد وائرس سے زندگی
کی بازی ہار گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا میں کورونا کیسز 18983280، اموات 711313
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 61 ہزار 607 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 49 لاکھ 73 ہزار 741 ہو چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگست 05
چاروں صوبوں میں چاروں وزیراعلی کی زیر صدار کشمیر یکجہتی ریلی نکالی گئی
گزشتہ برس 5 اگست کے دن کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ہوا، اس قبضے کے خلاف صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی سائرن بجائے گئے
یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تحریک انصاف کا ٹرین مارچ
گورنرسندھ نے الوداع کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی کی احتساب عدالت نے غیرقانونی تقرری کیس میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔۔شاہد خاقان عباسی نے صحت جرم سے انکار کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاروں صوبوں میں چاروں وزیراعلی کی زیر صدار کشمیر یکجہتی ریلی نکالی گئی
گزشتہ برس 5 اگست کے دن کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ہوا، اس قبضے کے خلاف صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی سائرن بجائے گئے
یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تحریک انصاف کا ٹرین مارچ
گورنرسندھ نے الوداع کیا
جلد ہم سرینگر میں نماز شکر ادا کریں گے
وزیرخارجہ
کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی رکھا جائے گا
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے نریندر مودی بہت بڑی غلطی کر بیٹھا۔
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب
................
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم کے حملے ایک شخص جاں بحق تیس افراد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
05
مانچسٹر:
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز
پاکستان نے دن کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنالیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ کے قریب گزشتہ روز ہونے والے زوردار دھماکوں کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی، واقعے میں 4 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں کوروناکیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے چھ سو پچھتر نئے کیسز سامنے آئے۔۔ پندرہ افراد مہلک وائرس سے جاں بحق ہوئے۔
..................
ملک میں کوروناکیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے چھ سو پچھتر نئے کیسز سامنے آئے۔۔ پندرہ افراد مہلک وائرس سے جاں بحق ہوئے۔
..................
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 87 لاکھ 22 ہزار 529 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 4 ہزار 686 ہو گئیں۔
اگست 04
مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیا ہے، وفاقی کابینہ کی جانب سے نئے نقشے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
................
لبنان کا دارالحکومت بیروت زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا، دھماکوں کے بعد ہر طرف سیاہ دھواں پھیل گیا، نزدیکی شاہراہ سے گزرتی گاڑیاں الٹ گئیں، دس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
لبنانی سیکیورٹی چیف کے مطابق دھماکے اسلحے کے گودام میں ہوئے، جہاں کئی سال سے اسلحہ اور بارود رکھا ہوا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نزدیکی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
اس دھماکے سے عمارتوں کی کھڑکیوں، بالکنیوں اور اندر موجود فرنیچر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ جبکہ قریبی شاہراہ پر چلتی گاڑیاں الٹ گئیں، متعدد افراد عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے۔
ان دھماکوں کے بعد سیاہ دھویں نے بندرگاہ کے بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
دھماکوں کی آواز پورے بیروت شہر میں دور دور تک سنی گئی اور شہر کے بعض اضلاع کی بجلی منقطع ہوگئی۔
فوری طور پر ان دھماکوں کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے
شوکت خانم اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر فیصل وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر
ای سی پی نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کو 4 اگست کو طلب کرلیا ہے۔
.................
پاکستان میں کورونا وائرس مسلسل بے اثر ہونے لگا ۔۔ چوبیس گھنٹوں میں چار سو بتیس نئے کیس سامنے آئے اور پندرہ اموات ہوئیں ۔۔
مہلک وائرس سے 15اموات،مجموعی تعداد5ہزار999ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 84 لاکھ 44 ہزار 642 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 97 ہزار 189 ہو گئیں۔
...................
.امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 58 ہزار 929 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 48 لاکھ 62 ہزار 174 ہو چکی ہے۔
اگست 03
جلال آباد جیل پر خودکش حملہ 33 افراد ہلاک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں ایف ڈبلیو او کی جانب سے برساتی نالوں کی صفائی کا کام
کا آغاز
02 اگست
بھارتی قابض انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو رواں ماہ 5 اگست کو ایک سال مکمل ہو جائے گا، اس موقع پر کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا ترانہ جاری کیا گیا ہے۔
...................
نیب نے شریف گروپ کے سی ایف او عثمان کو گرفتار کر لیا
نیب نے شریف گروپ کے سی ایف او عثمان کو گرفتار کر لیا
محمد عثمان شریف خاندان مبینہ منی لانڈرنگ
کیس کا اہم ملزم ہے، زرائع
محمد عثمان شریف خاندان کے اکائونٹس مینج
کرتا تھا اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے، نیب زرائع
..................
اگست 01
عیدالاضٖحی منائی گئی
Aug 2020 اگست دو ہزار بیس کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
August 02, 2020
Rating:
No comments