KHI Building Collapse Timeline
کراچی میں مخدوش عمارتیں گرنا معمول بننے لگا ہے۔۔۔رواں سال عمارت گرنے کے پانچ واقعات پیش اچکے ہیں
13 ستمبر 2020
کراچی کے علاقے لیاری میں مکان منہدم ہوگیا ۔۔ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ۔ اور بارہ ذخمی ہوگئے ہیں۔۔۔ ۔۔
10 ستمبر 2020
جولائی 8 2020
کراچی کے علاقے لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب چار منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی عمارت کو پہلے ہی خالی کرالیا گیا تھا
07 جون
لیاری کھڈا مارکیٹ، 2 رہائشی عمارتیں گرگئیں، 22افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوئے
05 مارچ2020
دسمبر 201930
کراچی کے علاقے گلبہاررضویہ میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے 27 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی
دسمبر 201930
کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن ٹمبر مارکیٹ کے قریب جھکنے والی چھ منزلہ عمارت گرگئی ۔۔بلڈنگ کو رہائشیوں سے خالی کروا لیا گیا تھا
04 ستمبر 2019
کھارادر مچھی میانی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھت گرنے سے میاں بیوی ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے
25 فروری 2019
ملیر جعفرطیار سوسائٹی میں 3منزلہ عمارت گرگئی
ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے
18 جولائی 2017
لیاقت آباد نمبر 9 میں چار منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوئے
KHI Building Collapse Timeline
Reviewed by News Archive to Date
on
July 08, 2020
Rating:
No comments