May 2020 مئی دوہزار بیس کی اہم خبریں
31 مئی
مسجد نبوی محدود نمازیوں کے لیے مرحلہ وار کھول دی گئی
خانیوال میں بس حادثے میں 9 افراد جاں بحق 27 افراد زخمی
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پٹرول7.06، مٹی کا تیل11.88، لائٹ ڈیزل9.37 روپے سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ
پیٹرول کی قیمت 74 روپے ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد3لاکھ70ہزار918ہوگئی
دنیابھرمیں کورونا کے 27لاکھ 34ہزار777 مریض صحت یاب ہوچکے
کورونا سے امریکا میں1لاکھ5ہزار557،اسپین میں27 ہزار125افراد ہلاک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد71 ہزارسے زائد ہوگئی
ملک میں کورونا سے مزید 77؍افراد انتقال کرگئے جسکے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1520ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد 28 ہزار سے بڑھ گئی
اموات کی تعداد481 ہوگئی
.....................
سندھ میں کیسز کی تعداد 28 ہزار سے بڑھ گئی
اموات کی تعداد481 ہوگئی
.....................
امریکی ریاست مینیسوٹا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے تشدد سے ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا احتجاجامریکا کی کئی ریاستوں تک پھیل گیا
متعدد ریاستوں میں کرفیو
برطانیہ میں بھی مظاہرے
...........
سابق چیئرمین میٹرک و انٹر بورڈ پروفیسر انوار احمد زئی انتقال کرگئے
...............
ایئربس ماہرین نے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں
30 مئی
...................
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس
...........
دنیا بھرمیں کورونا کیسزکی تعداد 60 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد تین لاکھ 66 ہزار سے زائد ہوگئی
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 4 ہزار 542 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں
.................
ملک میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں ریکارڈ 78اموات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں کورونا وائرس سے اموات 1395تک جاپہنچیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوبیس گھنٹےمیں مزید2429کیسزرپورٹ،تعداد66457ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ میں26113،پنجاب24104،کےپی،بلوچستان،اسلام آبادمیں 15346شکار
..........
شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں دہشتگرد گروپوں نے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیا، دہشتگرد عمر بن عبدالعزیز کے مزار میں دفن ان کا اور دیگر افراد کے جسد خاکی کو بھی نکال کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اس حوالے سے شامی حکومت کے حامیوں نے انٹرنیٹ پر ویڈیوز بھی جاری کی ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ معرۃ النعمان شہر کے قریب واقع دیر شرقی کے علاقے میں واقع عمر بن عبدالعزیز کے مزار سے ان کا جسد خاکی نکال رہے ہیں
..................
وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ خود کو قرنطینہ کردیا
.............
ٹرمپ نے محاذ آرائی کے بعد بے لگام سوشل میڈیا کی آزادی محدود کردی، صدارتی حکم جاری کردیا، امریکی صدر کاکہناہےکہ سوشل میڈیا سائٹس کے پاس بلا روک ٹوک اختیارات، صارفین کی آراء کاٹ چھانٹ کر پیش کی جاتی ہے، کمپنیاں صارفین کے مواد پر کنٹرول کے قانونی حق سے دستبردار ہوجائیں۔
......
ٹرمپ نے محاذ آرائی کے بعد بے لگام سوشل میڈیا کی آزادی محدود کردی، صدارتی حکم جاری کردیا، امریکی صدر کاکہناہےکہ سوشل میڈیا سائٹس کے پاس بلا روک ٹوک اختیارات، صارفین کی آراء کاٹ چھانٹ کر پیش کی جاتی ہے، کمپنیاں صارفین کے مواد پر کنٹرول کے قانونی حق سے دستبردار ہوجائیں۔
......
امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف
احتجاج اور مظاہروں کی کوریج کرنےوالی امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی حراست
میں لی گئی ٹیم کوبعد ازاں رہا کر دیا گیا۔
مئی 29
...........
وفاقی حکومت نے تمام انٹرنیشنل ایرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی ہے، ترجمان وزارت ہوابازی کے مطابق بین الاقوامی فلائٹ آپریشن آج رات بارہ بجے سے شروع ہوگا۔۔۔
.............
سندھ حکومت نے ہفتہ اور اتوار کو کاروبار کی اجازت دے دی
........
.............
سندھ حکومت نے ہفتہ اور اتوار کو کاروبار کی اجازت دے دی
........
دنیا بھرمیں کورونا کیسزکی تعداد 58 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد تین لاکھ 61 ہزار سے زائد ہوگئی
پاکستان، کورونا صورتحال سنگین، کورونا سے ایک دن میں4 ڈاکٹروں سمیت 96 ہلاکتیں، دنیا میں چھٹا نمبر
ملک میں کورونا کیسزکی تعداد 64 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1334 ہوگئی
...........
امریکا میں پولیس کی حراست میں ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کی موت کے بعد ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس میں ہنگامے،شہر میں امریکی نیشنل گارڈ نامی فوجی دستے کے اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں، شہر میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری، مظاہروں کا سلسلہ شیکاگو، لاس اینجلس اور میمفس تک پہنچ گیا ۔46 سالہ جارج فلوئیڈ پیر کو ہلاک ہوئے تھے
............
امریکا میں پولیس کی حراست میں ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کی موت کے بعد ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس میں ہنگامے،شہر میں امریکی نیشنل گارڈ نامی فوجی دستے کے اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں، شہر میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری، مظاہروں کا سلسلہ شیکاگو، لاس اینجلس اور میمفس تک پہنچ گیا ۔46 سالہ جارج فلوئیڈ پیر کو ہلاک ہوئے تھے
............
کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل افراد نے 3 نوجوانوں کو قتل کر
دیا
کرانی روڈ پر ہجوم نے تشدد کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا 400افراد
کے قریب ہجوم نے نوجوانوں پر پکڑ کر مقامی حمام شاپ منتقل کیا جہاں تشدد سے تینوں
افراد جاں بحق ہوئے
تشدد کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بٹگرام ميں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کرديا، پوليس گرفتار کرنے آئی تو 2 بچوں کو يرغمال بناليا، فائرنگ کے تبادلے ميں ملزم بھی مارا گيا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بٹگرام ميں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کرديا، پوليس گرفتار کرنے آئی تو 2 بچوں کو يرغمال بناليا، فائرنگ کے تبادلے ميں ملزم بھی مارا گيا۔
ا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مئی 28
دنیا کے پہلے بجلی سے چلنے والے بڑے طیارےکی تجرباتی پرواز
خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا گیا
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی
کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس واقعے
کی تحقیقات کے لیے سندھ ہائیکور ٹ نے متفرق
درخواست دائر کردی گئی جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی
بینچ کل درخواست کی سماعت کرے گا
فرانسیسی
تحقیقاتی ٹیم کا جا ئے حادثہ کا دورہ
تحقیقاتی ٹیم کاک
پٹ، وائس ریکارڈرمل گیا
.................
برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے عہدے پر فائز
...................
دنیا بھرمیں کورونا کیسزکی تعداد 58 لاکھ
اموات کی تعداد تین لاکھ 58 ہزار
ملک میں کیسزکی تعداد 62 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1283 ہوگئی
سندھ مین کیسز کی تعداد 25 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 396 ہوگئی
حج عمرہ فی الحال معطل ، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ،سعودی عرب
مئی 27
کورونا وائرس: دنیا بھر میں 57 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر
جبکہ تین لاکھ 53 ہزار 520 افراد جان کی بازی ہار چکے
امریکا میں لاک ڈاون اور سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی کا اعلان
کیسز کی تعداد 60 ہزار سے بڑھ گئی
اموات 1240 ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد24 ہزار سے زائد
اموات کی تعداد 380 ہوگی
سرکاری و نجی اسپتال بھر گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لداخ تنازعہ ۔ مودی کی فوجی سربراہوں سے مشاورت
امریکا کی ثالثی کی پیش کش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مئی 26
پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے گیارہ رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔۔۔تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کا دورہ کیا اور شواہد اکھٹے کیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا ختم نہیں دوسری بڑٰ لہر آنے کا خدشہ ۔ عالمی ادارہ صحت
دنیا بھر میں ہلاکتیں ساڑھے تین لاکھ سے زائد ہوگئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔
عید پر جس طرح بے احتیاطی کی گئی ہے باعث تشویش ہے پھر لاک ڈان کیا جاسکتا ہے ، حکومت
ملک بھر میں کیسز کی تعداد58 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 1210 ہوگی
سندھ میں کیسز کی تعداد 23 ہزار سے زائد 374 ہلاکتیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لداخ چینی فوج کنٹرول لائن تک پہنچ گئی ، بھارت پسپا
بھارتی فوج 20 کلومیڑ تک پہنچ گئی جھڑپ کے بعد بھارتی فوجیوں کی گرفتاری و رہائی
لداخ چینی فوج کنٹرول لائن تک پہنچ گئی ، بھارت پسپا
بھارتی فوج 20 کلومیڑ تک پہنچ گئی جھڑپ کے بعد بھارتی فوجیوں کی گرفتاری و رہائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پتوکی کے قریب ٹرین اور کار کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
پتوکی کے قریب ٹرین اور کار کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
سندھ میں کورونا سے جاں ؓبحق ہونے والوں کی تعداد 374 ہوگئی
کیسز کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے
مئی 25
کورونا وائرس دنیا بھر میں 3 لاکھ 48 ہزار سے زیادہ زندگیاں لے گیا،
امریکا میں اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ ہو گئی
کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے روس کا تیسرا، برطانیہ کا پانچواں اور بھارت کا دسواں نمبر ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث 1167 اموات ہوچکی ہیں جب کہ56 ہزار349 افراد متاثر ہیں
کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض سندھ میں ہیں جہاں تعداد 22 ہزار 491 تک پہنچ گئی ہے
اور369 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
.........
کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 41 افراد کی میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔
ترجمان پی آئی اےکا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے 10 لاکھ روپے فی کس شہداء کے گھروں میں پہنچانا شروع کردیئے ہیں
مئی 24
ملک بھر میں عید الفطر منائی گئی
نماز عید کے اجتمعات منعقد کیے گئے
عید کے اجتماعات میں سینیٹائزر کے استعمال اور سماجی فاصلہ کا خاص خیال رکھا گیا۔
اسلام آباد کی فیصل مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔
گورنر پنجاب نے گورنر ہاؤس کی مسجد میں نماز عید ادا کی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں نماز عید پڑھائی
کراچی کی مشہور گرومندر چورنگی پر واقع سبیل والی مسجد، مسجد آرام باغ اور نشتر پارک میں نمازِ عید ادا کردی گئی ہے۔
کراچی میں عید گاہ گراونڈ میں مولانا تقی عثمانی نے نماز عید پڑھائی
مئی 23
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 لاکھ سے زائد , ہلاکتیں
متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 98 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں
متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 98 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 54 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 36اموات کل تعداد1052ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 19 ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 336 ہوگئی
مئی 22
کراچی ائرپورٹ کے قریب ابادی پر مسافر طیارہ گر کر تباہ
کراچی ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل سے محض چند کلومیٹر پہلے ملیر ماڈل کالونی کے قریب جناح گارڈن کی آبادی پر گر گیا
جہاز میں 92 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سمیت 99 افراد سوار تھے،
حادثے میں 97 افراد جاں بحق ہوئے
طیارہ لاہور سے کراچی ارہا تھا
طیارہ
حادثہ میں دو مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں ، زندہ بچ جانے والے مسافروں
میں بینک آف پنجاب کے صدر ظفر محمود اور محمد زبیر شامل ہیں
..............
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 لاکھ سے زائد , ہلاکتیں
متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں کیسز کی تعداد 51 ہزار سے زائد ہوگئی
متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں کیسز کی تعداد 51 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 35اموات کل تعداد1087ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 20 ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 340 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں بروز جمعہ
بارہ بجے تا تین بجے دکانیں کھلی رہیں گی
مئی 21
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 38 ہزارہوگئی , ہلاکتیں 3 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 95 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 43اموات کل تعداد1052ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 19 ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 336 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چینی اسکینڈل کی رپورٹ کابینہ میں پیش
جہانگیر ترین ،عمر شہریااومنی شریف اور چوہدری گروپ زمہ دار
پیداواری لاگت میں گھپلہ کم قیمت پر گنے کی خرید
مقدمے کرکے وصولیاں کریں رقم عوام اور کسانوں کو واپس کریں
....................
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فارق قتل کیس ٹرائل پانچ سال بعد مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے جو18 جون کو سنایا جائے گا۔
مئی 20
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 37 ہزارہوگئی , ہلاکتیں 3 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 93 ہزار 800سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 47 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 23اموات کل تعداد1009ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 18 ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 316 ہوگئی
وفاقی حکومت کا بائیس تا ستائیس مئی عید کی تعطیلات کا اعلان
ملک بھر میں آج سے ریلوےا ٓپریشن بحال تیس ٹرینیں چلیں گی
ٹرین آپریشن 56 روز بعد بحال کیا گیا
پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کے باعث انتقال کرگئیں
ٹرین آپریشن 56 روز بعد بحال کیا گیا
پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کے باعث انتقال کرگئیں
مئی 19
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 86 ہزار , ہلاکتیں 3 لاکھ 24 ہزار سے زائد ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 93 ہزار 500سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 45 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 50اموات کل تعداد 986ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 17 ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 299 ہوگئی
بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات سات سیکورٹی اہلکار شہید
مئی 18
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ سےزائد , ہلاکتیں 3 لاکھ20 ہزار سے زائد ہو گئیں۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 43 ہزار ہوگئی
ایک دن میں 41اموات کل تعداد 936ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 17 ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 280 ہوگئی
سپریم کورٹ کا ہفتے اور اتوار کو بھی چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا حکم
پنجاب میں آج سے لاک ڈاون ختم کردیا گیا
مئی 17
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 19 ہزار , ہلاکتیں 3 لاکھ 16 ہزار سے زائد ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 90 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ایک دن میں 22اموات کل تعداد 895ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 16 ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 277 ہوگئی
.کراچی میں تاجروں کی سندھ حکومت سے مزاکرات ناکام
تاجروں نے ایک ہفتے تک 24 گھنٹے دکانیں کھلی رکھنے کا مطالبہ کیا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسرائیل میں چینی سفیرکی کمرے میں پراسرار ہلاکت
..............
افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں شراکت اقتدار کے معاہدے پر دستخط
مئی 16
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 لاکھ 38 ہزار , ہلاکتیں 3 لاکھ 9 ہزار سے زائد ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 88 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 40 ہزار ہوگئی
ایک دن میں 33اموات کل تعداد 866ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 15 ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 268 ہوگئی
مئی 15
اسٹیٹ بینک نے شرح سود
میں ایک فیصد کمی کا اعلان کردیابنیادی شرح سود 8 فیصد پر آگئی
شرح سود میں دو ماہ
کے دوران 5.25فیصد کم گئی ہے چوبیس مارچ کو شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کی گئی جبکہ
16 اپریل کو 3.50 فیصد کم کرکے شرح سود سنگل ڈیجیٹ 9 پر آگئی آج مزید ایک فیصد
کمی کے اعلان کے بعد شرح سود 8 فیصد پر رہ گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوم علی کا جلوس نشتر پارک سے برامد ہوکر حیسینہ ایرانیان پر گیارہ بجے اختتام پزیر ہوگیا ۔۔۔دوگھنٹے کےلیے جلوس میں 313 افراد کی شرکت کی اجازت دی گی تھی
.............
پنجاب میں پیرسے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان
اندرون ملک جزوی فلائیٹ آپریشن کا آغاز
مئی 14
مئی 13
.............
پنجاب میں پیرسے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان
اندرون ملک جزوی فلائیٹ آپریشن کا آغاز
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 لاکھ 28 ہزار 549 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 8 ہزار 645 ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 88 ہزار 507 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 38 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 31اموات کل تعداد 833ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 14 ہزار9 سو سے تجاوز کرگئی
سندھ میں اموات کی تعداد 255 ہوگئی
مئی 14
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 45لاکھ 25 ہزارسے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں 3 لاکھ 3 ہزارسے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں 3 لاکھ 3 ہزارسے بڑھ گئیں
امریکا میں 85800 ہزار ہلاکتیں
چین میں وائرس کی نئی لہر شہر جیلن بند کردیا گیا
پاکستان میں کیسز کی تعداد 37 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 32اموات کل تعداد 802ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 14 ہزار سے تجاوز کرگئی
اموت کی تعداد 243 ہوگئی
نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات نہیں ہونگے تما م طلبا بغیر امتحان کے پپرومٹ کیے جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا شاہد کبھی نہ ختم ہو انسانوں کو اس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا
عالمی ادارہ صحت
۔۔۔۔۔۔۔
نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات نہیں ہونگے تما م طلبا بغیر امتحان کے پپرومٹ کیے جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا شاہد کبھی نہ ختم ہو انسانوں کو اس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا
عالمی ادارہ صحت
۔۔۔۔۔۔۔
مئی 13
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 43لاکھ 42 ہزارسے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 98 ہزارسے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 98 ہزارسے بڑھ گئیں
امریکا میں 85800 ہزار ہلاکتیں
چین میں وائرس کی نئی لہر شہر جیلن بند کردیا گیا
پاکستان میں کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 31اموات کل تعداد 770ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 13 ہزار سے تجاوز کرگئی
اموت کی تعداد 234 ہوگئی
کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ سمیت پانچ مارکیٹیں سیل کردی گئیں مئی 12
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 43لاکھ 42 ہزارسے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 92 ہزارسے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 92 ہزارسے بڑھ گئیں
امریکا میں 83800 ہزار ہلاکتیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی
ایک دن میں 31اموات کل تعداد 737ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعدادساڑھے 12 ہزار سے تجاوز کرگئی
اموت کی تعداد 218 ہوگئی
............
مڈل کلاس تک بچوں کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ ممکن ہے اسکو ل8 ماہ تک نہ کھلیں ،سعید غنی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افغانستان میں جنازے اور اسپتال پر حملے 40افراد جاں بحق
مئی 11
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 41لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 87 ہزارسے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 87 ہزارسے بڑھ گئیں
امریکا میں 80 ہزار ہلاکتیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 32 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات تعداد706ہوگئ
سندھ میں کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی
اموت کی تعداد 200 ہوگئی
مئی 10
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 41لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 83 ہزارسے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 41لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 83 ہزارسے بڑھ گئیں
لاک ڈاون کھولنے والے ممالک میں وائرس کا پھر حملہ ۔ ختم نہ کرنے والے ملکوں میں احتجاج
پاکستان میں کیسز کی تعداد 31 ہزار سے زائد ہوگئی
اموات تعداد666ہوگئ
سندھ میں کیسز کی تعداد11480 اموات کی تعداد189 ہوگئی
..........
کورونا پر قومی اسمبلی کا اجلاس عمران خان اور شہباز شریف نے شرکت نہیں کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان
سندھ میں شاپنک مالز اور ہیر ڈریسر کے علاوہ دکانیں کھولنے کی اجازت
time 8 to 4
...................
کورونا سے پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا سے پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے
اردو دنیا کے ممتاز شاعر ، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار جیدی سے شہرت حاصل کرنے والے منجھے ہوئے اداکار اطہر شاہ خان جیدی ہم سے جدا ہوگئے ، وہ کئی برس سے شگر اور گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔
اطہر شاہ خان جیدی نے لاہور سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پشاور سے سیکنڈری تک پڑھا اور پھر کراچی میں اُردو سائنس کالج سے گریجویشن کیا، بعدازاں انہوں نے پنجاب یونی ورسٹی سے صحافت کے شعبے میں ماسٹرز کیا۔
ان کا شمار ٹیلی ویژن کے ابتدائی ڈرامہ نگاروں اور فن کاروں میں کیا جاتا ہے۔
اطہر شاہ خان کی سپرہٹ ڈرامہ سیریلز میں انتظار فرمائیے، ہیلو ہیلو، جانے دو، برگر فیملی، آشیانہ، آپ جناب، جیدی اِن ٹربل، پرابلم ہائوس، ہائے جیدی، کیسے کیسے خواب، بااَدب با ملاحظہ ہوشیار اور دیگر ڈرامے شامل ہیں۔
انتظار فرمائیے، وہ سیریل تھی جس نے اطہر شاہ خان کو ’جیدی‘ بنا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔
2001ء میں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا
مئی 09
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 40لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 75 ہزارسے بڑھ گئیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 28745ہوگئی
اموات تعداد637ہوگئ
سندھ میں کیسز کی تعداد10771 اموات کی تعداد180 ہوگئی
مئی 08
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 39لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 50 ہزارسے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 50 ہزارسے بڑھ گئیں
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً74 ہزار ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 26ہزارسے بڑھ گئے
ایک دن میں 31 اموات تعداد622ہوگئ
سندھ میں کیسز کی تعداد9691 اموات کی تعداد176 ہوگئی
...........
بلوچستان کیچ میں بارودی سرنگ کا دھماکا میجر سمیت چھ جوان شہید
مئی 07
چھوٹ دکانیں سحری سے شام پانچ بجے تک کھولنے کا اعلان
شاپنگ سینٹرز پر پابنید برقرار
احتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاون کرنا پڑے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے
طلبہ کو گزشتہ سال کے رزلٹ پر ترقی مل جائے گی، شفقت محمود
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 39لاکھ16ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 70سے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 39لاکھ16ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 70سے بڑھ گئیں
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً76 ہزار ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 25ہزار ہوگئی
ایک دن میں 28 اموات تعداد591ہوگئ
سندھ میں کیسز کی تعداد9093 اموات کی تعداد171 ہوگئی
مئی 06
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 38لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 50 ہزارسے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 38لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 50 ہزارسے بڑھ گئیں
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً74 ہزار ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 24ہزارسے بڑھ گئے
ایک دن میں 49 اموات تعداد591ہوگئ
سندھ میں کیسز کی تعداد8640 اموات کی تعداد157 ہوگئی
...........
کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ
نیب میں نثا کھوڑو اور تیمور تالپور کی طلبی
...........
مقبوضہ کشمیر، پلوامہ میں حزب المجاہدین کمانڈر ریاض نائیکو بھارتی فوجی مقابلے میں شہید
مئی 05
...........
مقبوضہ کشمیر، پلوامہ میں حزب المجاہدین کمانڈر ریاض نائیکو بھارتی فوجی مقابلے میں شہید
مئی 05
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 36لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 52سے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 52سے بڑھ گئیں
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً72 ہزار ہوگئی۔
برطانیہ میں32 اموات
پاکستان میں کیسز کی تعداد 22ہزارسے بڑھ گئی
ایک دن میں 28 اموات تعداد514ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد8189 اموات کی تعداد148 ہوگئی
10 مئی سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا اعلان
کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ
مئی 04
مئی 04
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 35لاکھ30 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 48سے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 48سے بڑھ گئیں
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً70 ہزار ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 21ہزارسے بڑھ گئی
ایک دن میں 27 اموات تعداد486ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد7862 اموات کی تعداد137 ہوگئی
سندھ بھر میں نادار اور بورڈ آف ریونیو کے دفاتر کھول دیے گئے
شہبا ز شریف کی نیب میں پیشی
مئی 03
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 35لاکھ66 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 48سے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 48سے بڑھ گئیں
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً68 ہزار 598ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 20ہزارسے بڑھ گئی
ایک دن میں 24 اموات تعداد459ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد7465 اموات کی تعداد125 ہوگئی
مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کی کارروائی بھارتی کرنل اور میجر سمیت 6 فوجی ہلاک تین حریت پسند شہید
مئی 02
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 34لاکھ84 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 44سے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 44سے بڑھ گئیں
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً67 ہزار 400ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 17699ہزارکے قریب
ایک دن میں 32 اموات تعداد440ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد7102 اموات کی تعداد125 ہوگئی
خانہ کعبہ اورمسجد نبوی کھول دیے جائیں گئے
ماسک اور فاصلہ لازمی قرار
مئی 01
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 39سے بڑھ گئیں
کیسز کی تعداد 31 لاکھ ہوگئی
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً65 ہزار 700ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 17699ہزارکے قریب
ایک دن میں 47 اموات تعداد408ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد6675 اموات کی تعداد118 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
May 2020 مئی دوہزار بیس کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 01, 2020
Rating:
No comments