ٓApril 2020 اپریل دو ہزار بیس کی اہم خبریں
اپریل 30
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 25سے بڑھ گئیں
کیسز کی تعداد 30لاکھ70ہزار سے ہوگئی
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً60 ہزار ہوگئی۔
اٹلی میں 27 ہزار برطانیہ میں26ہزار
اسپین میں 24 ہزار بھارت میں1000 ہزار سے زائد ہلاکتیں
پاکستان میں کیسز کی تعداد 15504ہزارکے قریب
اموات کی تعداد 343
سندھ میں کیسز کی تعداد5695 اموات کی تعداد100 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کی کمی 81 روپے کا ہوگیا
اداکار رشی کپور انتقال کرگئے
اپریل 29
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 34سے بڑھ گئیں
کیسز کی تعداد 33لاکھ8ہزار سے ہوگئی
امریکا میں والوں کی تعداد تقریباً63 ہزار 800ہوگئی۔
امریکا میں متاثرہ افراد کی تعداد 10لاکھ سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں کیسز کی تعداد 16343ہزارہوگئی
اموات کی تعداد 361
سندھ میں کیسز کی تعداد6053 اموات کی تعداد112 ہوگئی
بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئے
اپریل 28
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 12سے بڑھ گئیں
کیسز کی تعداد 30لاکھ50ہزار ہوگئی
امریکا میں مرنے والوں کی تعداد تقریباً 57 ہزار ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 14787ہزارکے قریب
ایک دن میں 34اموات
اموات کی تعداد 327
سندھ میں کیسز کی تعداد5291 اموات کی تعداد92 ہوگئی
گورنر سندھ عمران اسماعیل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔۔ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
بھارت اقلیتوں کے لیے خطرناک قرار اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ پاکستان کے کردار کی تعریف
اپریل 27
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 8سے بڑھ گئیں
کیسز کی تعداد 30لاکھ ہوگئی
امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
مرنے والوں کی تعداد تقریباً 57 ہزار ہوگئی۔
پاکستان میں کیسز کی تعداد 14ہزارکے قریب
اموات کی تعداد 292
سندھ میں کیسز کی تعداد4956 اموات کی تعداد85 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیروزگاروں کے لیے وفاق کا بڑا پیکج ،
رجسٹریشن کرانے والوں کو فی کس 12 ہزار روپے ملیں گے ، بند ہونے والے چھوٹے
کاروباری اداروں کا بجلی کا بل وفاق ادا کرے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ کسی کو نوکری سے نہیں نکلاجائے
گا تنخواہ ادائیگی یقینی تعلیمی اداروں کی
20 فیصد فیس معاف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فردوس عاشق اعوان فارغ ،
شبلی فراز وزیراطلاعات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات مقرر
....................
اپریل 26
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 6سے بڑھ گئیں
کیسز کی تعداد 29لاکھ ہوگئی
پاکستان میں کیسز کی تعداد 13ہزارسے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 277
سندھ میں کیسز کی تعداد4615 اموات کی تعداد81 ہوگئی
سندھ میں تاجروں کو ہر قسم کےآن لائن کاروبار کی مشروط اجازت
سرجانی ٹاون میں نہاتے ہوئے بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
اپریل 25
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ 6سے بڑھ گئیں
کیسز کی تعداد 29لاکھ ہوگئی
پاکستان میں کیسز کی تعداد 13ہزارسے زائد ہوگئی
اموات کی تعداد 277
سندھ میں کیسز کی تعداد4615 اموات کی تعداد81 ہوگئی
سندھ میں تاجروں کو ہر قسم کےآن لائن کاروبار کی مشروط اجازت
سرجانی ٹاون میں نہاتے ہوئے بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
اپریل 25
دنیا بھر میں ہلاکتیں دو لاکھ سے بڑھ گئیں
امریکا میں جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار ہوگئی
صحت یاب مریض دوبارہ متاثر ہوسکتا ہے ، عالمی ادارہ صحت
پاکستان میں کیسز کی تعداد 12ہزار658 ہوگئی
اموات کی تعداد 265
سندھ میں کیسز کی تعداد4232 اموات کی تعداد78 ہوگئی
سندھ میں تاجروں کو ہر قسم کےآن لائن کاروبار کی مشروط اجازت
اپریل 24
امریکا میں ایک ہی روز میں 3176 ہلاکتیں کل تعداد 50ہزار سے تجاوز
دنیا بھر میں تعداد ایک لاکھ 92 ہزار ہوگئی
پاکستان میں کیسز کی تعداد 12ہزار ہوگئی
اموات کی تعداد 248
سندھ میں کیسز کی تعداد 3945 اموات کی تعداد75 ہوگئی
اپریل 23
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 26لاکھ60 ہزار
مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86ہزار
پاکستان میں کیسز کی تعداد11145 ہوگئی
جاں بحق افراد کی تعداد 237 ہوگئی
سندھ مین کیسز کی تعداد 3671 ہوگئی
جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی
وزیراعظم کی جیو ٹی وی کی ٹیلی تھون میں شرکت
اپریل 22
دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 82 ہزار
امریکا میں 46 ہزار اٹلی میں25 ہزار برطانیہ میں28 ہزار سے زائد
بھار ت میں652
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
اموات کی تعداد 220 ہوگئی
سندھ میں69 ہلاکتیں
۔۔
ڈاکٹرز کا لاک ڈاون سخت مساجد بند کرنے کا مطابلہ
تاجروں کا یکم رمضان سے دکانیں کھولنے کا اعلان
اپریل 21
دنیا بھر مین کیسز کی تعداد 25لاکھ سے تجاوز کرگئی
مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ74ہزار
چین میں دوبارہ کورونا کیسز سامنے اگئے
بھارت مٰں ایک دن میں مرنے ولوں کی تعداد47
پاکستان میں کورونا سے مزید 18 اموات کیسز کی تعداد9666ہوگئی
مرنے والوں کی تعداد 207ہوگئی
وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
فیصل ایدھی میں کورونا وائرس کی تصدیق
اپریل 20
امریکا میں تیل کی قیمتیں منفی37 ڈالر ہوگئی کوئی مفت خریدنے کو تیار نہیں
امریکا میں تیل کی قیمتیں منفی37 ڈالر ہوگئی کوئی مفت خریدنے کو تیار نہیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 18 ہزار 845 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 68 ہزار 759 ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے مجموعی ہلاکتیں 40 ہزار 565 ہو گئیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 64 ہزار 265 ہو گئی ہے۔
چوبیس گھنٹوں 24 اموات
کورونا:پاکستان میں 189افراد جاں بحق،8ہزار418متاثر
سندھ میں 24گھنٹوں میں کورونا وائرس سے دو سو ستائیس کیس سامنے آگئے۔
صوبے بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اکسٹھ ہے۔
اپریل 19
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 47 ہزار 249 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 61 ہزار 98 ہو گئیں۔
امریکا میں کورونا سے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 1891 افراد دم توڑ گئے،جس کے بعد امریکا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات 39 ہزار سے بڑھ گئیں۔
پاکستان میں کورونا سے 159 افراد جاں بحق، 7,993متاثر
صوبہ سندھ میں آج سب سے زیادہ 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 182 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
اپریل 18
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زیادہ افراد کو شکار بنالیا، اموات ایک لاکھ انسٹھ ہزار سے اوپر چلی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپ میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ افراد موت کے منہ میں جاچکے جبکہ امریکا کو کورونا وائرس سے ایک اور بدترین دن کا سامنا رہا، ہفتے کو مزید ایک ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے جہاں اموات 38 ہزار سے اوپر ہوگئیں۔
نیویارک میں مزید 540 اور نیو جرسی میں 230 اموات سامنے آگئیں، نیویارک میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ 41 ہزار اور ریاست نیو جرسی میں 81 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
برطانیہ میں مزید 888 افراد جان سے گئے، فرانس میں مزید 642، اٹلی میں 482، بیلجیئم میں 290، برازیل میں 206 اور نیدرلینڈز میں 106 افراد جان سے گئے۔
پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 145 ہوگئی
کیسز کی تعداد 7741 ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد 2355
سندھ میں اموات کی تعداد 48 ہوگئی
پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 145 ہوگئی
کیسز کی تعداد 7741 ہوگئی
سندھ میں کیسز کی تعداد 2355
سندھ میں اموات کی تعداد 48 ہوگئی
................
باجماعت نماز ، تراویح کی مشروط اجازت دے دی گئیصفوں اور نمازیوں میں 6 فٹ کا فاصلہ
پچاس سال سے بڑے اور بچوں کو مساجد میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں پچھلے تمام استثنیٰ / رعایت ختم کردی گئیں ہیں اور ڈبل سواری کی کسی بھی صورت اجازت نہیں ہے۔
اپریل 17
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کی کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 97600 روپے ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے 30 پیسے کی کمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹر بینک میں ڈالر 163 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے
.................
کورونا اگر جاری رہے تو تراویح اورعیدالفطر گھر پر پڑھیں
مفتی اعظم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 138 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپریل 16
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 لاکھ 93 ہزار 666 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 47 ہزار 384 ہو گئیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 7 ہزار 261 ہو گئی، جبکہ اس موذی وائرس کے باعث انتقال کرجانے والوں کی کُل تعداد 137 ہو چکی ہے۔
سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 2 ہزار 217 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 47 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 9؍ فیصد کردی ہے ۔ ایک ماہ کے دوران 4.25فیصد کم گئی ہے اور موجودہ حکومت میں پہلی بار شرح سود سنگل ڈیجٹ ہوگئی۔
اپریل 15
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا ایک اور قیامت خیز دن ہے جب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات ڈھائی ہزار کے قریب پہنچ گئیں، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ امریکا میں کورونا کا بدترین دور گزر گیا۔
کورونا وائرس کی وباء نے اب تک امریکا میں 6 لاکھ 44 ہزار 348 افراد کو اپنا شکار بنایا ہے، اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 554 ہو گئی۔
امریکا میں کورونا کے 5 لاکھ 67 ہزار 86 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں
امریکی ریاست نیویارک میں 2 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 6 ہزار 865 ہو گئی، جبکہ اس موذی وائرس سے انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 128 ہو چکی ہے۔
سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 2 ہزار 8 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 45 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
سندھ میں لاک ڈائون میں توسیع
صوبے کے 25 محکموں کے دفاتر 30اپریل تک بند رہینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلی سندھ کا سکھر اور لاڑکانہ کا دورہ
وزیراعلی سندھ کا سکھر اور لاڑکانہ کا دورہ
اپریل 14
وفاقی کابینہ کی جانب سے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے
دی گئی ہے ۔
ڈرائی کلینر، الیکٹریشن ۔ پلمبر ریڑھی بان حجام اسٹیشنری کی دکانیں ایس اوپیز کے تحت کھولنے کی اجازت
صوبے اپنا فیصلہ خود کرسکتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی گئی ہے ۔
ڈرائی کلینر، الیکٹریشن ۔ پلمبر ریڑھی بان حجام اسٹیشنری کی دکانیں ایس اوپیز کے تحت کھولنے کی اجازت
صوبے اپنا فیصلہ خود کرسکتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ 34 ہزار 986 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 20 ہزار 438 ہو گئیں۔
امریکا میں 5 لاکھ 87 ہزار 173 افراد اب تک کورونا وائرس کی لپیٹ میں آئے ہیں جبکہ ہلاکتیں 23 ہزار 644 ہو چکی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 5 ہزار 812 ہو گئی، جبکہ اس وائرس سے اموات کی تعداد 107 ہو چکی ہے۔
سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 1 ہزار 518 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 35 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
علما کا احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز با جماعت اور تراویح مساجد میں کروانے کا اعلان
تاجروں نے دکانیں کھولنے کا فیصلہ دو روز کے لیے موخر کردیا
محکمہ داخلہ سندھ نےلاک ڈاؤن میں تیس اپریل تک توسیع کردی۔۔۔نیا حکمنامہ جاری کردیا گیا
وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے تاجروں کو کل دکانیں کھولنے نہیں دینگے ايس اوپيز تيارہيں نوٹيفکيشن جاري کرنےکےبعدصنعتيں کھولنےدیا جائے گا
تاجروں نے دکانیں کھولنے کا فیصلہ دو روز کے لیے موخر کردیا
محکمہ داخلہ سندھ نےلاک ڈاؤن میں تیس اپریل تک توسیع کردی۔۔۔نیا حکمنامہ جاری کردیا گیا
وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے تاجروں کو کل دکانیں کھولنے نہیں دینگے ايس اوپيز تيارہيں نوٹيفکيشن جاري کرنےکےبعدصنعتيں کھولنےدیا جائے گا
اپریل 13
کوررونا ازخد نوٹس کیس کی سماعت
وزیراعظم کی ایمانداری پر شک نہیں حکومت نے کچھ نہیں کیا کابینہ پر مشیروں اور معاونین کا قبضہ ہے ، سپریم کورٹ
عوام بھوک سے مررہے ہیں پولیس انہیں جوتے ماررہی ہے
ظفر مرزا کی کیا اہلیت ہے ہٹانے کا حکم دے سکتے ہیں سپریم کورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاک ڈاون میں توسیع ضروری ہے ، معیشت دوبارہ زندہ کرسکتے ہیں
انسان نہیں تعمیراتی سیکٹر کھولنے کا فیصلہ ، وزیراعظم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں کیسز کی تعداد ساڑھے اٹھارہ لاکھ
مرنے والوں کی تعداد ایک الکھ سترہ ہزار سے اوپر پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ساڑھے پانچ ہزار
جاں بحق افراد کی تعداد 96 ہوگئی
اپریل 12
دنیا بھر میں وائرس سے اٹھارہ لاکھ افراد متاثر
ہلاکتیں ایک لاکھ گیارہ ہزار ہوگئیں
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5232 ہوگئی
ہلاکتوں کی تعداد 91 ہوگئی
اپریل 11
امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات اور مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی، گزشتہ روز بھی 1300 سے زائد افراد جان سے گئے، اموات 20 ہزار سے اوپر چلی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف نیویارک میں آج 783 افراد موت کا شکار ہوگئے، ریاست نے اب تک 8 ہزار سے زائد زندگیوں کو کھو دیا جبکہ نیوجرسی میں اموات 2 ہزار سے اوپر چلی گئیں اور مشی گن میں 12 سو سے زائد افراد اب تک لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
وائرس نے ملک بھر میں 5 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد کو جکڑلیا، نیویارک میں ہی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر جاچکی۔
دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ چار ہزار ہوگئی
امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات اور مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی، گزشتہ روز بھی 1300 سے زائد افراد جان سے گئے، اموات 20 ہزار سے اوپر چلی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف نیویارک میں آج 783 افراد موت کا شکار ہوگئے، ریاست نے اب تک 8 ہزار سے زائد زندگیوں کو کھو دیا جبکہ نیوجرسی میں اموات 2 ہزار سے اوپر چلی گئیں اور مشی گن میں 12 سو سے زائد افراد اب تک لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
وائرس نے ملک بھر میں 5 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد کو جکڑلیا، نیویارک میں ہی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر جاچکی۔
اپریل 10
بروز جمعہ سندھ بھر میں بارہ بجے سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاون
وزیراعظم کا ریلیف فنڈ کے لیے ٹیلی تھون
تنخواہوں کے لیے پانچ فیصد شرح سود پر قرضہ دینے کا اعلان
دنیا بھر میں کورونا سے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی
متاثرہ مریضؐں کی تعداد سولہ لاکھ تک پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 4792 ہوگئی
ہلاکتوں کی تعداد71 ہوگئی
اپریل 09
دنیا بھر میں کیسز کی تعدادساڑھے پندہ لاکھ
اکیانوے ہزار افراد ہلاک
ملک بھر میں کیسز کی تعداد ساڑھے چار ہزار سے تجاوز کرگئی
ہلاکتوں کی تعداد پینسٹھ ہوگئی
سندھ حکومت کا بجلی اور گیس کے بلوں معطل کرنے کا اعلان وفاق کا اعتراض
اپریل 08
دنیا بھر میں کورونا سے 15 لاکھ متاثر، ہلاکتوں کی تعداد 87 ہزار
امریکا میں چوبیس گھنٹے میں 2000 ہلاکتیں کل تعداد14256 ہوگئی
اسپین میں14673
اٹلی میں17669
پاکستان میں کیسز کی تعداد چار ہزاز سے تجاوز کرگئی
ہلاکتوں کی تعداد61 ہوگئی
سندھ میں20متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
اپریل 07
امریکا کے کئی شہروں میں کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ ملک بھر میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 700 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے زائد ہے۔
امریکا میں گزشتہ روز وائرس سے 1400 سے زیادہ افراد کی موت ہوئی۔ صرف ریاست نیویارک میں 731 افراد جان سے گئے
کوروناوائرس کے سبب دنیا میں 80 ہزار سے زائد اموات
دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد چودہ لاکھ ہوگئی
پاکستان میں کورونا سے 55 افراد جاں بحق،4004 متاثر
سندھ میں ہلاک افراد کی تعداد 18 ہوگئی
سندھ حکومت کا اسکولوں کی فیصد میں بیس فیصد کمی کرنے کا اعلان
بیس سڑکیں بند کردیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیلتھ ایمرجنسی کا کوئی جواز نہیں رہا قیدی گرفتار کرنے کا حکم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت مسترد ریمانڈ میں توسیع
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپریل 06
وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چینی اور آٹا بحران کے بارے میں رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے اہم ساتھی جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
.................
وزیرخوراک پنجاب سمیع اللّٰہ چودھری نے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ وزیرخوراک نے استعفا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد دیا۔
استعفیٰ کے متن کے مطابق سمیع اللّٰہ چودھری کا کہنا ہے کہ مجھ پرالزام ہے کہ محکمے میں ریفارمز نہیں کرسکا، انکا مزید کہنا تھا کہ جب تک الزامات کلیئر نہیں ہوتے حکومتی عہدہ نہیں لوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آٹا چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردیں
عبدالرزاق داؤد مشیرصنعت وپیدوار اور شوگر ایڈوئزری بورڈ کی چیئرمین شپ سےہٹادیےگئے، وزیرخوراک خسرو بختیار نے استعفیٰ دےدیا، جبکہ سیکریٹری فوڈ کو بھی تبدیل کردیا گیا۔
حماد اظہر کو وفاقی وزارت صنعت و پیدوار کاقلم دان دے دیا گیا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کا وزارت سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا، اُن کی جگہ ایم کیو ایم کے امین الحق کو ٹیلی کام کا وزیر بنادیا گیا ہے
اعظم سواتی کو وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول کا قلم دان دیا گیا ہے۔
بابر اعوان پارلیمانی امور کے مشیر ہوں گے جبکہ محمد شہزاد ارباب کو مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
وفاقی سیکریٹری فوڈ ہاشم پوپلزئی کو بھی عہدے سے ہٹاکر اُن کی جگہ سینئر بیوروکریٹ حمید عمر کو اضافی چارج دے دیا گیا۔
دوسری جانب خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے فوڈ سکیورٹی کی وزارت سے استعفیٰ دے دیا اور اپنا استفعیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا۔
خسرو بختیار کے استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ شوگر بحران میں مجھے بلاجواز بدنام کیا جا رہا ہے، مجھے چار ماہ پہلے فوڈ اینڈ سیکیورٹی کا چارج دیا گیا۔
..........
چیئرمین فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کو باضابطہ طور پر عہدے سے ہٹادیا گیا۔
شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا تھا، جو طویل عرصے سے رخصت پر تھے۔
انہیں چیئرمین شپ سے باضابطہ طور پر ہٹادیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر مقرر کیا گیا ہے۔
..............
جسٹس گلزار نے ریمارکس دیئے کہ کوئی بندہ کام نہیں کررہا، سب فنڈز کی بات کررہے ہیں، صوبائی حکومتیں پیسےبانٹ دو اور راشن بانٹ دو کی باتیں کررہی ہیں، تمام چیف منسٹر گھروں سے آرڈر دے رہے ہیں، گراونڈ پر کچھ بھی نہیں ہے۔
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ صوبوں کے پاس ٹیسٹ کیلئے کٹس ہی موجود نہیں، صوبے کہہ رہے ہیں 10 ارب دے دو، گلوز اور ماسک لینے ہیں۔
جسٹس گلزار نے ریمارکس میں کہا کہ سب کاروبار بند کر دیے گئے، ہمارا ملک اس کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
.............
کراچی رجسٹری میں ضمانتوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت
پاک افغان سرحد آج عارضی طور پر کھول دی گئی
.............
پاک افغان سرحد آج عارضی طور پر کھول دی گئی
.............
سندھ حکومت نے مجمع جمع کرکے راشن تقسیم کرنے پا بندی عائد کردی ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ سندھ میں ایک ساتھ مجمع کو راشن دینے پر پابندی ہوگی، کیونکہ یہ لاک ڈاؤن کی روح کے خلاف ہے
.................
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3755 ہوگئی جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی
دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے تیرہ لاکھ ہوگئی جاں بحق افراد کی تعداد73 ہوگئی
........
پنجاب کے اسکولوں کی فیس میں بیس فیصد کمی کا اعلان
اپریل 05
پاکستان میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 3160 تک پہنچ گئی
سندھ میں 743 کرونا متاثر مریض زیر اعلاج ہیں، جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 123 ہے۔
سندھ میں کیسز کی مجموعی تعداد 881 ہوگئی ہے، جس میں 51 نئے رابطہ کیسز سامنے آئے ہیں۔
کراچی: کل ایک شخص کے انتقال کے بعد سندھ میں کرونا سے اموات کی کل تعداد 15 ہوچکی ہے:
ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 47 ہوگئی
پاکستان ائیر لائن پائلٹ ایسوسی ایشن (پالپا) کی جانب سے اپنے اسٹاف کی صحت کے پیش نظر پائلٹس کو جہاز اڑانے سے منع کر دیا گیا ہے۔
دنیا بھر میں ہلاکتیں 68 ہزار تک پہنچ گئیں
کیسز کی تعدا ساڑھے بارہ لاکھ
کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں مسلسل پانچویں روز ایک ہزار سے زائد اموات ہونے کے بعد مجموعی تعداد ساڑھے 9 ہزار تک پہنچ گئی اور بیماروں کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار ہو چکی ہیں۔
برطانوی وزیراعظم اسپتال میں داخل
04 اپریل
چینی بحران پر ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
تحقیقاتی رپورٹ میں کئی نامور سیاسی خاندانوں کے نام شامل
چینی کے بحران میں سب سے زیادہ فائدہ جہانگیر ترین نے اٹھایا، رپورٹ
جہانگیر ترین نے سبسڈی کی مدد میں 56 کروڑ روپے کا فائدہ اٹھایا، رپورٹ
چودھری مونس الٰہی اور چودھری منیر پر بھی پیسے کمانے کا انکشاف ہوا
وفاقی وزیرخسرو کے رشتہ دار نے
آٹے چینی بحران سے 45 کروڑ روپے کمائے،
مونس الہی اور چوہدری منیر رحیم یارخان ملز، اتحاد ملز ٹو سٹار انڈسٹری
گروپ میں حصہ دار ہیں، رپورٹ
مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے غلام دستگیر لک کی ملز کو 14 کروڑ کا فائدہ
پہنچا، رپورٹ
..................
کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے لاک ڈان کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے شہر بھر میں چودہ اپریل تک تمام بیکریوں اور نو اپریل تک کاچی سمیت سندھ بھر میں تمام شراب خانے بند رکھنے کا حکم بھی جاری کردیا
کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے لاک ڈان کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے شہر بھر میں چودہ اپریل تک تمام بیکریوں اور نو اپریل تک کاچی سمیت سندھ بھر میں تمام شراب خانے بند رکھنے کا حکم بھی جاری کردیا
.................
پاکستان نے طورخم اور چمن بارڈر 6 سے 9 اپریل تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور ، وزیراعظم عمران خان گورنر ہاوس پہنچ گئے
ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال کا دورہ
...........
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 53 ہزار سے اوپر چلی گئی، 61 ہزار سے زائد افراد جان سے گئے۔ اسپین میں ہفتے کو مزید 809 افراد زندگی ہار گئے جہاں اموات 11 ہزار 744 سے اوپر ہوگئیں جبکہ اسپین ایک لاکھ 24 ہزار مریضوں کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔
امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار سے اوپر چلی گئی، صرف ریاست نیویارک میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ وہاں پر اموات چین سے بھی اوپر چلی گئیں، ملک میں 7 ہزار 400 سے زائد افراد جان سے جاچکے ہیں۔
اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث اموات 14 ہزار سے اوپر ہوگئیں، نیدر لینڈز میں آج 164 افراد جان سے گئے جبکہ بلجیم میں 144 اور ایران میں 158 افراد جان سے گئے۔
پاکستان میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 2824 ہوگئی
سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 جبکہ ملک بھر میں 43 ہوگئی 03 اپریل
دنیا بھرمیں 56 ہزار سےزائدہلاکتیں، ساڑھے 10لاکھ متاثر،سوا دولاکھ صحتیاب
وباکے عالمی مرکز یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوچکی
برطانیہ میں ہلاکتیں 3 ہزار ، کیسز کی تعداد 34 ہزار کے قریب پہنچ گئی
امریکا میں 6ہزارسے زائداموات، متاثرین کی تعداد ڈھائی لاکھ ہوگئی
بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی
کراچی سمیت سندھ بھر میں 12 بجے سے تین بجے تک مکمل لاک ڈاون
مساجد میں جمعہ کی نماز پر پابندی
کراچی: سندھ بھر میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی
ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی
متاثرین کی تعداد 2687 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ حکومت کا آج سے صوبے بھر میں راشن تقسیم کرنے کا اعلان
..............
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعدادسوا پانچ لاکھ تک پہنچ گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم کا کنسٹرکشن کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان
اس سال کنسٹرکشن سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنےوالوں سے آمدنی کے ذرائع نہیں پوچھے جائیں گے
گھر بیچنے پر کوئی کیپٹل گین ٹیکس نہیں دینا ہوگا، وزیراعظم کا اعلان
...................
02 اپریل
دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار 924 ہوگئی، 10 لاکھ متاثر
اٹلی میں مزید 760 ہلاکتیں، تعداد 13 ہزار 915 ہوگئی
امریکا میں1000 اسپین میں 950 برطانیہ میں569 افراد ایک دن میں ہلاک ہوئے
امریکا میں1000 اسپین میں 950 برطانیہ میں569 افراد ایک دن میں ہلاک ہوئے
نیویارک میں آئندہ چند ہفتوں میں 16 ہزار اموات ہوسکتی ہیں، گورنر نیویارک
اب تک ریاست نیویارک میں 2373 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،
اسپین مین ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد نو لاکھ پینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی
اسرائیلی وزیر صحت اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار
فلپائن کے صدر کی لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی
پاکستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 افراد جاں بحق
محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں وقت کورونا وائرس کنفرم کیسز کی تعداد2291ہے اور 31 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
کرونا وائرس کے سبب اسلام آباد میں62، پنجاب845، سندھ 743، خیبرپختونخوا276، بلوچستان169، آزاد کشمیر9 اور گلگت بلتستان میں187 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعمیراتی صنعتیں کھولنے کا فیصلہ بجلی گیس کے بل تین ماہ کے لیے موخر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامعہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مساجد میں جانا ممکن نہ ہوتوکم از کم 4بالغ افراد گھر میں نماز جمعہ ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعمیراتی صنعتیں کھولنے کا فیصلہ بجلی گیس کے بل تین ماہ کے لیے موخر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامعہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مساجد میں جانا ممکن نہ ہوتوکم از کم 4بالغ افراد گھر میں نماز جمعہ ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چینی شہر میں کتے بلی کا گوشت کھانے پر پابندی عائد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے برطانیہ کی یو کے چیئرٹی نامی تنظیم نے سراغ رساں کتوں کو تربیت دینا شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب میں ایک ماہ لیے موبائل بل معاف
مکہ مدینہ میں کرفیو نافز مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے برطانیہ کی یو کے چیئرٹی نامی تنظیم نے سراغ رساں کتوں کو تربیت دینا شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب میں ایک ماہ لیے موبائل بل معاف
مکہ مدینہ میں کرفیو نافز مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی
.................
سندھ ہائی کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے اغوا اور قتل کے کیس میں 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 4 مجرموں کی اپیلوں پر 18 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے مجرم احمد عمر شیخ کی سزائے موت کو 7 سال قید کی سزا میں تبدیل بھی کر دیا۔
واضح رہے کہ امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو 2002ء میں کراچی سے اغواء کرنے کے بعد قتل کیا گیا تھا۔
انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مجرم احمد عمر شیخ کو سزائے موت سنائی تھی۔
عدالت نے 3 مجرموں فہد نسیم، شیخ عادل اور سلمان ثاقب کو عمر قید کی سزاء سنائی تھی۔
مجرمان کے وکلاء کے نہ ہونے کے باعث کیس کی سماعت 10 سال تک ملتوی رہی۔
مجرمان کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ پولیس مجرموں کے خلاف ٹرائل میں ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکی، جبکہ کیس میں تمام گواہ پولیس اہلکار تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افغان حکومت نے100 طالبان قیدی رہا کردیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افغان حکومت نے100 طالبان قیدی رہا کردیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ مساجد کو کمیونٹی سینٹر کا درجہ دیا جائے اور مساجد کے آئمہ کو اس کار خیر میں شریک کیا جائے‘ آئمہ مساجد کی گرفتاری کے بجائے ان کا تعاون حاصل کرنا چاہیے۔
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ مساجد کو کمیونٹی سینٹر کا درجہ دیا جائے اور مساجد کے آئمہ کو اس کار خیر میں شریک کیا جائے‘ آئمہ مساجد کی گرفتاری کے بجائے ان کا تعاون حاصل کرنا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
01 Apr
کورونا 206 ممالک تک پھیل گیا
دنیا بھر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 46ہزار سے تجاوز کرگئی
متاثرہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کرگئی
سندھ میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی
ملک بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی
ٹرمپ کا امریکیکوں کو سکارف پہننے کا مشورہ
ملک بھر سے ایک لاکھ نوجوان ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹرڈ ہوگئے
ملک بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی
ملک بھر سے ایک لاکھ نوجوان ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹرڈ ہوگئے
ٓApril 2020 اپریل دو ہزار بیس کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
April 01, 2020
Rating:
No comments