March 2020 مارچ دوہزاربیس کی اہم خبریں
31مارچ
کورونا وائرس سے 41 ہزار ہلاکتیں
مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی
خانہ کعبہ طواف کی محدود اجازت
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد26 ہوگئی
متاثرہ مریضوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کرگئی
30 مارچ
کورونا کا مقابلہ ایمان اور ٹائیگر فورس سے کریں گے
وزیراعظم نے ریلیف فنڈ قائم کردیا زخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیںنگے
وزیراعظم عمران خان کا کورونا کی صورتحال پر دوسرا خطاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں ساڑھے سات لاکھ افراد متاثر 36 ہزار ہلاکتیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں
دودھ کی دکانیں اٹھ بجے تک کھولنے کا فیصلہ
ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 1800 تک پہنچ گئی
سندھ میں متاثری مریضوں کی تعداد 566ہوگئی
پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 23 ہوگی
رائیونڈ تبلیغی جماعت سیل کردیا گیا
...................
سپریم کورٹ نے سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کا حکم روک دیا
....................
مارچ 29
کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں 502، پنجاب میں 571، خیبرپختونخواہ 188 اور بلوچستان میں 138 کیسز ہوگئے۔
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1560 ہوگئی ہے۔
پاکستان میں 17 افراد جاں بحق
کراچی: 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد میں کورونا کی تصدیق
تعداد 222ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسپین میں کورونا نے ایک ہی روز میں 820 جانیں لے لیں۔ اٹلی میں بھی 800 اموات ہوئی ہیں جبکہ فرانس میں 300 اور برطانیہ میں 209 بیمار چل بسے۔
برطانیہ میں بیماروں کی تعداد 20 ہزار کے قریب پہنچ گئی
مارچ 28
پاکستان میں کورونا کے 12ہزار مشتبہ مریض
کیسز کی تعداد 1500 تک پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی
ملک بھر کے موٹر ویز بند کردیے گئے
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے چھ لاکھ ہوگئی
دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد30 ہزار ہوگئی
اٹلی میں ایک روز میں ایک ہزار ہلاکتیں
27مارچ
سندھ میں کورنا کے مزید 19 کیس رپورٹ
سندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد469 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی
سندھ میں دکانیں صبح 8 بجے سے شام5 بجے تک کھلی رکھنے کا فیصلہ
مساجد میں جمعہ کے اجتماعات پر پابندی
کے بعد مختصر نمازیوں کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائیگی
چین سے9 ڈاکٹروں کی ٹیم طبی سامان کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئی
برطانوی وزیراعظم کورونا وائرس میں مبتلا
دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ ہوگئی
26 مارچ
سندھ میں نماز جمعہ کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی
ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی
سعودی عرب نے حجاج کے لیے پاکستان کو معاہدے کرنے سے روک دیا
کورونا سے 22180 ہلاکتیں
امریکا میں کورونا مریضو ں کی تعداد 85 ہزار 280 ہوگئی
ہلاکتوں کی تعداد 1293 ہوچکی ہے۔
اٹلی میں کورونا سے 8000، اسپین میں 4000 سے زائد اموات
برطانیہ میں578 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مارچ25
انسانی زندگی کے لیے باجماعت نماز منسوخ کی جاسکتی ہے ،جامعہ الازہر کا فتوی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کی ایک تہائی آبادی لاک ڈاون
20 ہزار سے زائد ہلاکتیں
اسپین میں783 اٹلی میں7500سے زائد ہلاکتیں، امریکا میں64ہزار کیسز
ایران میں دوہزار سے زائد ہلاکتیں
برطانیہ میں435 ہلاکتیں
بھارت میں والدین نے بچی کا نام کورونا رکھ دیا
اے پوزیٹو بلڈ گروپ والے کورونا سے کم متاثر ہوتے ہیں
کراچی میں بارش
مارچ24
پیٹرول کی قیمت میں15 روپے فی لیٹر کمی
شرح سود 1.5 کم کرنے کا اعلان
1200ارب کے ریلیف پیکج کا ااعلان
وزیراعظم کا معاشی پیکج کا اعلان
ملک بھر میں ٹرین آپریشن اکتیس مارچ تک کے لیے روک دیا گیا
پاکستان میں کورونا کیسز 892ہوگئے
کورونا 195 ممالک تک پہنچ گیا 13ہزار سے زائد ہالکتیں
برطانیہ مکمل طور پر بند ، بھارت میں اکیس دن کا کرفیو
مارچ23
ملک بھر میں لاک ڈاون فوج تعینات
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگئی
سعید غنی میں کورونا وائرس کی تصدیق
کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
وزیراعظم عمران خان کا معاشی پیکج دینے کا اعلان
دیہاڑی دار مزدور کو تین ہزار روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ
اجلاس میں ایکسپورٹرز کے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکیج بھی منظور کیا گیا۔
..............
پوری دنیا لاک ڈاون پونے دو ارب لوگ گھروں میں قید
سعودی عرب اور بھارت میں کرفیو
..............
پوری دنیا لاک ڈاون پونے دو ارب لوگ گھروں میں قید
سعودی عرب اور بھارت میں کرفیو
مارچ 22
کورونا سے دنیا بھر میں ایک ہزار ہلاکتیں دنیا بحر میں لاک ڈان
کورونا سے دنیا بھر میں ایک ہزار ہلاکتیں دنیا بحر میں لاک ڈان
اٹلی میں مزید 651 هلاکتیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاروں صوبوں میں فوج طلب سندھ میں دو ہفتوں کے لیے لاک ڈاون
یہ کرفیو نہیں کیر فار یو ہےوزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلگت بلتستان میں ڈاکٹر اسامہ کورونا کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے جاں بحق
ملک بھر میں کل تعداد پانچ ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکمل لاک ڈاون کیا تو پچیس فیصد عوام بھوکے مرجائیں گے لوگ مجھ پر بھروسہ رکھیں کورونا سے زیادہ گھبراہٹ اور افرا تفری سے خطرہ ہے
اٹلی چین جیسے حالات ہوتے تو شہر بند کردیتا
وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو پیغام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔
21 مارچ
کورونا پورا ملک جزوی لاک ڈاون، پاکستانی فضائی حدود دو ہفتے کے لیے بند
سندھ کے شہری تین دن کے لیے ائیسولیشن میں چلے جائیں وزیراعلی سندھ کی اپیل
کراچی چیمبر آف کامرس ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان
میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 534ہو گئی
سندھ
میں 259،پنجاب میں متاثرین کی تعداد104ہو گئی
بلوچستان
میں 103اور خیبرپختونخوا میں27افراد زیرعلاج
۔گلگت بلتستان میں 30، اسلام آباد میں 10 اور آزاد کشمیر میں صرف ایک
مریض
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 400 سے زائد
ہو گئی۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار سے
بڑھ گئی۔
کورونا نے 187 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
کورونا نے 187 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
کورونا وائرس
سے سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں 4 ہزار سے 825 ہو گئی جبکہ
اٹلی میں ایک دن میں 800 ہلاکتیں متاثرہ افراد کی تعداد 47 ہزار سے زائد ہو گئی۔ چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 200 سے زائد ہو گئی۔
پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی
اٹلی میں ایک دن میں 800 ہلاکتیں متاثرہ افراد کی تعداد 47 ہزار سے زائد ہو گئی۔ چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 200 سے زائد ہو گئی۔
پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی
20مارچ
کراچی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت 77 سالہ شخص میں کورونا کی
تشخیص کی گئی تھی
کراچی:وزیر اعلی سندھ نے عوام کو اگلے تین روز تک مکمل طور پر آئسولیشن میں جانے کی ہدایت کردی
کراچی:آپ کا گھروں میں رہنا ہم سب کے لئے ضروری ہے،وزیر اعلی سندھ
سندھ میں اگلے 3 دن کےلیے 4 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی۔
ائی جی سندھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر میں 447افراد میں کورونا وائرس
کی تصدیق ہوگئی
۔سندھ میں 245، پنجاب میں 78،بلوچستان میں 81اور
کے پی میں 23مریض
۔گلگت بلتستان میں 12، وفاق کے زیر انتظام علاقوں
میں7 مریض
۔آزاد کشمیر میں اب تک کورونا کے صرف ایک مریض
کی تصدیق
خیبرپختونخوا اور کراچی میں ہلاکتوں کی
تعداد 3 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب سے زیادہ کورونا سے ہلاکتیں
اٹلی میں ریکارڈ کی گئی ہیں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 425 موت کے منہ میں چلے
گئے جس کے بعد ہلاکتیں 3405 ہو گئی ہیں۔
اموات میں اٹلی
چین سے بھی آگے نکل گیا ہے، چین میں ریکارڈ شدہ ہلاکتوں کی تعداد 3245 ہے اور اب
بیجنگ حکومت کے بروقت اقدامات کے باعث کورونا کا پھیلاؤ ملک میں رک گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم
منگل کو کورونا کے حوالے سے معاشی پیکج دینے
کا اعلان کریں گے
فی الحال لاک ڈاون کا ارادہ نہیں ، وزیراعظم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
19 مارچ
بھارت کاکوروناوائرس سےنمٹنےکےلئےپورےملک میں22مارچ کوکرفیولگانے کا فیصلہ
کورونا وائرس، بھارت کا بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان
کرفیو صبح سات بجے سے رات نو بجے تک رہے گا، بھارتی وزیراعظم
دنیا میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 89 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے
ہلاکتیں 7513 اور صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 80874 ہے۔
18
ہلاکتیں 7513 اور صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 80874 ہے۔
18
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی مندی جاری ہے، ہنڈریڈ انڈیکس میں 1750 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد کاروبار پھر معطل کر دیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 9 روز میں آج چھٹی مرتبہ کاروبار کو روکا گیا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ دوبارہ کھلنے پر بھی مارکیٹ میں مندی برقرار ہے، کاروباری
ہفتے کے دوران انڈیکس میں 7 ہزار 363 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے ۔
........
مارچ 18
کورونا، پاکستان میں پہلی 2 اموات، دونوں پختونخوا میں ہوئیں، صوبے میں مزید پابندیاں، پنجاب کے شاپنگ مالز، ریستوران رات 10 بجے بند، تفریحی مقامات میں داخلہ ممنوع
کورونا وائرس سے 165ممالک میں 7981افراد ہلاک، 198394متاثر
اٹلی میں کورونا سے مزید 345افرادہلاک، اموات 2503ہوگئیں، 31ہزار سے زائد متاثر
ایران میں اموات 988تک جا پہنچیں،16169متاثر
اسپین میں مزید 191افراد جان سے گئے،اموات 533ہوگئیں، تقریبا 12ہزار بیمار
فرانس میں 175،امریکا میں 111،جنوبی کوریا میں 84،اور برطانیہ میں اموات 71 ہوگئیں
سوئٹرزلینڈ میں 27اور جرمنی میں اموات 26 تک جا پہنچیں
عراق میں 11،کینیڈا میں 8اور ترکی میں ایک شخص جان سے گیا
بیلجیم کا لاک ڈاون کا اعلان ۔ بیلیم میں 10 ہلاکتیں ہوئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18
شمالی وزیرستان میں آپریشن 4 فوجی شہید 7 دہشت گرد مارے گئے
18
شمالی وزیرستان میں آپریشن 4 فوجی شہید 7 دہشت گرد مارے گئے
17 مارچ
کراچی میں کل سے ریسٹور نٹ,شاپنگ مالز,سینٹرز,
مار کیٹس,الیکٹرانکس مارکیٹس,آٹو پارٹس,کپڑےکی دکانیں,فرنیچر مارکیٹس 15 دن تک بند
ہونگیں,کمشنر کراچی نے وزیراعلی سندھ کے فیصلے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا
سندھ میں مزید پانچ نئے کیسز سامنے آگئے، محکمہ صحت سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 237 ہوگئی
متاثرہ افراد کا تعلق کراچی سے ہے
پی سی بی نے پی ایس ایل کے سیمی فائنل اور فائنل میچ ملتوی کردیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
17
کینیڈا نے اپنی تمام سرحدین غیر ملکیوں کے لیے بند کردیں ، امریکا مستشنی قرار
اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد2100 سے تجاوز کرگئی
برطانیہ میں شٹ ڈاؤن، وزیراعظم کا گھروں سے کام کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور کرلی
ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
17
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان
شرح سود 0.75 کم کردی
شرح سود 0.75 کم کردی
مارچ 16
ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 184 ہوگئی
سندھ میں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد150تک پہنچ گئی
سعودی عراب میں مسجد نبوی اور مسجد حرام کے سوا تمام مساجد بند کردی گئیں
متحدہ عرب امارات ،ترکی میں باجماعت نماز عراق میں جمعہ پر پابندی
نیوجرسی میں رات کا کرفیو
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے ویزا سروس معطل کردی
.........
کورونا وائرس سے 157ممالک میں متاثرین کی تعداد 1لاکھ 69ہزار552تک پہنچ گئی
اٹلی میں 24 گھنٹے میں 368افراد جان سے گئے، اموات 1809ہوگئی، 24747متاثر
ایران میں 724،اسپین میں 292، فرانس میں 127، جنوبی کوریا میں اموات 75ہوگئیں
امریکا میں 69، برطانیہ میں 35، جاپان میں 31سوئٹزرلینڈ میں 14 اور فلپائن میں اب تک 12ہلاکتیں ہوئیں
اٹلی میں 24 گھنٹے میں 368افراد جان سے گئے، اموات 1809ہوگئی، 24747متاثر
ایران میں 724،اسپین میں 292، فرانس میں 127، جنوبی کوریا میں اموات 75ہوگئیں
امریکا میں 69، برطانیہ میں 35، جاپان میں 31سوئٹزرلینڈ میں 14 اور فلپائن میں اب تک 12ہلاکتیں ہوئیں
16
صدر عارف علوی چین کے دو روزہ دورے پر روانہ
16
کراچی: تعلیمی سال اب یکم جون 2020 سے شروع ہوگا
کراچی: پندرہ جون سے نئی کلاسوں کا آغاز ہوگا
کراچی: نویں اور دسویں جماعت امتحان 15 سے 30 جون تک ہوں گے
کراچی: چھ جولائی 2020 سے گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات ہوں گے
کراچی: پندرہ ستمبر کو ان کے نتائج جاری کردئیے جائیں گے
16
اسٹاک مارکیٹ 2375 پوائنٹس گرگیا
15 مارچ
کورونا ، دنیا کا نظام مفلوج ، اقوام
متحدہ کا ہیڈ کوارٹر بند، برطانیہ میں اجتماعات سعودی عرب بین الاقوامی پروازوں پر
پابندی
فلپائن میں نائنٹ کرفیو ، شارجہ
ابوظہبی کے نائٹ کلب اور اور پارکس پر پابندی ، امریکا کی برطانیہ اور اور ائرلینڈ
پر سفری پابندی
مسجد اقصی بند کردی گئی
ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کا مزار بند کردیا گیا
مسجد اقصی بند کردی گئی
ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کا مزار بند کردیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا کی صورتحال سنگین، ایک دن میں20
نئے کیس۔ پاکستان میں تعداد 53، وائرس141ممالک تک پھیل گیا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں کورونا وائرس کے مزید چار
کیسز رپورٹ ہو گئے ہیں
سکھر سے آئے ہوئے 40 سیمپلز ٹیسٹ کیے گئے
ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ان 40 نمونوں میں سے 13 مثبت آئے ہیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
کورونا
وائرس سے متعلق سارک ملکوں کااجلاس
۔
ڈاکٹرظفرمرزا کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے
سارک کانفرنس سے خطاب
14 مارچ
کورونا کی روک تھام نیشنل کوارڈی نیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس
کراچی لاہور اوراسلام آبادکے سواتمام ائیرپورٹ سے بین الااقوامی پروازیں بند
سندھ وبائی امراض ایکٹ نافذکرنے والا ملک کاپہلاصوبہ بن گیا
سندھ میں انتظامیہ کوکسی بھی شخص کی اسکریننگ کااختیار
اسکریننگ سے انکارکرنے پرشہری کوایک ماہ قیدکی سزاہوگی
14
کورونا وائرس سے اٹلی میں مزید ڈھائی سو
افراد ہلاک
کورونا وائرس سے ایران میں 85، اسپین میں
47 افراد ہلاک
کورونا وائرس سے فرانس میں 18، انڈونیشیا
میں 3 ہلاک
بھارت میں دو
افراد ہلاک
............
لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر مبشر حسن انتقال کر گئے
ڈاکٹر مبشر حسن ذوالفقار علی بھٹو کے دور
میں وزیر خزانہ رہے
پیپلزپارٹی کی بنیاد ڈاکٹر
مبشر حسن کے گھر پر منعقدہ اجلاس میں رکھی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشہ خبریں
13 مارچ
کورونا وائرس الرٹ
بھارت میں ہونے والا اٗئی پی ایل ایونٹ 15روز کے لیے ملتوی کردیا گیا
29 مارچ سے شروع ہونے والا ایونٹ اب 15 اپریل کو شروع ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کوپی ایس ایل سےدستبردارہونےکی پیشکش
کردی
دس کھلاڑیوں کی اپنے وطن واپسی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس پر قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس بلایا لیا،
وزیراعلیٰ سندھ کو اجلاس میں شرکت کی دعوت
پنجاب میں شادی ہال بند اسپورٹس فیسٹول میلے منسوخ ، مزہبی اجتماعات پر پابندی
قومی اسمبلی کا اجلاس
پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل ،
شادی ہالزسینما ہال اور تھیٹرز پندرہ روز کیلیے بند کرنے کا فیصلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چین میں 24 گھنٹے میں صرف ایک ہلاکت اور 4نئے کیسز رپورٹ، اموات 3170ہوگئی، متاثرین کی تعداد 14753رہ گئی، خبر ایجنسی
ایران میں اموات 429 تک جا پہنچیں، 10075بیمارہوئے
اٹلی میں کورونا وائرس سےمزید 189افرادہلاک، تعداد 1016ہوگئی، 15ہزار113متاثر
سعودی حکومت نے عمرہ اور سیاحتی ویزے کے بعد ورک ویزے پر بھی پابندی عائد کردی ۔
امریکا ، اسپین میں ایمرجنسی نافذ یورپ وبا پھیلانے کا نیا مرکز قرار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکا ، اسپین میں ایمرجنسی نافذ یورپ وبا پھیلانے کا نیا مرکز قرار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی ، کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
52 سالہ شخص دو دن پہلے اسلام آباد سے آیا
سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 15 ہوگئی
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 28 ہوگئی
ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحدیں سیل کردی گئیں
ملک بھر میں کیسز کی تعداد 28 ہوگئی
ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحدیں سیل کردی گئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدرمملکت عارف علوی
کھانسی اور بخار کی صورت میں شہری گھر پر جعمہ کی نماز ادا کریں،
بزرگ، کم عمر بچے اور دمے کے مریض گھر پر جمعہ کی نماز ادا کریں،
شہری صرف فرض نماز مسجد میں پڑھیں،
شہری سنت اور نوافل گھر پر ادا کریں،
شہری گھرپروضو کریں، جائے نماز یا کوئی کپڑا مسجد ساتھ لے کر جائیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا وائرس، علما کونسل کی اپیل پر یوم دعا منایا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13
لاہور احتساب عدالت نے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن کا 12 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر تے ہوئے انبہیں 25 مارچ تک نیب کی تحویل میں دے دیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس
سندھ اسمبلی کا اجلاس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حمزہ شہباز اور جاوید لطیف کی نیب میں پیشی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مارچ 12
سندھ کابینہ کے ہونے والے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے بھر کر تعلیمی ادارے 30 مئی تک موسم گرما کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے۔ نویں اور دسویں جماعت کے 16 مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں
پی ایس ایل شائقین کے بغیر ہونگے
12
لاہور: میر شکیل الحمان کو نیب نے گرفتار کر لیا ہے
میر شکیل الرحمن کو مبینہ طور پر میرٹ کے برعکس لاہور میں 54 کنال قیمتی اراضی لیز پر حاصل کرنیکے الزام میں طلب کیا گیا ہے
لاہور: میر شکیل الرحمن نے مبینہ طور پر سابق وزیراعلی پنجاب میاں نواز شریف سے 54 کنال اراضی پر مشتمل پلاٹ لیز پر حاصل کئے جسکے وہ اہل نہ تھے، میر شکیل کے خلاف درخواست
اراضی 1986 میں میر شکیل الرحمن کو لیز پہ دی گئی تھی
جنگ گروپ نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا پراپرٹی حکومتی عہدیدارسے نہیں پرائیوٹ آدمی سے خریدی
12
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، 1700پوائنٹس کی کمی
کراچی ہنڈریڈ انڈیکس 35 ہزار913 پوانٹس کی سطح پر آگیا
۔۔۔
ڈالر 159 روپے 13 پیسے کا ہوگیا
12
امریکااوریورپ کےدرمیان سفری پابندیوں کااطلاق جمعہ کی شب سےہوگا،خبرایجنسی
امریکی شہریوں کےیورپ جانےپر30روزکی پابندی لگادی گئی
نیویارک میں فوگ تعینات کرنے کا اعلان
اٹلی میں مزید 196افراد ہلاک، مرنے والوں کی تعداد 827ہوگئی،
12462متاثر،صرف 1045صحتیاب
بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردیے
کویت میں 15 روزہ عام تعطیل کااعلان
امریکی اداکار ٹام ہانکس اور اہلیہ میں کورونا مرض کی تشخیص
تصحیح
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی میں کورونا وائرس کی تشخیص، 14دن تک تنہائی میں رکھا جائے گا، خبر ایجنسی
کینیڈین وزیراعظم کو بھی شبے میں 14روز تک تنہائی میں رکھا جائے گا، خبر ایجنسی
تصحیح
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی میں کورونا وائرس کی تشخیص، 14دن تک تنہائی میں رکھا جائے گا، خبر ایجنسی
کینیڈین وزیراعظم کو بھی شبے میں 14روز تک تنہائی میں رکھا جائے گا، خبر ایجنسی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا وائرس عالمی وبا قرار
نمٹنے کے لیے کھربوں ڈالر مختص
اٹلی میں پہلا پاکستانی جاں بحق
پرتگالی وزیراعظم ، اٹلی اور پولینڈ کے آرمی چیف کورونا وائرس کا شکار
۔۔۔۔۔۔۔
حج درخواستوں کی قرعہ اندازی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومتی اتحادی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ ، روایتی حریف کراچی اور لاہور مدمقابل
مارچ 11
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلہ کے مبینہ اغوا و اندھے قتل کے کیس میں گرفتار ایس ایس پی مفخر عدیل کو جسمانی ریمانڈ کے لئے ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا
11
23 مارچ کی ریہرسل ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
پائیلٹ ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
23 مارچ کی ریہرسل ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
پائیلٹ ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
وزیراعظم نے ہاوسنگ اینڈ ورکس کے سات منصوبوں کا افتتاح کردیا
..........
11
قومی اسمبلی میں زینب الرٹ بل ترامیم ک ساتھ منظور
شاہ محمود قریشی کا جنوبی پنجاب صوبے کا بل اسمبلی میں لانے کااعلان کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو اسکینڈل ، میاں طارق کی درخواست ضمانت کی سماعت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
قومی اسمبلی میں زینب الرٹ بل ترامیم ک ساتھ منظور
شاہ محمود قریشی کا جنوبی پنجاب صوبے کا بل اسمبلی میں لانے کااعلان کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو اسکینڈل ، میاں طارق کی درخواست ضمانت کی سماعت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا اجلاس وزیراعلی ھاؤس میں طلب گیا ہے۔ ترجمان
پیپلز پارٹی سندھ کا اجلاس صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں ہوا
اجلاس میں شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 4 اپریل کو برسی کے حوالے سے انتظامات کے متعلق حکمت عملی طئے کی گی۔
..........
11
پیپلز پارٹی سندھ کا اجلاس صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں ہوا
اجلاس میں شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 4 اپریل کو برسی کے حوالے سے انتظامات کے متعلق حکمت عملی طئے کی گی۔
..........
11
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت
جسٹس علی بارق نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو طلب کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
کوروناسے117ممالک متاثر،4ہزار268اموات،ایک لاکھ18ہزاربیمار،خبرایجنسی
جرمنی کی70فیصدآبادی کوروناسےمتاثرہونےکاخدشہ ہے،جرمن چانسلرمرکل
اسپین میں مریضوں کی تعداد3گنابڑھ گئی،اٹلی میں168اموات،خبرایجنسی
برطانیہ میں6اموات،مزید52افرادکورونامیں مبتلا،خبرایجنسی
اسپین میں کوروناسے35،فرانس میں33،امریکامیں28اموات،خبرایجنسی
ایران میں بھی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ،291اموات،خبرایجنسی
سعودی عرب،بحرین،امارات میں بھی کورونامریضوں کی تعدادبڑھ گئی،خبرایجنسی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
کوروناسے117ممالک متاثر،4ہزار268اموات،ایک لاکھ18ہزاربیمار،خبرایجنسی
جرمنی کی70فیصدآبادی کوروناسےمتاثرہونےکاخدشہ ہے،جرمن چانسلرمرکل
اسپین میں مریضوں کی تعداد3گنابڑھ گئی،اٹلی میں168اموات،خبرایجنسی
برطانیہ میں6اموات،مزید52افرادکورونامیں مبتلا،خبرایجنسی
اسپین میں کوروناسے35،فرانس میں33،امریکامیں28اموات،خبرایجنسی
ایران میں بھی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ،291اموات،خبرایجنسی
سعودی عرب،بحرین،امارات میں بھی کورونامریضوں کی تعدادبڑھ گئی،خبرایجنسی
11
کراچی ۔ گلبہار عمارت کے انہدام پر تین ایس بی سی اے کے افسر گرفتارپی ٹی آئی رہنما کا نئی عمارت بنا کردینے کا اعلان
11
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 1.45 پیسے کا اضافہ
انٹربینک میں ڈالر 158 روپے 60 پیسے کا ہوگیا
10 مارچ
سندھ میں کورونا وائرس کے 8 نئے کیسز کی تصدیق تعداد 13 ہوگئی
وزیراعلی سندھ کے بہنوئی کورونا وائرس کا شکار
ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہوگئی
چین میں کورونا وائرس سے مزید 17 افراد ہلاک، تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کورونا وائرس کے باعث اٹلی میں ایمرجنسی کا نفاذ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹلی میں عوامی اجتماعات پر پابندی، شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل
10
وفاقی کابینہ کا اجلاس
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس
10
پشتون قومی جرگہ باچا خان مرکز پشاور میں ہوا سربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان جرگے کی میزبانی کی
.
09 مارچ
کورنا وائرس
عالمی معیشت کو کھربوں کا نقصان
2008
کے بعد بدترین بحران تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پر
خام تیل کی قیمت 31 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سندھ میں کورونا وائرس کے 8 نئے کیسز کی تصدیق تعداد 13 ہوگئی
ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
09
افغانستان سیاسی بحران شدید اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ دونوں صدر بن گئے
اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
09
ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، دو دہشت گرد ہلاک کرنل مجیب الرحمان شہید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
09
اسکردو کوسٹر دریائے سندھ میں جاگری تمام 26 مسافر جاں بحق
09
ڈالر 157 روپے کا ہوگیا
08 مارچ
ملک بھر میں خواتین ریلیاں
جماعت اسلامی کی یوم حیا ریلی سراج الحق کا خطاب
................
08
اٹلی کی پچیس فیصد آبادی قرنطینہ، سعودی شہر قطیف لاک ڈاون
ایک ہی روز میں اٹلی میں 133، ایران میں49 ہلاک
سعودی عرب میں اسکول بند کردیے گئے
قطر نے پاکستان سمیت چودہ ممالککے شہریوں کی آمد پر پابندی لگادی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
08
سعودی عرب میں مزید بیس شہزادے گرفتار ولی کا اطاعت کا حکم
08 ویمن ورلڈ کپ اسٹریلیا نے بھارت کو ہرا کر فائنل جیت لیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07 مارچ
ملک بھر میں خواتین ریلیاں
جماعت اسلامی کی یوم حیا ریلی سراج الحق کا خطاب
................
08
اٹلی کی پچیس فیصد آبادی قرنطینہ، سعودی شہر قطیف لاک ڈاون
ایک ہی روز میں اٹلی میں 133، ایران میں49 ہلاک
سعودی عرب میں اسکول بند کردیے گئے
قطر نے پاکستان سمیت چودہ ممالککے شہریوں کی آمد پر پابندی لگادی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
08
سعودی عرب میں مزید بیس شہزادے گرفتار ولی کا اطاعت کا حکم
08 ویمن ورلڈ کپ اسٹریلیا نے بھارت کو ہرا کر فائنل جیت لیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07 مارچ
وزیراعظم نے موسم کی خرابی کے باعث کراچی کا دورہ منسوخ کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 102224سے تجاوز کر گئی، ہلاکتیں 3495ہوگئیں، 57611صحتیاب
چین میں مزید 28افراد ہلاک، اموات 3070ہوگئی،80651متاثر، 55404صحتیاب
اٹلی میں 197، ایران میں 124، جنوبی کوریا میں 44امریکا میں 15اموات رپورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07
سعودی عرب شاہ سلمان کے بھائی سمیت تین شہزادے گرفتار بغاوت کا الزام
07
سعودی عرب شاہ سلمان کے بھائی سمیت تین شہزادے گرفتار بغاوت کا الزام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07
کراچی ، مزار قائد جناح گراونڈ، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تکریم نسواں مہم پرکانفرنس
06 مارچ
پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللہ انتقال کر گئے
امان اللہ کی عمر70 سال تھی، گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے
................
06
چین میں کورونا وائرس سے مزید 30افراد ہلاک ہوگئے
تہران کی 40 فیصد آبادی کو خطرہ
جنوبی کوریامیں40،جاپان اورامریکامیں 12،12،فرانس میں7،عراق اوراسپین میں اموات 6ہوگئیں
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز کادورانیہ 10منٹ تک محدود
مسجد الحرام اور نبوی کو کھول دیا گیا
چین میں وائرس سےمرنےوالوں کی تعداد 3042ہوگئی،80522متاثر، 53745صحتیاب
ایران میں مرنے والوں کی تعداد 108تک جا پہنچی،3513متاثرتہران کی 40 فیصد آبادی کو خطرہ
جنوبی کوریامیں40،جاپان اورامریکامیں 12،12،فرانس میں7،عراق اوراسپین میں اموات 6ہوگئیں
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز کادورانیہ 10منٹ تک محدود
مسجد الحرام اور نبوی کو کھول دیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
06
06
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کی بحالی کیس کی سماعت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ہل پارک کا اصل پلان طلب کرلیا
چیف جسٹس نے خواتیں وکلا میں موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کیں
...........................
06
06
........حمزہ شہباز اور خواجہ برادران احتساب عدالت میں
خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
06+
عورت مارچ رکوانے کی درخواست مسترد
توقع ہے شائستگی برقرار رکھیں گے
06
مسلم لیگ ن کے وفد کی فاروق ستار سے ملاقا ت
مسلم لیگ (ن) نے سینئر سیاستدان فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
...........
06
کابل میں برسی تقریب پر حملہ 32 افراد ہلاک
06
کابل میں برسی تقریب پر حملہ 32 افراد ہلاک
.............
مارچ 05
کراچی کے علاقے گلبہاررضویہ میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے 27 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی
گزشہ عمارت گرنے کے حادثات
دسمبر 201930
کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن ٹمبر مارکیٹ کے قریب جھکنے والی چھ منزلہ
عمارت گرگئی ۔۔بلڈنگ کو رہائشیوں سے خالی کروا لیا گیا تھا
04 ستمبر 2019
کھارادر مچھی میانی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھت
گرنے سے میاں بیوی ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے
25 فروری 2019
ملیر جعفرطیار سوسائٹی میں
3منزلہ عمارت گرگئی
ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے
18 جولائی 2017
لیاقت آباد نمبر 9 میں چار منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق
ہوئے
۔۔۔
05
چین میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 31 افراد ہلاکایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 92 تک پہنچ گئی
اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 28افراد ہلاک، اموات 107ہوگئیں
امریکا میں مہلک وائرس نے 11افراد کی جان لے لی،159متاثر
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
05
05
مسلم لیگ ن کے وفد کی کراچی آمد ،
شاہدخاقان عباسی ، احسن اقبال ، مریم اورنگزیب ، مصدق ملک وفد میں شامل
ایم کیوایم کے مرکز کا دورہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم کیوایم کے مرکز کا دورہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
05
سندھ کے نئے آئی جی مشتاق احمد مہر عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی سندھ سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس ۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، سکھر، حیدرآباد، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ شریک
.........................
سندھ کے نئے آئی جی مشتاق احمد مہر عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی سندھ سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس ۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، سکھر، حیدرآباد، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ شریک
.........................
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
05
05
میر شکیل الرحمان کو قومی احتساب بیورو نیب نے پلاٹ لینے پر جواب دینے کے لیے طلب کیا ہے۔ نیب لاہور سے جاری کیے گئے نوٹس میں میڈیا گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو پیش ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق میر شکیل الرحمن کو مبینہ طور پر میرٹ کے برعکس لاہور میں 54 کنال قیمتی اراضی لیز پر حاصل کرنے کے الزام میں طلب کیا گیا
جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن جمعرات کو نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوئے
توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے کراچی کی تاجر برادری کا اہم فیصلہ
جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن جمعرات کو نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوئے
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نیب کا یہ دعویٰ غلط اور بے بنیاد ہے کہ انہوں نے حکومت سے پلاٹ حاصل کیا۔
میر شکیل الرحمٰن نے کہا کہ انہوں نے مذکورہ پلاٹ ایک پرائیویٹ پارٹی سے خریدا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس تمام کاغذات موجود ہیں اور انہوں نے نیب سے کہا ہے کہ وہ ان سے جو بھی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے وہ تحریری طور پر انہیں بتا دے۔
...............توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے کراچی کی تاجر برادری کا اہم فیصلہ
دکانیں صبح 10 بجے کھلیں گی رات 8 بجے بند ہونگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
05
بھارت انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے قتل سے روکے ، خامنہ ای
05
بھارت انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے قتل سے روکے ، خامنہ ای
04
افغان فورسز پر طالبان حملے 16 فوجی ہلاک
امن معاہدے کے بعد امریکا کا طالبان پر پہلا فضائی حملہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سونے کی قیمت میں 1950 روپے کا اضافہ
فی تولہ قیمت 94 ہزار 100 روپے ہوگئی
04 مارچ
کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا
امریکہ میں کرونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد9ہوگئی،خبر ایجنسی
ایران میں 23 اراکین پارلیمنٹ سمیت2ہزار 300 افراد متاثر
ایران میں 54 ہزار قیدی رہا کردیے گئے
برطانیہ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
ایران میں 54 ہزار قیدی رہا کردیے گئے
برطانیہ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد79 ہوگئی
چین میں کورونا وائرس نے مزید 38جانیں نگل
لیں
چین میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد
2981ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی ایم ایف کاکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی ایم ایف کاکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی شہریوں کے لیے بھی عمرہ معطل ۔ حرم اور مسجد نبوی میں داخلے پر پابندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمرہ زائرین اور سیاح 31 مارچ تک سعودی
عرب نہیں جاسکیں گے
کورونا وائرس کے خدشات، عمرہ زائرین کے
سعودی عرب جانے پر پابندی میں 16 دن کا اضافہ
..................
04
04
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی سربراہی میں 6 رکنی وفد کا ایل او سی کا دورہ
او آئی سی کے وفد کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چکوٹھی کا دورہ کرایا گیا
...................
04
مشیر خزانہ کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس 04
............
03 مارچ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03
سینٹ میں آٹا چینی چور کی گونج قائمہ کمیٹی فوڈ سیکریٹری کی رپورٹ پیش
ایف آئی اے کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03
طالبان کے 24 گھنٹے میں افغان فوجی اڈوں پر 33 حملے
ٹرمپ کا ملاعبدالغنی برادر کو ٹیلی فون
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکامیں کوروناوائرس سےہلاک افرادکی تعداد6ہوگئی،امریکی میڈیا
تحریک انصاف کی تین خواتین ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دینے کی درخواست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03
پی ٹی آئی کی تین خواتین ارکان کے خلاف درخواست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ نےکنول شوزب،ملیکہ بخاری،تاشفین صفدر کی رکنیت چیلنج کی تھی
گلگت کى رہائشى45سال کی خاتون میں کوروناوائرس پایاگیا،این آئى ایچ
خاتون چندروزقبل ایران سےآئی تھیں،حکام وزارت صحت
خاتون کےاہلخانہ کےبھى ٹیسٹ کیےجارہےہیں،حکام وزارت صحت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالبان کے 24 گھنٹے میں افغان فوجی اڈوں پر 33 حملے
ٹرمپ کا ملاعبدالغنی برادر کو ٹیلی فون
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکامیں کوروناوائرس سےہلاک افرادکی تعداد6ہوگئی،امریکی میڈیا
تحریک انصاف کی تین خواتین ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دینے کی درخواست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03
پی ٹی آئی کی تین خواتین ارکان کے خلاف درخواست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ نےکنول شوزب،ملیکہ بخاری،تاشفین صفدر کی رکنیت چیلنج کی تھی
..........................
03
03
سندھ کابینہ کا اجلاس۔۔۔
لائبریری 16 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان
لائبریری 16 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03
پاکستان ميں کوروناوائرس کاپانچواں کیس سامنےآگیا،ظفرمرزا03
گلگت کى رہائشى45سال کی خاتون میں کوروناوائرس پایاگیا،این آئى ایچ
خاتون چندروزقبل ایران سےآئی تھیں،حکام وزارت صحت
خاتون کےاہلخانہ کےبھى ٹیسٹ کیےجارہےہیں،حکام وزارت صحت
چین میں24گھنٹےکےدوران کوروناوائرس سے42افرادہلاک ہوئے،خبرایجنسی
چین میں کوروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد2ہزار912ہوگئی،خبرایجنسی
امریکامیں کوروناوائرس سےہلاک افرادکی تعداد6ہوگئی،امریکی میڈیا
کوروناوائرس سےایران میں ہلاکتوں کی تعداد66ہے،خبرایجنسی
جنوبی کوریامیں اب تک کوروناوائرس سے26ہلاکتیں ہوچکی ہیں، خبرایجنسی
جاپان میں کوروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد12ہے،خبرایجنسی
02 مارچ
چین میں کورونا وائرس نےمزید 42افراد کی جان لے لی
چین میں کورونا وائرس سے اموات 2912ہوگئی، 8026متاثر، 44498صحتیاب
کورونا وائرس 67 ممالک تک پھیل گیا
پاکستان میں کورونا وائرس کے چار متاثرہ افراد کی تصدیق
ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
02
امن معاہدے کو دھچکا، طالبان کا اشرف غنی کو جواب
افغان فورسز پر حملے شروع
قیدیوں کی رہائی تک مزاکرات نہیں کرینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
02
سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 700 روپے کااضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 92 ہزار 300 روپے ہو گئی
اسٹاک ایکسچینج میں 1300 پوائنٹس کا اضافہ
02
الیکشن کمیشن میں انٹرپارٹی انتخابات نہ کروانے پر نوٹس کی سماعت
01 مارچ
01 مارچ
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد کم ہونے لگی۔۔ چوبیس گھنٹوں میں پینتیس افراد دم توڑ گئے۔ اموات دوہزار آٹھ سو ستر ہوگئی۔
امریکا میں بھی ایک شخص جاں بحق
کورونا وائرس کا خدشہ
افغان سرحد ایک ہفتے کے لیے بند کردی گئی
سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا
کورونا سے ایرانی خاتون رکن پارلیمنٹ ہلاک
۔۔۔۔
01
افغان صدر کا طالبان قیدیوں کی رہائی اور امریکی اتھارٹی ماننے سے انکار
01
مصطفی کمال کا ناظم آباد میں خواتین کے جلسے سے خطاب
میری غداری کی وجہ سے ماوں کی گود اجڑنا بند ہوگئی
March 2020 مارچ دوہزاربیس کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
March 01, 2020
Rating:
No comments