Which By-Election results came against the 2013 results




لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے  ہیں سیاسی ماحول گرم ہے نتیجہ کچھ بھی ہوسکتا ہے ماضی میں کچھ ضمنی انتخاب ایسے بھی ہوئے ہیں جن کا نتیجہ عام انتخابات کے برخلاف آیا ایسے ہی  چند نتائج کی تفصیل کچھ یوں ہے

کراچی پی ایس 114کانتیجہ 2013کے انتخابات کے بر خلاف آیا

09 جولائی 2017 کو کراچی کے حلقہ پی ایس 114کے ضمني اليکشن کے سرکاري نتائج کے مطابق  پیپلزپارٹی کے سعید غنی   23797 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے ۔ ايم کيوايم کے کامران ٹيسوري 18000 ووٹ لے کر  دوسرے نمبر پر۔ ن لیگ کے اکبر علی گجر 7175 تیسرے اور پی ٹی آئی کے نجیب ہارون 5942 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر ہے
2008ء میں ایم کیو ایم کے عبدالرؤف صدیقی اور 2013ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر عرفان اللہ خان مروت کامیاب ہوئے تھے

لاہور پی پی 147 کا نتیجہ 2013 کے انتخابات  کے برخلاف آیا
11 اکتوبر 2015 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے شعیب صدیقی 31964 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے مسلم لیگ ن کے محسن لطیف 28402 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی کے افتخار شاہد 756 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے
2013ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر محسن لطیف کامیاب ہوئے تھے جو ضمنی انتخاب میں شکست سے دو چار ہوئے

لودھراں این اے  کا 154 کا نتیجہ 2013 کے انتخابات کے برخلاف آیا

23 دسمبر2017 کو ہونے والے  ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کےجہانگیرترین1لاکھ 41 ہزار101ووٹ لے کرکامیاب،ن لیگ کےصدیق بلوچ 1 لاکھ 561ووٹ حاصل کرکےدوسرے نمبرپر رہے

2013 کے عام انتخابات میں آزاد امیدوارمحمد صدیق خان کامیاب ہوئے تھے

کوئٹہ این اے 260 کا نتیجہ 2013 کے انتخابات کے برخلاف آیا

15  جولائی 2017 کو ہونے والے ضمنی الیکشن ۔۔ کے  نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے میرعثمان بادینی کا میاب قرار  بی این پی کے میربہادرمینگل دوسرے جمال خان ترکئی تیسرے نمبر پر رہے

2013 کے عام انتخابات میں پختون خوا ملی عوام پارٹی کے عبدالرحیم مندوخیل کامیاب قرار پائے تھے

کراچی ، این اے 258 کے جیتنے والے امیدوار نے 2013 میں مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن جیتا تھا ، پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد مسلم لیگ کو نشست سے ہاتھ دھونے پڑے  

28 نومبر 2016 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے  عبدالحکم بلوچ 72400 ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہے جے یو آئی کے شاہ ولی اللہ نے 1999 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرآزاد امیدوار فیروز لنگ تیسرے نمبر پر رہے

 کراچی پی ایس 129کانتیجہ 2013کے انتخابات کے بر خلاف آیا

08 ستمبر 2016 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غلام مرتضی
بلوچ 21187 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے ایم کیوایم کے وسیم احمد 15553 ووٹ لے کر دوسرے اور پی ٹی آئی کے ندیم میمن 5580 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے
 2013 کے عام انتخابات میں ایم کیوایم کے اشفاق منگی کامیاب قرار پائے تھے


دیگر ضمنی انتخابات کے نتائج کی تفصیل:

07 اپریل 2016
 کراچی ، این اے 245 میں ضمنی انتخابات، ایم کیو ایم کے کمال ملک 39 ہزار 576 ووٹ حاصل کرکے کامیاب، پیپلز پارٹی کے شاہد حسین 3111 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے پی ٹی آئ کے امجد اللہ 1498 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے

پی ایس 115 پر ضمنی انتخابات، کراچی:
 ایم کیو ایم امیدوار فیصل رفیق 11 ہزار 7 سو 47 لے کر کامیاب


11 اکتوبر 2015
لاہور حلقہ این اے 122 سردار ایاز صادق 74525 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
عبدالعلیم خان 72082 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر پیپلزپارٹی کے عامر حسین نے 819 ووٹ حاصل کیے

23 اپریل 2015

کراچی حلقہ این اے 246 ضمنی انتخابات ایم کیوایم کے کنور نوید 95644ووٹ لیکر کامیاب،عمران اسماعیل نے24821اور راشد نسیم نے9056ووٹ حاصل کیے 

1997 سے 2017 تک این اے 120 کے الیکشن کے نتائج کی تفصیل :


NA 120 Election Result 2017
Kulsoom Nawaz  PMLN  61745
Yasmin Rashid  PTI 47099
Shaikh Azhar Hussain  Tehreek Labaik Pakistan 7130
Mohammad Yaqoob Shaikh Hussain  Indep  5822

Faisal Mir PPP  1414
NA 120 Election Result 2013
  
Nawaz Sharif PML (N) 91,666
Dr. Yasmin Rashid PTI 52,321
Zubair Kardar PPP 2,604

NA 120 Election Result 2008

Bilal Yaseen                  PML(N)        65946
Jahangir Badar             PPP              24380
Kh. Tahir Zia                PML               4270 

NA 120 Election Result 2002
Mr.Muhammad Pervaiz Mal.. PMLN    33741 
Mr.Altaf Ahmed Qureshi PPP    19483   
Mian Mohammad Ashraf PML-Q    15085   

NA 120 Election Result 1997

Mr. Javed Hashmi PML (N)
Which By-Election results came against the 2013 results Which By-Election results came against the 2013 results Reviewed by News Archive to Date on September 05, 2017 Rating: 5

No comments