Peshawar Blast History
پشاور گزشتہ دہشت گردی کے واقعات پر ایک نظر
09 نومبر 2007
پشاور، امیر مقام کے گھر پر خودکش حملہ 3 محافظ جاں بحق
04 دسمبر 2007
پشاور چھاونی میں خودکش حملہ پہلی خاتون بمبار ہلاک
18 جنوری 2008
پشاور کے علاقے میں امام بارگاہ پر خودکش حملے میں 10 افراد جاں بحق ۔۔۔۔
12 اگست 2008
پشاور فضائیہ کی گاڑی بم سے اڑادی 8 اہلکاروں سمیت 14 شہید
06 ستمبر 2008
پشاور ، پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ، 6 اہلکار سمیت 30 جاں بحق
24 نومبر 2008.
پشاور امام بارگاہ میں دھماکا 9 زخمی ہنگو چوکی پر حملہ لیویز اہلکار جاؓں بحق
05 دسمبر 2008
پشاور بم دھماکے سے بازار میں آگ لگ گئی ، 25 افراد جاں بحق
17 فروری 2009
پشاور میں بم دھماکا 8 افراد جاں بحق
07 مارچ 2009
پشاور کار بم دھماکا8 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاؓں بحق
05 مئی 2009
پشاور میں ایک خودکش کار بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ دس زخمی ہوگئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں سکول کے بچے بھی شامل تھے۔ یہ بم حملہ پشاور کی حدود میں خیبر ایجنسی کی سرحد پر واقع ایک چیک پوسٹ کے قریب ہوا
16 مئی 2009
پشاور میں دو بم دھماکے خواتین بچوں سمیت 13 جاں بحق
22مئی 2009
صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور کے مصروف ترین خیبر بازار کے عقب میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس میں دس افراد جاں بحق اور اسی زخمی ہوگئے
28 مئی 2009
پشاور میں دو بم دھماکے شہر کے گنجان آباد اور تنگ علاقے قصہ خوانی اور کباڑی بازار میں ہوئے۔ 6 افراد جاں بحق 100 زخمی ہوئے
09 جون 2009
منگل کی شام ایک منی ٹرک اور کار میں سوار چند حملہ آوروں نے پشاور کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل پر خودکش حملہ کیا جس میں اقوام متحدہ کے دو غیر ملکی اہلکاروں سمیت پندرہ افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ۔
26 ستمبر 2009
پشاور میں فخر عالم روڈ پر بنک کے سامنے کار بم دھماکاہوا ، 6 افراد جاں بحق۔
09 اکتوبر 2009
پشاور میں خودکش دھماکا 50 افراد جاں بحق 150 زخمی
16 اکتوبر 2009
پشاور چھاونی میں تھانے پر خودکش حملہ 7 اہلکاروں سمیت 15 شہید
23 اکتوبر2009
پشاور کے علاقے حیات آباد میں کار بم دھماکا 16 افراد زخمی
28 اکتوبر 2009
پشاور میں کار بم دھماکا 100 افراد شہید200 زخمی
08 نومبر 2009
پشاور ، خودکش دھماکا امن لشکر کے سربراہ سمیت 16 شہید
09 نومبر 2009
پشاور، پولیس چوکی پر خودکش دھماکا 3 اہلکار شہید
13 نومبر 2009
خود کش حملہ پشاور میں پاکستان فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی ایک عمارت کے سامنے قائم چیک پوسٹ پر ہوا۔ اس کار بم حملے میں 16 اہلکار سمیت 19 افراد شہید ہوئے
14 نومبر 2009
پشاور میں خودکش دھماکا خواتین بچوں سمیت 12 شہید
16 نومبر 2009
پشاور میں ایک اور خودکش دھماکا 6 افراد شہید
19 نومبر 2009
پشاور خودکش دھماکا پولیس پر حملہ 5 اہلکاروں سمیت 22 شہید
22 دسمبر 2009
پشاور پریس کلب پر خودکش حملہ پولیس اہلکار سمیت 3شہید
24 دسمبر 2009
پشاورمیں خودکش دھماکا پولیس اہلکار سمیت 5 شہید
22 جنوری 2011
پشاور کے متھرا تھانے کی حدود میں
شاگئی ہندکیان کے علاقے میں ۔۔ اسکول بس کے قریب سڑک پر نصب بم کے دھماکے سے دو
خواتین اساتذہ جاں بحق ہو گئی تھیں ۔۔
19 اپریل 2011
پشاور کے قصہ خواني بازار ميں
لوڈ شيڈنگ کے خلاف جلوس ميں خود کش حملے سے ڈي ايس پي گلفت حسين اور جماعت اسلامي
کے رہنما دوست محمد سميت بائيس افراد جاں بحق ہوئے ۔۔
04 اگست 2011
پشاور کے صدر بازار ميں کيے گئے
خود کش حملے سے ايف سي کے کمانڈنٹ صفت غيور جاں بحق ہو گئے ۔۔
22 اکتوبر2011
پشاور کے علاقے پشتہ خرہ
کي مسجد ميں دھماکے سے تين افراد جاں بحق اور بارہ زخمي ہوئے ۔۔
06 نومبر2011
پشاور کے نواحي علاقوں بڈ
بير اور متني کي دو مساجد ميں خود کش دھماکے اور دستی بموں کے حملے سے 86 افراد
جاں بحق ہوئے ۔۔
24 دسمبر2011
پشاور کے مضافاتی علاقے پلوسی
میں لڑکوں کے ہائی اسکول کي عمارت کو دھماکہ خيز مواد سے تباہ کيا گيا تھا ۔۔ جس
کے نتيجے ميں ايک ٹيچر اور دو بچے زخمي ہوئے ۔۔
11 مارچ 2012
پشاورکے علاقے بڈھ بیر میں نماز جنازہ کے بعد خودکش حملے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے
29 اپریل 2013
پشاور میں خود کش دھماکا 10 افراد جاں بحق
28 مئی 2013
پشاور میں جی ٹی روڈ پر واقعہ امام بارگاہ میں دو افراد جاں بحق 17 زخمی ہوئے
09 مارچ 2013
پشاور میں مسجد میں دھماکا6 افراد جاں بحق ہوئے .
21 جون 2013
پشاور کے علاقے گلشن کالونی میں جمعہ خطبہ کے دوران خودکش حملے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے
13 فروری 2015
پشاور : حیات آباد میں پاسپورٹ آفس کے قریب امام بارگاہ مسجد میں ایک سے
زائد دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق جبکہ 50افراد زخمی
18 مئی 2016
خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دو دھماکوں میں 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں
15 فروری 2017
پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا ، جج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ڈرائیور جاں بحق سول جج آصف جدون سمیت تین خواتین زخمی
17 جولائی 2017
پشاور: باغ ناران کے قریب ایف سی کی گاڑی پرخودکش دھماکا،2اہلکار شہید
01 دسمبر 2017
01 دسمبر 2017
پشاور میں دہشت گردی
9 افراد جاں بحق 30 زخمی دہشت گرد ہلاک
دہشت گرد ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت کے دفتر میں داخل ہوئے ہاسٹل میں موجود طلبا پر
فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے پولیس کی فوری کارروائی
دہشت گرد حملے کی ویڈیو بناتے رہے ، حملہ افغانستان سے کیا گیا، فوجی ترجمان
10 جولائی ۔۔۔۔۔2018
05 جنوری 2019
پشاور صدر کے علاے میں میں کار بم دھماکا چھ افراد زخمی
14 جنوری 2020
10 جولائی ۔۔۔۔۔2018
پشاور دھماکا ، اے این پی امیدوارہارون بلور سمیت 20 شہید
بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلور کارنر میٹنگ میں شرکت کےلیے آرہے تھے خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
14 جنوری 2020
پشاور میں کارخانو چیک پوسٹ پر دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Peshawar Blast History
Reviewed by News Archive to Date
on
August 14, 2017
Rating:
No comments