November 2009 نومبر دوہزارنو کی اہم خبریں
نومبر 2009
01،آپریشن راہ نجات کا پہلا مرحلہ مکمل ،
کوٹکئی کلیئر
02، راولپنڈی بینک کے باہر خودکش حملہ 38 شہید
لاہور موٹر وے انٹر چینج پر دھماکا
03، کراچی، علامہ اقبال ایکسپریس مال گاڑی سے
ٹکراگئی ، 19 مسافر جاں بحق
04، صنعتوں کو سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے میں دو دن گیس
بند
04،جنوبی وزیستان ، فورسزلدھا میں داخل ، لڑائی میں 30 دہشت
گرد ہلاک
05، فورسز نے لدھا قلعے کا کنٹرول سنبھال لیا، 28 دہشت گرد
ہلاک
06، فورسز بکین میں داخل ہوگئیں ، مزید 24 دہشت گرد ہلاک ،
بیت اللہ محسود کا گھر مسمار کردیا گیا
07، جنوبی وزیرستان فورسز کی کامیاب کارروائیاں 12 دہشت گرد
ہلاک
08، پشاور ، خودکش دھماکا امن لشکر کے سربراہ
سمیت 16 شہید
09، پشاور، پولیس چوکی پر خودکش دھماکا 3 اہلکار
شہید
10، چارسدہ خودکش دھماکا خواتین بچوں سمیت 32
شہید
11، چینی کے لیے عوام دربدر بلیک میں 90 روپے
کلو فروخت
12،گلگت بلتستان الیکشن ، 23 میں سے
12 سیٹیں پیپلزپارٹی نے جیت لیں ، ن،ق لیگ اور ایم کیوایم کا دھاندلی کا الزام
12، پشاور ایرانی قونصلیٹ کے ڈائریکٹر ابوالحسن
جعفری قاتلانہ حملے میں جاں بحق
13، پشاور بنوں میں خودکش دھماکے 16
اہلکاروں سمیت 19 شہید
14، پشاور میں خودکش دھماکا خواتین
بچوں سمیت 12 شہید
15، جنوبی وزیستان ، سوات، اورکزئی میں مزید 35
دہشت گرد ہلاک 22 لاشیں برآمد
16، پشاور میں ایک اور خودکش دھماکا 6
افراد شہید
17، جنوبی وزیرستان سراروغہ پر فورسز
کا مکمل کنٹرول
17، 58 ٹوبی اور سروسز چیفس کی تقرری ، صدر
اختیارات چھوڑنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم گیلانی
18، این ایف سی اجلاس کا پہلاروز، وفاق صوبوں کو
50 فیصد دینے پر آمادہ
18، صدر زرداری کا افغانستان کا دورہ ، کرزئی کی
حلف برداری کی تقریب میں شرکت
19، پشاور خودکش دھماکا پولیس پر حملہ
5 اہلکاروں سمیت 22 شہید
20،نیشنل پیپلزپارٹی کے سربراہ غلام
مصطفی جتوئی انتقال کرگئے ،
20، 17 ویں ترمیم کا خاتمہ صدر نے 31
دسمبرکی ڈیڈ لائن دے دی
21، صدر زرداری سمیت این آراو سے
فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست جاری ، سپریم کورٹ نے آرڈینینس کالعدم قرار دے دیا،
22،پاکستان سے کشمیر نہیں تجارت پر بات ہوسکتی
ہے ، من موہن
23، این آر او سے فائدہ ، وزیراعلی پنجاب کے
مشیرسعید مہدی مستعفی ، وفاقی وزار استعفی دیں ، صدر اپنا فیصلہ خود کریں ، ن لیگ،
این آر او سے فائدہ اٹھانے والوں کا احتساب کرینگے ، وزیراعظم گیلانی
24، بلوچستان پیکج پیش، ناراض رہنماوں کو
مزاکرات کی دعوت
25، سازشوں کا مقابلہ کرینگے ، تختہ دار پر بھی
جاسکتے ہیں ، کراچی میں پیپلزپارٹی کے 43 یوم تاسیس پرصدر زرداری کا جلسے سے ویڈیو خطاب
26، خودکش حملے اسلام کے منافی ہیں امت مسلمہ
دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائے ، مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا مسجد نمرہ میں حج کے
موقع پر خطاب
27، عوام نے این آر او کے باوجود مینڈیٹ دیا،
صدر آصف زرداری
27۔ عید الضحی منائی گئی
28، پاکستان اسامہ کو ڈھونڈنے میں پوری مدد کرے
، گورڈن براون
29، پاکستان دہشت گردوں سے نہیں نمٹ سکتا تو
سرحدی علاقوں میں ہم خود اقدام کرینگے ، امریکا، ڈو مور کے مطالبے پر حیرت ہے
29، وزیراعظم گیلانی کا جرمنی کا دورہ
30، پیٹرول 4.37 پیسے مہنگا، نئی قیمت 66 روپے
ہوگئی
November 2009 نومبر دوہزارنو کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 22, 2017
Rating:
No comments