August 2009 اگست دوہزار نو کی اہم خبریں

اگست 2009
01، پرویز مشرف کے مقدمے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی ، وزیراعظم گیلانی
02، سانحہ گوجرہ ، ڈی سی او ڈی پی او سمیت 800 افراد کے خلاف مقدمہ
02، سندھ اور شہری حکومت تنازعہ، پیپلزپارٹی اور متحدہ کے مزاکرات بے نتیجہ ختم
03، پارلیمنٹ سادہ اکثریت سے مشرف پر مقدمہ چلا سکتی ہے ، اٹارنی جنرل
04،نان پی سی اوججز کا برطرفی چیلنج کرنے کا فیصلہ ، بلوچستان ہائی کورٹ کے تمام ججز مستعفی
05، وزیستان پر ڈرون حملے میں بیت اللہ محسود کی بیوی سمیت 3 ہلاک
06، کراچی میں بلوچستان کے وزیر ایکسائز رستم جمالی کا گلستان جوہر میں
 قتل
07، منگل کے روز ہونے حملے میں بیت اللہ محسود کی ہلاکت کی تصدیق تدفین کردی گئی  
08، طالبان شوری میں جھڑپ حکیم اللہ محسود اور ولی الرحمان میں سے ایک مارا گیا، وزیرداخلہ
09، بیت اللہ محسود زندہ ہیں تو طالبان ثابت کریں ، وزیرداخلہ ، طالبان کی تردید جلد میڈیا کے سامنے آئیں گے
10، طالبان کا بیت اللہ محسود کی موت کا اعتراف، 15 روزہ جنگ بندی و سوگ کا اعلان
11، سندھ کابینہ نے تھرکول پراجیکٹ منظور کرلیا
12، محسود اور بیٹنی کے حامیوں میں جنگ 100 سے زائد ہلاکتیں
13، صدر زرداری نے فاٹا میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دے دی
14، رمضان المبارک، یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشائے صرف 10 سے 15 فیصد سستی ، چینی 38 آٹاساڑھے 22 روپے کلو ملے گا
15، چینی زخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی ، سندھ پنجاب اور سرحد میں کریک ڈاون، لاکھوں بوریاں برآمد
16، توانائی کے بحران میں پاکستان کی مدد کرینگے ، رچرڈ ہالبروک
17، علامہ علی شیر حیدری پیر جوگوٹھ میں قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق، کراچی سمیت کئی شہروں میں ہنگامے  
18، چیرمین پاکستان اسٹیل  معین آفتاب کرپشن اور مالی بدعنوانی کے الزام میں برطرف
19، پرویز مشرف کو معاف کردیا، متفقہ قرارداد پر کارروائی کرونگا، وزیراعظم گیلانی
20، رمضان ، سندھ میں آٹا 10 روپے کلو فروخت کرنے کا اعلان ، سستے اٹے کی فروخت کے لیے 284 مراکز کا اعلان
21، میرانشاہ ، امریکی میزائل حملے میں 13 افراد جاں بحق
22، حکیم اللہ محسود طالبان کے نئے امیر مقرر
22، سوات میں خود کش حملہ اور پشاور میں بم دھماکے 5 افراد ہلاک
23، کراچی شہری سستے آٹے سے محروم شدید بدنظمی پولیس کا لاٹھی چارچ
23۔ پشاورمیں خودکش دھماکا 4 جاں بحق
24، نوازشریف قوم کو بتائیں 92 میں ایم کیوایم کے خلاف آپریشن کیوں نہیں رکوایا، الطاف حسین
24، پرویز مشرف کے ٹررائل کا این آر او سے تعلق نہیں ، وزیراعظم گیلانی
25، این ایف سی ایوارڈ کثیر الجہتی فارمولے کی بنیاد پر دیا جائے ، سندھ حکومت کا مطالبہ
26، این آر او کے خلاف درخواستوں کی سماعت ضرور ہوگی ، چیف جسٹس افتخار چوہدری
27، طورخم میں خودکش دھماکا 21 خاصہ دار شہید
27، صدر زرداری کی الطاف حسین سے ملاقات، اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق
29، گلگت بلتستان کو داخلی خودمختاری دینے کا اعلان ،
30، کراچی میں موسلا دھار بارش، 4 جاں بحق شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم
30، مینگورہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر خود کش حملہ 18 اہلکار شہید
31 کراچی میں طوفانی بارش 11 افراد جاں بحق زندگی مفلوج

31، پیٹرول 4.80 روپے مہنگا، نئی قیمت 65.26 پیسے مقرر
August 2009 اگست دوہزار نو کی اہم خبریں August 2009 اگست دوہزار نو کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on May 18, 2017 Rating: 5

No comments