July 2009 جولائی دوہزار نو کی اہم خبریں
جولائی 2009
01، جنگ دہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہے گی ، صدر زرداری
01، خیبرایجنسی میں منگل باغ سمیت 28 جنجگو ہلاک ، کرم اور
بنوں میں 43 مارے گئے
02، راولپنڈی سرکاری ادارے کی بس پر خودکش حملہ ایک جاں بحق
29 زخمی
02، سوات ، فضل اللہ کے ٹھکانے پر بمباری 23 دہشت گرد ہلاک
03، اورکزئی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 26 اہلکار شہید
سوات میں کمانڈر نعیم اللہ سمیت 14 شدت پسند ہلاک
جنوبی وزیرستان محسود کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ 15 ہلاک
04، مالاکنڈ کا 90 فیصد علاقہ کلیئر، اورکزئی میں بمباری سے
18 ہلاک
05، پاکستان سے کشمیر پر مزکرات نہیں چاہتے ، حافظ سعید
معاملےپر تحفظات ہیں ، بھارت
06، سپریم کورٹ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا
06، سوات آپریشن میں 14 ہلاک ، صوفی محمد پشاور میں منظر
عام پر آگئے ،
07، جنوبی وزیرستان محسود کے ٹھکانے پر امریکی ڈرون حملہ 16
ہلاک
07، سپریم کورٹ نے کاربن ٹیکس معطل کردیا
08، جنوبی وزیرستان محسود کے ٹھکانوں پر امریکی میزائل حملہ
50 ہلاک
08، سوات آپریشن تقریبا مکمل ہوگیا، ترجمان پا ک فوج
08، ق لیگ الیکشن، پرویز الہی پنجاب، جام یوسف بلوچستان ،
غوث بخش مہر سندھ کے صدر منتخب
09، صدارتی آرڈینینس میرے مشورے پر جاری ہوا، وزیراعظم
گیلانی
10، پیٹرولیم صدارتی آرڈینینس سپریم کورٹ میں چیلنج،
11، متحدہ ایڈمنسٹریٹرمقرر کرنے کی تجویز مسترد کردی
11، معیاد ختم ہونے پر بلدیاتی اداروں سے صدر کا کنٹرول ختم
ہوجائے گا، وزیراعظم گیلانی
12، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ متحدہ کے کارکن سمیت 6 ہلاک
13، سوات آپریشن میں 17 عسکریت پسند ہلاک
13، متاثرین مالاکنڈ کی واپسی شروع، پہلے مرحلے میں ہزاروں
خاندان مالاکنڈ اور سوات پہنچ گئے
13، میاں چنوں ، مدرسے میں دھماکا بچوں سمیت 18 افراد جاں
بحق
14، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی عدالتی تحقیقات کا فیصلہ
15، مصر، شہر شرم الشیخ
میں غیر جانبدار کانفرنس، امن کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا، وزیراعظم
گیلانی کی منموہن سے غیر رسمی ملاقات
15، سوات میں انتہائی مطلوب کمانڈر ابواللیث سمیت 12 جنگجو
ہلاک
15، مرید کے میں آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے سے 6
افراد ہلاک
16، سوات، وزیرستان ، کمانڈر سمیت 12 ہلاک ، پشاور میں
اقوام متحدہ کا اہلکار اور محافظ قتل
17، نوازشریف طیارہ سازش کیس میں باعزت بری
18، کراچی میں طوفانی بارش18 افراد جاں بحق، شہرتاریکی میں
ڈوب گیا
19، کراچی میں دوسرے روز بھی بارش مزید 45 افراد جاں بحق
20، بجلی کے بحران پر کراچی میں ہنگامے ، بدترین ٹریفک جام
20، امریکا بھارت میں 2 ایٹمی ری ایکٹر لگائے گا، دفاعی
معاہدے پر دستخط
21، کراچی میں بجلی کا بحران برقرار، پنجاب میں لوڈشیڈنگ کے
خلاف ہڑتال ، جھنگ میں ٹرین جلادی
21، کراچی لیاقت آباد میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد
جاؓں بحق
22، طویل ترین سورج گرہن پاکستان میں دیکھا گیا
22، پی سی او کیس، سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو طلب کرلیا،
حکومت کا دفاع کرنے سے انکار
23، ضرورت پڑی تو عدالت میں ضرور پیش ہونگا، پرویز مشرف
24، بلوچ رہنماوں کو بیک ڈور چینل سے منارہے ہیں ،
وزیرداخلہ رحمان ملک
25، قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل نو وزیرخزانہ سربراہ ہونگے
26، صوفی محمد دو بیٹوں سمیت پشاور سے گرفتار
دیر اور سوات میں 40 جنگجو ہلاک
26، وزیراعظم گیلانی سے شہباز شریف کی ملاقات، 17 ویں ترمیم
ختم کرنے کے لیے تعاون پر اتفاق
27، 3 سالہ تجاری پالیسی منظور، برآمدات میں اضافے کا ہدف
29 فیصد مقرر
28،بیت اللہ محسود خطرناک انسان ہے خاتمہ انتہائی ضروری
ہوگیا ، رچرڈ ہالبروک
29، پاکستان نے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا ثبوت نہیں
دیا، منموہن
29، سپریم کورٹ میں پرویز مشرف پیش نہیں ہوئے نہ ان کا وکیل
، 3 نومبر کو عدلیہ کے خلاف مارشل لا لگایا گیا، ، چیف جسٹس افتخار چوہدری
30، پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد
30، سٹی ناظم کے اختیارات پر اختلاف برقرار، مصطفی کمال کے
بیان پر متحدہ نے معافی مانگ لی ۔
31، سپریم کورٹ نے جنرل پرویز کے 3 نومبر 2007 کے اقدامات
کو غیر آئینی قراردے دیا
31، پیٹرول 1.67 پیسے سستا، نئی قیمت 60۔46 پیسے ہوگئی
July 2009 جولائی دوہزار نو کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 16, 2017
Rating:
No comments