June 2009 جون دوہزار نو کی اہم خبریں
جون 2009
01، طالبان
نے کیڈٹ کالج رزمک کے 100 سے زائدطلبہ اغوا کرلیے
02، کیڈٹ
کالج کے 80 مغوی بازیاب 42 لاپتہ
02، ہائیکورٹ
نے حافظ سعید کی نظر بندی ختم کردی ، بھارت کا اظہار ناراضگی ،
03، امریکا
کا متاثرین مالاکنڈ کے لیے مزید 20 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
04، صوفی
محمد 6 ساتھیوں سمیت گرفتار، سوات میں 10 جنگجو ہلاک
05، دیر بالا
میں مسجد میں خودکش دھماکا بچوں سمیت 40
جاں بحق
06، اسلام
آباد ، ریسکیو 15 کے دفتر پر خود کش دھماکا 2 اہلکار شہید
06، مالاکنڈ
فوجی قافلے پر حملہ مولانا عالم اور امیر عزت جاں بحق، صوفی محمد ہلاک ہونے نہ
حراست میں ہیں ، ترجمان پاک فوج
07، دیر بالا
لشکر نے جنگجووں کو گھیرلیا13 ہلاک
07، کراچی
میں ٹارگٹ کلنگ مزید 11 ہلاک
08، مالاکنڈ
دیر بالا، جھڑپوں میں 21 جنگجو ہلاک ، فضل اللہ کا گھیرا تنگ
09، پشاور پی
سی ہوٹل میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق
09، کراچی
میں ٹارگٹ کلنگ 3 سیاسی کارکن ہلاک ، ہلاکتیں 45 ہوگئیں
10، بنوں گن
شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ۔ 80 طالبان ہلاک
10، کراچی
سندھ ترقی پسند پارٹی کی ریلی پر پولیس کی فائرنگ4 کارکن جاں بحق
11، سوات آپریشن
میں 66 بمباری سے 32 ہلاک ،
12، لاہور،
جامعہ نعیمیہ میں خودکش حملہ مفتی سرفراز نعیمی سمیت 6 شہید
نوشہرہ میں
مسجد میں خودکش دھماکا 7 جاں بحق
13، مالاکنڈ
بنوں مہمند، وزیرستان میں بمباری خواتین بچوں سمیت 80 جنگجو ہلاک
13، 7 کھرب 22
ارب خسارے کا 24 کھرب 82 ارب روپے کا مالیاتی بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
ادویات، سگریٹ مہنگے ، کاریں ، سیمنٹ، اور موبائل سستے
14، ڈیرہ
اسماعیل خان بم دھماکا 9 جاں بحق
15، آرمی چیف
جنرل کیانی کی ایف 16 اڑا کر آپریشن میں شرکت
16، یکیتھربرگ، صدر
زرداری منموہن ملاقات، خارجہ سیکرٹری سطح کے مزاکرات پر اتفاق
16، وزیرستان میں محسود
کے خلاف آپریشن راہ نجات، کمانڈر عبداللہ سمیت 13 جنگجو ہلاک
17،یورپی یونین کا
پاکستان کے لیے 124 ملین یورو کی امداد کا اعلان
17، کراچی اور سندھ کے
بڑے حصے میں بجلی کا بدترین بحران
18، بجلی کے ٹرانسمیشن
لائن میں خرابی ، شہریوں نے رات سڑک پر گزاری
18، قومی اسمبلی میں سی
این جی پر کاربن ٹیکس واپس
19، کراچی میں بجلی کا
بحران برقرار، پانی کی بھی عدم دستیابی
20، صدر اوباما نے مسئلہ
کشمیر پر ثالثی سے انکارکردیا
21 ، ٹی ٹوئنٹی
ورلڈکپ، پاکستان سری لنکا کو ہرا کر عالمی چیمپئن بن گیا
22، جنوبی وزیرستان محسود
گڑھ پر بمباری 21 جنگجو ہلاک ، مالاکنڈ میں 22 ہلاک
23، وزرستان میں امریکی
میزائل حملے میں 70 افراد ہلاک ، محسود مخالف کمانڈر قاری زین کا قتل
24، سوات جھڑپ میں میجر
کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید دیر میں 7 جنگجو ہلاک
25،امریکا ڈرون حملے بند
اور قرضے معاف کرے ، صدر زرداری ، وزیراعظم گیلانی
26، مائیکل
جیکسن دل کے دورے کا باعث چل بسے
26، نوازشریف ہیلی کاپٹر
ریفرینس میں بری
26، کراچی میں بجلی کا
پھر بحران ، مشتعل افراد کے کے ای ایس سی کا دفتر جلادیا
27، کٹوتی ختم صوبوں کو
پورا پانی ملے گا، ارسا
28، کراچی میں جماعت
اسلامی کے تحت گو امریکا گو ریلی
29، سندھ اسمبلی میں بجلی
پر سبسڈی ختم نہ کرنیکی قراد داد منظور
30، پیٹرول 5.92 پیسے
مہنگا، نئی قیمت 62.13 مقرر
June 2009 جون دوہزار نو کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 16, 2017
Rating:
No comments