May 2009 مئی دوہزارنو کی اہم خبریں
مئی 2009
01، بونیر اور دیر میں آپریشن 60 جنگجو ہلاک
02، مالاکنڈ میں تحصیل ضلع اور ڈویژن کی سطح پر قاضی
عدالتیں قائم
02، وزیراعظم گیلانی کی شہباز سے ملاقات،
پیپلزپارٹی کا پنجاب حکومت میں شامل رہنے کا فیصلہ
03، سرکاری گندم کی قیمت 1030 روپے فی من مقرر
03، سوات طالبان سڑکوں پر نکل آئے ، کرفیو نافز
03، صدر زرداری کی لندن میں الطاف حسین سے
ملاقات
04، مینگورہ فورسز کی
عمارتوں پر طالبان کا حملہ پسپا
05، سوات معاہدہ ختم ہوچکا
فوج کو اقتدار میں نہیں آنا چاہئے ، ہالبروک
05، سوات اہم عمارتوں پر
طالبان کا قبضہ ، باڑہ خودکش دھماکا ، 11 ہلاک
06، دہشت گردی کے خلاف
مشترکہ معاہدہ کیا جائے ، ہمیں اپنے طریقے سے لڑنا دیا جائے ، صدر زرداری ہیلری
کلنٹن ، حامد کرزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس
06، سوات ڈگر میں آپریشن ،
93 جنگجو ہلاک ، شیلنگ سے 24 شہری جاں بحق
07، فوج کو شدت پسندوں کا صفایا
کرنے کا حکم ، فیصلہ کن کارروائی کا وقت آگیا، وزیراعظم
کا قوم سے خطاب
07، سوات اور بوینر میں
بمباری ، صوفی محمد کے بیٹے سمیت درجنوں ہلاک ، 4 اہلکار شہید
08، سوات دیر میں آپریشن 6
کمانڈروں سمیت 36 جنگجو ہلاک
09، سوات اور وزیرستان میں
بمباری ، 73 جنگجو ہلاک
10، سوات شانگلہ مہمند میں
مزید 226 جنگجو ہلاک
11، سوات 52 جنگجو ہلاک درہ
میں خودکش حملہ 11 جاں بحق
12، فوج طالبان کے مرکز اور
امام ڈھیری میں داخل ، آپریشن میں 751 جنگجو 29 نوجوان شہید ہوچکے ، آئی ایس پی
آر
13، سپریم کورٹ نے حکومت کو
تیل اور گیس کی قیمتیں ایک ہفتے میں کم کرنے کا حکم
13، پپوچارپر کنٹرول مستحکم
کماندڑ نصیب سمیت 11 جنگجو ہلاک
14، مالاکنڈ آپریشن 100 سے
زائد جنگجو ہلاک 9 اہلکار شہید
15، سوات مزید 55 جنگجو ہلاک
3 سیکورٹی اہلکار شہید، فورسز نے فضل اللہ کے ٹھکانے کا محاصرہ کرلیا
15، سیاسی قیادت نے سوات
آپریشن کی حمایت کردی ، آرمی چیف جنرل کیانی کی رہنماوں کو بریفنگ
16، سوات آپریشن ، کمانڈر
زمان سمیت 47 ہلاک ، خوازہ خیلہ اور شانگلہ کا علاقہ کلیئر کرالیا گیا
16، پشاور میں دو بم دھماکے
خواتین بچوں سمیت 13 جاں بحق
17، فورسز کانجو اور مٹہ میں
داخل 25 جنگجو ہلاک فوجی افسر شہید
17، پاکستان کے ایٹمی اثاثے
محفوظ ہیں لیکن تمام آپشنز پر غور کرنا ہوگا، صدر براک اوباما
18، فورسز مینگورہ کے قریب
پہنچ گئی ، مٹہ میں لڑائی ، کماندڑ مالنگا سمیت 27 جنجگو ہلاک
19، مٹہ مینگورہ اور سلطان
واس کے علاقے کلیئر، لڑائی میں میجرعابد مجید سمیت 4 اہلکا شہید
20، سلگان واس پر کنٹرول
مستحکم 80 جنگجو ہلاک
21، فورسز مینگورہ میں داخل
فضائیہ کی بمباری طالبان کے کیمپ تباہ متعدد جنگجو ہلاک 5 اہلکار شہید
22، بونیر کے 80 فیصد علاقے
پر فورسز کا کنٹرول پپو چار کے گرد گھیرا تنگ، متعدد جنگجو ہلاک
22، پشاور سینما کے باہر
دھماکا 10 جاں بحق 75 زخمی
23، مینگورہ میں لڑائی ،
طالبان کے سپلائی کے راستے بند، اہم کمانڈر سمیت 17 جنگجو ہلاک
24، تہران میں پاکستان
افغانستان اور ایران کے صدور کی سہ فریقی سربراہ کانفرنس میں شرکت
24، مینگورہ کے بیشتر علاقے
کلیئر لڑائی کے دوران 44 جنگجو ہلاک 3 اہلکار شہید
25، متاثرین سوات کی آباد
کاری کے خلاف سندھ میں جزوی ہڑتال حکومت
نے خیمے ہٹادیے
26۔ سپریم کورٹ نے
شریف برادران کو الیکشن لڑنے کا اہل قرار دے دیا
26، سوات دیر 49 جنگجو ہلاک 8 اہلکار شہید جنوبی
وزیرستان میں فوج داخل
27، لاہور ، ریسکیو15 بلڈنگ پر خودکش
حملہ کرنل سمیت 27 شہید
28، پشاور اور ڈی آئی خان میں دھماکے
خودکش حملے 19 افراد جاں بحق
28، سوات دیر میں 20 شدت پسند ہلاک 4 جوان شہید فورسز بحرین میں داخل
28، سوات دیر میں 20 شدت پسند ہلاک 4 جوان شہید فورسز بحرین میں داخل
29، پپو چار میں جنگجووں کا صفایا، فورسز کی کالام
کی جانب پیش قدمی
30، مینگورہ اور کمبڑبازار پر فورسز کا کنٹرول 3
کمانڈروں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک
31، فورسز کالام میں داخل وزیرستان میں جھڑپیں 50
طالبان ہلاک
31، پاکستان کو بھارت جیسے ایٹمی سمجھوتے کی مشروط
پیش کش ، امریکا
May 2009 مئی دوہزارنو کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 14, 2017
Rating:
No comments