March 2009 مارچ دوہزارنو کی اہم خبریں




مارچ 2009
01، نوازشریف چاہیں تو متحدہ ان کا مقدمہ لڑنے کے لیے تیار ہے ، الطاف حسین
01، امریکی میزائل حملہ 12 افراد جاں بحق
02، حکومت کے خلاف موثر تحریک کے لیے نوازشریف کی کوشش تیز، قاضی حسین سے ملاقات
03، لاہور، سری لنکن ٹیم پر حملہ 6 کھلاڑی زخمی 7 افراد شہید
04،دھرنا روکا گیاتو نتائج کے زمہ دار صدرزرداری ہونگے ، نوازشریف ، قاضی 
حسین ، عمران خان ، اور اعتزاز کا انتباہ
04، 
سینٹ الیکشن
پیپلزپارٹی نے سینٹ میں بھی اکثریت حاصل کرلی ۔

پیپلزپارٹی کے 28، ق لیگ21 ، جے یوآئی 10 ن لیگ اور اے این پی کے 7،7 جماعت اسلامی 3 متحدہ 6 اور فاٹا سے 8 سینیٹر منتخب
9 اپوزیشن ارکان اپنی پارٹیوں سے دغا کرگئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
05، پشاور صوفی شاعر رحمن بابا کے مزارپر دھماکا ڈیرہ اسماعیل میں مسجد پر حملہ
 06،علم بغاوت بلند کردیا فیصلہ اب سڑکوں پر ہوگا، نوازشریف
07، پشاور کار بم دھماکا8 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاؓں بحق
08، لانگ مارچ ناکام بنانے کی ہدایت ملک بھر میں دفعہ 144 کے نفاز اور گرفتاریوں کا فیصلہ
08، 12 ربیع الاول ۔
09، چند روز میں ہماری حکومت آنیوالی ہے ، پولیس غیر قانونی حکم نہ مانے ، نوازشریف، شریف برادران کو اعلان بغاوت پرعمر قید ہوسکتی ہے ، مشیر داخلہ
11، لانگ مارچ روکنے کے لیے کریک ڈاون، سندھ پنجاب میں چھاپے ، سینکڑوں افراد گرفتار
گرفتاریوں کے باوجود لانگ مارچ اور دھرنا ہوگا، رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچے گے ، نوازشریف
12، کراچی حیدرآباد میں لانگ مارچ پر پولیس کا دھاوا، سینکڑوں گرفتار
صدر زرداری وکلا کی پر امن ریلیاں روکنے سے گریز کریں ، امریکا
13، سرحد میں بھی جلسے جلوس پر پابندی اے این پی حکومت کا کریک ڈاون، سینکڑوں گرفتار
14، ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے وفاقی حکومت کا اقدام ، نااہلی کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
15، چیف جسٹس افتخارسمیت 2 نومبر کی عدلیہ بحال
لاہور میں لاکھوں افراد کا مارچ۔ لانگ مارچ کامونکی پہنچتے ہی خوشخبری مل گئی
16، راولپنڈی میں خودکش دھماکا14 افراد جاؓں بحق
17، معزول ججز 2 نومبر کی پوزیشن پر بحال ، نوٹیفیکیشن جاری ، جسٹس افتخار نیا حلف نہیں لیں گے
18، ن لیگ اور فارورڈ بلاک نے 248 ارکان ظاہر کردئے
19، سپریم کورٹ، شریف برادران کی نااہلیت کے خلاف وفاق کی اپیل واپس
20، ملاعمر بلوچستان میں نہیں ، امریکی ڈرون حملوں پر بھرپور مزاحمت کریں گے ، وزیراعلی
21، شریف برادران کی نااہلیت معطل کرانیکی درخواست دائر
22، زرداری کا مفاہمتی پیغام ، میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کے لیے وزیراعظم گیلانی ، نوا ز اتفاق
23، پاکستانی امداد طالبان کے خلاف جنگ سے مشروط کرنے کا امریکی منصوبہ
24،مشرف کے خلاف آئین توڑنے کا مقدمہ چلایا جائے ، نوازشریف
25، جنوبی وزیرستان پر ایک اور ڈرون حملہ 8 افراد جاں بحق
26،اوباما کا صدر زرداری کو فون نئی پاکستان پالیسی کا مشورہ
26، جنڈولہ ، محسود گروپ کا مخالفین پر خودکش حملہ 15 ہلاک
27، جمرود میں 2 خودکش دھماکے سے دو منزلہ مسجد زمین بوس 70 نمازی شہید
28، صدر زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ، گورنر راج ختم کرنے کی سفارش، 58 ٹوبی سترھویں ترمیم کے خاتمے اور میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے ،
28، مہمند ایجنسی سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، 26 جنگجو ہلاک
29، پنجاب میں گورنر راج ختم ، صدر زرداری سمری پر دستخط کردیے
29، پاکستان امریکی امداد کا حساب دے ، صدر اوباما، ممکن نہیں ،پاکستان  
30، لاہور پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ 7 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک
31،نااہلی کا فیصلہ معطل شہباز شریف حکومت بحال، 
March 2009 مارچ دوہزارنو کی اہم خبریں March 2009 مارچ دوہزارنو کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on May 10, 2017 Rating: 5

No comments