February 2009 فروری دوہزار نو کی اہم خبریں
فروری 2009
01، سوات
گولہ باری 31 جاں بحق چار باغ پر فورسز کا کنٹرول
02، کوئٹہ
اقوام متحدہ کا امریکی افسر جان سلوکی اغوا، ڈرائیور قتل ، فوری بازیاب کرایا جائے
، بان کی مون
03، ملک بھر
میں ملازمتوں پرپابندی ختم
04، سوات،
ملازمت چھوڑنے کے وعدے پر 30 مغوی اہلکار رہا
04، بینظیر
کے قتل پر اقوام متحدہ کا تحقیقاتی کمیشن قائم
05، ڈیرہ
غازی خان ، ماتمی جلوس پر خودکش حملہ 31 جاں بحق
06، ایٹمی
سائنسدان ڈاکٹر قدیر رہا، عدالت کے حکم پر نظر بندی ختم
06، خیبرایجنسی میں
آپریشن 52 جنگجو ہلاک ، 8 گاڑیاں تباہ
07، میانوالی ، پولیس
چوکی بم سے تباہ 9 اہلکار جاں بحق
07، امریکا ہمیں اپنے طور
پر عسکریت پسندی سے نمٹنے کا موقع دے ، صدر زرداری
08، ممبئی حملے کی
تحقیقاتی رپورٹ آج دفاعی کمیٹی میں پیش کرینگے ، وزیراعظم گیلانی
08، اجمل قصاب سمیت 5
افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
09، ممبئی حملے ، معلومات
کافی نہیں بھارت مزید شواہد دے ، پاکستان ، بھارت کا انکار
09، درہ آدم خیل ، گولے
گرنے سے 25 افراد جاں بحق
10، اوباما نے پاک افغان
پالیسی بدلنے کا حکم دے دیا، پاکستان کو اپنا مستقل اتحادی بنانا چاہتے ہیں ،
10، رچرڈ ہالبروک کی
صدروزیراعظم آرمی چیف سے ملاقات، جنگجوں کے خلاف نئی حکمت عملی کے لیے پاک امریکا
کمیٹی قائم
11، پشاور بم حملے میں اے
این پی کا رکن سرحد اسمبلی عالم زیب جاں بحق
12، تحقیقاتی
رپورٹ کا خیرمقدم پاکستانی سوالات کا جائزہ لے کر ہرممکن تعاون کریں گے ، بھارت
8 افراد کے
خلاف مقدمہ درج 30 سوالات کے جوابات طلب
13۔ حملہ آور ڈرون پاکستان ہی سے پرواز کرتے ہیں ،
امریکی انکشاف
14، وزرستان میں مدرسے پر
امریکی میزائل حملہ 35 افراد جاں بحق
15، نفاز شریعت کا معاہدہ ، طالبان نے سوات می جنگ بندی کا
اعلان کردیا
16، سوات میں فوجی
آپریشن بند طالبان کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ ، سوات میں زندگی بحال
16، کرم ایجنسی پر بھری
امریکی میزائل حملے ، 30 افراد جاں بحق
17، ریلوے محکمہ ڈاک سمیت
17 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
17، پشاور میں بم دھماکا
8 افراد جاں بحق
18، سوات، طالبان ایک
ہفتے میں غیر مسلح ہونے پر رضا مند، شمالی وزیرستان میں 15 روزہ جنگ بندی کا اعلان
19، سوات سے فوج کی واپسی
معاہدے کے نتیجے سے مشروط، صدر وزیراعظم اور آرمی چیف ملاقات میں فیصلہ
20، ڈیرہ اسماعیل خان ،
جنازے پر خودکش حملہ 40 افراد جاں بحق
20، صدر زرداری چین کے
دورے پر پہنچ گئے
21، نوجوان کی ہلاکت پر
کراچی میں ہنگامے 7 گاڑیاں نزرآتش،
22، پنجاب حکومت ختم نہیں
کرینگے ، گیلانی کی شہباز شریف کو یقین دہانی
23، باجوڑ کے طالبان کا
بھی اعلان جنگ بندی
24، سوات میں مشتقل جنگ
بندی کا اعلان ، باجوڑ میں آپریشن معطل
24، القاعدہ کے خلاف نئی
پالیسی کے لیے پاک افغان امریکا مشاورت شروع
25، شریف برادران نااہل پنجاب میں گورنر راج حکومت
کے ق لیگ سے رابطے ملک گیر احتجاجی مظاہرے فائرنگ سے ایک کارکن
ہلاک
26، ملک بچانے کے لیے 20
دن چاہیں عوام مدد کریں ، نوازشریف
احتجاج کی آڑ میں ملک کو
غیر مستحکم نہیں ہونگے دیںگے ، صدر زرداری
27، وفاقی
کابینہ نے گورنر راج کی توثیق کردی
27م شریف
برادران کی نااہلی کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں تیسرے روز بھی احتجاج
28، قومی
اسمبلی میں صدر زرداری کے خلاف شدید نعرے بازی ، پیپلزپارٹٰ اور ن لیگ کے ارکان
میں ہاتھا پائی
February 2009 فروری دوہزار نو کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 09, 2017
Rating:
No comments