November 2008 نومبر دوہزار آٹھ کی اہم خبریں

نومبر2008
01، مہنگے قرضے نہیں لیں گے ، امریکا حملے بند کرے ، زرداری گیلانی میں اتفاق
02، وانا میں خودکش حملہ 8 اہلکار جاں بحق، سوات باجوڑ میں شیلنگ 16 ہلاک
03، امین فہیم سمیت 40 وزرا نے حلف اٹھالیا کابینہ ارکان کی تعداد57 ہوگئی
03، وکلا سیاسی جماعتوں کا عدلیہ کی بحالی کے لیے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا جاری
04، امریکا الیکشن ، ریکارڈ ٹرن آوٹ گنتی شروع اوباما کو برتری حاصل
05، براک حسین اوباما امریکا کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب
06، باجوڑ سوات، جرگہ اور پولیس چوکی پر خودکش حملہ 25 جاں بحق
07، میرانشاہ امریکی طیاروں کا حملہ 16 جاں بحق
08، 10 ارب ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث منی چینجر خانانی اور کالیا سمیت 25 گرفتار
09، خیبر ایجنسی نیٹو طیاروں کی بمباری 7 جاں بحق
10، خانانی اور کالیا 40ارب روپے منتقل کرنے کے ثبوت مل گئے
11، سینئر وزیر سرحد پر خودکش حملہ 4 جاں بحق
12،پشاور، امریکی پراجیکٹ ڈائریکٹر قتل ، شبقدر فورسز پر خودکش حملہ 5 اہلکاروں سمیت 7 جاں بحق
12، 6.9 ارب ڈالر صرف 9 ہفتوں کا زرمبادلہ رہ گیا، شرح سود میں 2 فیصد اضافہ
13،پشاور میں ایرانی اتاشی اغوامحافظ قتل
13، دہشت گردی کے خلاف جنگ ، مسلمانوں کے ساتھ امتیازی رویہ ختم ہونا چاہیے ، صدر زرداری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
14، وزیرستان ، امریکی میزائل حملے میں 14 جاں بحق
15، آئی ایم ایف 7.6 ارب ڈالر قرضے کا معاہدہ طے پاگیا
15، پیٹرول 10 روپے سستا نئی قیمت 66.66 پیسے کا ہوگیا
16، امریکا کو ملا عمر سے مزاکرات پسند نہیں تو افغانستان سے نکل جائیں ، صدر کرزئی
17، جسٹس افتخار کی بحالی پر پارلیمنٹ کا فیصلہ قبول ہوگا، وزیراعظم گیلانی
18، پاک افغان سرحد پر مشترکہ آپریشن لائن ہارٹ شروع کردیا، امریکا
18، دفاعی وحکومت اخراجات میں 115 ارب کی کمی ، زراعت پر ٹیکس لگانے کی تجویز
19، افغان مسئلےکا کوئی فوجی حل نہیں ، جاسوس طیاروں کی آمدورفت روکی جائے ، جنرل کیانی
19، بنوں پر امریکی حملے میں القاعدہ رہنما عبداللہ السعودی سمیت 6 ہلاک
20، بنوں میزائل حملہ ، امریکی سٖفیر کی طلبی شدید احتجاج
20، باجوڑ سوات آپریشن ، مسجد میں خودکش حملہ قبائلی سربراہ سمیت 9 ہلاک
21، گیس 7.7 فیصد مہنگی ، بجلی کے بلوں پر 40 فیصد رعایت واپس
22، شمالی وزیرستان ، امریکی حملے میں القاعدہ رہنما راشد روف سمیت 5 ہلاک
23، امریکی حملوں کے خلاف عالمی سفارتی مہم چلانے کا فیصلہ ، صدر وزیراعظم ملاقات
23، مقبوضہ کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی ناکام پولنگ اسٹیشن ویران
24، پشاور امام بارگاہ میں دھماکا 9 زخمی ہنگو چوکی پر حملہ لیویز اہلکار جاؓں بحق
25، جنگ کب تک جاری رہے گی ، افغانستان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے لیے ٹائم ٹیبل مانگ لیا
25، ڈرون گرانے کی صلاحیت موجود ہے ، فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ، ائرچیف مارشل تنویر محمود
26 ، ممبئی پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ ، دھماکے فائرنگ عمارتوں پر قبضہ ، 100 ہلاک 900 زخمی تاج اور اوبرائے ہوٹلوں پر دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی 40 افراد یرغمال
27، ممبئی ، تاج ہوٹل پر قبضہ ختم اوبرائے ہوٹل میں لڑائی جاری ، 7 دہشت گرد مارے گئے  ہلاکتیں 125 ہوگئیں، 2 کشتیاں پکڑلیں ، حملہ آور پڑوسی ملک سے آئے ، خمیازہ بھگتنا پڑے گا، بھارت
28،  آئی ایس آئی کا نمائندہ بھارت بھجوانے کا فیصلہ ، تحقیقات میں تعاون کے لیے منموہن کی درخواست منظور
29، ممبئی ، 60 گھنٹے بعد خونی ڈرامہ ختم مزید 3 دہشت گرد مارے گئے
29، بھارت غیر ضروری ردعمل سے گریز کرے ٹھوس ثبوت دیے جائیں 
کارروائی کریں گے ، پاکستان
29، بنارس میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد کراچی میں ہنگامے 9 افراد ہلاک 22 گاڑیاں نزر آتش

30، کراچی میں مزید 19 ہلاکتیں کئ دکانیں ٹمبر مارکیٹ 25 گاڑیاں نزرآتش
30، وزیراعظم گیلانی نے قومی سلامتی کانفرنس طلب کرلی
30، پیٹرول 9 روپے سستا، نئی قیمت 57.66 پیسے ہوگئی






November 2008 نومبر دوہزار آٹھ کی اہم خبریں November 2008 نومبر دوہزار آٹھ کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on May 06, 2017 Rating: 5

No comments