October 2008 اکتوبر دوہزار آٹھ کی اہم خبریں

اکتوبر 2008
01،ایشائی بینک نے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
01، عید الفطر منائی گئی
03، عید کے تیسرے روز شمالی وزیرستان پر امریکی میزائل حملہ 21 افراد جاں بحق
03، پاکستان سے بھارت جیسا ایٹمی معاہدہ نہیں کرسکتے ، امریکا
، سفندیار پر خودکش حملہ ، بال بال بچ گئے ، 4 افراد جاں بحق03 

04، طالبان مخالف قبائلی لشکر کی مدد کا فیصلہ ، صدر زرداری ، آرمی چیف ، وزیراعظم اور اسفند یار اجلاس میں فیصلہ
05، مقبوضہ کشمیر میں شدید جھڑپ، کرفیو نافز، حریت قیادت سمیت سینکڑوں گرفتار
06، مقبوضہ کشمیر، آزادی مارچ پر فائرنگ 3 کشمیری شہید 200 زخمی
06، بھکر : ن لیگ رہنما کے ڈٰیرے پر خودکش حملہ 30 افراد جاں بحق
07، ملک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا، سیکرٹری دفاع کامران رسول
07، آٹے کی قیمت 24 روپے کلو مقرر، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی
08، کراچی میں بجلی کے نرخوں میں 75 فیصد تک اضافہ
08، فاٹا میں را سمیت بیرونی قوتیں ملوث ہیں ، جنرل پاشا، ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن
09، شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ 9 افراد جاں بحق، سوات میں پاکستانی بمباری سے 20 افراد ہلاک
09، اسلام آباد، سرحد بلوچستان میں بم دھماکے دیربالا 4 لڑکیوں سمیت 12 افراد جاں بحق
10، متنازع بگہلیار ڈیم کا افتتاح پاکستان کی شکایت دور کریں گے ، منموہن سنگھ کا دعوی
10، اورکزئی ایجنسی ، طالبان مخالف جرگے پر خودکش حملہ 40 افراد جاں بحق
11، میرانشاہ پر امریکی میزائل حملہ ، 5 افراد جاں بحق، سوات میں جھڑپ میں 2 کمانڈروں سمیت 15 جنگجو ہلاک
12، عالمی بینک پاکستان کو مالیاتی بحران سے بچانے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر دے گا
13، نئی دہلی مزاکرات، پاکستان کا پانی نہ روکنے کی یقین دہانی ، دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
14، صدر زرداری بیجنگ پہنچ گئے ، سول جوہری معاہدے پر دستخط کا امکان
14، پاکستان میں خودکش حملے حرام ہیں ، علما کا متفقہ فیصلہ
14، شام کے وقت بجلی مزید مہنگی نیا فارمولا غیر اعلانیہ نافز
15، صدرزرداری چین دورہ ، تجارت توانائی خلائی ٹیکنالوجی سمیت 11 پاک چین معاہدے پر دستخط
15، طالبان نے ہتھیارپھینک کر مزاکرات کی پیش کش کردی ، غیر ملکیوں کو نکالنے میں تعاون کی یقین دہانی
16، ہتھیار ڈالنے کی پیش کش کے فوری بعد محسود گاوں پر امریکی میزائل حملہ 7 افراد جاں بحق
16، پاکستان و بھارت کی سیکورٹی فورسزسرحدوں پر مشترکہ گشت کرینگی ، معاہدے پر دستخط
17، بینکوں کو بحران سے نکالنے کے لیے 270 ارب روپے پیکج کا اعلان
17، سانحہ 18 اکتوبرکا نیا مقدمہ درج ، پرویز الہی حمید گل نامزد
17، سوات میں گولہ باری 60 جنگجو ہلاک
18، طالبان سے مزاکرات مسترد، آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ
18، 30 دن میں 4 ارب ڈالر نہ ملے تو آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑے گا، مشیر خزانہ شوکت ترین ،
19، سوات میں طیاروں کی بمباری 45 جنگجو ہلاک
20، پاکستنا کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 2 برس میں 10 ارب ڈالر درکار ہونگے ، آئی ایم ایف
20، طالبان سے امن مزاکرات کی مخالفت، فرینڈز آف پاکستان کا نقد رقم دینے سے انکار
21، مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج
22، پورا کراچی کئی گھنٹوں تک بجلی سے محروم حکومت نے بلوں کی ادائیگی 10 روز تک روک دی
22، دہشت گردی کے خلاف 14 نکاتی متفقہ پالیسی پارلیمنٹ سے منظور
23، بجلی کے نرخ میں اضافہ معطل، بلوں کی ادائیگی روک دی ، وفاقی وزیر
23، کروڑوں ڈالر بیرون ملک بھیجنے والے دو کرنسی ڈیلر گرفتار
23، شمالی وزیرستان پر امریکی میزائل حملے میں 11 افراد شہید
23، کرکٹر سلیم ملک پر تاحیات پابندی کالعدم
24، بیجنگ، وزیراعظم گیلانی منموہن ملاقات، دہشت گردی غربت اور ناخواندگی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق
25، معاشی استحکام کے لیے 9 نکاتی پروگرام تیار ، آمدنی والے ہر شعبے سے ٹیکس لیا جائے گا، مشیر خزانہ شوکت ترین
25، بجلی سستی اور لوڈشیڈنگ فوری کم کی جائے ، صدر زرداری
26، جنوبی وزیرستان ، امریکا کا ایک اور میزائل حملہ 8 قبائلی شہید
27، کوئٹہ میں کاربم دھماکا دو افراد ہلاک
27، امریکی میزائل حملے کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ، متفقہ قرارداد منظور، جہاں چاہیں گے کارروائی کریں گے ، امریکا
28، ملک کے معاشی حالات ، آرمی چیف نے نئے جی ایچ کیو کی تعمیر روک دی
28، پاکستان افغانستان تمام مزاحمت کاروں سے مزاکرات پر متفق، طالبان نے جرگہ امریکی قرار دے کر انکار کردیا
29، بلوچستان ، زیارت میں شدید زلزلہ ، 200 افراد جاں بحق
30، بلوچستان میں زلزلے کے مزید 350 جھٹکے ، اموات 300 ہوگئیں ،50 ہزار افراد بے گھر
31، مردان ڈی آئی جی کے قافلے پر خودکش حملہ ،5 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق
31، جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ 32 افراد شہید





October 2008 اکتوبر دوہزار آٹھ کی اہم خبریں October 2008 اکتوبر دوہزار آٹھ کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on May 05, 2017 Rating: 5

No comments