September 2008 ستمبر دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں
ستمبر 2008
01، رمضان المبارک
کا چاند نظر آگیا
01، اٹے کا تھیلا 300 روپے مین فراہم کرنے کی یقین دہانی پر
فلور ملوں سے پولیس ہٹالی گئی
02، امریکا کے غلام نہیں 17 ویں ترمیم ختم کرینگے ،
وزیراعظم گیلانی
03، وزیراعظم گیلانی کے قافلے پر فائرنگ گیلانی
محفوظ رہے ، گاڑی کو دو گولیاں لگیں
03، انگوراڈہ ، نیٹو فورسز کا پاکستان میں گھس کر حملہ
خواتین بچوں سمیت 20 شہری شہید
04، ججز بحالی تحریک ، وکلا کا پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا
پولیس لاٹھی چارج سے درجنوں زخمی
05، شمالی وزیرستان ، امریکا کا تیسرے روز بھی حملہ 10 جاں
بحق
06، آصف
زرداری دو تہائی اکثریت سے صدر پاکستان
منتخب
481 الیکٹرول ووٹ حاصل کیے ، سعید الزماں 153
مشاہد حسین 44 ن اور ق لیگ کو ایک ووٹ بھی نہیں مل سکا
06، پشاور ، پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ، 6 اہلکار سمیت
30 جاں بحق
07، امریکا نے قبائلی علاقوں میں آپریشن کیا تو منہ توڑ
جواب دیں گے ، وفاقی مشیر داخلہ رحمن ملک
08، شمالی وزیرستان ، مدرسے پر امریکی حملہ خواتین بچوں
سمیت 22 شہید
09، پاکستان میں دہشت گرد امریکا اور یورپ پر حملوں کی
تیاری کررہے ہیں ، صدر بش.
10، دیر نماز تراویح کے دوران مسجد پر دستی بموں سے حملہ 25
شہید
10، افغان جنگ جیتنے کے لیے پاکستان کے اندر حملوں میں
اضافہ کریں گے ، مائیک مولن
11، فوج کو جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا حکم ، برطانیہ نے
حملوں کی حمایت نیٹو نے مخالفت کردی
12، میرانشاہ ، امریکا کا ایک اور حملہ 12 شہید
13، نئی دہلی ، 45 منٹ مین 7 بم دھماکے 22 ہلاک
13، شمالی وزیرستان میں پاکستانی میراج فائٹرز کی
پروازٰیں امریکی طیارہ بھاگ گیا
14، باجوڈ میں بمباری درجنوں ہلاک ، وزیرستان میں
امریکی پروازیں
14، پرویز الہی اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی،
15، پیٹرول 5 روپے سستا، پیٹرول کی قیمت 81.66
روپے ہوگئی
15، امریکی فوجیوں کی سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام ، ہیلی
کاپٹروں پر قبائلیوں اور پاکستانی فورسز کی فائرنگ، نیٹو کمانڈر نے معافی مانگ لی
15، باجوڑ بمباری مزید 45 جنگجو ہلاک ، سوات میں 25 مغوی
اہلکار رہا
16، پاکستان اور افغانستان عالمی مدد سے دہشت گردی کا
مقابلہ کریں ، لندن میں زرداری برطانوی وزیراعظم گورڈن براون کی ملاقات کے بعد
مشترکہ اعلامیہ جاری
17، مائیکل مولن کے واپس جاتے ہیں جنوبی وزیرستان میں
امریکی میزائل حملہ 7 شہید
18، امریکا ہماری خود مختاری کا احترام کرے ، پاکستان ،
میزائل حملے کی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
19، امریکی حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، صدر زرداری
، وزیراعظم گیلانی ، آرمی چیف کیانی کا اتفاق
20،
اسلام آباد میریٹ ہوٹل پر ایک ہزار کلو بارود سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا،
غیرملکیوں سمیت 60 افراد ہلاک 300 زخمی
21، چیک سفیر 2 امریکی فوجیوں کی لاشیں برامد،
خصوصی تحقیاتی ٹیم تشکیل مدد کی امریکی پیشکش مسترد
22، پشاور سے افغان سفیر اغوا ، ڈرائیور قتل ، سوات
میں خودکش حملہ 13 اہلکار ہلاک
23، انگوراڈا قبائلیوں نے درانداز امریکی جاسوس
طیارہ مار گرایا
23، مسائل مل کر حل کریں گے ، صدر زرداری کی بش سے ملاقات
24، باجوڑ میں گھمسان کی جنگ طیاروں کی بمباری سے 7 فوجی جاں
بحق 25 طالبان ہلاک
25، حدود کی خلاف ورزی پر امریکی ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، امریکا نے
وضاحت طلب کرلی
26، کراچی ، بلدیہ ٹاون میں پولیس مقابلے میں
ناکامی پر 3 انتہا پسندوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، مغوی ٹرانسپورٹر جاں بحق
27، سوات میں صوبائی وزیر اور بھائی کے گھر بم سے
اڈا دیے
28، چینی انجینئر کے بعد پولینڈ کے انجینئر کا
اغوا، گارڈ سمیت 3 ساتھی قتل
باجوڑ میں طیاروں کی بمباری 21 افراد ہلاک
29، کراچی سے مانسہرہ جانے والی بس آئل ٹینکر سے
ٹکرا کر جل 40 مسافر جل کر ہلاک ۔
29، گندم کی سرکاری قیمت 950 روپے من مقرر
30، عید الفطر منائی گئی
30، ایشیائی بینک نے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
دے دی
September 2008 ستمبر دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 04, 2017
Rating:
No comments