July 2008 جولائی دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں
جولائی 2008
01، صدر پرویز مشرف غیر متعلق ہوچکے انہیں کچھ
نہ کہیں باوچر، مواخزہ ضروری ہے ، نوازشریف
02۔ مشرف کو صدر مانتے ہیں ، تعلق برقرار رکھیں
گے ، امریکا
04،سینٹری فیوجز پرویز مشرف دور میں شمالی
کوریا بھیجے گئے ، جاپانی نیوز ایجنسی کا دعوی
05، صدر ایٹمی ٹیکنالوجی کی منتقلی سے لاعلم
تھے ، ڈاکٹر قدیر نے چپ رہنے کا وعدہ کیا تھا، سٹریٹجک پلاننگ ڈویژن سربراہ
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد قدوائی
05، قدوائی جھوٹ بول رہے ہیں کوئی وعدہ نہیں ،
ڈاکٹر عبدالقدیر
06، لال مسجد کے قریب خودکش دھماکا15 اہلکاروں سمیت
19 شہید
07، کراچی ایک گھنٹے میں 7 دھماکے 2 ہلاک 50 زخمی
07، کابل بھارتی سفارتخانے پر خودکش کاربم دھماکا
ملٹری اتاشی سمیت 41 ہلاک ، پاکستان نے ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا
08، باڑہ فورسز گاڑی پر فائرنگ 5 اہلکار جاں بحق
09، 58 ٹوبی سے نہیں ڈرتے ، صدر پرویز مشرف کا موخذاہ کرکے
دکھائیں گے ، وزیراعظم گیلانی
10، عدلیہ کی بحالی کے لیے ملک گیر مظاہرے اسلام آباد میں
وکلا رکاوٹیں توڑ کر سپریم کورٹ پہنچ گئے
11، وانا امریکی بمباری سے 9 فوجی جاں بحق چوکی 4 گاڑیاں
تباہ
11، اقوام متحدہ بینظیر قتل کیس پر کمیشن بنانے کے لیے
رضامند ہوگیا
12، ہنگوایف سی قافلے پر طالبان کا حملہ 17 شہید
12، لاہور سمیت کئی شہروں میں طوفانی بارش 19 جاں بحق
13، پاک افغان سرحد سے ملحق صوبے میں شدید جھڑپ 20 امریکی
فوجی ہلاک
13، کابینہ میں واپس آجائیں ،وزیراعظم گیلانی ۔ پہلے ججز بحال کریں ، نوازشریف
15، سانگڑھ میں زمیندار کی نجی جیل سے 61 قیدی بازیاب
16، ہنگو میں جرگہ ناکام ،طالبان نے نیٹو کو سپلائی کے
راستے بلاک کردیے
17، سٹاک مارکیٹ کریش، کراچی میں سرمایہ کاروں کے احتجاجی
مظاہرے توڑ پھوڑ سڑکیں بلاک
18، زرگری پر کنٹرول 10 جنگجو مارے گئے ، ترجمان پاک فوج
30 اہلکار ماردیے ، طالبان کا دعوی
19، ججوں کی بحالی کے لیے 14 اگست کی ڈیڈ لائن وکلا کی سول
نافرمانی کی دھمکی
19، ججز کی بحالی کے خوشخبری جلد سنائیں گے ، وزیراعظم
گیلانی کا پہلا قوم سے خطاب
20، ڈیرہ بگٹی میں آپریشن ، 16 جنگجوہلاک ، 6اہلکار شہید
20، پیٹرول 10.97 پیسے مہنگا، قیمت 86.66 ہوگئی
21، ڈاکٹر قدیر کو اندورن ملک سفر کی اجازت، بیانات پر
پابندی
21، ڈیرہ بگٹی ، صحبت پور میں جھڑپ میں 5 ایف سی اہلکار
سمیت 20 ہلاک
22، کراچی میں بلاول ہاوس کے سیکرٹری چیف خالد
شہنشاہ کا قتل ، بے نظیر کے آخری جلسے میں مشکوک حرکات کرتے ہوئے دیکھے گئے
23، فاٹا میں آپریشن نہیں مزکرات حکمراں اتحاد کا فیصلہ
24، کارکردگی مایوس کن ہے حکومت مہنگائی کنٹرول کرے ، صدر
پرویز مشرف
26،احمد آباد میں 19 دھماکے 38 افراد ہلاک، 100 زخمی
27، آئ ایس آئی اور انٹیلی جنس بیورو کو وزارت داخلہ کے
کنٹرول میں دینے کا نوٹی فیکیشن واپس، مشاورت کی نہ آرمی چیف کو اعتماد میں لیا،
فوجی ترجمان
27، افغانستان ، پاکستانی سرحد کے قریب نیٹو طیاروں کی
بمباری 100 طالبان ہلاک
27، وزیراعظم گیلانی واشنگٹن پہنچ گئے ، صدر بش سے ملاقات
کریں گے
28، وزیرستان میں مدرسے پر امریکا میزائل حملہ 7 افراد جاں
بحق
29، کراچی میں طوفانی بارش، بجلی گھر بند شہر تاریکی میں
ڈوب گیا
29، جسٹس افتخار چوہدری کا 14 ماہ بعد کراچی کا دورہ شاندار
استقبال، حکومت نے پروٹوکول نہیں دیا
30، سوات میں شدید لڑائی 5 سیکورٹی اہلکار شہید، 50 طالبان
ہلاک
30، امریکا امتیازی رویہ ختم کرے پاکستان کو بھی سول
نیوکلیئر ٹیکنالوجی دی جائے ، وزیراعظم گیلانی کی واشنگٹن میں گفتگو
31، سوات میں بم حملے ،18 شہری جاں بحق، لڑائی میں 10
طالبان مارے گئے
July 2008 جولائی دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
May 01, 2017
Rating:
No comments