May 2008 مئی دوہزارآٹھ کی اہم خبریں

مئی 2008
01،کم ازکم پینشن 2 ہزار مزدوروں کے لیے 80 ہزار فلیٹ بنائے جائیں گے ، نئی لیبرپالیسی کا اعلان
02، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم دے دیا
02، ججز 12 مئی کو بحال ہوجائینگے ، نواز شریف کا زرداری سے مزاکرات کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان
03، گستخانہ خاکوں کے خلاف کراچی اور لاہور میں تحفظ ناموس رسالت کے زہر اہتمام ریلی
04، صدر پرویز مشرف نے ججز کا مسئلہ جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے ، گورنر سندھ عشرت العباد
05، ضمنی انتخابات دو ماہ کے لیے ملتوی، پیپلزپارٹی اور نوازلیگ کا عدالت جانے کا اعلان
05، فخرالدین ابراہیم ججوں کی بحالی کمیٹی سے مستعفی
06، بنوں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ سوات میں فائرنگ ، 7 افراد جاں بحق
07، امریکی پالیسی میں تبدیلی پاکستان کے لیے 8 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد روک لی
07، کراچی میں آٹے کا بحران 60 فیصد ملز بند
07، ججز بحالی کمیٹی کا اجلاس، مسودہ تیار، حتمی فیصلہ زرداری نواز کریں گے
08، سابق حکومت نے 231 ارب روپے کے قرضے معاف کیے ، اسٹیٹ بینک
09، ڈالر 70 روپے تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک نے یوروپاونڈزاور درہم کی برآمد پر پابندی لگادی
09، ججوں کے مسئلے پر لندن میں زرداری نواز مزاکرات ناکام
10، ججز کی بحالی کا معاملہ امریکا طے کرائیگا، باوچر لندن میں زرداری نواز ملاقات کرائیں گے
11،  باوچر بھی زرداری نواز اختلافات ختم نہ کراسکے ، ججز بحالی کی ڈیڈ لائن مکمل اتحاد ٹوٹنے کا خطرہ
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے قافلے کے سامنے سول سوسائیٹی کے ارکان کا ججز کی بحالی کے لیے مظاہرہ ، ججز کی بحالی کا وعدہ پورا کرو
12، ن لیگ وفاقی کابینہ سے الگ ہوگئی ، ججز بحالی تحریک میں شمولیت کا اعلان اپوزیشن میں نہیں بیٹھیں گے ، نوازشریف
13، لیگی وزرا کے استعفی نا منظور، فیصلے پر نظر ثانی کریں وزیراعظم گیلانی کا نواز شریف کو فون
13، جے پور میں 7 بم دھماکے 80 افراد ہلاک ، 200 زخمی
14، باجوڑ پر امریکی میزائل حملہ 20 افراد جاں بحق،
15، گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے اور دکانیں رات بارہ بجے اور بازار جمعہ کو بند رکھنے کا فیصلہ
15، سلمان تاثیر کی تقرری پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں تنازع
16، سلمان تاثیر نے گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھایا، ن لیگ کا بائیکاٹ
16، باجوڑ پر امریکی حملے کے خلاف میں بھر میں مظاہرے
17، وکلا کا عدلیہ کی بحالی کے لیے 10 جون سے لانگ مارچ کا اعلان
17، مغوی پاکستانی سفیر طارق عزیز الدین 3 ماہ بعد بازیاب
18، مردان چھاونی میں خودکش دھماکا 4 فوجیوں سمیت 13 ہلاک
18، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدر بش کے ہمرا پریس کانفرنس، ججوں کا مسئلہ پاکستان کو خود حل کرنا ہوگا، صدر بش
19، ججز کی بحاعلی اورصدر کے اختیارات میں کمی کا پیکج تیار
20، بھارتی وزیر خارجہ کی زرداری نوازشریف اسفنیار سے ملاقات، مسئلہ کشمیر جلد حل کرنے پر اتفاق
21، اسلام آباد، قیدیوں تک رسائی دینے کا پاک بھارت معاہدہ ، ویزا پالیسی بھی نرم کرنے کا فیصلہ
21، حکومت سوات سے فوجی انخلا شریعت کے جزوی نفاز اور طالبان خودکش حملے بند کرنے پر رضا مند، 15 نکاتی معاہدے پر دستخظ
21، ڈاکٹر قدیر پر پابندیوں میں نرمی ،اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا
22، باجوڈ میں ایکسپریس نیوز کے صحافی ابراہیم کا قتل
23، ن لیگ سندھ کے رہنما طارق خان فائرنگ سے جاں بحق
23، صدر پرویز مشرف اور زرداری نے بالواسطہ رابطے ختم کرلیے
23، 62 نکاتی آئینی پیکج تیار کرلیا ایوان صدر کے تحفظات کوئی مسئلہ نہیں ، زرداری
24، پیپلزپارٹی نے سرحد کا نام خیبر پختون خوا اور صدارتی اختیارات وزیراعظم کو منتقل کرنے سمیت 62 نکاتی ائینی پیکج کی منظوری دے دی
24، اسلام آباد سے فیصل آباد تک کاروان افتخار ہزاروں لوگوں کی شرکت
25، محاز آرائی نہیں چاہتے صدرپرویز مشرف سمیت سب مزاکرات کریں گے ، زرداری ، عوام چاہیں تو پرویز مشرف سے ملاقات کرسکتا ہوں ، تمام ججز جلد بحال ہونگے ، اعتزاز احسن آکر بات کریں ، زرداری
26، متنازع کالا باغ ڈیم منصوبہ ختم ، لوڈشیدنگ آئندہ سال ختم ہوجائے گی ، راجہ پرویز اشرف، وفاقی وزیر پانی و بجلی
27، اسامہ بن لادن کی کے ٹو کے پہاڑ میں روپوشی کا امریکی دعوی ۔۔بڑے پیمانے پر آپریشن کرسکتے ہیں
28، زرداری نواز ملاقات، ججز پر اختلافات برقرار، صدر کے موخزاے کا معاملہ پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ
28، اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ، ایک کھرب 70 کروڑ روپے ڈوب گئے
29، آرمی چیف جنرل کیانی سے اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں ، صدر پرویزمشرف
30، امریکا آپ کے ساتھ ہے صدر بش کا صدر پرویز مشرف کو فون
31، گھڑیاں ایک گھنٹہ آگئے کردی گئیں





May 2008 مئی دوہزارآٹھ کی اہم خبریں May 2008 مئی دوہزارآٹھ کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on April 28, 2017 Rating: 5

No comments