April 2008 اپریل دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں


اپریل 2008

01، ڈسپلن کی خلاف ورزی شعیب اختر پر پانچ کی سال کی پابندی عائد
02، آصف زرداری کی نائن زیروآمد، متحدہ اور پیپلزپارٹی میں دوستی ہوگئی
03، شعیب اختر کو 20 کروڑ ہرجانے کا نوٹس آئی پی ایل کھیلنے پر بھی پابندی
04، متحدہ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت بڑا دھچکا ہوگی ، ن لیگ، سندھ کا مستقبل محفوظ ہوگا، آصف زرداری
05، سندھ اسمبلی کے 159 ارکان نے حلف اٹھایا
05، سندھ اسمبلی میں ارباب رحیم پر پی پی کارکنوں کا حملہ گارڈ نے بچایا
06، کراچی ، توہین آمیز خاکوں اور فلم کے خلاف شان مصطفی کی ایم اے جناح روڈ پر ریلی
07، ارباب رحیم پر پھر تشدد، جوتے اور تھپڑ مارے گئے ، متحدہ فنکشنل اور ق لیگ نے اسمبلی کا بائیکاٹ کردیا، واقعے کا زمہ دار آغا جاوید کو گرفتار کیا جائے ، آصف زرداری
08، لاہور میں شیر افگن کے ساتھ وکلا کی مارپیٹ، جوتے تھپڑ اور گھونسے مارے گئے
09، سٹی کور میں وکلا کے گروپ میں تصادم کے بعد  شہر میں ہنگامے ، کراچی میں 12 افراد جاں بحق 60 گاڑیاں نزر آتش
10، متحدہ اور پیپلزپارٹی میں مزاکرات کا دوسرا راونڈ بے نتیجہ ختم
11، الطاف حسین کا قیادت سے دستبرداری کا اعلان کارکنوں کے مطالبے پر واپس لے لیا
12، شعیب سڈل آئی جی سندھ مقرر
13، سڈل کو آئی جی بنانے پر احتجاج ، متحدہ نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا، پیپلزپارٹی کا رویہ سنجیدہ نہیں
14، سرکاری کوٹے میں کمی فلور ملز نے آٹے کی فراہمی روک دی
15، ججوں کی بحالی کے لیے ڈیڈ لائن پر عمل کرنیکا اعلان ، حکمران اتحاد کے سربراہی اجلاس میں فیصلہ، زرداری نواز اجلاس میں شریک
16، اولمکپ مشعل کی پاکستان آمد، وزیراعظم گیلانی ، صدر مپرویز مشرف، سمیع اللہ ، کرن بانو، رباب رضا، جہانگیر خان ، سمیع اللہ ، شہزاد رائے نے مشعل اٹھائیں ۔۔
17، پیٹرول 3 روپے مہنگا نئی قیمت 62.89 پیسے ہوگئی
18، خالد خواجہ نے لال مسجد آپریشن  پر صدرپرویز مشرف کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرائی
19، پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی
19م یرغمال پاکستانی سفیر عزیزالدین کی ویڈیو جاری ، 9 طالبان اور 50 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ
20، پی پی متحدہ ڈیڈلاک ختم مفاہمت بڑھانے پراتفاق
21، ججز کی بحالی پر زرداری نواز مزاکرات بے نتیجہ ختم
21، سپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے کے لیے بی اے کی پابندی ختم کردی
22، ججز کی بحالی کے لیے مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ ، مری معاہدے پر عملدارآمد کا اعلان
22، کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر صفدر کیانی  کا قتل ،
23، وفاقی کابینہ کا 15 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
24، صدر مشرف، وزیراعظم گیلانی ، آرمی چیف کیانی کی ملاقات، فارمشین کمانڈرز کو عشائیہ
24،اتحادی کمیٹی ججوں کی بحالی سے متعلق فیصلہ نہ کرسکی ،معاملہ قائدین کے سپرد، زرداری دبئی چلے گئے
25،کمیٹی نے ججز کی بحالی کے قرارداد تیارکرلی ، مزاکرات کامیاب
26، ججز 30 دن میں ہی بحال ہونگے ، نوازشریف
27، کابل ، فوجی پریڈ پر طالبان کا حملہ 6 افراد ہلاک ،کرزئی اور امریکی سفیر بال بال بچ گئے
28، چین میں دو مسافر ٹرینیں ٹکرا گئیں ، 100 افراد ہلاک
28، ججز بحالی پر زرداری شہباز مزاکرات بے نتیجہ ختم
28، پیپلزپارٹی اور متحدہ شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پاگیا، سندھ کابینہ میں 8 وزرا5 مشیر شامل کیے جائیں گے
29، وزیراعظم گیلانی اور صدر پرویز مشرف کی پہلی باضابطہ ملاقات، اداروں میں تصادم سے گریز پر اتفاق
30،پیٹرول مزید 3 روپے مہنگا، نئی قیمت، 68.81 پیسے مقرر

30، زرداری نواز کی دبئی میں ملاقات، مزاکرات میں پیش رفت
April 2008 اپریل دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں April 2008 اپریل دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on April 26, 2017 Rating: 5

No comments