March 2008 مارچ دوہزارآٹھ کی اہم خبریں
مارچ
2008
01، 5 سال کے
لیے منتخب ہوا افراتفری نہیں مچانے دونگا، صدر مشرف
01، غزہ پر
اسرائیل کے حملے میں 54 فلسطینی شہید
02، درہ آدم
خیل ، جرگے پر خود کش حملہ 43 قبائلی ہلاک
02، نائن زیرو
پر ق لیگ کے وفدچوہدری شجاعت کی سربراہی میں آمد
03، کشمیر سنگھ
کو 35 سال بعد رہائی مل گئی ، واہگہ کے راستے بھارت روانہ
03، قائم علی
شاہ وزیراعلی سندھ نثار کھوڑو اسپیکر نامزد
04، لاہور نیول
وار کالج پر 2 خودکش حملے 5 افراد جاں بحق
05، زرداری کے
خلاف کرپشن کے ریفرینس خارج منجمد اثاثے بحال
06، صدر سے
اختلاف نہیں فوج نئی حکومت کی حمایت کرے گی ، آرمی چیف جنرل کیانی
07، گستخانہ
خاکوں کے خلاف ملک گیر احتجاج سندھ میں ہڑتال
08، پاکستان نے
امریکی اہکاروں کو نقل و حرکت سمیت 11 مطالبات مسترد کردیے
09،
مری میں زرداری نواز معاہدہ ، ججوں کی ایک ماہ میں بحالی کا معاہدہ ،شراکت اقتدار
کا فارمولا بھی تھا
10،
بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق پاکستانی خالد محمود کی واہگہ پر ورثا کے سپرد
11،
لاہور میں 2 خودکش دھماکے 31 افراد جاں بحق
12، زرداری
مخدوم ملاقات وزارت عظمی کا فیصلہ نہیں ہوسکا
13، پارلیمنٹ
اور صدر میں تصادم کی نوبت نہیں آئیگی
14، زرداری کے
خلاف بدعنوانی کا آخری ریفرینس بھی خارج
15، پیٹرول 4
روپے 89 پیسے مہنگا، قیمت 62 روپے ہوگئی
15، اسلام
آباد اطالوی ریسٹورنٹ کے اندر دھماکا، ترک خاتون ہلاک 14 زخمی
16، وانا پر
امریکی میزائل حملہ 20 جاں بحق
17، 329 ارکان
اسمبلی نے 73 کے آئین کے تحت حلف اٹھایا
18، آصف زرداری کا یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم
بنانے کا فیصلہ
19، فہمیدہ مرزا دو تہائی اکثریت سے
پہلی خاتون اسپیکر منتخب
20، پاکستان پہلا بغیر پائیلٹ طیارہ تیار کرلیا
22، یوسف رضا گیلانی وزیراعظم نامزد،
امین فہیم نے فیصلہ تسلیم کرلیا
23، حقیقی جمہوری دور شروع ہوگیا، نئی حکومت سے
مکمل تعاون کرونگا، صدر پرویز مشرف
24، یوسف رضا گیلانی 264
ووٹ لیکر وزیراعظم منتخب، افتخار چوہدری سمیت تمام نظر بند ججز کی رہائی کا پہلا حکم جاری کردیا
25، صدر پرویز مشرف کی پالیسیاں
جاری رکھنے سے زرداری نوازشریف کا انکار
26، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا
فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی ، وزیراعظم گیلانی
27، پاراچنار میں ایمبولینس پر
راکٹ حملہ 5 نرسوں سمیت 7 افراد جاں بحق
28، اسلام مخالف فتنہ ہے ، ڈچ
وزیراعظم ، توہین اسلام بند کی جائے ، اقوام متحدہ ، برطانیہ جرمنی فرانس کی
مخافت، ہالینڈ کے سفیر کی طلبی گستاخانہ فلم پر احتجاج
29، نیب ختم ، طبا اور ٹریڈ یونینز
بحال کم ازکم تنخواہ 6 ہزار روپے مقرر
30، کوہاٹ میں عارضی جنگ بندی
خواتین بچوں سمیت58 لاشیں برامد
31، صدر پرویز مشرف نے 24 رکنی
وفاقی کابینہ سے حلف لیا
March 2008 مارچ دوہزارآٹھ کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
April 25, 2017
Rating:
No comments