February 2008 فروری دوہزارآٹھ کی اہم خبریں
فروری 2008
01، شمالی وزیرستان چوکی پر خودکش حملہ 7 اہلکار
جاں بحق
01، برڈ فلو، کراچی میں ہزاروں مرغیاں تلف کردی گئیں
02، اعتزاز کرد طارق محمود پھر نظر بند
03، انتخابات ہر صورت 18 فروری کو ہونگے ،
الیکشن کمیشن
04، راولپنڈی فوجی بس پر حملہ کرنل
سمیت 10 جاں بحق
05، کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی ، پاکستان
سمیت دنیا بھر میں مظاہرے
05، عالمی مجلس ختم نبوت کے نائب امیر مولانا
نفیس الحسینی شاہ انتقال کرگئے
06، کرایچ اے این پی ، پی پی آئی کے دو رہنما
قتل ہنگاموں میں 4 ہلاک
07، جنوبی وزیرستان ، فوجی ہیلی کاپٹر
تباہ جنرل اور برگیڈیئر سمیت 8 افسر شہید
08، بینظیرکا چہلم ، ہزاروں قافلے
گڑھی خدا بخش امڈ آئے ، نظام بدل کر رہیں گے ، زرداری
08، بینظیر کی موت سر پر چوٹ سے ہوئی
، سکاٹ لینڈ یارڈ، رپورٹ مسترد ، سر پر گولی لگنے سے ہوئی ، پیپلزپارٹی
09، اسلام آباد، وکلا کی ریلی پر
پولیس کا تشدد، خواتین سمیت 50 زخمی 40 گرفتار
09، چارسدہ ، اے این پی کے جلسے میں
خود کش دھماکا، 27 جاں بحق
10، ساہیوال، 25 ڈاکووں کا گاوں پر
حملہ ، لڑائی میں 15 ہلاک
11، سول محکموں سے فوج کی واپسی شروع، 152
افسروں کو جی ایچ کیو رپورٹ کرنے کا حکم
11، پاکستانی سفیر کابل جاتے جمرود میں اغوا،
لکی مروت سے اٹامک انرجی کمیشن کے 3 اہلکارلاپتہ
11، میر علی ، اے این پی کے انتخابی قافلے پر
خودکش حملہ 10 افراد جاں بحق
11، قلعہ سیف اللہ ، طالبان کمانڈر ملا منصورداد
اللہ زخمی حالت میں 7 ساتھیوں سمیت گرفتار
12، وفاق ٹوٹنے کا خطرہ ہے ، آئین اور عدلیہ
ملکر آزاد کرائینگے ، زرداری نواز اتفاق
13، بینظیر قتل کیس 2 ملزموں کا اعتراف جرم ، بیت
اللہ محسود سے تعلق نہیں ، حکام
14، سروے بدنیتی ہیں نتائج کے خلاف احتجاج کچل
دیں گے ، صدر پرویز مشرف
15، گستخانہ خاکوں کے خلاف پاکستان سمیت دنیا
بھر میں احتجاج
16، پتوکی بس پل سے نیچے جاگری 40 مسافر جاں بحق
16، پاراچنار، پیپلزپارٹی کے دفترپر
خودکش حملہ 40 جاں بحق
17، لاہور، ٹاون شپ گوالمنڈی فائرنگ
سے امیدوار سمیت نواز لیگ کے 5 کارکن قتل
18، انتخابات 2008، پیپلز پارٹی نے 87
مسلم لیگ نے 67 ق لیگ 38 ایم کیوایم 20 اور آزاد امیدواروں نے 27 نشستیں حاصل کیں
، سیاسی کارکنوں میں تصادم کے دوران 29 افراد جاں بحق
19، پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ن اور اے این پی نے پرویز
مشرف سے استعفی کا مطالبہ کردیا
20، صدارت نہیں چھوڑونگا، ججوں کی بحالی نہ ممکن
ہے ، صدر پرویز مشرف
21، پیپلزپارٹی ن لیگ اے این پی مخلوط حکومت پر
متفق، زرداری نواز مشترکہ پریس کانفرنس
21، جھنگ بس اور ویگن میں تصادم 21 افراد جاں
بحق
22، سوات، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ 13
جاں بحق
22، گستخانہ خاکوں کے خلاف پاکستان سمیت دنیا
بھر میں مظاہرے
23، پرویز مشرف ملک کے صدر ہیں ملکر کام کرتے
رہیں گے ، امریکا
24،صدر پرویز جلد استعفی دیں ، برطانوی اخبار،
صدارتی ترجمان راشد قریشی کی تردید
25، راولپنڈی ، خود کش حملے میں
لیٖفٹنٹ جنرل مشتاق بیگ سمیت 8 افراد شہید
26، زرداری نوازشریف ایم کیوایم کو ساتھ ملانے
پر متفق، متحدہ سے مزاکرات کے لیے کمیٹی بنادی
27، ججوں کی بحالی کے لیے آئینی ماہرین کی
کمیٹی کا قیام
28، صدر پرویزمشرف ججوں کی بحالی کے لیے مشروط
رضامند، صدر کا مواخذہ خارج از امکان نہیں ، امریکی انٹیلیجنس چیف
29، لکی مروت، دھماکے میں شہید پولیس
افسر کے جنازے پر خودکش حملہ 45 افراد جاں بحق
29، پیٹول 5 روپے مہنگا، 69۔96 نئی
قیمت مقرر
February 2008 فروری دوہزارآٹھ کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
April 24, 2017
Rating:
No comments