January 2008 جنوری دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں
جنوری 2008
01، آٹھ
جنوری کو الیکشن کے فیصلے پر قائم ہیں ، امین فہیم ، حالات سازگار نہیں ، فضل
الرحمان
02، انتخابات
18 فروری کوہونگے ، الیکشن کمشنر
02، بینظٰر کے
قتل کی تحقیقات اسکاٹ لینڈ یارڈ کرے گا، صدر پرویز کا قوم سے خطاب
03، بینظیر کا
قتل فوج ایجنسیاں یا میں ملوث نہیں ، صدر پرویز
04، فلور ملزکروڑوں روپے
کی سبسڈی کھاگئی، مہنگا آٹا بھی نایاب ملک بھر میں سنگین بحران
04، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی
ٹیم پہنچ گئی بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات شروع
05، علی جان اورکزئی کا
استعفی منظور اویس غنی سرحد کے نئے گورنرمقرر
06، ہر 4 گھنٹے بعد 30
منٹ کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ ، بجلی کے بحران پر اہم اجلاس
07، وزیرستان میں حملے
میں 9 حکومت نواز قبائلی رہنما ہلاک
08، صدر نے برطانوی
تحقیقاتی ٹٰیم کو فری ہینڈ دے دیا، بے نظیر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچانے کا عزم
09، امریکی صدارتی
امیدوار اپنی انتخابی مہم پاکستان کی قیمت پر نہ چلائیں ، صدر پرویز، ایٹمی اثاثے
محفوظ ہیں البرادعی حد سے نہ بڑھیں ، دفتر خارجہ 10،
لاہور میں خود کش دھماکا 22 پولیس اہلکار 4 شہری ہلاک
10، سائبر کرائم
پر 3 سال قید سے موت تک کی سزا ہوگی 7 رکنی ٹربیونل سماعت کرے گا
11، محرم الحرام ، سندھ
پنجاب اورسرحد میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی
11، قبائلی علاقے میں
امریکی کارروائی حملہ تصور ہوگی ، سخت مزاحمت کرینگے ، صدر پرویز کا انتباہ
12، امداد نہیں
دینی تو امریکا دوسرا حلیف تلاش کرلے ، صدر پرویز مشرف
13، فلور ملز
اور گوداموں پر رینجرز تعینات ، اسمگلنگ روکنے کے لیے چوکیاں قائم
13، بھگوان داس
نظر بند، افتخار چوہدری کو گھر پر تالے لگا کر باہر نکلنے سے روک دیا
14، کراچی ،
لانڈھی صنعتی ایریا میں بم دھماکا 10 افراد جاں بحق
15، بینظیر پر
کراچی میں حملے سمیت بم دھماکو کے ملزم گرفتار
16، آصف زرداری نے
بینظیر قتل کی عالمی تحقیقات کے لیے اپیل اقوام متحدہ کو بھجوادی ،
16، جنوبی وزیرستان پر
حملہ ، فوجی قلعے پر حملہ 7 اہلکار شہید
16، ایوان صدر اجلاس میں
بجلی اور پیٹرول کے نرخ بڑھانے کی منظوری
17، پشاور امام
بارگاہ میں خودکش دھماکا10 افراد جاں بحق
18،بینظیر کے قتل میں
القاعدہ و محسود ملوث ہیں ، صدر پرویز مشرف.
18، جنوبی وزیستان فوجی
قافلے اور قلعے پر حملے پسپا شدید لڑائی ، 98 جنگجو ہلاک
19، بینظیر قتل میں ملوث
2 نوجوان ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار
19، یوم عاشور کے موقع پر
دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، مختلف شہروں سے 14 دہشت گرد گرفتار
21، برسلز، مغرب اپنے
جمہوری معیار کی توقع نہ کرے ، صدر پرویز مشرف
22، وفاقی
کابینہ کا راشن کارڈ سسٹم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
22، جدید لڑاکا
طیارہ جے ایف 17 کی ملک میں تیاری شروع
23، کراچی ، پینٹ فیکڑی
میں خوفناک آگ کیمیکل کے ڈرموں میں دھماکے 7 ملازمین زخمی
24، جنوبی وزیستان ، کئ
علاقوں سے جنگجوں کا صفایا40 ہلاک 8 اہلکار شہید
25، شاہین ون میزائل کا
کامیاب تجربہ
25، درہ آدم خیل ، ٹرک
بازیابی کے لیے آپریشن ، 35 جنگجو ہلاک
26، کوہاٹ ٹنل پر قبضہ
ختم کرانے کی کارروائی 25 جنگجو ہلاک
27، کوہاٹ سرنگ پر فوج کا
قبضہ ، مزید 25 شرپسند ہلاک
28، درہ آدم خیل پر فوج نےمکمل کنٹرول حاصل کرلیا
28، صدر پرویز تمام سیاسی
جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کریں ، گورڈن براون
29، میرانشاہ ، میزائل
حملے میں 12 افراد ہلاک
29، لانڈھی میں پولیس
مقابلہ 2 افسر شہید 3 دہشت گرد ہلاک
30، درہ آدم خیل 13 مغوی
فوجیوں کی لاشیں برامد
30، امریکا سمیت کسی بھی
ملک کی کارروئای کو حملہ تصور کرکے بھرپور جواب دیں گے ، پاکستان
31، مالیاتی پالیسی کا
اعلان ، سانحہ 27 دسمبر سے متاثرہ صنعتوں کی بحالی کے لیے پیکج
January 2008 جنوری دو ہزار آٹھ کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
April 23, 2017
Rating:
No comments