September 2007 ستمبر دوہزارسات کی اہم خبریں
ستمبر 2007
01، کراچی نادرن بائی پاس پر پل گرگیا، متعدد
گاڑیاں دب گئیں ، 8 ہلاک
02، جرگہ ناکام 150 یرغمالی پاکستانی فوجیوں کو زبح کرنے کی
دھمکی
03، حکومت بے نظیر رابطے بحال فیصلہ کن مزاکرات کا فیصلہ
03، نوازشریف پاکستان نہ جانے اور سیاست میں حصہ نہ لینے کے
وعدے پر عمل کریں ،سعودی عرب
04، راولپنڈی کینٹ میں 2 خودکش دھماکے 32 افراد
جاں بحق
05، سعودی شاہ کا احساسات سے آگاہ کردیا10 ستمبر کو پاکستان ضرور جاونگا،
بنوازشریف
05، صدر کے عہدے کی میعاد کب ختم ہوگی ، سپریم کورٹ نے جواب طلب کرلیا
06، صدر کے دو عہدوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور
07، رچرڈ باوچر کی اچانک آمد ، صدر پرویز ملاقات
07، نوازشریف کو روکنے کے لیے لبنان
کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کی پھر ملاقات
08، نوازشریف 10 سال تک وطن واپس نہ آنے کے معاہدے کی پاسداری کریں ، شہزادہ
مقرن سعد حریری کی پریس کانفرنس
08، جلاوطنی کا وعدہ 5 سال کے لیے تھا کل آرہا ہوں ،
نواشریف
09، نواز شریف لندن سے وطن روانہ شہباز کی واپسی موخر،
اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند نوازشریف کے حامیوں کی بڑے پیمانے پر
گرفتاریاں
10، نواز شریف پھر ملک بدر جدہ پہنچادیا گیا
10، سندھ ہائی کورٹ میں نامعلوم افراد کا ہجوم عدالت کا
سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت سے انکار
11، ڈیرہ اسماعیل میں خود کش دھماکا 19 افراد جاں بحق
12،وزیرستان میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ 40 قبائلی ہلاک
12، صدر پرویز کو موجودہ اسمبلیوں سے پھر باوردی صدر منتخب کرانے کا فیصلہ ،
وفاقی کابینہ
13، کراچی یونیورسٹی کے قریب بس پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ
3 کارکنوں سمیت 7 مسافر جاں بحق
13، تربیلا غازی چھاونی میں دھماکا 20 فوجی شہید
14،بے نظیر نے 18 اکتوبر کو کراچی پہنچنے کا اعلان کردیا
15، صدارتی انتخاب کے لیے 2 عہدے نہ رکھنے کی شرط ختم
15، ایوان صدر اور چیف جسٹس کے درمیان رابطہ بحال سندھ ہائی کورٹ میں 6 جج
مقرر
16، پشاور دہشت گردوں کے حملے میں مولانا حسن جان شہید
16، تھائی لینڈ ائرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ 100 افراد ہلاک
16، صدر کے دوبارہ انتخاب پر اے پی ڈی ایم کا اسمبلیوں سے استعفی کا فیصلہ
16، جنگ بند کرو ہزاروں امریکیوں کا وائٹ ہاوس پر مظاہرہ 200 گرفتار
17، صدر کے دو عہدوں کا فیصلہ ایک ہفتے میں دیں گے ، سپریم کورٹ
17، شمالی وزیستان، چیک پوسٹ پر حملہ 18 فوجی جاں بحق 16 جنگجو ہلاک
18، دوبارہ منتخب ہوا تو وردی اتاردونگا، صدر پرویز کا
سپریم کورٹ سے وعدہ ، اپوزیشن نے وعدے کو دھمکی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
19، مجلس عمل کا جنرل پرویز سے معاہدہ ماروائے آئین تھا سپریم کورٹ
19، نوازشریف کی جلاوطنی پر دولت مشترکہ کا اظہار تشویش، وردی اتارنے کا فیصلہ
حوصلہ افزا ہے ، ڈان میکین
20، رمضان المبارک، کراچی میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد
ہلاک
20، صدارتی انتخاب 6 اکتوبر کو ہوگا، نامزدگیاں 27 ستمبر تک
طلب
20، اسامہ بن لادن کی نئی ویڈیو جاری ، پاکستانیوں کو جہاد
کے لیے کہا گیا، پرویز مشرف کے خلاف اعلان جنگ مسترد
21، 29 ستمبر کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان ، اے پی
ڈی ایم کے ملک گیر مظاہرے
22، اپوزیشن کے اہم رہنما نظر بند پارلیمنٹ لاجز کا محاصرہ ،
22، متحدہ اور فنکشنل لیگ نے صدر پرویز کی حمایت کردی ،
23،سانحہ بارہ مئی کسی، عام شہریوں کو ہائیکورٹ آنے سے روکنے کے لیے راستے
بند، بھاری نفری تعینات
23، وفاقی حکومت کا اپوزیشن رہنماوں وکارکنوں کے خلاف جاری
درجنوں گرفتار، جاوید ہاشمی پر پولیس کا تشدد گھسیٹے ہوئے لے گئے ، حافظ حسین کے
ساتھ اڈیالہ جیل منتقل کئی رہنما اسلام آباد بدر، قاضی حسین روپوش
24، جسٹس وجیہ الدین وکلا کے صدارتی امیدوار نامزد
24, سینئر وکیل کے اسپرے سے احمد رضا قصوری کا منہ کالا
24، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ، بھارت پاکستان کو ہرا کر چیمپئن بن گیا
24, سینئر وکیل کے اسپرے سے احمد رضا قصوری کا منہ کالا
24، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ، بھارت پاکستان کو ہرا کر چیمپئن بن گیا
25، پیپلزپارٹی اور حکومت میں خفیہ مزاکرات کا نیا دور
26، وردی اتارنے کا وعدہ پورا کرونگا، صدر پرویز
27، صدراتی انخاب کے لیے پرویز مشرف، امین فہیم اور جسٹس وجیہ الدین نے کاغزات
نامزدگی جمع کرادئے
27، چیف جسٹس کے حکم پر سیاسی کارکنوں کی رہائی ، راستے بند کرنے پر انتظامیہ
کی سرزنش
28، صدر کے دو عہدوں کے خلاف درخواستیں مسترد، سپریم
کورٹ کے فیصلے کو چینلج کرینگے ، جماعت اسلامی
29، شارع دستور میدان جنگ بن گیا لاٹھی چارج سے درجنوں وکیل
و صحافی زخمی
30، صحافیوں اور وکلا پر تشدد کے خلاف سپریم کورٹ کا ازخود
نوٹس
September 2007 ستمبر دوہزارسات کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
April 17, 2017
Rating:
No comments