August 2007 اگست دو ہزار سات کی اہم خبریں





اگست 2007
01، اصل میدان جنگ عراق نہیں پاکستان ہے امریکا وہاں القاعدہ پر بلا جھجک حملہ کرے ، ڈیمو کریٹ امیدوار براک اوباما
01، ووٹرز کے لیے شناختی کارڈ کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
02، شریف برادران نے جلاوطنی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
03، سپریم کورٹ نے جاوید ہاشمی کی رہانی کا حکم دے دیا
04، فاٹا می خودکش حملہ اور جھڑپ 4 فوجی 19 قبائلی ہلاک
05، صدارتی انتخابات پر عدالتی فیصلہ قبول کرونگا، صدر پرویز
06، قابل بھروسہ اطلاعات پر پاکستان میں القاعدہ کے رہنماوں پرحملہ کردیا جائے گا، صدر بش
06، ینیفارم پر عام انتخابات کے بعد بات ہوگی باوردی صدر کے انتخاب میں آئین رکاوٹ نہیں ، صدر پرویز
07، بے نظیر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹسز کالعدم
08، ایمرجنسی نافز کرنے کا فیصلہ ، اعلان متوقع
09، صدر پرویز نے ایمرجنسی کی تجویز مسترد کردی
09، سندھ میں طوفانی بارشیں ، سڑکیں زیر آب
10، کراچی میں طوفانی بارشیں 40 افراد ہلاک
11، شریف برادارن ، بے نظیراور الطاف حسین واپس نہ آئیں ، صدر پرویز
12، طالبان سے مزاکرات کے لیے جرگہ تشکیل ، اففغانستان کو پاکستان پر اعتماد کرنا ہوگا، صدر پرویز
13، کالام بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق
13، مقبولیت کم ہوئی لیکن حکومت کو خطرہ نہیں ، صدر پرویز
14، جنرل پرویز کو دوبارہ صدر منتخب نہیں ہونے دینگے ، اے پی ڈی ایم
14، کراچی میں بدترین ٹریفک جام ، سپریم کورٹ نے ڈی آئی ٹریفک کو طلب کرلیا
15، پاکستان میں شفاف انتخابات چاہتے ہیں ، رچرڈ باوچر ، صدر اور اپوزیشن رہنماوں سے ملاقاتیں کیں
05، 5 بچیوں کو ونی کرنے پر بجارانی پیر آف بھرچونڈی جلال شاہ سمیت 11 افراد کو گرفتار کرنے کا حکم ، سپریم کورٹ
15، عراق میں یزیدیوں کے گھروں پر 4 خودکش حملے 250 افراد ہلاک
16، پیرو میں خوفناک زلزلہ 500 سے زائد افراد ہلاک
16، شریف فیملی کی جلاوطنی کے معاہدہ 23 اگست کو طلب.
17، شریف خاندان کے خلاف نیب مقدمات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
18، میر علی میں خود کش حملہ 4 ہلاک، جنوبی وزیرستان میں بھی امن معاہد ختم
19، وزیرستان میں آپریشن ، خواتین بچوں اور غیر ملکیوں سمیت 20 قبائلی ہلاک
19، کراچی پی این ایس سی بلڈنگ میں پھر آگ 7 فلور تباہ
20، لاپتہ شخص کو لاو ورنہ آج جیل جانا ہوگا، ڈی جی ایف آئی اے کو چیف جسٹس کا انتباہ
21، آئی ایس آئی قانون نافز کرنے کا ادارہ نہیں ، چیف جسٹس
21، سینئر صحافی نادرشاہ عادل کے گھر پر پولیس کا دھاوا، 12 اہلکار معطل
21، اسلام آباد، سپریم کورٹ کی ہدایت پر پاکستانی نژاد ملائیشن شہری عمران منیر کو گرفتار کرلیا گیا
21، برصغیر کی معروف ناول نگار قرۃ العین حیدر انتقال کرگئیں
22، حکومت نے سپریم کورٹ میں شریف برادران کے معاہدے کی نقل پیش کردی
23، شریف برادران وطن آسکتے ہیں ، سپریم کورٹ کا فیصلہ ، ملک بھر میں جشن ۔ وفاقی صوبائی حکومتیں یا کوئی ایجنسی رکاوٹ نہ ڈالے نہ واپس بھیجے  7 ججوں کا متفقہ فیصلہ ، اقرار نامے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ، چیف جسٹس
24،شریف برادران کو روکنے کے لیے امریکا و سعودیہ سے بات کرونگا، صدر پرویز، شریف برادران کی واپسی آسان نہیں ، وزیراعظم شوکت عزیز
25، احتساب عدالت کا شریف برادران کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے انکار
25، بھارت، حیدرآباد دکن میں 3 بم دھماکے ، 45 افراد ہلاک
26، امریکی فوج کا پاکستانی قصبے پر حملہ 19 افراد جاں بحق
27،باوردی صدر پر اختلافات ، وزیر مملکت اسحق خاکوانی مستعفی
28، صدارتی انتخابات 17 ویں ترمیم کے خلاف لارجر بینچ تشکیل ، سپریم کورٹ
29، بے نظیر نے جنرل پرویز کو وردی اتانے پر راضی کرلیا،  نوازشریف وطن واپس نہ آئیں ، صدر پرویز، واپسی کا اعلان جلد ہوگا، شریف برادران
30، شریف برادران نے 10 ستمبر کو واپسی کااعلان کردیا، واپسی کا ارادہ ترک کردیں ، صدر پرویز،
31، قومی اسمبلی توڑ کر صدارتی انخابات موخر کرنے پر غور



August 2007 اگست دو ہزار سات کی اہم خبریں August 2007 اگست دو ہزار سات کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on April 16, 2017 Rating: 5

No comments