July 2007 جولائی دو ہزار سات کی اہم خبریں
01، سیلاب اور بارشوں
سے بلوچستان میں مزید 51 ہلاک
02، چیف جسٹس افتخار
کے خلاف بازیبا دستاویز پر وفاق کو جرمانہ
03، لال مسجد کے خلاف آپریشن 12 افراد جاں بحق مرنیوالوں میں
صحافی ، 2 رینجرز اہلکار، 2 تاجر، 5 طلبا شامل ، مشتعل افراد نے ایبٹ آباد میں
تمام بینک جلادیے
04، لال مسجد آپریشن میں ہلاکتیں 27 ہوگئیں ،
مولانا عزیز برقع میں گرفتار 1200 طلبہ نے سرنڈر کردیا
05، لال
مسجدآپریشن تیسرے روز بھی جاری ، رشید غازی غازی ہتھیار ڈال دیں ، وزیرداخلہ
06، لال مسجد کا
چوتھے روز بھی محاصرہ جاری ، رشید غازی شہید ہونے کے لیے تیار، گرفتاری نہیں
دونگا،
07۔ لال مسجد کا پانچویں روز بھی محاصرہ ، تمام افراد باہد آجائیں ورنہ ماریں
جائیں گے ، صدر پرویز
08، پشاور میں
فائرنگ سے 3 چینی انجینئرز ہلاک
09، لالا مسجد
آپریشن بند، مزاکرات میں پیش رفت، سرنڈر کرنے والوں کا گاوں جانے دیا جائے گا،
مسجد حکومت کی تحویل میں دے کر ، ہتھیار حوالے کردیں ، مزہبی و سیاسی رہنماوں کی
ریشد غازی سے بات چیت
10، لالہ
مسجد کے خلاف آپریشن مزاحمت کے دوران رشید غازی 70 ساتھی سمیت ہلاک ، 10 فوجی
ہلاک ، 29 زخمی
11، نوازشریف نے
حکومت مخالف نیا اتحاد بنالیا، پیپلزپارٹی کا شمولیت سے انکار
12،وزیرستان میں
خودکش حملہ 3 پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک
13، لال مسجد
آپریشن کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے
14، شمالی وزیستان
میں خودکش حملے 24 فوجی ہلاک ، 29 زخمی
15، سوات ڈی آئی
خان میں خودکش حملوں میں 16 سمیت 52 افراد جاں بحق
16، افتخار چوہدری
پر زبانی فیصلے بدلنے کا الزام واپس، غلط ریفرینس بنایا گیا، جسٹس رمدے
17
17، اسلام
آباد چیف جسٹس کے استقبالیہ کیمپ پر خودکش حملہ 16 افراد جاں بحق
18، وزیرستان میں
فوجی قافلے پر حملہ ، 18 اہلکار جاں بحق، 17 جنگجومارے گئے
19، حب
ہنگو اور کوہاٹ میں خود کش حملے 20 اہلکار سمیت 56 افراد جاں بحق
20، چیف
جسٹس افتخار چوہدری بحال ، صدارتی ریفرینس کالعدم ، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
21، آئین و قانون
کی بالادستی کے لیے اپنی زمہ داریان پہلے کی طرح نبھاونگا، چیف جسٹس افتخار چوہدری
21، پاکستان میں
القاعدہ کے ٹھکانوں کا نشانہ بنائیں گے ، صدر بش
22، میرانشاہ میں
فوج کی جوابی کارروائی 7 جنگجو ہلاک
23، تارڑ، نوازشریف
اور بے نطیر سمیت 97 کے تمام منتخب ارکان پر بغاوت کا مقدمہ ۔ بیلٹ پیپر پر پاکستان مردہ باد لکھنے کا
الزام
24،
عبداللہ محسود نے خود کو بم سے اڑالیا، وزیرستان حملے میں مزید 4 فوجی ہلاک
24، کراچی ، بفرزون
میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 9 افراد ہلاک
25، کینپ بند، کراچی
کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
25، پاکستان پر حملے
کی دھمکی نہیں دی ، امریکی موقف تبدیل
26، امریکی الیکشن
مہم کے لیے ہمیں قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے ، قبائلی علاقوں پر حملے سے تعلقات
متاثر ہونگے ، پاکستان
27، کوئٹہ میں
فائرنگ، بلوچستان حکومت کے ترجمان ، رازق بگٹی ہلاک
27، صدر پرویز کی
ابو ظہبی میں بے نظیر سے خفیہ ملاقات
27، لال
مسجد کے قریب ہوٹل میں خودکش حملہ 8 پولیس اہکار سمیت 15 ہلاک
28، پرویز بے نظیر
ملاقات کامیاب رہی ، کچھ معاملات پر اختلاف طے نہیں ہوئے ، بے نظیر
29، موجودہ اسمبلیوں
سے صدر کے دوبارہ انتخابات پر عدالت جائینگے ، بے نظیر
30، صدر کے دونوں
عہدوں کے خلاف درخواست کی سماعت کا حکم ، سپریم کورٹ
30، وزیرستان میں
فوجی قافلے اور ائربیس پر حملے 3اہلکار شہید، ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ 4 قبائلی
ہلاک
31، سنجے دت کو غیر
قانونی اسلحہ کیس میں 6 سال قید کی سزا
31، میرے انکار کے
بعد صدر پرویز نے بے نظیر سے مزاکرات کیے ، نواز شریف
،
July 2007 جولائی دو ہزار سات کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
April 16, 2017
Rating:
Reviewed by News Archive to Date
on
April 16, 2017
Rating:


No comments