June 2007جون دوہزار سات کی اہم خبریں
01، کور کمانڈر کانفرنس میں صدر پرویز
مشرف کی بھرپورحمایت
02،باجوڑ اینجنسی میں دھماکے تحصیلدار
اور صحافی سمیت 5 افراد ہلاک
03، کشمیریوں کو مزکرات میں شامل کرنے سے
دہلی کا انکار پاک بھارت ارکان پارلیمنٹ میں جھڑپ ، شملہ کا نفرنس مشترکہ اعلامیہ
جاری کیے بغیر ختم
04،ٹی وی چینلز پر کنٹرول کے لیے پیمرا
کے اختیارات میں اضافہ
05،کراچی ، بجلی کے بحران پر ہنگامے ،
نیشنل اور سپرہائی وے بند کے ای ایس سی کی گاڑی نزر آتش
05، گونو طوفان کا خدشہ ، بلوچستان میں
درجنوں کشتیاں ڈوب گئیں
06، گونو عمانی اور ایرانی ساحلوں سے
ٹکراگیا ہزاروں افراد کا انخلا، پاکستان میں خطرہ ٹل گیا
06، قومی اسمبلی میں صحافیوں کے داخلے پر
پابندی
07، صحافیوں کا پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا ، ملک بھر میں
مظاہرے
08، سانحہ بارہ مئی کے خلاف درخواوت دہندہ وکیل زخمی حالت میں بازیاب
09، 1874 ارب کا بجٹ 2007-08 پیش کردیا گیا، عوام کا ریلیف نہیں دیا
گیا اپوزیشن نے بجٹ مسترد کردیا ، قومی
اسمبلی میں ہنگامہ اجلاس کا بائیکاٹ
اجرت 4600 مقرر، دفاعی بجٹ میں 24 ارب کا اضافہ ، 275 ارب مختص
10، جسٹس افتخار کے خلاف نیا ریفرینس تیار کرلیا گیا،
11، ملک بھر میں گرمی سے 82 افراد ہلاک
11، کینیڈین خاتون کفیلہ کی
پراسرار موت ، وزیر مملکت شاہد جمیل کے خلاف مقدمہ درج باہر جانے پر پابندی
12، ایم کیوایم نے عمران خان کی ناہلی کے خلاف ریفرینس جمع کرادیا ،
متحدہ کے خلاف عمران کا ساتھ دیں گے ، نواز شریف
12، باب وولمر کی موت طبعی تھی ، جمیکا پولیس
13، نائب وزیر خارجہ رچرڈ باوچر کی آمد ہم منصب خورشید قصوری سے
ملاقات
13، بجلی کا بحران ، کراچی میں ہنگامے کئی گاڑیاں نزرآتش، پولیس کی
فائرنگ
13، میجر ریٹائرڈ ضیاالحسن آئی جی سندھ پولیس مقرر
13، عراق کے شہر سامرا میں بم دھماکوں سے روضہ امام عسکری کے 2 مینار شہید
13، الطاف حسین کے خلاف دستاویزات اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے حوالے
کردیں ، عمران خان
14، کوئٹہ میں دہشت گردی 7 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
15، کراچی سے وزیرستان جانے والی بس کو حادثہ 18 افراد ہلاک
16، جسٹس افتخار چوہدری کا اسلام اباد سے فیصل آباد تک کا سفر جگہ
جگہ استقبال
17، کابل ، خودکش بم دھماکے پولیس بس تباہ 35 افغان ہلاک
18، زہرہ چاند کے قریب اگیا ، خوبصورت مناظر دیکھے گئے
18، ملعون سلمان رشدی کے خلاف ملک بھرمیں مظاہرے ، حکومت اور اپوزیشن
کا سر کا خطاب واپس لینے کا مشترکہ مطالبہ ، برطانیہ نے مسترد کردیا
18، سمجھوتہ ہوگیا پہلے میں پھر نوازشریف وزیراعظم بنیں گے ، بے نظیربھٹو
19، مران شاہ امریکی میزائل حملے میں 32 افراد جاں بحق
19، بغداد دھماکے میں 80 افرادجاں بحق
20، شناختی کارڈ نے ہونے سے 2 کروڑ ووٹر محروم رہے گئے الیکشن کمیشن
کا اعتراف
20، کراچی میں بجلی کے بحران پر جلاو گھیراو
21، وزیراعظم شوکت عزیز کو بدعنوانی پر نا اہل قراد دیا جائے ،
اپوزیشن نے ریفرینس دائر کردیا
21، کراچی میں تیز آندھی و بارش بجلی غائب بدترین ٹریفک جام
21، ملعون کو برطانوی اعزاد کےخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں
مظاہرے
22، کفیلہ کیس، سابق وزیر شاہد جمیل گرفتار
23، کراچی میں آندھی وطوفانی بارشیں 46 افراد ہلاک
23، وزیرستان پر نیا امریکی حملہ 33 افراد جاں بحق، افغانستان میں
بمباری 80 افراد ہلاک
24، کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 228 ہوگئی
25،
سمندری طوفان بلچستان سے ٹکرانے کا امکان ، کراچی میں تیز بارشیں
26،
طوفان بلچستان سے ٹکرا گیا، کراچی بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع
ہزاروں
محصور، کراچی جل تھل
27،
بلوچستان میں بارشوں کو سلسلہ جاری ہولناک تباہی لاکھوں افراد بے گھر
28،
بلوچستان کے کئی اضلاع زیر آب ، سندھ میں گیسٹرو کی وبا، 5 ہلاک
29، سیلاب سندھ میں داخل
بلوچستان میں صورتحال سنگین ، غزائی قلت کے سبب دو افراد ہلاک ، تربت
سینکڑوں افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے امداد کے لیے احتجاج کرنے والوں گیس کی
شیلنگ
30، کراچی میں بارش سے زندگی دھرم بھرم
June 2007جون دوہزار سات کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
April 13, 2017
Rating:
Reviewed by News Archive to Date
on
April 13, 2017
Rating:


No comments