April 2007 اپریل دوہزار سات کی اہم خریں
01، بارہ ربیع الاول
02، چیف جسٹس
بحالی تحریک ، قاضی حسین احمد سمیت درجنوں گرفتار
03، صدرارتی ریفرنیس کی کھلی سماعت سے متعلق
فیصلہ محفوظ اپوزیشن جماعتوں کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا
04، نئی دہلی، سارک ڈیولیپمنٹ فنڈیونیورسٹی و
ثالثی کونسل قائم کی جائے گی ، مشترکہ اعلامیہ
05، لال مسجد کے طلبا کی سیکورٹی فورس کا اسلام
آباد میں گشت شریعت عدالتیں قائم کرنے کا مطالبہ
06، نفاز شریعت کے لیے ایک ماہ کا الٹی میٹیم
جامعہ حفصہ کے خلاف آپریشن ہوا تو خودکش حملے کرینگے ، خطیب لال مسجد
لال مسجد والے ڈنڈے نہ چلائیں اپنی مرضی دوسروں
پر مسلط کرنا اسلام نہیں ، صدر پرویز مشرف
07، سیاچن سے فوجی انخلاپر پاک بھارت مزاکرات
پھر ناکام
08، لال مسجد کا نفاز شریعت اعلان مسترد دفاع
کا حق رکھتے ہیں ، الطاف حسین
09، لال مسجد کے خلاف آپریشن مستردمزاکرات
جاری رکھنے کا فیصلہ ، ایوان صدر میں اہم اجلاس
10۔ لاپتہ افراد بازیابی کیس، وزارت داخلہ
بازیابی میں تعاون نہیں کررہی ، ڈپٹی اٹارنی جنرل
11، الجزائروزیراعظم ہاوس اور تھانے کے باہر 3
خودکش حملے 23 افراد ہلاک
12، روس پاکستان ایران کے راستے تجارت کرنے پر
متفق دہشت گردی کے خلاف ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ
13،صدارتی ریفرینس کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں
شدت سپریم کورٹ کے سامنے ہزاروں وکلا اور سیاسی کارکنوں کا مظاہرہ ٹائر جلائے گئے
ملک بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ
14، کربلا میں روضہ امام حسین کے قریب خودکش بم
دھماکا43 افراد ہلاک
14، سابق وزیر اعلی سندھ سید عبداللہ شاہ
انتقال کرگئے
15، صدرمدرسہ حفصہ خالی کرائیں ورنہ دمادم مست
قلندر ہوگا، الطاف حسین
کراچی میں متحدہ کی ریلی سے الطاف حسین کا خطاب
16، مدرسہ حفصہ پر فوجی ہیلی کاپٹر کی نیچی
پروازفلم بنائی ، کیمایائی گیس پھینکنے سے کئی طالبات بے ہوش، مہتمم کا الزام
17، وزیراعظم شوکت عزیز کا چین کا دورہ
17، فوج کے دباو پر خالدہ ضیا خاندان سمیت
سعودی عرب جلاوطنی پر تیار
18، عراق، بغداد میں 6 بم دھماکے 205 افراد
ہلاک
19، سپریم کورٹ میں جسٹس افتخار کی درخواست پر
صدر پرویز مشرف کو نوٹس کھلی سماعت کا فیصلہ
20، ابھیشیک ایشوریہ رائے کی شادی
20، ملتان ، بدبخت شخص نے ماں باپ 3 بہنوں 2
بھائیوں کو قتل کردیا
21، چیف جسٹس کے خلاف ریفرینس واپس نہ لینے کا
فیصلہ
21، وولمر کے قاتل کی شناخت ہوگئی ، پولیس کا
نام بتانے سے گریز
22، برطانیہ نے حسینہ واجد کو زبردستی لندن میں
روک لیا خالدہ ضیا کو لے جانے کے لیے سعودی طیارہ ڈھاکا پہنچ گیا
22، جامعہ حفصہ کو متبادل جگہ منتقل کرنے کا
فیصلہ ، وزیراعظم ہاوس میں اہم اجلاس
23، ریفرینس پر بحث نہ کرانے پر اپوزیشن کا
ہنگامہ ، شدید نعرے واک آوٹ
آج ٹی وی کو بند کرنیکا نوٹس سیاسی جماعتوں
اور بار کا احتجاج
24، سپریم کورٹ کے سامنے صدارتی ریفرینس کی
حمایت اور مخالفت میں مظاہرے
25، بنگلہ دیشی حکومت کا یوٹرن خالدہ اور حسینہ
پر پابندیاں ختم
26، عام انتخابات نومبر میں ہونگے ، دوبارہ
منخب ہوجاونگا، صدر پرویز مشرف
27، صدر پرویز مشرف کے قتل کی سازش کرنے والا
القاعدہ کمانڈر عراق میں گرفتار
28، چارسدہ ، خودکش حملے میں وزیر داخلہ شیر
پاو زخمی 29 افراد جاں بحق
28، آسٹریلیا نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر ہیٹرک
مکمل کرلی
29، ترکی ، احمدی نژاد کے عشائیے میں صدر پرویز
مشرف اور حامد کرزئی سے ملاقات اتحاد کا مظاہرہ ،
30، افغانستان میں امریکی طیاروں کی بمباری ،
136 افغان ہلاک مشتعل افراد نے گورنر ہاوس اور پولیس ہیڈکوارٹر جلادیا
April 2007 اپریل دوہزار سات کی اہم خریں
Reviewed by News Archive to Date
on
April 11, 2017
Rating:
Reviewed by News Archive to Date
on
April 11, 2017
Rating:


No comments