February 2007 فروری دو ہزار سات کی اہم خبریں



فروری 2007

 01،شمالی وزیرستان میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق
01، گوادر 40 برس تک ٹیکس فری ، استعمال شدہ کاریں 5 برس تک درآمد کرنے کی منظوری
02، حیدرآباد علامہ اقبال ایکسپریس کی 4 بوگیاں الٹ گئیں ، 16 مسافر زخمی
03، عراق میں خودکش حملہ 135 عراقی ہلاک
03، ٹانک میں فوجی قافلے پر خودکش کار بم دھماکا2 اہلکار جاںبحق
04، تھر ایکسپریس مارچ کے پہلے ہفتے میں بحال ہوجائے گی ، لالو پرشاد
04، الطاف حسین نے گورنرسندھ کو امن وامان قائم رکھنے پر شاباش دی
05، ماریطانیہ کے تاریکن وطن کا جہاز خراب ، پاکستانیوں سمیت 200 افراد پھنس گئے
06، اسلام آباد ائرپورٹ پر خودکش حملہ بمبار ہلاک ، 3 اہلکار زخمی
07، وزرا کی غیر حاضری اسمبلی کی کارروائی معطل ،مجلس عمل کا بائیکاٹ
08،  قومی اسمبلی میں ایل پی جی کی قیمت کم کرنے کی تحریک مسترد
09، اسرائیلی فوج کی مسجد اقصی کے اندر فائرنگ 20 نمازی زخمی
09، کراچی میں شدید ٹریفک جام 2 مریض چل بسے ، بارش سے کئی فیڈر ٹرپ
10، ملک بھر میں بارشوں سے 22 افراد ہلاک
10، گیس پائپ لائن دھماکا کوئٹہ کو گیس کی فراہمی معطل
10، کراچی میں  قومی اسمبلی کے حلقہ 250 ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے اخلاق حسین عابدی ، اور جام شورو پی ایس 71 میں مسلم لیگ ق کے پیر مجیب شاہ جیلانی کامیاب
11، بارشوں سے تیسرے روزبھی تباہی مزید 48 افراد جاں بحق
12، بھارت بگلیہار ڈیم کا ڈیزائن تبدیل کرے عالمی بینک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا
13، گورنر سندھ نے مشترکہ امتحان کی جگہ نویں جماعت کے علیحدہ امتحانات کا حکم دے دیا
13، شمالی کوریا ایٹمی پروگرام سے دستبردار ہوگیا
14، سرکاری و نجی اسکولوں کا نصاب یکسان بنانے کا فیصلہ
15، پولیس کو 24 گھنٹے میں گرفتاری کی وجہ بتانی ہوگئی ، قانونی اصلاحات منظور
15، پیمرا کو نگرانی اور ٹی وی چینل سیل کرنے کا اختیاردے دیا، ترمیمی بل منظور
16، کراچی میں 3 خودکش بمبار گرفتار، تعلق القاعدہ کی زیلی تنظٰم سے ہے
17، کوئٹہ عدالت میں خودکش دھماکا جج سمیت 17 افراد ہلاک 35 زخمی
18،کراچی ، پی این ایس سی کی بلڈنگ آگ لگنے سے 5 منزلیں تباہ  پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے نکالاگیا
18، پانی پت، لاہور آنیوالی سمجھوتہ ایکسپریس میں خوفناک آگ درجنوں پاکستان ہلاک 67سے زائد افراد ہلاک 5 بھارتی ریلوے اہلکار معطل، بھارت کا 24 لاشیں دینے سے انکار، زخمی میاں بیوی کو غائب کردیا گیا
19، دہشت گرد امن عمل نہیں روک سکتے ، پاک بھارت قیادت کا عزم
20، گوجرانوالہ مزہبی جنونی نے پنجاب کی خاتون وزیر کو قتل کردیا
21، پاکستان و  بھارت کے درمیان حادثاتی ایٹمی جنگ روکنے کا معاہدہ ،
22، امریکی بمباری سے 27 عراقی شہید
23، پنجاب میں بسنت بازی سے 8 افراد جان سے گئے
24، چیچہ وطنی میں بم پھٹنے سے 3 خودکش بمبار ہلاک
24، بجلی 10 فیصد مہنگی ، گیس 7.8 فیصد سستی
25، پنجاب میں بسنت پتنگ بازی سے 9 بچوں سمیت 18 افراد جان سے گئے
26، القاعدہ کے خلاف کارروائی تیز نہ کی تو امداد کم کردینگے ، امریکی دھمکی ، نائب صدر ڈک چینی کی صدر پرویز سے ملاقات
27، بگرام ائربیس پر خودکش حملہ ، ڈک چینی بچ نکلے ، 24 ہلاک

28، امریکا پر نیا حملہ پاکستان میں موجود القاعدہ کی طرف سے ہوگا، کونڈالیزارائس

February 2007 فروری دو ہزار سات کی اہم خبریں February 2007 فروری دو ہزار سات کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on April 08, 2017 Rating: 5

No comments