January 2007 جنوری دوہزار سات کی اہم خبریں



جنوری 2007

01، صدام حسین کو سپرد خاک کردیا گیا
02، عید الضحی منائی گئی
02، لاپتہ افراد کے ورثا کا عید کے دوران فیصل مسجد کے باہر مظاہرہ
03، صدام کے سوتیلے بھائی اور سابق چیف جسٹس کو پھانسی
04، باڑ لگانے کے معاملے پر پاک افغان مزاکرات ناکام
05، صدام کی پھانسی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ، پاکستان مین یوم احتجاج
06، ملک بھر میں شدید سردی
07، ایرانی جوہری تنصیبات پر ایٹمی حملے کے لیے اسرائیلی تیاریاں
08، کیپٹل گین ٹیکس کا نفاز آئندہ سال تک ملتوی
09، صومالیہ میں اسلامی ملیشیا پر امریکی بمباری  درجنوں ہلاکتیں
09، نو شہرہ جماعت اسلامی کے جلسے میں دھماکا 6 افرا زخمی
10، امریکا، ڈیموکریٹس نے عراق میں مزید فوج بھیجنے کی بھرپور مزاحمت کا اعلان کردیا
11، پاکستان سے افغانستان میں گھسنے والے 150 طالبان ہلاک کردیے ، نیٹو کا دعوی
11، بنگلہ دیش میں انتخابات ملتوی  صدر عبوری حکومت سے دستبردار
12، لاہور میں فائرنگ ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل 7 ساتھیوں سمیت ہلاک

13، پرویز مشرف کی پرناب مکھرجی سے ملاقات، پاک بھارت مزاکرات آگے بڑھناے پر اتفاق
14، بے نظیر نے واپسی کا فیصلہ کرلیا کوئی روک کر دکھا دے
14، لاہور، ایتھوپیا کے ایتھلیٹس نے تیسری لاہور میراتھن ریس جیت لی
15، صدام کے سوتیلے بھائی اور سابق انٹیلی جنس چیف کو پھانسی دے دی گئی
15، پیٹرول 4 روپے سستا پیٹرول کی نئی قیمت 53 روپے مقرر
16، جنوبی وزیرستان میں فضائی آپریشن 10 دہشت گرد ہلاک
16، عراق بم دھماکوں میں 4 امریکی فوجیوں سمیت 150 افراد ہلاک
17، شاعر محسن بھوپالی انتقال کرگئے
18، عام انتخابات 16 نومبر کے بعد 2 ماہ میں ہونگے ، محمد علی درانی
19، دورہ حریت وفد کے خلاف شہدا کے ورثا کا مظاہرہ ، سینکڑوں گرفتار
20، بغداد میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ 13 فوجی ہلاک
21، عراق میں دھماکے ایک برطانوی اور 10 امریکی فوجیوں سمیت 32 افراد ہلاک
22، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو پتنگ بازی کی اجازت دینے سے انکار کردیا
23، لبنان میں مظاہروں کے دوران جھڑپیں 3 افراد جاں بحق
24، پیٹرولیم قیمتوں میں مناسب کمی نہ ہونے پر اپوزیشن کا واک آوٹ
25، ہنگو بازار میں دھماکا 2 افراد جاں بحق
26، بھارتی یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ ، دنیا بھر میں مظاہرے
26، میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں خودکش دھماکا 2 افراد ہلاک
27، پشاور میں دھماکا سٹی پولیس چیف سمیت 14 افراد جاں بحق
28، نجف میں بمباری 300 مزاحمت کار جاں بحق
29، ڈیرہ اسماعیل خان میں خود کش دھماکا 2 افراد جاں بحق
29، سہیل قلندر کے اغوا کے خلاف صحافیوں کا احتجاج جاری

31، بھارت کشمیر پر پیش رفت کرے افغانستان سے تجارت کے لیے زمینی راستہ دے سکتے ہیں ، پاکستان 
January 2007 جنوری دوہزار سات کی اہم خبریں January 2007 جنوری دوہزار سات کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on April 02, 2017 Rating: 5

No comments