November 2015 نومبر دو ہزار پندرہ کی اہم خبریں





نومبر دوہزار پندرہ
01، الیکشن کے دوسرے روز ننکانہ صاحب اور فیصل آباد میں مزید تین افراد قتل۔۔۔گوجرانوالہ میں فائرنگ سے تین لیگی کارکن زخمی۔۔۔ویہاڑی میں خاتون سمیت چار افراد پر تشدد،،،سانگھڑ میں پولنگ کے دوران قتل کئے گئے آٹھ افراد کی نماز جنازہ۔۔۔رانی پور میں ہڑتال
01، شارجہ ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ۔۔۔۔
02، ایم کیوایم نے سینٹ سے استعفی واپس لے لیے ۔۔۔
03، کراچی سے لاہور جانیوالا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،،، لینڈنگ کے دوران گیئر میں خرابی کے باعث ٹائر پھٹ گیا،،، طیارہ رن وے سے اتر گیا ،،،

03، چیف جسٹس انورظہیرجمالی کاعدالتی اصلاحات پرسینیٹ کمیٹی سے  خطاب، تاریخ میں پہلی بار کسی چیف جسٹس کا سینیٹ اجلاس سے خطاب کیا،،،،
04، لاہور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے 55 افراد جاں بحق
05،  شارجہ ، پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرا ٹیسٹ ہرا کر سیریز دو صفر سے جیت لی ، ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرا درجہ حاصل کرلیا۔۔۔
05، ایم کیوایم کی سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی واپسی
05، زوالفقار مرزا کا بدین میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف دھرنا۔۔۔
06، عمران خان نے بدتمیزی پرصحافی سے معافی مانگ لی،،،ساتھ ہی بتادیا،،ریحام کی توہین برداشت نہیں کرسکتا،،،
06، سیالکوٹ ، وزیراعظم کا ایک بار پھر تین سو اکتالیس ارب روپے کا پیکج کا اعلان  
07، انتہاپسند بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ،،کشمیریوں کا احتجاج۔۔۔
08، بہار کےانتخابات میں مودی اورانتہا پسند جماعتوں کو شکست،،،،ہرطرف لالو پرساد کی جے جے کار
09، ایاز صادق دوبارہ اسپیکر اسمبلی منتخب، سردار ایاز صادق کو299کے ایوان میں268ووٹ ملے شفقت محمود کو 31 ووٹ ملے
09، لاہور:گھرکی اسپتال کے قریب آئل ڈپو میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
09بیلاروس کےوزیراعظم آندرےکوبیکوف 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
10، وزیراعظم نوازشریف کا بلوکی 55 ارب روپے کی لاگت کا پاور پلانٹ کا افتتاح ۔۔۔
10، آپریشن سے طویل المدت فوائد حاصل کرنے کے لیے گورنس بھی اسی طرح کی ہونی چاہیے ۔، آئی ایس پی آر
11۔ گڈ گورنینس حکومتی پالیسی کا طرہ امتیاز ہے تمام ادارے آئینی حدود میں اپنا کردار ادا کریں ، ترجمان وفاقی حکومت
11، وزیراعظم کراچی کا دورہ پاک بحریہ کی جنگی مشقوں سی سپارک 2015کامعائنہ کیا۔۔۔۔
11، ابوظہبی ، پاکستان نے انگلینڈ کو پہلا ون ڈے ہرا دیا
11، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
12، کوئی ریاستی ادارہ حکومت کا سپروائز نہ بنے ، ارکان سینٹ
12، ،بھارتی وزیراعظم کی برطانیہ آمدپرگو مودی گو،،، مودی ناٹ ویلکم کے نعروں کی گونج،،برطانیہ اور بھارت کاسول نیوکلئیر ٹیکنالوجی کامعاہدہ
12، بلاول بھٹو کی مٹھی میں دیوالی کی تقریب میں شرکت
12، عمران خان کا عمر کوٹ میں جلسہ
13، عمران خان کا بدین شہر ماتلی میں جلسہ
13، ، پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرا ون ڈے ہرا دیا
13، کراچی گلستان جوہر، پولیس نے مون گارڈن میں بلڈر عبدالرزاق کے فلیٹس اور دکانوں کو سیل کردیا
14، پیرس:بٹاکلن کنسرٹ ہال میں موجود132 افراد ہلاک ، داعش نے زمہ دار قبول کرلی ۔۔۔
15، آرمی چیف جنرل راحیل شریف  امریکا کا پانچ روزہ  دورے پر روانہ
15، لاہور شاہین ایئر لائن  حادثہ پائلٹ عصمت محمود کو گرفتار کرلیا گیا ۔۔

15، عمران خان کا میانوالی  موسی خیل میں مختلف مقامات پر خطاب
16، عمران خان کا میانوالی  عیسی خیل میں مختلف مقامات پر خطاب
17، شارجہ ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے ۔۔۔
17، سپریم کورٹ نے مون گارڈن کے ۔فلیٹس اور دکانوں کو سیل اور مسمار کرنے سے متعلق ہائیکورٹ کاحکم معطل کردیا
17، بلوچستان کے علاقے آب گُم میں جعفرایکسپریس ٹریک سے اترگئی ،،، ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 13 افراد جاں بحق ،،، سو کے قریب زخمی
17، ہائیکورٹ کاچوبیس گھنٹوں میں تمام حلقہ بندیاں اٹھارہ ستمبردوہزار پندرہ کے مطابق تشکیل دینے کا حکم،،،
17، وزیراعظم نواز شریف کے اعزاز میں تاجکستان صدر اسلام کریموف کی جانب سے استقبالیہ
17، معروف ناول نگار 800 کتابوں کے مصنف اشتياق احمد انتقال کرگئے ، جھنگ میں تدفین کردی گئی ۔۔۔۔
18، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جان کیری سے ملاقات۔۔
18، پیرس میں دہشتگردی کامنصوبہ ساز عبدالحامد العود مارا گیا،،، پولیس کے گرینڈ آپریشن میں خاتون خود کش بمبار سمیت دو ساتھی بھی ہلاک،،
19، سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابات، سندھ میں پیپلزپارٹی ، پنجاب میں ن لیگ جبکہ بدین میں مرزا گروپ کی میدان مارلیا
پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ ہوئی
 سرگودھا ، گوجرانوالہ ، ساہیوال، خانیوال،میانوالی،
 اٹک ، جہلم ، ، چنیوٹ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، شیخوپورہ حافظ آباد، منڈی بہاوالدین
سندھ کے 14 اضلاع میں پولنگ ہوئی
حیدرآباد، بدین اور نواب شاہ 
مٹیاری، ٹنڈو اللہ یار، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹہ، سجاول،دادو، جامشورو ، نوشہرو فیروز،  میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکرمیں پولنگ ہوئی
20، کراچی میں سیکیورٹی اہلکار دہشت گردوں کےنشانے پر،،بلدیہ ٹاؤن میں مسجدکی سیکورٹی پر مامور رینجرز موبائل پرفائرنگ،،4 اہلکارشہید،ایک شدید زخمی،،
21،  مخدوم امین فہیم کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے ، ہال میں تدفین کردی گئی
22، صوابی میں عمران خان کا جلسہ ۔۔
22، بیرون ملک فرار کی کوششوں کا انکشاف،،ڈالر گرل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل
22، جونئیرایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو چھ دو سے شکست دیدی،،،
23، مشہور شاعر اور ادیب جمیل الدین عالی کراچی میں انتقال کرگئے ۔۔۔
23، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی برازیل کے شہر برازیلیا میں برازیلین وزیردفاع آلڈوریبیلوسے ملاقات
23، بھارت میں مودی سرکار کی عدم برداشت کی پالیسی کے باعث بالی وڈ ادا کار عامر خان نے بھی ملک چھوڑنے پر غور شروع کردیاہے
24، جھنگ، وزیراعظم کا دورہ ، کسان پیکج کے چیکس تقسیم کیے ۔۔۔
24، پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ کندیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،، پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختارحادثے میں شہید ، مریم مختار نے پاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون پائلٹ کا رتبہ بھی پالیا
24، سابق صدرآصف زرداری سوئس کمپنیوں سےبھاری کمیشن لینے کے مقدمات سے باعزت بری،،،
24، ترکی کے جنگی طیاروں نے شامی سرحد کے قریب روسی طیارہ مار گرایا ہے
25، کراچی میں اسا تذہ کا  وزیراعلی ہاوس کے باہر احتجاج، واٹر کینن کا استعمال
25، کورنگی اور ہجرت کالونی کراچی میں ایم کیوایم کے دفاتر پررینجرز کےچھاپے۔۔سیکٹر انچارج اور بلدیاتی امیدوارسمیت بیس کارکن گرفتار
26، ایم کیوایم کا کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف لیاقت آباد سے نمائش چورنگی تک احتجاجی مارچ
26، دبئی ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی ۔۔۔انگلینڈ جیت گیا
27،  دبئی ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ، انگلینڈ دوسرا میچ بھی جیت گیا
27، خصوصي عدالت کا مشرف سنگين غداري کيس کي دوبارہ تفتيش کا حکم
27، عمران خان کا اسلام آباد میں ترامڑی میں جلسہ ۔۔۔
27، عمران خان اور سراج الحق کی کراچی آمد ۔۔۔ائرپورٹ سے جیل چورنگی تک مشترکہ مارچ۔۔۔۔
29، عمران خان کا لیاری ککری گراونڈ میں جلسہ ۔
30، پیپلز پارٹی کا ملیر میمن گوٹھ میں جلسہ بلاول بھٹو کا خطاب
30، عمران خان کا سیالکوٹ میں جلسہ
30، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب۔۔
30، پیرس میں وزیراعظم نوازشریف اور نریندر مودی کی ملاقات۔۔۔
30، شارجہ ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ۔۔۔ انگلینڈ تینوں میچ جیت کر پاکستان کو وائٹ واش کردیا۔۔۔



November 2015 نومبر دو ہزار پندرہ کی اہم خبریں November 2015 نومبر دو ہزار پندرہ کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on February 14, 2017 Rating: 5

No comments