November 2014 نومبر دو ہزار چودہ کی اہم خبریں





نومبر دوہزار چودہ
01،پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست آگیا،،،
02،  لاہور واہگہ بارڈر پر ،خودکش حملہ ، 61 افراد جاں بحق ،، تین  رینجرز اہلکار، گیارہ خواتین اور تین بچے بھی شامل،، ستر سےزائدزخمی،، کالعدم تحریک طالبان میں شامل جماعت الاحرار نےذمے داری قبول کرلی
03، ابوظہبی ، پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا، بتیس سال بعد وائٹ واش
04، یوم عاشور۔۔۔
04، قصور کے نواحی علاقے کوٹ رادھا کشن میں قران کی بے حرمتی کے الزام میں علاقہ مکینوں نے  اینٹوں کے بھٹے میں میاں بیوی کو  جلا دیا
05، پاکستان نے امریکی سفیررچرڈاولسن کودفترخارجہ طلب کرکے بھارت اورافغانستان کے خلاف شدت پسندوں کواستعمال کرنے کے الزام پراحتجاج کیا ہے۔
06، واہگہ بارڈ پر شاہ محمود غلطی سے حد پار کرگئے ۔۔
07، تحریک انصاف  کے 29 مستعفی ارکان پنجاب اسمبلی  محمود الرشید کی سربراہی میں اسپیکرکے سامنے پیش ہونے کے لیے تیار، اسپیکر نے الگ الگ بلانے کا کہا،
07، جنرل رضوان نے آئی ایس آئی چیف کا چارج سنبھال لیا
07، وزیراعظم نواز شریف چین کے دورے پر روانہ
07،ملتان جیل میں خودکشی کی کوشش ناکام،،، محبوبہ نے قتل کی واردات میں کیوں پھنسایا،،عاشق کی شکایت،، خودکشی تو ہوگئی ناکام،،،
08، قومی ادارہ صحت برائےاطفال کراچی میں بجلی کی بندش سےآکسیجن بند،،،چارننھے چراغ بجھ گئے
09، ابوظہبی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز۔۔
09، تحریک انصاف کا رحیم یار خان میں جلسہ ۔عمران خان نوازشریف کےاستعفٰی کے مطالبے سےدستبردار،،،دھاندلی کی تحقیقات کیلئےعدالتی کمیشن میں آئی ایس آئی اورایم آئی کوشامل کیا جائے،،،چھ ہفتوں کی انکوائری میں دھاندلی ثابت ہوتو وزیراعظم استعفٰی دےکرالیکشن کرائیں،،،،
10، عمران خان نوازشریف کےاستعفٰی کے مطالبے سےدستبردار،،،دھاندلی کی تحقیقات کیلئےعدالتی کمیشن میں آئی ایس آئی اورایم آئی کوشامل کیا جائے،،،چھ ہفتوں کی انکوائری میں دھاندلی ثابت ہوتو وزیراعظم استعفٰی دےکرالیکشن کرائیں،،،،
10، وزیراعظم نواز شریف جرمنی کے دورے پر روانہ
10،سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق کیس کی مزید سماعت کا اختیار چیف جسٹس کوریفرکردیا،
10، ابوظہی ، یونس خان ، مصباح الحق اور احمد شہزاد کی نیوزی لینڈ کے خلاف سینچری ، یونس خان کی تین میچوں میں چوتھی سینچری
10، چیف الیکشن کمشنر نے کے لیے رانا بھگوان داس کے بعد جسٹس تصدق جیلانی کا بھی انکار
10، کوٹری ، پی ایس 73  ضمنی انتخابات میں مراد علی شاہ بلامقابلہ منتخب
11،خیرپورمیں ٹھیڑی بائی پاس پر کوچ کو خوفناک حادثہ ،،،سوات سے کراچی آنے والے 59 مسافر جاں بحق ،،،
11،کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکا ،،،ایک  بچہ جاں بحق،چار پولیس اہلکاروں سمیت پچیس زخمی
12، تحریک انصاف کا ننکانہ میں جلسہ ۔۔۔۔
12،وزیراعظم نواز شریف  کا برطانیہ کا دورہ  توانائی کانفرنس کا افتتاح کیا
12، تھر پارکر میں کابینہ کا اجلاس ۔۔۔۔
12،مریم نواز شریف  وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن کے عہدے سے مستعفی
12، پارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملہ، عمران خان اورطاہرالقادری کےوارنٹ گرفتاری جاری
13، ابوظہبی ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں ہرادیا۔۔۔
13، روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے میں میچ میں 264 رنز بنا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا
13، سوئی ناردرن گیس حکام نےسی این جی سیکٹر کو چار ماہ کے لئےگیس کی سپلائی بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔
14، افغانستان، افغان صدر اشرف غنی کا پاکستان کا دورہ ۔۔۔
14، ایم کیوایم کا ملک بھر میں رکنیت سازی کا آغاز۔۔۔۔۔۔۔۔
14،وفاقی وزیر مرتضیٰ جتوئی  اور وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ نے  وزارت سے استعفی دیدیا،
14۔ کراچی ، لانڈھی شیر پاو کالونی میں پولیس آپریشن 7 ملزمان مارے گئے ۔
15، تحریک انصاف کا ساہیوال میں جلسہ ۔۔۔
16، تحرک انصاف کا جہلم میں جلسہ ۔۔۔
17، دبئی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ
17، تھر میں آج 10 بچے دم توڑ گئے  48 دنوں جاں بحق بچوں کی تعداد96 ہوگئ
18، تھرپارکر: ڈیڑھ ماہ کے دوران اموات کی تعداد 110 ہوگئی
19،فرزانہ قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، مقتول کے والد ،سابق شوہر، دو کزنز  کو تین تین بار سزائے موت کاحکم،،
19،سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں زیرعلاج 8بچے دم توڑ گئے بعد میں تعداد 25 تک پہنچ گئی
20، طاہر القادری غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
20، کوئٹہ ، دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکا  نواب اکبر بگٹی ایکسپریس کی 8 بوگیاں اتر گئیں ، 25 افراد زخمی
21، جماعت اسلامی کا مینار پاکستان پر تین روزہ اجتماع
21، تحریک انصاف کا لاڑکانہ میں جلسہ ۔۔۔
21،خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں دیگرشریک ملزموں کو شامل کرنے سے متعلق محفوظ  فیصلہ سنادیاہے،عدالت نے وفاقی حکومت کو حکم دیاہے کہ سابق وزیراعظم شوکت عزیز ، سابق وزیرقانون زاہد حامد اور جسٹس عبدالحمید ڈوگر کے نام شامل کرکے پندرہ روز میں نئی درخواست دائر کی جائے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد وزارت سے مستعفی،
21، دبئی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ڈرا
21، کراچی، اورنگی ٹاون میں ایم کیوایم کے دفتر پر دستی بم  حملہ ایک کارکن جاں بحق،  دو ارکان اسمبلی محمد حسین ،شیخ عبداللہ سمیت 19 افراد زخمی
22، مسلم لیگ ق کا بہالپور میں جلسہ ۔۔۔
22،تھرپارکر- 52 روز میں اموات کی تعداد 125 ہوگئی
22، جہاد اور قتال فی سبیل اللہ کے کلچرکو عام کیا جائے،منور حسن
23، عوامی تحریک کا بھکر میں جلسہ
23، تحریک انصاف کا گوجرانوالہ میں جلسہ
23، کراچی میں ایم کیوایم کا کارکن عبدالوحید اور اے این پی رہنما ڈاکٹر ضیاالدین فائرنگ سے قتل
24،ڈاکٹرطاہرالقادری علیل ،،، دِل کی تکلیف اور بلڈ پریشر کے باعث چلنا بھی مشکل ہوگیا،،،
25، عوامی تحریک کا بھکر میں دھرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
25، وزیراعظم سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے کھٹمنڈو روانہ
25، چینوٹ میں ایبولا سے متاثر شخص زوالفقار فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں جاں بحق
25، کراچی میں بلاول ہاؤس پر تعینات ریپیڈ رسپانس فورس کے ٹرک کو دہشتگردی کا نشانہ بنانےکی کوشش کی گئی۔دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت چارزخمی ہوگئے
25، گلگت کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جنگ گروپ کے میر شکیل الرحمان ، شائسہ لودھی ، وینا ملک ، اسد خٹک کو 2626 سال قید با مشقت، 1313 لاکھ روپے جرمانے کی سزا پاسپورٹ ظبط کرنے کی سزا
26،تھر میں بھوک اور بیماری نے چھپن روز میں ایک سو چونسٹھ افراد کی جان لے لی،،،،،
26، شارجہ ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تسیرا ٹیسٹ
26،کراچی لیاقت آباد میں مدرسے سے 32 بچیاں بازیاب کرلی گئی ، تھانے منتقل ۔۔۔
26،کوئٹہ کی مشرقی بائی پاس کے قریب پولیو ٹیم پر حملہ،،  فائرنگ سے تین خواتین سمیت چار رضا کار جاں بحق، دو زخمی ۔۔۔
27، پولیو، عالمی ادارے صحت نے بلوچستان میں دفاتر بند ، مہم معطل کردی
27،اسلام آباد:مجلس وحدت المسلمین کے مرکز ی رہنما آغا نوازعرفانی فائرنگ سے جاں بحق
27، باؤنسرلگنے سے زخمی آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز تین دن کوما میں رہنے کے بعد چل بسے،،،
27، نیپال سارک کانفرنس۔ ۔وزیراعظم نوازشریف نے نریندر مودی سے مصافحہ کیا
27، بحریہ ٹاون ، ملک ریاض کا نائن زیرو کا دورہ ، الطاف حسین کے نام یونیورسٹی بنانے کا اعلان
28، وہی الزامات، وہی للکار، دھاندلی کےثبوت اعلان کے باوجود غائب،، عمران خان صرف پچپن لاکھ اضافی بیلٹ پیپرز کی رسیدیں میڈیا کو دکھا سکے،،
29، بھکر : حلقہ پی پی 48 میں ضمنی انتخابات، انعام اللہ خان نیازی، آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے
29، جے یو آئی فے کےمرکزی رہنما ڈاکٹرخالد سومرو سکھر میں فائرنگ سے جاں بحق
30، شارجہ ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں ہرا دیا سیریز برابر رہی
30، تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ۔۔۔4 کو لاہور ، 8 کو فیصل آباد، 12 کو کراچی اور 16 کو پورا پاکستان بند کردیں گے
30، پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لٹر کمی کی گئی نئی قیمت  84 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہو 


November 2014 نومبر دو ہزار چودہ کی اہم خبریں November 2014 نومبر دو ہزار چودہ کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on February 13, 2017 Rating: 5

No comments