May 2016 مئی دو ہزار سولہ کی اہم خبریں



2016مئی 
01، پی ٹی آئی کا چیئرنگ کراس پر جلسہ عمران خان کا خطاب
02، وزیراعظم کا کوئٹہ کا دورہ منصوبوں کا افتتاح کیا ۔۔۔
02، پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس
03، وزیراعظم نوازشریف کا بنوں کا دورہ ،  سڑکوں و ڈیم کی تعمیر۔۔۔یونیورسٹی کے قیام سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیا۔۔۔
03، رینجرز کی زیرِ حراست فاروق ستار کےکوآرڈینیٹر آفتاب حسین دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کرگئے
03، پاناما لیکس پر اپوزیشن اجلاس کا دوسرا روز، اپوزیشن نےتحقیقاتی کمیشن کاضابطہ کاربنالیا،،وزیراعظم کےاستعفے پراتفاق نہ ہوسکا
04، اپوزیشن کے ضابطہ کار کے جواب میں حکومت نے بھی حکمت عملی بنالی،، وزیراعظم نےوزیرداخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنادی،،
04، ٓآفتاب احمد کی موت کی تحقیقات کی جائیں،، آرمی چیف کاحکم،،ڈی جی رینجرز نےکمیٹی قائم کر دی۔۔ ملوث اہلکارمعطل ،،
04، متحدہ کی ایک اوروکٹ گرگئی،،،رکن سندھ اسمبلی دلاور خان پاک سرزمین پارٹی میں شامل
04، ۔۔۔اسلام آبادکچہری میں داخلےکےوقت تلاشی لینے پرنیر حسین برہم،،،گستاخ پولیس اہلکار کوتھپڑ جڑدیا،،،
04، قومی ٹیم کے نئے ہیڈکوچ کے لئے اسٹیورٹ لاء کا نام فائنل۔۔۔
04 شب معراج
05،  ایبٹ آباد، سہیلی کی پسند کی شادی کرانے پر جرگے نے موت کا پروانہ جاری کیا۔۔۔سنگ دل ماں ایک لفظ نہ بولی۔۔۔پنچایت کے سرپنچ اور لڑکی کی ماں سمیت پندرہ ملزمان کی گرفتاری
06، مکی آرتھر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر۔۔۔
06، وزیراعظم کا سکھر کا دورہ ، سکھر۔ملتان موٹروے کے افتتاح کیا
06، لندن کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد مسلمان صادق خان میئر منتخب
06، واہ کینٹ: ایشین کبڈی سرکل اسٹائل ٹورنامنٹ پاکستان نے جیت لیا
07، سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر پر چھاپہ ، 67 کروڑ روپے برامد
07، ڈاکٹر عاصم سمیت 6 ملزمان پر فرد جرم عائد ، قومی خزانے کو 462 ارب روپے کا نقصان پہنچایا
07، زمینوں پرقبضوں میں رکاوٹ بننےپرسماجی رہنماپروین رحمان کوقتل کروایا ،،،مرکزی ملزم رحیم سواتی گرفتار
08، کراچی جمشید روڈ سے را کا ایجنٹ ارشد  حسین گرفتار
08، نارتھ کراچی میں دہشتگردوں نے سماجی رہنما خرم ذکی کو قتل کردیا۔۔۔
09، عمران خان کا پشاور میں جلسہ
09، پاناما لیکس کی دوسری تہلکہ خیز قسط منظر عام پر آگئی۔۔۔اکیس ممالک کی دو لاکھ چودہ ہزار آف شور کمپنیوں میں سے چار سو پاکستانیوں کی نکلیں۔۔۔اسلام آباد سے گجرات تک چار سو پاکستانیوں نے باہر پیسہ لگایا۔۔۔کراچی کے ڈیڑھ سو کاروباریوں نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔۔۔سیف اللہ خاندان سترہ کمپنیوں کے ساتھ سرفہرست
10، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کابیٹا علی حیدرگیلانی تین سال بعدافغانستان سے بازیاب
10، بلاول بھٹو زرداری  کا باغ میں جلسہ ۔۔۔
10، انیس سو اکہتر میں پاکستان توڑنے کی سازش کے خلاف ڈٹ جانے والے جماعت اسلامی بنگلادیش کے امیر مطیع الرحمان کو پھانسی دے دی گئی۔۔۔
11، عمران خان کا بنوں میں جلسہ
11، ۔۔۔شہر بھر کی چھیالیس یونین کمیٹیوں،انیس یونین کونسلوں میں منتخب بلدیاتی نمائندے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہوئے مخصوص نشستوں پر عوامی نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔۔۔تینتیس فیصد خواتین، پانچ فیصد لیبر،پانچ فیصد یوتھ اور پانچ فیصد اقلیت کی نشستوں پر انتخاب ہوگا۔۔۔اس وقت یونین کونسل نمبرچھ جمشید ٹاؤن محمودآباد میں موجود ہیں
11، وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
12، پشاور کے حلقہ  پی کے 8میں ضمنی انتخابات
12، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین پارٹی قیادت سے دست بردارہوگئے ، پارٹی معاملات فاروق ستار کے سپرد۔۔
13، سپریم کورٹ نے حکومتی ٹی آر اوز مسترد کردیے ۔۔۔
15، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹینک کی صفائی کے دوران پانچ مزدور جاں بحق
16، وزیراعظم نواز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
17، وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ کو نیب نے گرفتار کرلیا
18، عمران خان کا مظفر آباد میں جلسہ
18، حکومت اور اپوزیشن کے مابین ٹی او آرز پر 12رکنی کمیٹی بنانے پر اتفاق
19، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج آزادکشمیر بھمبر میں جلسہ
19، قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات کیلئے بائیسویں آئینی ترمیم بل منظور کرلیا گیا
19، کراچی میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان 25 جولائی تک اسکول بند رہیں گے
20، وزیراعظم سوات میں کڈنی اسپتال کا افتتاح ، جلسے سے خطاب
20، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فیصل آباد میں جلسہ
20، پیمرا نے یکم رمضان سے جرائم کی ڈرامائی تشکیل کے پروگرامز نشر کرنے پر پابندی لگادی۔۔۔۔
21، کراچی عائشہ منزل کے قریب فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق
21، شب برات،،،
22، افغان طالبان کے امیر ملااختر منصور پاک افغان سرحد پر امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
22، عمران خان کا گراسی گراونڈ سوات میں جلسہ
23، عمران خان کا باغ میں جلسہ
24، لاہورمیں پنجاب بھر کےکسان سراپااحتجاج ہیں۔چیئرنگ کراس پردھرناجاری
25، پاناما لیکس، کمیٹی کا پہلا اجلاس ۔۔
25،  قومی شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ ، وزیرداخلہ چوہدری نثار کا اعلان
25، طالبان شوری نے مولوی ہیبت اللہ کو نیا امیر منتخب کرلیا
25، جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام پشاور تا کراچی کرپشن فری پاکستان تین روزہ ٹرین مارچ
  25، بلوچستان کےسابق مشیرخزانہ خالدلانگوکو نیب نے احاطہ عدالت سےگرفتارکرلیا ہے
26، بلوچستان سے 6 افغان ایجنٹ گرفتار، سرفراز بگٹی کا افغان مہاجرین کو ملک سے نکل جانے کا اعلان
27، ٹی آر او پر اپوزیشن اور حکومت میں ڈیڈلاک
27، وزیراعظم کی لندن میں منگل کو اوپن ہارٹ سرجری ہوگی ، ڈاکٹرز کا اعلان
27، کراچی:جماعت اسلامی کاکرپشن فری ٹرین مارچ کراچی پہنچ گیا
29، نوشکی میں امریکی  ڈرون حملے کا مقدمہ درج
30، میرپور آزاد کشمیر میر پور میں بلاول بھٹو کا جلسہ
30، وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اقتصادی کونسل اور کابینہ کے اجلاس کی صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
31، وزیراعظم نوازشریف کا لندن کے اسپتال میں دل کا آپریشن ۔۔۔
31، پیٹرول کی قیمت میں 85 پیسے کا اضافہ 


May 2016 مئی دو ہزار سولہ کی اہم خبریں May 2016 مئی دو ہزار سولہ کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on February 14, 2017 Rating: 5

No comments