June 2016 جون دو ہزار سولہ کی اہم خبریں
01، اقتصادی راہداری پر تحفظات درست نہیں،،،اپوزیشن غیر قانونی
طریقے سے مرضی مسلط نہ کرے ،،،صدر ممنون کاچوتھے پارلیمانی سال پرمشترکہ اجلاس سے
خطاب
01،این اے ایک سودس سیالکوٹ کے ووٹوں کی فارنزک رپورٹ سپریم کورٹ
میں پیش،،،ایک لاکھ ووٹوں پر انگوٹھوں کےنشانات غیرواضح نکلے
02، بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملے میں
پاکستان کو کلین چٹ دے دی۔۔ ڈی جی این آئی اے شرد کمار نے اعتراف کیا ہےکہ پٹھان
کوٹ حملے میں پاکستانی حکومت ملوث ہے نہ ہی پاکستانی ایجنسی۔
02، کراچی پی ایس 117 ، 106 میں ضمنی انتخابات
02، پی ایس 22 نوشہرو
فیروز میں ضمنی انتخابات
03،
حج کرپشن کیس میں سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی اور ایڈیشنل سیکریٹری
آفتاب احمد کو بارہ سال قید اور چودہ کروڑ جرمانےکی سزا۔۔۔ سابق ڈی جی راؤ شکیل کو
تیس سال کی سزا
03،
تینتالیس کھرب چورانوے ارب کا وفاقی بجٹ پیش،،،دفاع کیلئےآٹھ سو ساٹھ ارب روپے
مختص،،،آئی ڈی پیز کی واپسی اورسکیورٹی کیلئے سو ارب دیےجائیں گے،،شرح نمو پانچ
اعشاریہ سات فیصد،،، ٹیکس وصولیوں کا ہدف چھتیس سو اکیس ارب روپےمقرر،،،مالی خسارہ
،،،تین اعشاریہ آٹھ ارب ،،زرعی شعبے کی ترقی کاہدف تین اعشاریہ پانچ
فیصدمقرر،،،،صنعتوں کی ترقی کا ہدف سات اعشاریہ سات فیصد مقرر
04، لیجنڈ باکسر محمد علی چوہتر
سال کی عمر میں آج انتقال کر گئے
05،
ایم کیوایم کا پانی کی عدم فراہمی پر وزیراعلی ہاوس کے باہر احتجاج ۔۔
06، پی ٹی آئی ، عمران خان
کا پلندری آزاد کشمیر میں جلسہ ۔۔
07،
یکم رمضان المبارک ۔۔۔
07،
اپوزیشن نے حکومت کے تین ٹی او آرز مان لیے،،،ایک میں ترمیم پر اتفاق نہ
ہوسکا،،،حکومت نے مہلت مانگ لی
08،
فاروق ستار کے گھر پر محاصرے کے خلاف ایم کیوایم کا احتجاج ۔۔ایم کیوایم کی ہڑتال
کی کال ناکام
08،
لاہورمیں پسند کی شادی کرنےپرسترہ سالہ لڑکی کوماں اور بھائیوں نےگھربلاکرزندہ
جلادیا۔ پولیس نے لڑکی کی ماں اوردو بھائیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔۔
09،
سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے ممبر الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ
ریاض کیانی سے معافی مانگ لی۔ ممبر کمیشن نے لاہور کی ضلعی عدالت سے ہرجانے کا
مقدمہ واپس لے لیا۔۔۔
09،
لوئی ول ، باکسر محمد علی کی نماز جنازہ فریڈم ہال میں ادا کی گئی
09،
ایدھی سینٹر چار سالہ عبداللہ چھوڑ کر جانے والے
رضوان کا عبداللہ کی ماں حلیمہ کے قتل کا اعتراف
10، امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کا
اسلام آباد کا دورہ ۔ آرمی چیف نے ڈرون حملے پر تشویش اور سے نیوکلیئر سپلائرز
گروپ میں پاکستان کی رکنیت کیلئے حمایت پر بات کی
10، نارتھ ناظم آباد کراچی
کے علاقے لنڈی کوتل میں مسجد کی چھت گرنے سےپانچ افراد شہید جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے
10،
لوئی ول ، باکسر محمد علی کی تدفین کردی گئی
11، آئندہ مالی کےلئے سندھ
کا آٹھ کھرب انہتر ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیاگیا
12، امریکی ریاست فلوریڈا
کے شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں افغان نژاد امریکی شہری عمر متین نے اندھا دھند فائرنگ کرکے پچاس افراد کو قتل کردیا
13پنجاب
کے نئے مالی سال کیلئے سترہ کھرب انسٹھ ارب روپے حجم کا بجٹ پیش
13، افغان فورسز کی مسلسل
چوتھی بار طورخم سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ ،،،میجرجواد چنگیزی شہید،،لیفٹیننٹ
عامر اور سپاہی شاہد زخمی،،،زخمیوں کی تعداد سولہ ہو گئی
14،
خیبر پختو نخوا کا مالی سال 2016-17 کے لئے پانچ سو پانچ ارب روپے
کی بجٹ پیش کردیا گیا
15، ڈاکٹر طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے
15، ایان علی کا نام جزوی طور پر ای سی ایل سے خارج ، کراچی
ائرپورٹ سے آف لوڈ کردیا گیا ۔۔۔
16، لندن اور دبئی کے
تذکروں پر سندھ اسمبلی میدان جنگ بن گئی،،،پیپلزپارٹی کی شمیم ممتاز کی تقریر پر
متحدہ ارکان بے قابو،،،عظیم فاروقی اور مکیش چاؤلہ ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے
16،
پاکستان کا افغان سرحد پر ایک نہیں چارگیٹ لگانے کا اعلان،،،
16،
ڈاکٹر عاصم سے زبردستی بیانات لیے جارہے ہیں،،،لگ رہاہے کہ ویڈیو رینجرزکی حراست
میں بنائی گئی،،،ڈاکٹرعاصم کے وکیل انورمنصور نے وڈیوبیان ججز پر دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دے دیا،،،
17، سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری برسی منائی گئی۔۔عوامی تحریک کی جانب سے24 گھنٹے کا
دھرنا۔۔۔
17،
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پاکستانی حکام سے ایم کیوایم کے بھتہ خوری میں ملوث ہونے کے
شواہد مانگ لئے۔۔۔ متحدہ کے برطانیہ میں ستر سے زائد اکاؤنٹس کا انکشاف۔۔ پارٹی
سربراہ کے نام ستائیس اکاؤنٹس نکلے
18، کشیدگی کے بعد پاکستان
اور افغان حکام درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد
طورخم بارڈر کو آمدورفت کے لیئے کھول
دیا گیا
18، مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا سنادی
19، نیو کلیئر سپلائی گروپ
میں شمولیت کیلئے بھارت کا چین سے رابطہ ،،، سیکریٹری
خارجہ ایس جےشنکر کا چین کا خفیہ دورہ ،،، سشماسوراج کہتی ہیں چین کو بھارت کی این
ایس جی میں شمولیت پر اعتراض نہیں ،،صرف طریقہ کار پرتحفظات ہیں
19،
بلوچستان کا دو سونواسی ارب کا بجٹ پیش،،،
20، پاکستان اور افغانستان
کا سرحدی تنازعات اتفاق رائے سے حل کرنے کا فیصلہ
20،
کراچی ، جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس علی شاہ کا
اغوا
21، بلاول
بھٹو کا آزاد کشمیر بھبر میں جلسہ
22، کراچی ، قوال امجد صابری فائرنگ میں جاں بحق
16 رمضان
امجد صابری کو 22 جون 2016 بمطابق 16رمضان کو موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے اس وقت ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا جب وہ اپنی رہائش گاہ لیاقت آباد سے نکل کر ایک نجی ٹی وی چینل میں رمضان نشریات میں حصہ لینے کے لیے جا رہے تھے۔امجد صابری سفید رنگ کی سوک میں سوار تھے اور خود گاڑی چلا رہے تھے اور وہ جیسے ہی اپنے والد کے نام سے منسوب لیاقت آباد انڈر پاس سے ملحقہ الاعظم اسکوائر کے سامنے سے گزر رہے تھے تو موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے انہیں سر راہ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا دیا۔
23
پیپلزپارٹی کا ٹی او آر کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان،،،
امجد صابری کو 22 جون 2016 بمطابق 16رمضان کو موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے اس وقت ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا جب وہ اپنی رہائش گاہ لیاقت آباد سے نکل کر ایک نجی ٹی وی چینل میں رمضان نشریات میں حصہ لینے کے لیے جا رہے تھے۔امجد صابری سفید رنگ کی سوک میں سوار تھے اور خود گاڑی چلا رہے تھے اور وہ جیسے ہی اپنے والد کے نام سے منسوب لیاقت آباد انڈر پاس سے ملحقہ الاعظم اسکوائر کے سامنے سے گزر رہے تھے تو موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے انہیں سر راہ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا دیا۔
23
پیپلزپارٹی کا ٹی او آر کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان،،،
24، برطانوی ریفرنڈم، برطانوی عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی کا
فیصلہ سنا دیا، ڈیوڈ کیمرون مستعفی ۔۔۔
25، پاکستان شنگھائی تعاون
تنظیم کارکن منتخب
26، ملکی تاریخ میں پہلی
بار کسی آف شور کمپنی کےمالک کےخلاف مقدمہ درج،،، ملزم ذیشان
اقبال کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
27،
انسداد دہشت گردی ترمیمی ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ میں دو سال کی توسیع کافیصلہ
27،
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پرشہرشہر مجالس اور جلوس
28، کراچی میں بارش
28، کوئٹہ ،حملہ آوروں کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق
28، ترکی ائرپورٹ پر تین خودکش حملوں میں 10 افراد جاں بحق
29، کوئٹہ ، حملہ آوروں کی فائرنگ سے چار ایف سی اہلکار جاں بحق
30، خیبر پختون خواافغانوں
کا ہے، جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں ،،، محمود خان اچکزئی کاانٹرویو،،
30،
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ، گزشتہ ماہ بھی قیمتیں برقرار
رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا
June 2016 جون دو ہزار سولہ کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
February 14, 2017
Rating:
Reviewed by News Archive to Date
on
February 14, 2017
Rating:


No comments