March 2016 مارچ دو ہزار سولہ کی اہم خبریں
01، قطر سے آنےوالا ایل این
جی کا یہ سب سے بڑا جہاز پاکستان پہنچ گیا
01، بلوچستان کے مختلف
علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
01، کراچی
ائرپورٹ پر مظاہرین نے پرویز رشید کو جوتا مار دیا
02، ایشیا کپ، ٹی ٹوئنٹی ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو
ہرادیا۔۔۔پاکستان فائنل میں جگہ نہیں بنا سکا
02، آرمی چیف کا تاجکستان
سے واپسی پر کابل میں مختصرقیام،،،
02،بھارت
کی بالادستی کو یقینی بنا نے کی امریکی کوشش،،،اسٹریٹیجک مذاکرات میں پاکستان سے
ایٹمی ہتھیار کم کرنے کا مطالبہ کردیا،،،،
02،اسلامی
نظریاتی کونسل نے تحفظ خواتین بل کوخلاف آئین قراردیدیا،،،
02،
عزیر بلوچ کے بیان کی روشنی میں سانحہ کارساز کی از سر نو تفتیش کا فیصلہ،،،
03،
مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی کراچی میں پریس کانفرنس نئی پارٹی بنانے کا
اعلان
04،
ایشیا کپ ، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا ۔۔۔۔۔
06،
ایشیا کپ فائنل ، ٹی ٹوئنٹی ، بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ایشیا کپ جیت لیا
07، چارسدہ کی تحصیل شبقدر
کی عدالت کے باہرخود کش حملہ ،،،دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق ،،، دس
سے زائد زخمی
07،
ڈاکٹر صغیر احمد کی مصطفی کمال گروپ میں شمولیت۔۔۔۔
08،
شہباز تاثیر کے بیٹے سلمان تاثیر سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کچلاک سے
بازیاب
09، وزیراعظم محمد نوازشریف اور آرمی
چیف تین روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران
بین الملکی فوجی مشقوں نارتھ تھنڈر کی اختتامی تقریب میں بھی شریک ہوں گے
10، مصطفی کمال کے گروپ
میں وسیم آفتاب اور افتخار عالم کی شمولیت ۔۔۔
10، ایم کیوایم کا
کراچی میں دس روزہ صفائی مہم کا آغاز
11، پشاور، حیات آباد کے رنگ روڈ
کے قریب فائرنگ۔۔۔ پاک فوج کے کرنل غفور شہید۔۔۔
12، پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت
روانہ ۔۔
12، کرپشن الزامات پر عہدے
سے ہٹائے جانے والے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے بیرون ملک جانے پر پباندی عائد
کر دی گئی ہے تاہم باضابطہ طور پر ان کا نام ابھی اتک ای سی ایل میں شامل نہیں
کرایا گیا.
13،
کراچی میں رینجرزکی دو چوکیوں پردیسی ساختہ بموں کے حملے
13،ایم
کیوایم پررا سےتعلقات کےالزامات پر ایف آئی اے متحرک ،، ڈائریکٹر شاہد حیات کی
مصطفیٰ کمال ،ڈاکٹر صغیر اور انیس قائم خانی سےملاقات
14،
مصطفی کمال کے گروپ میں رضا ہارون کی شمولیت ۔۔
14،
ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے سری لنکا کو وارم اپ میچ میں ہرا دیا
14، ترکی کے دارالحکومت
انقرہ میں خودکش کار بم دھماکا 37 افراد جاں بحق
15،
بھارت، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز، نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے دی
15،
بدین ، پی ایس 59 کے 37 پولنگ اسٹیشن میں ضمنی انتخابات، ذوالفقار مرزا کے حمایت
یافتہ ن لیگ کے محمد اسماعیل راہو 35 ہزار882 ووٹ لے کرکامیاب
16، پشاور میں سنہری مسجد
روڈ پرسرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا ،،، پندرہ افراد جاں بحق ،،، ایئرفورس کے
چار جوانوں سمیت انتالیس زخمی
16، کولکتا
، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان
نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا
16، ترکمانستان کے صدر گربنگولے بردی محمدوف دو روزہ دورے پر
پاکستان پہنچے گئے پی
ٹی وی سے لائیو کٹ کیا جائے
16، سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا
17، ملتان ، جلال پور پیروالا
این اے 53 میں ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ن کے رانا قاسم 109499 ووٹ لے کر پہلے نمبر
پر جبکہ پی ٹی آئی کے غلام عباس خاکی 34451
ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
17، گوجرانوالہ میں عمران خان کا جلسہ ۔۔۔ این اے 101 کے سلسلے میں جلسہ
17، حکومت نے پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت
دے دی ای سی ایل سے نام نکال دیا گیا ہے ۔
18، صدر پرویز مشرف علاج کے لیے دبئی روانہ ہوگئے ۔۔
19، خراب موسم کے باعث دبئی
سےروس جانے والا مسافربردارطیارہ ایئرپورٹ پرگرکرتباہ، حادثےمیں 62 افراد ہلاک ،
19، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا ۔۔
20، بالائی اورمیدانی
علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،،،پانچ افراد جاں بحق
21،کراچی:گلستان جوہرمیں ایم کیوایم کےڈپٹی کنویزشاہد پاشا
کےگھرپرکاچھاپہ،شاہد پاشا کوحراست میں لےلیا گیا،
21، کراچی ، مصطفی کمال گروپ میں انیس ایڈوکیٹ کی شمولیت
21، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ۔۔۔ پی آئی اے نجکاری کے
حوالے سے طلب کیا گیا
21،
امریکی صدر براک اوباما کیوبا پہنچ گئے ، 88
سال بعد کسی امریکی صدر کا پہلا دورہ ۔۔
22۔
برسلز میں ایئرپورٹ ،،،میٹرو اسٹیشن اورصدارتی محل کے قریب سات دھماکے،،، چونتیس
افراد ہلاک،،،داعش نے حملوں کی ذمے داری قبول کرلی
22،
ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب نے پینے سے تین خواتین سمیت 38
افراد ہلاک
22، سعید بھرم کودبئی سےکراچی منتقل کردیا گیا،سعید بھرم کوسادہ لباس میں
ملبوس اہلکارایئرپورٹ سے اپنے ساتھ لےگئے
22، گوجرانوالہ
۔۔این اے 101 ، نوشہرو فیروز، پی ایس 23 میں
ضمنی انتخابات
22، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا ۔۔
23،یوم قرارداد پاکستان پر ارضِ پاک کےشیردل نگہبانوں کا عسکری قوت کا
مظاہرہ،،،چاق وچوبنددستوں کی سلامی،،
23،
۔۔کاروباری حالات کاجائزہ لینےروس جانےوالے ڈیڑھ سو پاکستانی تاجر ماسکو ایئرپورٹ
پر پھنس گئےہیں۔۔
23،
مصطفی کمال کا اپنی پارٹی کا نام پاک سر زمین رکھ دیا ۔۔۔24 اپریل کو جلسے کا
اعلان
24،
سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے حیدر آباد میں پارٹی کے زونل آفس کاافتتاح کردیا
24، بلوچستان سے را کا ایجنٹ کل بھوشن یادو گرفتار۔۔۔
25، ایران کے صدر حسن
روحانی پاکستان کا دو روزہ دورہ
25،
موہالی ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا دیا۔ پاکستان
ورلڈ کپ سے باہر
27، لاہورگلشن سانحہ اقبال پارک میں خودکش حملہ 72 افراد جاں بحق ، ۔ایسٹر کی وجہ سے مسیحی برادی
کے لوگ بھی نشانہ بنے ۔۔۔
27،
ممتازقادری کی پھانسی کیخلاف احتجاج کرنے والے کااسلام آباد کے ڈی چوک پردھرنا،
مظاہرین کی جانب سے نفاذشریعت اور ممتاز قادری کو شہید تسلیم کرنے کا
مطالبہ
27، پٹھان
کوٹ حملہ تحقیقات کیلئے پاکستانی کمیٹی بھارت روانہ
28، ممتازقادری کی پھانسی
کیخلاف احتجاج کرنے والے کااسلام آباد کے ڈی چوک پردھرنا دوسرے روز بھی جاری ۔۔
28،
وزیراعظم نوازشریف نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، وزیراعظم نے اکتیس مارچ کو نیوکلیئر سمٹ میں شرکت کے لئے امریکا جانا تھا
28،
وزیراعظم کا قوم سے خطاب ، دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آپریشن
جاری رہے گا، مزہب کے نام پرجلاو گھیراو بدامنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے
گی ، وزیراعظم
28،
آرمی چیف کے حکم پر پنجاب میں آپریشن شروع، وزیراعظم نے بھی سرحدی علاقوں میں
کارروائی کی ہدایت کردی ۔۔
29، اسلام آباد:پارلیمنٹ
کےسامنےدھرنا دینے والےمظاہرین کےخلاف تھانہ آئی نائن اورکوہسارمیں مقدمات
درج،مقدمات میں ثروت اعجاز قادری،خادم حسین افضل قادری سمیت دیگر
رہنما نامزد،ایف
آئی آرمیں کارسرکارمیں مداخلت،جلاؤگھیراؤکی دفعات شامل ہیں
29، اسلام آباد کے ریڈ زون
میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کا تیسرا روز ،،، ریڈ زون کے بعد راولپنڈی میں بھی
موبائل فون اور میٹرو بس سروس بند ،،، کراچی میں نمائش چورنگی پر آج بھی دھرنا ،،،
29،
پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پٹھان کوٹ ،،، بھارتی حکام نے صرف ،، حملے کی جگہ
کا جائزہ لینے کی اجازت دی
29،
،،، اسکندریہ سےقاہرہ جانےوالےطیارے کو ہائی جیک کرلیا گیا ، ہائی جیکر ہائی جیکر سیف ال دین مصطفی کا قبرص میں سیاسی پناہ اورسابقہ بیوی
سے ملاقات کا مطالبہ
29،
لاہور:صوبائی وزیرتعلیم رانامشہودنے4 اضافی وزارتوں سےاستعفا دیدیا
30، اسلام آباد: ڈی چوک پر مذہبی جماعت کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہنے کے ختم
31، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے
دی
31، پاک سرزمین پارٹی کا میرپورخاص میں دفتر کے موقع پر مصطفی کمال
کے خلاف مظاہرہ
امریکا، نیوکلیئر سمٹ وزیراعظم
کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی شرکت وزیراعظم لاہور سانحے کی وجہ سے شرکت نہیں
کرسکے
31، پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ ۔ 64 روپے 27 پیسے
ہوگئی
March 2016 مارچ دو ہزار سولہ کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
February 14, 2017
Rating:
Reviewed by News Archive to Date
on
February 14, 2017
Rating:


No comments