July 2015 جولائی دو ہزار پندرہ کی اہم خبریں
01، وزیراعظم
نواز شریف کی کراچی آمد، کراچی میں گرمی سےاموات بڑاسانحہ
ہے،،، تمام متعلقہ ادارے جواب دہ ہیں ،،، وزیراعظم نواز شریف کا وزیر اعلیٰ ہاؤس
میں اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب ،،، فراہمی آب کا منصوبہ تین کے بجائے دو سال میں
مکمل کرنے کا حکم ،،، کے فور کیلئے ،،،دس ارب روپے کی معاونت کااعلان
01،پاکستان
کوشنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دینے کا فیصلہ
01
صمصمام بخاری اوراشرف سوہناسمیت پیپلزپارٹی پنجاب کے کئی اہم رہنما تحریک انصاف
میں شامل ہوگئے
02،گوجرانوالہ میں پاک فوج کی اسپیشل
ٹرین کوحادثہ ،،، پل ٹوٹنے سے چاربوگیاں نہر میں جاگریں ،،،19 افراد جاں بحق،،، یونٹ
کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل عامربھی شہید،،، پانچ افراد زخمی 80 کو بچا لیا
گیا ،،،
03، پاکستان
اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ
03،ورلڈ ہاکی لیگ،آئرلینڈ کی پاکستان
کوشکست، پاکستان اولمپکس مقابلوں کی دوڑ سے باہر
04، شہرہ آفاق ناول اداس نسلیں کے خالق عبداللہ حسین انتقال کرگئے
۔۔۔
05، شمالی وزیرستان میں آپریشن 12
دہشت گرد ہلاک ، 4 جوان شہید
06، کابل حکومت، افغان طالبان کے
اسلام آباد میں مزاکرات
06، کراچی میں بجلی کا بریک ڈاون 70
فیصد شہر تاریکی میں ڈوب گیا
07، بڑی جماعتوں کے رہنماوں کے نام
میگا کرپشن فہرست میں شامل ، نیب نے کیسز کی لسٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
08، سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات
میں توسیع کردی ۔۔اختیارات صرف کراچی تک محدود
08، سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں
بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مسترد کردیا
08، عمران فاروق قتل کیس ، برطانیہ کو
ایک اور ملزم تک رسائی دینے کا فیصلہ ۔۔۔
09، کے پی کے کے صوبائی وزیر ضیا اللہ
اور پی پی کے سابق وزیر نوابزادہ محمود زیب سمیت 11 افراد گرفتار
09، طالبان کا سابق ترجمان شاہد اللہ
شاہد 25 ساتھیوں سمیت ڈرون حملے میں جاں بحق
10، وزیراعظم کی شنگھائی تعاون
تنظیم کے اجلاس میں شرکت نریندر مودی سے ملاقات باہمی مزاکرات پھر شروع
کرنے پر اتفاق
11، جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز
پر حملہ ، 11 دہشت گرد ہلاک ، 4 اہلکار شہید
11، امریکی ڈورن میں حملے میں پاکستان
افغانستان کے لیے داعش کا امیرسعید خان 29 ساتھیوں سمیت ہلاک
11، وزیراعظم نے ود ہولوڈنگ ٹیکس میں
کمی کی منظوری دے دی
11، بھارت نے دریا راوی اور چناب میں
پانی چھوڑ دیا نچلے درجے کا سیلاب
11، دمبولا۔ پاکستان نے پہلے ون ڈے
میں سری لنکا کو ہرا دیا
12،چناب اور دریا ئے کابل میں سیلاب
نالہ ڈیک میں طغیانی سیکڑوں دیہات زیر آب
13، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین
ایک بار اشتعال انگیر تقریر
14، آسٹریا کے دارالحکومت ویانا
میں ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام کے تنازع پر
تاریخی معاہدہ طے پاگیا، ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا،
تجارت کے راستے کھل جائیں گے ،
15،پاکستان نے کنٹرول لائن پر بھارت
کا جاسوس طیارہ مار گرایا
15، پالکے ، سری لنکا نے پاکستان کو
دوسرے ون ڈے میں ہرادیا۔ سیریز ایک ایک سے برابر
16، ورکنگ باونڈری کنٹرول لائن پر
بھارت کی اشتعال انگیز فائرنگ 5 پاکستانی شہید
16، ماڈل ایان اڈیالہ جیل سے رہا
۔۔۔کراچی پہنچ گئیں ۔۔۔
16،اشتعال انگیز بیان پرالطاف حسین
اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کےخلاف کراچی سمیت ملک بھرمیں مقدمات درج ہونے کا سلسلہ
جاری،،، سو سے زائد ایف آئی آر درج کرلی گئیں،،،
17، آرمی چیف جنرل راحیل شریف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے وزیرستان
پہنچ گئے
کراچی میں رینجرز کی نائن زیرو
پرکارروائی،رابطہ کمیٹی کےرکن قمرمنصوراور کیف الورٰی زیرحراست،،پوچھ گچھ
کےبعدعظیم فاروقی اور سفیان یوسف کو چھوڑدیاگیا،،رینجرزاہلکار کےکےایف کی اہم
فائلیں ساتھ لےگئے،،حیدر عباس رضوی اور فاروق ستار کےگھرکابھی محاصرہ،،
17، نائن
زیرو سےوہ افراد گرفتار ہوئےجو نفرت انگیز تقریر والے پروگرام کےمنتظمیں میں
سےتھے، ڈی جی رینجرز کا ٹویٹ
17، سندھ میں
رینجرز کا قیام ایک سال تک بڑھا دیا گیا۔
18، عید
الفطر///
18،پاک
فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نےعید شمالی وزیرستان میں ملک کا مستقبل محفوظ
کرنے والے جوانوں اور بنوں میں آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کے ساتھ منائی
19، کولمبو۔ پاکستان نے سری لنکا کو تیسرا ون ڈے ہرا
دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیریز۔۔ 1-2 ہوگئی ۔۔ پاکستان کی برتری ۔۔۔
20، دریائے سندھ بپھرگیا،،رحیم یار خان ،راجن پور،سکھر،کندھ
کوٹ اورلیہ میں سیکڑوں دیہات زیر آب ،،کھڑی فصلیں تباہ،،، اسکردو
اورچترال میں برساتی نالوں نے تباہی مچادی ،،درجنوں رابطہ پل بہنےسے کئی علاقوں کا
زمینی رابطہ منقطع
21، دریاؤں اورندی نالوں کی طغیانی نےسیلابی صورتحال
اختیار کرلی ، تونسہ کےمقام پردرمیانے اور کوٹ مٹھن کے مقام پراونچے
درجے کاسیلاب ،،
22، پاکستان نے سری لنکا کو چوتھا ون ڈے ہرا کر سیریز
3-1 سے جیت لی ۔۔
22،وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چترال
،،، متاثرہ علاقوں کے زرعی قرضے معاف کرنے کا اعلان ،،، عمران خان نے بھی
چترال کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
22، چیئر
مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے دو سابق کرنلز اور ایک ڈاکٹر پر بلیک میلنگ کا الزام
لگاتے ہوئے ان کیخلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست دے دی ہے
23،انکوائری کمیشن نے دوہزارتیرہ کے عام انتخابات
کوقانون کے مطابق قراردیتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کچھ بے قاعدگیاں
سامنے آئیں لیکن ایسے شواہد نہیں ملے جن کی بنا پر انتخابات کو مکمل غیر شفاف قرار
دیا جائے، رپورٹ عمران
خان نے تسلیم کرلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23، وزیراعظم کا قوم سے خطاب ، انکوائری
کمیشن نے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے کا الزام مسترد کردیا ،
23، کراچی
میں طویل انتظار کے بعدگرج چمک کےساتھ تیز بارش،،،10 افراد جاں
بحق
24، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
کا سیاست میں آنے کا اعلان ۔۔۔
25، چترال
میں سیلاب کے باعث تیس افراد جاں بحق، مزید اموات کا خدشہ ،، کئی
دیہاتوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع
25، ایم
کیوایم نے کراچی کی رابطہ کمیٹی کو ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر برطرف کردیا
26۔ سری لنکا نے پاکستان کو پانچویں ون ڈے میں ہرا دیا پاکستان نے
سیریز 2-3 سے جیت لی
27، بھارتی پنجاب کے شہرگورداس پور میں مسلح افراد کا پولیس اسٹیشن
پر حملہ ،،، فائرنگ میں دو پولیس اہلکاروں اورتین حملہ آوروں سمیت آٹھ افراد ہلاک
،،،حملہ آور سرحد پار سے آئے، وزیر اعلیٰ بادل سنگھ پرکاش کی ہرزہ سرائی
27، بھارت کے سابق صدر ڈاکٹر عبدالکلام انتقال کرگئے ۔۔
28، نیب نےانتیس میگا کرپشن کیسز کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع
کرادیں،،،
28، آرمی
چیف جنرل راحیل شریف کا اٹلی کا دورہ ۔۔۔۔
29، کراچی سے حیدرآباد جانے والے ایم کیوایم کے تیرہ کارکنان حساس
اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیے ۔لواحقین کا احتجاج ۔۔ رابطہ کمیٹی کا گمشدہ
کارکنوں کی بازیابی کامطالبہ
29، مظفر گڑھ میں ملتان پولیس کا دہشت گردوں سے مقابلہ، کالعدم
لشکر جھنگوی کا بانی ملک اسحاق ہلاک، دو بیٹوں سمیت تیرہ دہشت گرد بھی
مارے گئے، چھ اہلکار زخمی،،
29، طالبان
سربراہ ملا عمر مارے جا چکے ہیں،،، افغان انٹیلیجنس حکام کی بی بی سی کوتصدیق،،،
جولائی دوہزار تیرہ میں طالبان ہی کے دو رہنمائوں نے قتل کیا
30،کابل:طالبان شوریٰ نے اخترمحمود منصور کا تحریک کا سربراہ منتخب
کرلیا،ترجمان طالبان
30، نئی دہلی: یعقوب میمن کو ناگ
پور جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔۔
30،اسلام آباد کا سیکٹرآئی الیون میدان جنگ بن گیا ،،،غیرقانونی
افغان بستی کےخلاف آپریشن،،، علاقہ مکینوں کی جانب سے سخت مزاحمت ،،،
30،خیبر پختونخوا کےچودہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئےدوبارہ
پولنگ 356 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی گئی ۔
30،پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ہرا
دیا
31، حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی مارے گئے ، طالبان نےایک سال قبل مارے جانے کی تصدیق کردی ۔۔۔
31، پٹرول کی قیمت میں 1روپے3پیسے فی لٹرکمی،نئی
قیمت76روپے49پیسےمقرر
July 2015 جولائی دو ہزار پندرہ کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
February 14, 2017
Rating:
Reviewed by News Archive to Date
on
February 14, 2017
Rating:


No comments