August 2014 اگست دو ہزار چودہ کی اہم خبریں





اگست دوہزار چودرہ
01، کراچی کے ساحل پر ڈوبنے والے افراد کی تعداد 36 ہوگئی
02، کراچی میں بارش نےانتظامیہ کی نااہلی کاپول کھول دیا،، بجلی کانظام جواب دےگیا،، کئی علاقوں میں اب تک بجلی غائب،، نالے ابل پڑے، سڑکیں تالاب بن گئیں
02، کراچی، سمندر پر جاری آپریشن ختم،  جاں بحق افراد کی تعداد انتالیس ہوگئی
03، اسرائیل نے آج پھر ایک دن میں ایک سو اڑسٹھ فلسطینی مسلمانوں کو شہید کردیا،،،غزہ میں اقوام متحدہ کےایک اور اسکول پربمباری
03،کراچی:پی آئی بی کالونی ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ
04، جسٹس ریٹائرڈ سائر علی پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چئیرمین اور چیف الیکشن کمشنر تعینات،،، 
05، آصف زرداری کاعمران خان اورسراج الحق کو ٹیلیفون،،نواز شریف کی اچکزئی ، فضل الرحمان ، اور خورشید شاہ سے ملاقات
06، گال ، پاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ کا آغاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07،جماعت اسلامی نے صوتحال سے نمٹنے کیلئےحکومت کو چار نکاتی فارمولا پیش کردیا
ایم کیوایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات
08،عوامی تحریک کی ڈنڈابردارفورس کالاہورمیں دمادم مست قلندر،،، کنٹینرز اورخاردارتار ہٹادی ،، پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج،،
09،سرگودھا میں عوامی تحریک کےکارکنوں کا پولیس پردھاوا،دو اہلکار جاں بحق ،،،بارہ زخمی ،،تین موبائلیں اورچاربسیں جلادیں
10، عوامی تحریک انصاف کی جانب سے یوم شہد امنایا گیا، طاہر القادری نے 14 اگست کو انقلاب مارچ کا اعلان کردیا جلسے کے شرکا سے تین دن تک دھرنے کی اپیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10، سری لنکا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی
11،انقلاب اور آزادی مارچ ایک دوسرے میں ضم نہیں ہونگے،،، مارچ کے دوران پلٹنےوالےکارکنوں کےقتل کی بات مذاق میں کہی تھی،، طاہرالقادری کی وضاحت،،
11، عمران خان کی لاہور آمد آزادی مارچ کے لیے 14 اگست کو لاہور سے روانہ ہونگے
12، وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب ۔۔۔۔انتخابات میں دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

13، اسلام آباد میں غیر آئینی مارچ اور دھرنا نہیں دیا جاسکتا،،،،لاہورہائیکورٹ کا حکم،،
13،باغی نے ایک بار پھر بغاوت کردی،،، تحریک انصاف کی پالیسیوں پرناراض جاوید ہاشمی کومنانے پارٹی کا تین رکنی وفدکی ملتان میں ان کے گھرآمد،،
14،آزادی اور انقلاب مارچ لاہورکی سڑکوں پراسلام آباد کی جانب روانہ ۔۔۔
14،لاہور ہائی کورٹ نےعمران خان اورطاہر القادری کےمطالبات غیرآئینی قرار دے دیئے،،
14،کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز نےدو ایئر بیس پر حملے پسپا کردیئے،، گیارہ دہشت گرد ہلاک
14، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز۔۔۔سری لنکا کو ایک صفر کی برتری حاصل ۔۔۔
15،سونامی رضاکاروں اور لیگی متوالوں میں تین بار ٹکراؤ،، تحریک انصاف نے پومی بٹ کو حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دیدیا،، پومی بٹ کی الزامات کی تردید،، گرفتاری پیش کردی
رات تین بجے عمران خان جلسہ گاہ پہنچے
16،عمران خان نےکہا ہے آزادی مارچ نےپہلی وکٹ گرادی ،،بادشاہ سلامت کے خلاف ایف آئی آر کاٹنےکا حکم آگیا۔۔۔۔۔۔عمران کا جلسے کے شرکا سے خطاب
16،طاہرالقادری نےدس نکاتی انقلابی ایجنڈا پیش کردیا،، نواز شریف اورشہبازشریف کی حکومت ختم ہونےاورگرفتاری تک دھرنےکااعلان،،،،
17، ملک بھر میں یوم فلسطین منایا گیا، جماعت اسلامی جماعت الدوة کی ریلیاں اور جلسے ۔۔
17، تحریک انصاف کی ریڈ زون کی جانب پیش قدمی ،عمران خان نے سول نافرمانی کا اعلان کردیا  بجلی گیس اور ٹیکس نہ دینے کا اعلان
17، حکومت کا عمران خان اور طاہرالقادری سے مزاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان
18،سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو ایک سو پانچ رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں دو صفر سے کلین سوئپ مکمل کرلیا
18، لاہور:شہریار خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
18، وزیراعظم نے عمران خان اور طاہرالقادری سے مزاکرات کمیٹی قائم کردی کمیٹی میں عبدالقادر بلوچ ، سعد رفیق، اکرم درانی ،عرفان صدیقی  اور احسن اقبال شامل
18، ۔۔۔تحریک انصاف کا اسمبلیوں سے استعفی دینے کا فیصلہ ۔۔۔۔عمران خان کا کل شام 6 بجے  ریڈ زون کی جانب مارچ کا اعلان ۔۔۔۔
18، طاہر القادری نے ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان کردیا، کل شام 6 بجے  عوامی پارلیمنٹ طلب کرلی
19، آزادی اور انقلاب مارچ کا پارلیمنٹ ہاوس کی جانب مارچ اور دھرنا
20،حکومت اوراپوزیشن کے وفدکےطاہرالقادری کےنمائندوں سےابتدائی مذاکرات،،،
21، تحریک انصاف نےحکومت سے مذاکرات معطل کر دیئے،، ہفتے کو ائمپائر کی انگلی اٹھ جائے گی
22، حکومتی کمیٹی کا عمران خان اور طاہرالقادری کے وفد سے مزاکرات کا دوسرا دور۔۔۔تحریک انصاف نے اپنے استعفی جمع کرادیے ، دھرنوں کے خلاف  جے یو آئی کے مظاہرے
23، پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی
23، آصف علی زرداری کی نوازشریف سے ملاقات،،،،،حکومت کے عمران خان اور طاہر القادری سے تیسری  بار پھر  مزاکرات ناکام ، ایک کے سوا تمام مطالبات منظور
24، عمران خان نے حکومت استعفی دینے کے بدھ تک کا وقت دے دیا، سراج الحق کی شاہ محمود سے ملاقات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
25، طاہر القادی نے حکومت استعفی دینے کے لیے دو دن کا وقت دے دیا اب میں کفن پہنوں گا نوازشریف کا اقتدار۔۔۔
25، عمران خان کی سپریم کورٹ میں افتخار چوہدری کے خلاف ریمارکس پر معزرت، سپریم کورٹ کا شاہراہ دستور خالی کرنے کا حکم
25 ، عوام کل گھروں سے باہر نہ نکلیں خون خرابے کا خدشہ ہے ، الطاف حسین
25، ایڈشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان کی  انتخابات میں دھاندلی کی تصدیق
26، لاہور:ہائیکورٹ کا21افرادکیخلاف مقدمہ درج کرنےکافیصلہ برقراررکھنےکاحکم
26، وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات
26، سری لنکا نے پاکستان کو دوسرا ون ڈے ہرا دیا، سیریز1-1 ہوگئی
26، حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں  تعطل کے بعد  چوتھے مذاکرات
27، طاہر القادری  کی ڈیڈ لائن بھی چھ بجے ختم طاہرالقادری نے دھرنے کے شرکا کو  کفن پہننے کی ہدایت کی تھی  جبکہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں  دمادم مست قلندر کا اعلان کیا تھا
27، مزاکرات پانچواں دور ناکام ، عمران خان کا استعفی تک مزاکرات ختم کرنے کا اعلان ،، اب اپنا فیصلہ کریں گے کل یوم انقلاب ہوگا۔۔۔
27، گورنر سندھ اور پنجاب کی دھرنے میں طاہر القادری سے ملاقات۔۔۔اسحاق دار بھی وفد کے ہمراہ دو مرتبہ مزاکرات کے لیے آئے ،
28، پاک فوج سیاسی بحران میں مصالحت کرائے،، وزیراعظم نوازشریف کی آرمی چیف سے درخواست،،، عمران خان اور طاہرالقادری کو بھی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ثالثی اورضمانت قبول ،،
28، آرمی چیف کی  عمران خان اور طاہر القادری سے ملاقات  حکومت کے ساتھ معاملات حل کرنے کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا 
28، پشاور یونیورسٹی کے چانسلر اجمل خان کو شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران  بازیاب کرالیا گیا، 8 سمتبر 2010 کو پشاور سے  اغوا کیا گیا تھا 
28، منہاج القرآن کی درخواست پردو ماہ، گیارہ دن بعدسانحہ ماڈل ٹاؤن کامقدمہ درج،، وزیراعظم،وزیراعلٰی  پنجاب، وفاقی اور صوبائی وزراء سمیت اکیس افرادنامزد،، قتل اوراقدامِ قتل سمیت آٹھ دفعات شامل،،انسداد دہشت گردی کی دفعہ شامل نہیں،،
29، نواز شریف نے قومی اسمبلی سے  خطاب میں کہا ہے کہ فوج سے ثالثی کے کردار کی  حکومت نے نہیں،دھرنے والوں نے درخواست کی،،،
29،حکومت نےآرمی چیف کوسیاسی بحران میں سہولت کار کاکردار ادا کرنےکیلئےکہا،، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل  عاصم باجوہ کا بیان،،
29، عمران خان کا کراچی لاہور ملتان اور فیصل آباد میں دھرنے کا اعلان
29، عوامی تحریک، تحریک انصاف اور حکومتی ٹیم کے چھٹے مرحلے میں  مذاکرات کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئے
30، سری لنکا نے پاکستان کو تیسرا ون ڈے ہرا کر سیریز 1-3 سے جیت لی
30، پی ٹی آئی کے حکومتی ٹیم سے جہانگیر ترین کے گھر پر مزاکرات کا ساتواں دور
30، سترہ دن بعد طاہرالقادری اور عمران خان کا دھرنا وزیراعظم ہاوس کے سامنے منتقل ، وزیراعظم ہاؤس کی جانب پیش قدمی کرنےوالےآزادی اور انقلاب کےمتوالوں پر،،پولیس کی آنسوگیس کی شیلنگ اورربڑ کی گولیوں کااستعمال ،، مظاہرین  نےجھاڑیوں کو آگ لگادی،، تصادم میں پچاس افراد زخمی،،
31، ریڈزون میں گذشتہ رات سےجھڑپیں جاری،، ایک طرف پتھراؤ کرنےوالےمظاہرین،، دوسری طرف پولیس کی دھواں دھارشیلنگ،، تین افراد جاں 
بحق،،ساڑھےچارسوسےزائد افراد زخمی
30, پیٹرول کی قیمت میں 1:41 پیسے کی کمی 106 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

31،
یریڈ زون میں دوسرے روز بھی جھڑپیں شیلنگ پتھراوتین مظاہرین جاں بحق



August 2014 اگست دو ہزار چودہ کی اہم خبریں August 2014 اگست دو ہزار چودہ کی اہم خبریں Reviewed by News Archive to Date on February 13, 2017 Rating: 5

No comments