PMLN & PPP Leaders Arrest Timeline
دسمبر 29 2020
قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کرلیا
سابق وزیر دفاع اور پانی و بجلی پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کاالزام،نیب کاکہناہےکہ 1991میں ملزم کے اثاثہ جات 51لاکھ ، 2018میں 221ملین تک پہنچ گئے۔
بے نامی کمپنی کے اکائونٹ میں بھی خطیر رقم موجود،
23 دسمبر 2019
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو قومی احتساب بیورو(نیب) نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں گرفتار کر لیا
25 فروری 2020 کو اسلام آباد ہائی کورٹ
نے ضمانت پر رہا کردیا
18ستمبر
قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے جاری نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ نیب سکھر نے خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کیا اور ان کو ریمانڈ کے لیے کل (جمعرات) کو متعلقہ احتساب عدالت سکھر میں پیش کیا جائے گا۔
نیب ذرائع کے مطابق نیب کی مشترکہ ٹیم نے آمدن سے زائد اثاثے سے متعلق کیس میں خورشید شاہ کو بنی گالہ میں قائم ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔
08 اگست
لاہور
احتساب عدالت
احتساب عدالت
چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز نیب
کی پیشی ،ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا
یوسف عباس اورعبدالعزیز عباس بھی گرفتار
یوسف عباس اورعبدالعزیز عباس بھی گرفتار
07 گست
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے انہیں ہائیکورٹ کے احاطے سے حراست میں لے لیا۔26 اکتوبر 2019
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ساڑھے چارماہ بعد ایل این جی کیس میں مفتاح اسماعیل کو ضمانت پر رہا کردیا
18 جولائی 2019
نیب نے شاہد
خاقان عباسی کو لاہور ٹول پلازہ پر گرفتار کرلیا
نیب شاہد خاقان
عباسی کو ایل این جی کیس اسکینڈل پر گرفتار کیا گیا
25 فروری 2020کو اسلام آباد ہائی کورٹ
نے ضمانت پر رہا کردیا
…….
01 جولائی
مسلم لیگ ن پنجاب
کے صدر رانا ثنا اللہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار
کرلیا
24 دسمبر 2019
لاہور ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے کے عوض ان کی رہائی کا حکم دے دیا
مچلکے جمع کرانے پر 26 دسمبر کو جیل سے رہا کردیے گئے
وکیل صفائی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ سے منشیات برآمدگی کے وقت کوئی ویڈیو یا تصویر موجود نہیں، رانا ثناء اللہ کی تھانے میں سلاخوں کے پیچھے گرفتاری کی تصویر جاری کی گئی۔
وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ موقع پرتعین نہیں کیا گیا کہ رانا ثناء کے سوٹ کیس میں کیا تھا۔ گرفتاری کے وقت قبضے میں لی گئیں چیزیں میمو میں درج نہیں کی گئیں اور جائے وقوعہ پرنقشہ بنانے کی بجائے اگلے دن بنایا گیا جو الزامات کو مشکوک ثابت کرتا ہے۔
11 جون
2019
رمضان
شوگر ملز ، منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا
گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10 جون 2019
اسلام
آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کو بھی عبوری
ضمانت
کی درخواست مسترد ہونے پر زرداری ہاوس سے گرفتار کرلیا گیا
آصف زرداری کو جعلی بینک اکاونٹس اور منی
لانڈرنگ ریفرینس میں گرفتار کیا گیا
11 دسمبر 2019
اسلام آباد ہائی کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین سے متعلق جعلی بنک اکاؤنٹس کے دو ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بھی طبی بنیادوں پر ایک ، ایک کروڑ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ہے جبکہ نیب کی جانب سے جواب جمع کرانے کے لئے مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے ان کی بہن فریال تالپور کی درخواست ضمانت کی سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کی۔
12 دسمبر
کو جیل سے رہا کردیے گئے

………………..
11،
دسمبر 2018
پیراگوان
ہاوس اسکینڈل میں سعد رفیق اور سلمان رفیق احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا لاہور ہائیکورٹ
سے عبوی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا
مارچ 2020۔۔۔۔۔۔17
سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور کرلی
ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دی
…………………
05
اکتوبر 2018
شہباز شریف کو آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل
میں گرفتار کرلیا گیا
تاہم 15 فروری کو انہیں رہا کردیا گیا
الاہور ہائی کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز کیسز میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا
28 ستمبر 2020
لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے وکلا کی جانب سے ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی، جس کے بعد عدالت عالیہ نے عبوری ضمانت کا اپنا حکم واپس لے لیا، جسکے بعد نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو احاطہ عدالت سےگرفتار کرلیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13 جولائی 2018
نوازشریف ، مریم نواز کو لاہور
پہنچنے پر ائرپورٹ احاطے سے ہی گرفتار کرلیا کیپٹن صفدر بھی گرفتارکرلیا گیا تاہم
11 ستمبر کو اسلام آباد نے ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے
تینوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر 24 دسمبر کو پھرنوازشریف احتساب
عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک نیب ریفرنس میں بری اور دوسرے میں سزا
سنادی۔ العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید اور ڈھائی کروڑ ڈالرز جرمانے کے
علاوہ جائیداد ضبطگی کا حکم سنایا گیا جبکہ فیلگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو کلین
چٹ مل گئی، عدالت نے اڈیالہ جیل کے بجائے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کرنے کی
استدعا منظور کرلی
تاہم 08 اگست کو لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضمانت مسترد ہونے پر مریم نواز کو پھر گرفتار کرلیا گیا
26 اکتوبر 2019
تاہم 08 اگست کو لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضمانت مسترد ہونے پر مریم نواز کو پھر گرفتار کرلیا گیا
26 اکتوبر 2019
نواز شریف کی طبی بنیادوں پراسلام آباد ہائی
کورٹ کا رہائی کا حکم
حکومت مخالفت کرے تو درخواست مسترد کردیتے ہیں ،
پھر سابق وزیراعظم کو کچھ ہوا عدالت نہیں حکومت زمہ دار ہوگی ، جسٹس اطہر من اللہ
اکتوبر 29
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو طبی
بنیادوں پر 8 ہفتے کے لیے رہائی کو حکم دے دیا
…………………..
21جولائی 2018
لاہور ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی
سزا سنائی ، کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا،
تاہم 11 اپریل 2019 کولاہور ہائی کورٹ نے ضمانت منظورکرتے ہوئے
سزا کا فیصلہ معطل کرکے رہا کردیا
.............................
اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کردیے گئے ، انٹرپول نے مزید دستاویزی
تاہم برطانوی وزیر خارجہ کا واضح طور پر
کہا کہ برطانیہ حوالگی ملزمان سے متعلق ایسا کوئی معاہدہ نہیں کرے گا جسے سیاسی
طور پر استعمال کیا جا سکے۔
27 ستمبر 2017
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر
خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی اسحاق ڈار کا فرد جرم سے انکار، ۔۔50
لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے
جمع کرادیے
01 نومبر 2017
احتساب عدالت نے
اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
29 جون 2018
الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینٹ رکنیت
معطل کردی
جبکہ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر اسحاق ڈار کے اشتہاری قرار دینے کے علاوہ ان کے پاکستان میں
اثاثے اور اکاؤنٹس منجمند کردیے
02 اکتوبر 2018
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج
محمد بشیر نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنا تے ہوئے پنجاب حکومت کو اسحاق ڈار کے
بینک اکاؤنٹس اور جائیداد قبضے میں لینے اور نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔
3
مارچ 2019
اسحاق ڈار سینیٹ انتخابات سے قبل طبیعت کی خرابی کے
باعث لندن چلے گئے جس کے بعد تاحال اسحاق
ڈار لندن میں ہی مقیم ہے۔
09 اپریل 2019
اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کردیے گئے ، انٹرپول نے مزید دستاویزی
ثبوت مانگ لیے تاہم انٹر پول نے حکومت کی طرف سے
فراہم کردہ دستاویزات کو ناکافی قرار دے دیا
27 مئی 2019
اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے
برطانیہ سے معاہدہ طے کرلیا گیا
تاہم برطانوی وزیر خارجہ کا واضح طور پر
کہا کہ برطانیہ حوالگی ملزمان سے متعلق ایسا کوئی معاہدہ نہیں کرے گا جسے سیاسی
طور پر استعمال کیا جا سکے۔
شرجیل میمن
مارچ 18،2017
پی پی رہنما شرجیل میمن کی پونے دو سال خودساختہ جلا وطنی کے
بعد وطن واپسی ۔۔اسلام آباد ائیر پورٹ پرحراست میں لینے کے ڈھائی گھنٹے بعد کردیا گیا رہا
اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کراکر سماعت کے لیے پیش ہوتے رہے
2017تاہم 23 اکتوبر
،نیب سے ضمانتیں منسوخ نيب نےشرجيل ميمن سمیت 12 ملزمان کوگرفتارکرليا۔ سابق وزيراطلاعات سندھ چھ ارب روپے کي کرپشن ميں مطلوب
ای سی ایل میں نام ڈال دیا گیا
25 جون 2019
سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا، شرجیل میمن کی جانب سے 50 لاکھ روپے زرِ ضمات جمع کرائے گئے۔
ڈاکٹر عاصم حسین
26 اگست2015

کو نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کو حراست میں لے لیا
، پولیس نے ڈاکٹر عاصم پر دہشت گردی کے الزامات ختم کردیے نیب نے کرپشن کیس میں تحویل میں لے لیا
ڈاکٹر عاصم کے خلاف قومی خزانے کوچارسوباسٹھ ارب کا ٹیکا لگانےکے الزام میں نیب ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے منظور
فرد جرم عائد کردی گئی ، ای سی ایل میں نام ڈال دیا گیا
ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشتگردوں کے علاج معالجے سے متعلق کیس کی سماعتب بھی جاری رہی
تاہم انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت بھی دی گئی
ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشتگردوں کے علاج معالجے سے متعلق کیس کی سماعتب بھی جاری رہی
تاہم انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت بھی دی گئی
PMLN & PPP Leaders Arrest Timeline
Reviewed by News Archive to Date
on
July 18, 2019
Rating:
No comments