Imran Khan Speech to Nation Timeline






وزیراعظم کے  قوم سے خطابات 
19 اگست 2018
وزیراعظم عمران خان  کا پہلا خطاب 
  قوم سے کیے گئے اعلان پر عملدرآمد شروع کردیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07 ستمبر2018
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے دوسرا خطاب
قحط کا خطرہ ڈٰم کے لیے پیسہ دیں ۔ پانی سب سے بڑا مسئلہ 7 سال بعد اناج اگانے کے لیے بھی نہیں بچے گا، بیرون ملک ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر بھیجے تو پانچ سال میں ڈیم بن جائے گا، آج سے جہاد شروع کرنا ہے ۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
24 اکتوبر  2018
پاکستان یمن جنگ پر ثالثی کرے گا، کان کھول کر سن لیں کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑونگا جتنا چاہیں شور مچالیں کسی کو این آراو نہیں ملے گا
خطاب میں انہوں نے پاکستان کو اقتصادی پیکج ملنے کی خوش خبری سنائی اور کہا کہ مزید اقتصادی پیکج کے حصول کے لیے دیگر 2 دوست ممالک سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے تیسرا خطاب 



 اکتوبر 201831
،پاکستان کا آئین اسلامی، سپریم کورٹ کا فیصلہ اس کے مطابق،دھمکیاں دینے اور اکسانے والوں کیخلاف ریاست ذمہ داری پوری کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا 
قوم سے چوتھا خطاب

201919، فروری
وزیراعظم عمران خان کا پلوامہ حملے پر قوم سے پانچواں خطاب
بھارتی حملے پر سوچیں گے نہیں بھرپور جواب دیں گے ، 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11 جون 2019
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرضوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان 
چاہے جان چلی جائے چوروں کو نہیں چھوڑونگا، عمران خان کا قوم سے خطاب
رات بارہ بجے قوم سے چھٹا خطاب کیا
اصف زرداری اور حمزہ شھباہ کی گرفتاری کے موقع پر گرفتار کیا

21 جون 

عوام ٹیکس چوری کے خلاف مدد کریں قوم فیصلہ کرے تو ہر سال 8 ہزار ارب سے زیادہ اکھٹے کرسکتے ہیں 
قرضوں سے آزاد ہوجائینگے ساری معلومات ہیں 
ایف بی آر کے پاس سارا ریکارڈ موجود ہے ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑونگا
تیس جون تک اثاثے ظاہر کردیں ، عمران خان کا ساتواں خطاب 


26اگست


دنیا ساتھ دے نہ دے ہم کشمیر کے ساتھ ہیں 

کچھ اسلامی ممالک کی تجاری مجبوریاں ہیں  جو آج ساتھ نہیں کل وہ بھی ساتھ ہونگے 
قوم جمعہ کو بارہ بجے باہر نکلے 
مایوس ہونے کی ضرورت نہیں فوج تیار ہے مودی کی غلطی سے کشمیریوں کو آزادی حاصل کرنے کا موقع ملا سوار ارب مسلمان اقام متحدہ ی طرف دیکھ رہے ہیں  ، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اٹھواں خطاب

17 مارچ 2020
گھبرائیں نہیں کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے ترقی یافتہ ممالک قرضے معاف کرنے پر غور کریں  شہر بند کردیں گے تو لوگ بھوکے مرجائیں گے  زخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی ہوگی ، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے نواں خطاب ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جولائی 12 2020
وزیراعظم عمران خان نے  بوسنیا کے شہر سربرینیکا میں مسلمانوں کے قتل عام کے 25 سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی پیغام میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اسی طرح کی نسل کشی کے خدشے کا اظہار کیا 
اپنے پیغام میں عمران خان نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’آج کشمیری عوام کو مشکلات کا سامنا ہے اور آٹھ لاکھ انڈین فوج نے 80 لاکھ کشمیریوں کو محاصرے میں رکھا ہوا ہے لہذا خطرہ ہے کہ کہیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں بھی ایسا نہ ہو۔‘
اس ویڈیو پیغام کو وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے نشر کیا گیا جس کے بعد متعدد مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اسے شائع کیا۔

نومبر 16 2020
....
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 21 نومبر کو رشکئی میں عوامی اجتماع منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم کا قوم سے خطاب




دسمبر  202031

تعمیراتی شعبے کیلئے ایمنسٹی میں توسیع، فکس ٹیکس رجیم میں ایک سال سرمایہ کاروں کو 6، خریداروں کو 27 ماہ تک آمدن نہ بتانے کی چھوٹ

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب






Imran Khan Speech to Nation Timeline Imran Khan Speech to Nation Timeline Reviewed by News Archive to Date on June 21, 2019 Rating: 5

No comments