Imran Khan Attend Assembly Session Timeline
.
وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران آٹھ ماہ کے دوران وزیراعظم اب تک 12 بار ایوان میں آئے
تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تصاویر بنوائیں
23 جنوری 2019
وفاقی وزیر اسد عمرنے منی بجٹ کیا
سانحہ ساہیوال واقعے کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران آٹھ ماہ کے دوران وزیراعظم اب تک 12 بار ایوان میں آئے
تین بار بطور رکن پارلیمنٹ اور آٹھ بار بطور وزیراعظم ایوان میں حاضری دی۔
13 اگست2018
رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھایاتحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تصاویر بنوائیں
قومی اسمبلی میں آمد کے موقع پر شہباز شریف اتحادیوں اور مخالفین سے ملے۔ وہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پاس گئے، جہاں عمران خان نے اٹھ کر ان سے مصافحہ
کیا۔
کیا۔
2018
17 اگست
17 اگست
عمران خان ملک کے بائیسویں وزیراعظم منتخب
ہوئے
ہوئے
96عمران خان کو 176 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل شہاز شریف کو
ملے ووٹ
03 اکتوبر2018
وزیراعظم نے اجلاس میں شرکت کی
پیچھے کے دروازے سے آکر جلدی سے بیٹھ گئے
سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ، شہبازشریف بھی قومی اسمبلی میں پہنچ گئے
ترمیمی فنانس بل منظور کرلیا گیا
نان فائلرز کے زمین اور گاڑی خریدنے پر دوبارہ پابندی
قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظورپیچھے کے دروازے سے آکر جلدی سے بیٹھ گئے
وفاقی وزیر اسد عمرنے منی بجٹ کیا
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد ، ارکان کی تقاریر کو انہماک سےسنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2019 فروری 28
بھارت کو پھر مزاکرات کی دعوت ، صورتحال مزید خراب ہوئی تو میرے نہ مودی کے کنٹرول میں رہے گی ، عمران خان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب.
بھارتی پائیلٹ رہا کرنے کا اعلان
ترانے کی وجہ سے راستے میں رک گئے
بھارتی پائیلٹ رہا کرنے کا اعلان
ترانے کی وجہ سے راستے میں رک گئے
08 مئی 2019
وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
تقریر نہیں کی وقفہ سوالات کے بعد ایوان سے چلے گئے
چلے جانے پر اپوزیشن کا شور شرابہ گو عمران گو کے نعرے
ہم سوالات کرنا چاہتے تھے سلیکٹڈ وزیراعظم بھاگ گئے ، بلاول بھٹو
13 مئی 2019
وزیراعظم کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
جنوبی پنجاب صوبے کا بل پیش کردیا گیا
26 ویں آئینی ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور
بل کی حمایت میں 278 ارکان نے ووٹ ڈالاکسی رکن نے مخالفت میں ووٹ نہیں ڈالا
فاٹا کے لوگ مشکل وقت سے گزرے ہیں،کے پی حکومت ہونے والے نقصان کا خود ازالہ نہیں کرسکتی ، تمام صوبے مل کر مدد کرین ، مشرقی پاکستان سے تعلق رکھنے والوں کی احساس کمزوری کو دور کرنا ہوگا، ، وزیراعظم کا ایوان میں اظہار خیال
بجٹ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان ایوان میں شرکت
کی
20 جون
آصف زرداری کی پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت
حساب کتاب پکڑ دھکڑ بند آگے چلیں، آصف زرداری
اگر احتساب سیاسی ہے تو اچھا نہیں ، اسد عمر کا خظاب
وزیراعظم عمران خان کی اجلاس میں شرک
27 جون
وزیراعظم عمران خان کی اجلاس میں شرکت
شہباز شریف اور آصف زرداری کی بھی شرکت
اسپیکر اسمبلی نے شہباز شریف کے الفاظ سلیکٹڈ کو حزف کردیا
دفاعی بجٹ منظورکرلیا گیا
عمران خان تھوڑٰی دیر بعد ایوان سے چلے گئے
حساب کتاب پکڑ دھکڑ بند آگے چلیں، آصف زرداری
اگر احتساب سیاسی ہے تو اچھا نہیں ، اسد عمر کا خظاب
وزیراعظم عمران خان کی اجلاس میں شرک
27 جون
وزیراعظم عمران خان کی اجلاس میں شرکت
شہباز شریف اور آصف زرداری کی بھی شرکت
اسپیکر اسمبلی نے شہباز شریف کے الفاظ سلیکٹڈ کو حزف کردیا
دفاعی بجٹ منظورکرلیا گیا
عمران خان تھوڑٰی دیر بعد ایوان سے چلے گئے
29 جون
قومی اسمبلی کا اجلاس
فوجی آمریت کی نرسریوں مینوفیکچرڈ این آراو والے
سلیکٹڈ کی بات کررہےہیں جعلی اکاوٹس کی چیزیں سامنے آرہی ہیں ، کونڈا لیزا کے
مطابق
پی پی کو این آراو امریکیوں نے دلوایا، یہ
اسپیکرکا کمال ہے کہ ہم نے چوری کرنے والوں کو پارلیمنٹ میں تقریروں کی اجازت دی ،
دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا، فوج کا شکریہ جس نے ملک کے مشکل حالات کی خاطر اپنا
بجٹ منجمد کیا ، وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
07 دسمبر 2020
قومی اسمبلی کا اجلاس
آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا
قومی اسمبلی نے آرمی، نیوی اور فضائیہ کے ایکٹس میں ترامیم کے بل کومنظورکرلیا
پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے بل کی حمایت کی
وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
25 جون 2020
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر عالمی ذرائع ابلاغ کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔عمران خان نے جمعرات کوقومی اسمبلی میں تقریر کرتے کہا تھا کہ ʼپاکستان کے لیے یہ با عث شرمندگی تھا کہ امریکی پاکستان کی حدود میں داخل ہوکر اسامہ بن لادن کو شہید کر گئے
جون 30 2020
مائنس ہو بھی جاؤں تمہاری جان نہیں چھوٹے گی، نظریئے پر قائم ہیں، ہماری حکومت کوئی نہیں گرا سکتا، اپنا مشن مکمل کریں گے، یہ این آر او بھول جائیں، وزیر اعظم عمران خان
16 ستمبر 2020
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سے ہم ہر بات پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں مگر کرپشن پر کسی صورت کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اپوزیشن سے متعلق میرے خدشات درست ثابت ہوئے ‘اپوزیشن جماعتوں کے لیڈرز کا مفاد پاکستان کے مفاد کے برعکس ہے‘ ایف اے ٹی ایف قانون سازی نہ ہوتی تو ملک بلیک لسٹ میں چلا جاتا‘پابندیاں لگ جاتیں ‘ روپے پر مزید دباؤ بڑھتا تو مہنگائی میں اضافہ ہوجاتا‘ خواتین اور بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام اور ایسے واقعات میں ملوث مجرموں کو عبرت ناک سزا دینے کے لئے قانون سازی کریں گے‘ اﷲ کا شکر ہے کہ کورونا کی مشکل صورتحال سے باہر آئے ہیں‘ عالمی ادارہ صحت مثالیں دے رہاہے کہ کووڈ سے نکلنا ہے تو پاکستان سے سیکھو‘
Imran Khan Attend Assembly Session Timeline
Reviewed by News Archive to Date
on
June 19, 2019
Rating:
No comments