Karachi Election 2018

کراچی : این اے236 پر  پی پی کا جام عبد الکریم بازی لے گئے

کراچی : این اے 237 پرپاکستان تحریک انصاف جمیل احمد خان فاتح قرار

کراچی: این اے238پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارسید رفیع اللہ پہلے نمبر 


کراچی: این اے239پرتحریک انصاف کے امیدوارمحمد اکرم چیمہ پہلے نمبر 

کراچی: این اے240 پرایم کیوایم کےاقبال محمد علی خان پہلے نمبر پر

این اے241پرپاکستان تحریک انصاف کے فہیم خان پہلے نمبر پر

این اے242پر پاکستان تحریک انصاف کے سیف الرحمن پہلےنمبر پر

این اے243پرپاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان پہلےنمبر

این اے244پرپاکستان تحریک انصاف کےعلی حیدر زیدی پہلےنمبرپر

این اے245پرپاکستان تحریک انصاف کےعامر لیاقت حسین پہلے نمبر پر

این اے246پرپاکستان تحریک انصاف کےعبدالشکورشادپہلےنمبرپر

این اے247پر پاکستان تحریک انصاف کےعارف علوی پہلےنمبرپر

این اے 248پر پیپلزپارٹی کے عبدالقادر پٹیل نے فاتح سمیٹ لی 

این اے249پرپاکستان تحریک انصاف کےفیصل واوڈاپہلےنمبرپر

این اے250 پرپاکستان تحریک انصاف کامیدوارعطااللہ جیت گئے 

این اے251پر متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق جیت گئے 

این اے252پرپاکستان تحریک انصاف کےامیدوارآفتاب جہانگیرپہلےنمبرپر

این اے253پرمتحدہ قومی موومنٹ کےاسامہ قادری پہلےنمبرپر

این اے254پرپاکستان تحریک انصاف کےمحمداسلم خان جیت گئے

این اے255پرمتحدہ قومی موومنٹ کےخالدمقبول صدیقی جیت گئے 


این اے256پر پاکستان تحریک انصاف کےامیدوارنجیب ہارون جیت گئے
.............
................

کراچی میں  قومی اسمبلی کی نئی حلقہ بندی
 امیدوار اور رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 

ضلع ملیر 

این اے 236 ملیر 1  ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 256،257اور 258 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 256 سے ایم کیوایم کے اقبال محمد علی خان 147916 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 257 سے ایم کیوایم کے ساجد احمد 125222 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 258 سے مسلم لیگ ن کے عبدالحکیم بلوچ 51148 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 

اس ضلع میں صوبائی اسمبلی کے پانچ حلقے ہیں 
پی ایس 87  سے  پی ایس 91 
اس حلقے میں گڈاپ ضلع کونسل  کے تمام علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی کل آبادی 6 لاکھ 60 ہزار 3 سو 90 افراد پر مشتمل ہے ، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 29 ہزار8سو 40ہے
مرد ووٹرز کی تعداد : 133168
خواتین ووٹرز کی تعداد :96672
پولنگ بوتھ 684
امیدواروں کے نام :
جام عبدالکریم جوکھیو(پی پی پی)،دیوان چند چاولہ(ایم کیوایم)،سلیم شاہ(اے این پی)،

این اے 237ملیر 2 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 257 اور 258 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 257 سے ایم کیوایم کے ساجد احمد 125222 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 258 سے مسلم لیگ ن کے عبدالحکیم بلوچ 51148 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 

اس حلقے میں ائرپورٹ سب ڈویژن،  ملیر کینٹ، فلک ناز، ٹی اینڈ ٹی، شرافی گوٹھ، دارالعلوم کے علاقے شامل ہیں ، اس حلقے کی کل آبادی 6 لاکھ 73 ہزار 6سو 78 افراد پر مشتمل ہے ، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز  کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 3 سو 8 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 161077
خواتین ووٹرز کی تعداد :119321
پولنگ بوتھ704
امیدواروں کے نام :
عبدالحکیم بلوچ(پی پی پی) ،عبدالعزیز خان(اے این پی)،مولانا شعیب(پاک راہ حق پارٹی،پی آر ایچ پی)،ایم کیوایم ، گل فراز

این اے 238 ملیر 3 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 254،257 اور 258 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 254 سے ایم کیوایم کے محمد علی راشد 53045 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 257 سے ایم کیوایم کے ساجد احمد 125222 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 258 سے مسلم لیگ ن کے عبدالحکیم بلوچ 51148 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس حلقے میں ابراہیم حیدری سب ڈویژن، ریڑھی گوٹھ، مشین ٹول فیکٹری، کیٹل کالونی، جمعہ گوٹھ کے علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی کل آبادی 6 لاکھ 62 ہزار 4 سو 9 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار 9سو 63 ہے۔ 
مرد ووٹرز کی تعداد :140044
خواتین ووٹرز کی تعداد :90919
پولنگ بوتھ580
امیدواروں کے نام :
آغاز رفیع اللہ (پی پی پی)،گل فراز خان(ایم کیوایم)،شاہی سید(اے این پی)،علامہ اورنگزیب  فاروقی (پاک راہ حق پارٹی،پی آر ایچ پی)،

ضلع کورنگی

این اے 239کورنگی 1 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 255 اور 256 کے علاقوں پر مشتمل ہے۔
این اے 255 سے ایم کیوایم کے  سید آصف حسنین 136979 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 256 سے ایم کیوایم کے اقبال علی خان 147916 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس ضلع میں صوبائی اسمبلی کے سات حلقے ہیں 
پی ایس 92 سے پی ایس 98
اس حلقے میں شاہ فیصل کالونی، عظیم پورہ، ملت ٹاون، شادمان، ماڈل کالونی، فیصل کینٹ کا باقی حصہ شامل ہے، اس حلقے کی کل آبادی 8 لاکھ 59 ہزار 19 ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 52 ہزار 62 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 282090 
خواتین ووٹرز کی تعداد : 238220
پولنگ بوتھ1260
امیدواروں کے نام :
اشفاق منگی(پی ایس پی)،نشاط قادری(ایم کیوایم بہادرآباد)،عمران حیدر عابدی(پی پی پی)، سید عابد جعفری (ایم کیوایم)، حمید الظفر(ایم کیوایم)،علیم خان غوری(جے یوپی،ایم ایم اے)، رانا احسان ، مسلم لیگ ن ، سہیل منصور، ایم کیوایم

این اے 240کورنگی2 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 254 اور 255 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 254 سے ایم کیوایم کے محمد علی راشد 53045 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 255 سے ایم کیوایم کے  سید آصف حسنین 136979 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس حلقے میں   کورنگی اور لانڈھی کے علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی کل آبادی 8 لاکھ 53 ہزار 9 سو 73 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار 4 سو 2 ہے۔
 مرد ووٹرز کی تعداد : 265310
خواتین ووٹرز کی تعداد : 197092
پولنگ بوتھ1056
امیدواروں کے نام :

آفاق احمد(مہاجر قومی موومنٹ)،شیخ محمد فیروز (پی پی پی)،عبدالجمیل خان(جماعت اسلامی،ایم ایم اے)، خواجہ سہیل منصور(ایم کیوایم)، اقبال محمد علی ، ایم کیوایم ، زاہد منصوری ، ایم کیوایم 

این اے 241کورنگی 3 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 254اور 250کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 250 سے پی ٹی آئ کے عارف علوی 77659 ووٹ کے لیے کامیاب ہوئے 
تھے 
این اے 254 سے ایم کیوایم کے محمد علی راشد 53045 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس حلقے میں کورنگی کریک کینٹ، بھٹائی کالونی، ریور ویو اپارٹمنٹس، ڈی ایچ اے سیون ایکسٹنشن، قیوم آباد، دارالسلام سوسائٹی، لکھنو سوسائٹی، اللہ والا ٹاون، ناصر کالونی، کورنگی چنیوٹ اسپتال تک، کورنگی انڈسٹریل ایریا تک کے علاقے شامل شامل ہیں،اس حلقے کی کل آبادی 8 لاکھ 19 ہزار 8 افراد پر مشتمل ہے ، حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 67 ہزار 40 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 183104
خواتین ووٹرز کی تعداد : 123636
پولنگ بوتھ700
امیدواروں کے نام :
فاروق ستار(ایم کیوایم پی آئی بی)،عامر معین(ایم کیوایم )،عارف خان(ایم کیویم)،اقبال محمد علی(ایم کیوایم پی آئی بی)، سید مبشر امام(پی ایس پی)،معظم علی قریشی(پی پی پی)،سلیم حسین(جے یو پی،ایم ایم اے)،جاوید  زمان خٹک(اے این پی)،ڈاکٹر فرقان(پاک راہ حق پارٹی،پی آر ایچ پی)،
طاہر اقبال ، تحریک لبیک پاکستان

ضلع شرقی

این اے 242شرقی 1 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 253 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 253 سے ایم کیوایم کے محمد مزمل قریشی 101311 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس ضلع میں صوبائی اسمبلی آٹھ حلقے ہیں 
پی ایس 99 سے پی ایس 106
اس حلقے میں  نیو سبزی منڈی، الاظہر گارڈن، چیپل سن سٹی، کرن اسپتال، سچل گوٹھ، پی سی ایس آئی آر، کے ڈی اے سوسائٹی، الآصف اسکوائر، مچھر کالونی، کوئٹہ ٹاون، لاسی گوٹھ، احسن آباد، اسکیم 33 کے علاقے شامل ہیں ، اس حلقے کی کل آبادی 7 لاکھ 34 ہزار 4 سو 10 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں  رجسٹرڈ ووترز کی تعداد 1 لاکھ 79 ہزار 6 سو 11 ہے۔ 
مرد ووٹرز کی تعداد : 108377
خواتین ووٹرز کی تعداد : 71234
پولنگ بوتھ390
حلقہ پی ایس 106 میں عزیز آباد، بھنگوریہ گوٹھ، محمد ی کالونی، الاعظم اسکوائر، غریب آباد، اسحاق آباد‘ بندھانی کالونی، ایف سی ایریا‘ لیاقت آباد نمبر 3,4,7,8,9,10، سکندر آباد اور شریف آبا د کے علاقے شامل ہیں
امیدواروں کے نام :
آصف حسنین(پی ایس پی)،اقبال محمد علی(ایم کیوایم   پی آئی بی)،کشور زہرہ(ایم کیوایم )،اقبال ساند(پی پی پی)،اسد اللہ بھٹوکاغزات مسترد(جماعت اسلامی،ایم ایم اے)،نو ر اللہ اچکزئی(اے این پی)،


این اے 243 شرقی 2 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 252 اور 251کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 251 سے ایم کیوایم کے سید علی رضا عابدی 81075 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این سے 252 سے ایم کیوایم کے رشید گوندل 90827 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 

اس حلقے میں بہادرآباد، شرف آباد، لیاقت نیشنل اسپتال، آغا خان اسپتال، فیضان مدینہ، ایکسپو سینٹر، حسن اسکوائر، پاناما سینٹر، بیت المکرم مسجد، شانتی نگر، مجاہد کالونی، الہ دین پارک، گلشن اقبال تمام بلاکس، میٹروول تھری، کراچی یونی ورسٹی، گلستان جوہر کے علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی کل آبادی 6 لاکھ 95 ہزار 6 سو افراد پر مشتمل ہے ، اس حلقے کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 1 سو 19 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 208145
خواتین ووٹرز کی تعداد : 186974
پولنگ بوتھ856
امیدواروں کے نام :
، ، عامر چشتی(ایم کیوایم)،عمران خان(پی ٹی آئی)،علی رضا عابدی(ایم کیوایم پی آئی بی)،کامران  رضوی(مہاجر قومی موومنٹ)، شہلا رضا (پی پی پی)،حسان صابر(پی ایس پی)،ڈاکٹر اسامہ رضا(جماعت اسلامی ، ایم ایم اے)،ایاز موتی والا(تاجر) طلحہ احمد بیگ ، سنی موومنٹ 

این اے 244 شرقی 3 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 252 اور 251کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 251 سے ایم کیوایم کے سید علی رضا عابدی 81075 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این سے 252 سے ایم کیوایم کے رشید گوندل 90827 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس حلقے میں ڈیفنس ویو، اختر کالونی، منظور کالونی، اعظم بستی، چنیسر گوٹھ، محمودآباد، بلوچ کالونی، ہل پارک، محمد علی سوسائٹی، کارساز، فیصل کینٹ، پہلوان گوٹھ، گلشن جمال، کے ڈی اے اسکیم، دھوراجی کے علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی کل آبادی 7 لاکھ 26 ہزار 2 سو 53 ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 18 ہزار 8 سو 6 ہے۔
 مرد ووٹرز کی تعداد : 219065
خواتین ووٹرز کی تعداد : 182821
پولنگ بوتھ840
امیدواروں کے نام :
تنزیل بن عبد الرؤف(ایم کیوایم)، عبد الرؤف(ایم کیوایم)،علی رضا عابدی( ایم کیویم  پی آئی بی)،اسد عالم نیازی،علی  زیدی(پی ٹی آئی)،شازیہ خان مروت(اے این پی)،زاہد  سعید(جماعت اسلامی،ایم ایم اے)،
شوکت کھوکھر ، کرسچین  پیپلز الائنس

این اے 245 شرقی 4 ۔۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 251 اور 252کے علاقوں پر مشتمل ہے

این اے 251 سے ایم کیوایم کے سید علی رضا عابدی 81075 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این سے 252 سے ایم کیوایم کے رشید گوندل 90827 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 

اس حلقے میں پی ای سی ایچ ایس، نرسری، طارق روڈ، ایبی سینیا لائن، جٹ لائن، جیکب لائنز، لائنز ایریا، نشتر پارک، چڑیا گھر، پاکستان کوارٹرز، سولجر بازار، مزار قائد، نیوٹاون، لسبیلہ چوک، پٹیل پاڑہ، گارڈن ویسٹ، مارٹن کوارٹرز، تین ہٹی، سینٹرل جیل، پی آئی بی کالونی کے علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی کل آبادی 6 لاکھ 97 ہزار 3 سو 65 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدد 4 لاکھ 34 ہزار 6 سو 73 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 236917
خواتین ووٹرز کی تعداد : 198683
پولنگ بوتھ916
امیدواروں کے نام :
،خورشید خان(ایم کیویم)، ڈاکٹر صغیر (پی ایس پی)،فرخ نیاز تنولی کے کاغزات مسترد(پی پی پی)،سیف الدین، محمد حسین محنتی (جماعت اسلامی،ایم ایم اے)،ثمینہ  ہما  میر(اے این پی)، عامر لیاقت حسین ، پی ٹی آئی، قیصر نظامانی اداکار، پی پی پی، آصف میمن ، پی ایس پی ،سمن جعفری ، ایم کیوایم   
سید فیضان ، پی ایس پی 
فاروق ستار، ایم کیوایم  

ضلع جنوبی

این اے 246 جنوبی1 ۔۔۔ پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 248 اور 249کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 249 سے ایم کیوایم ڈاکٹر فاروق ستار 109952 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 248 سے پیپلزپارٹی کے شاہ جہان بلوچ 84530 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس ضلع میں صوبائی اسمبلی کے پانچ حلقے ہیں 
پی ایس 107 سے پی ایس 111
اس حلقے میں لیاری، چاکی واڑہ، بہار کالونی، آگرہ تاج، بنگال آئل مل، بھیم پورہ ، لی مارکیٹ کے علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی کل آبادی 9 لاکھ 83 ہزار 2سو 27 افراد پر مشتمل ہے ، اس حلقے کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 9 سو 59 ہے ۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 302778
خواتین ووٹرز کی تعداد : 225181
پولنگ بوتھ976
امیدواروں کے نام :
بلاول بھٹو زرداری(پی پی پی)،محفوظ یار خان(ایم کیوایم)،شکور شاد(پی ٹی آئی)،مولانا نورالحق(جے یو آئی،ایم ایم اے)،حضرت گل(اے این پی)،
عابد سلیم قادری ، تحریک لبیک پاکستان ، شکور شاد، پی ٹی آئی 
سلیم ضیا ، مسلم لیگ ن


این اے 247 جنوبی 2 ۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 249 اور 250 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 249 سے ایم کیوایم ڈاکٹر فاروق ستار 109952 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 250 سے پی ٹی آئ کے عارف علومی 77659 ووٹ کے لیے کامیاب ہوئے تھے 
اس حلقے میں ڈیفنس، کلفٹن، صدر، سندھ اسمبلی، کراچی کینٹ، سول لائنز، کھارادر، لائٹ ہاوس، کالاپل، گورا قبرستان کے علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی آبادی 8 لاکھ 76 ہزار9 سو 57 ہے، اس

 حلقے کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 36 ہزار 5 سو 60 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 291444
خواتین ووٹرز کی تعداد : 245116
پولنگ بوتھ956
امیدواروں کے نام :
فاروق ستار(ایم کیوایم پی آئی بی)،جاوید حنیف(ایم کیوایم)، سیف اللہ خان(ایم کیوایم)، سید مبشر امام(پی ایس پی)،عارف علوی(پی ٹی آئی)،عبدالعزیز میمن(پی پی پی)،محمد حسین محنتی(جماعت اسلامی،ایم ایم اے)،حافظ نعیم ، ایم ایم اے ، نسرین جلیل ، ایم کیوایم ، فوزیہ قصوری ، پی ایس پی  ، پرویز مشرف اس حلقے کے لیے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا تھا تاہم وطن واپس نہیں آسکے 

ضلع غربی

این اے 248غربی 1 ۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 239 اور این اے 240 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 239 سے ایم کیوایم کے محمد سلمان خان 39069 ووٹ کے لیے کامیاب ہوئے تھے 
این اے 240 سے ایم کیوایم کے سہیل منصور خواجہ 87804 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس ضلع میں صوبائی اسمبلی کے گیارہ حلقے ہیں 
پی ایس 112 سے پی ایس 122
اس حلقے میں ماڑی پور، گابوپٹ، ہاکس بے، مشرف کالونی، بدھنی گوٹھ، کسٹم ہاوس، پی اے ایف بیس مسروراورمواچھ گوٹھ کے علاقے شامل ہیں، اس حلقے کی آبادی 7 لاکھ 85 ہزار 1 سو 58 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 7 سو 84 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 179816 
خواتین ووٹرز کی تعداد : 117968
پولنگ بوتھ644
امیدواروں کے نام :
قادر پٹیل(پی پی پی)،محمد شہزاد اکرم(ایم کیوایم)،بشیر احمد(اے این پی)،قاری عثمان(جے یو آئی،ایم ایم اے)، علامہ اورنگزیب  فاروقی (پاک راہ حق پارٹی،پی آر ایچ پی)، شہباز شریف ، مسلم لیگ ن 


این اے 249 غربی 2 ۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 240اور این اے 241 کے علاقے شامل ہیں

این اے 240 سے ایم کیوایم کے سہیل منصور خواجہ 87804 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 241 سے ایم کیوایم کے اخترالاقبال 95866 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 

اس حلقے میں بلدیہ ٹاؤن کے تمام علاقے شامل ہیں،اس حلقے کی آبادی 7 لاکھ 82 ہزار 7 سو 76 افراد
پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار 4 سو 61 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 198231
خواتین ووٹرز کی تعداد : 126230
پولنگ بوتھ664
امیدواروں کے نام :
اسلم آفریدی(ایم کیوایم) ، فیضان مصطفی جعفری(ایم کیوایم) ، حافظ مرسلین(ایم کیوایم)،کامران اختر(ایم کیوایم  پی پی آئی)،فیصل واوڈا(پی ٹی آئی)،سینیٹر مشاہد اللہ(ن لیگ)،عبدالقادر مندوخیل(پی پی پی)، سید عطاء اللہ شاہ (جماعت اسلامی،ایم ایم اے)،اورنگزیب بونیری(اے این پی)، شہباز شریف ، مسلم لیگ ن

این اے 250 غربی 3 ۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 241 این اے 240 اور این اے 242 کے علاقے شامل ہیں
این اے 240 سے ایم کیوایم کے سہیل منصور خواجہ 87804 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 241 سے ایم کیوایم کے اخترالاقبال 95866 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 242 سے ایم کیوایم کے محبوب عالم 166746 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 

اس حلقے میں سائٹ انڈسٹریل ایریا اور اورنگی ٹاون کے عللاقے شامل ہیں، اس حلقے کی آبادی 8 لاکھ 21 ہزار 9 سو 92 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 2 سو 29 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 241189
خواتین ووٹرز کی تعداد : 154040
پولنگ بوتھ886
امیدواروں کے نام :
خواجہ سہیل منصور(ایم کیوایم)،اسلم آفریدی(ایم کیوایم) ، فیاض قائم خانی(ایم کیوایم) ، محمد اقبال قائم خانی(ایم کیوایم)  ، عادل خان(ایم کیوایم)،
نعیم الرحمن (جماعت اسلامی،ایم ایم اے)،علی احمد جان (پی پی پی)،شاہی سید(اےح این پی)، 
عطااللہ پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب قرار پائے 

این اے 251 غربی 4 ۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 242اور 243 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 242 سے ایم کیوایم کے محبوب عالم 166746 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 243 سے ایم کیوایم کے محمد وسیم 192678 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 

اس حلقے میں مومن آباد سے اورنگی سیکٹر 9 تک کا علاقہ شامل ہے،اس حلقے کی آبادی 7 لاکھ 66 ہزار 7 سو 24 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 3 سو 37 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 235052
خواتین ووٹرز کی تعداد : 160285
پولنگ بوتھ876
امیدواروں کے نام :

امین الحق (ایم کیوایم)، محمد سلیمان (ایم کیوایم)، محمد سمیع اللہ(ایم کیوایم) ، علی خورشید(ایم کیوایم)،محمد جمیل ضیا(پی پی پی)، لئیق خان،
خواجہ فہد مسلم لیگ ن
این اے 252 غربی 5۔۔
۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 242 اور این اے 241 کے علا قوں پر مشتمل ہے
این اے 242 سے ایم کیوایم کے محبوب عالم 166746 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 241 سے ایم کیوایم کے اخترالاقبال 95866 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس حلقے میں گلشن معمار، تیسر ٹاون، خدا کی بستی، منگھوپیر، سرجانی ٹاون، بند مراد کے علاقے شامل ہیں
اس حلقے کی کل آبادی 7 لاکھ 58 ہزار ایک سو 7 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 14 ہزار 1 سو 5 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 130685
خواتین ووٹرز کی تعداد : 83420
پولنگ بوتھ490
امیدواروں کے نام :
عبد القادر خانزادہ (ایم کیوایم)، اکرم خان (ایم کیوایم)، مظاہر امیر(ایم کیوایم)،شیخ عبداللہ(پی ایس پی)، عبدالمجید خاصخیلی(جماعت اسلامی،ایم ایم اے)،سید امین الحق، ایم کیوایم ، افتخار رندھاوا، پی ایس پی 


ضلع وسطی
این اے 253 وسطی 1۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 243 اور این اے 244 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 243 سے ایم کیوایم کے محمد وسیم 192678 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 244 سے ایم کیوایم کے شیخ صلاح الدین 133525 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس ضلع میں صوبائی اسمبلی کے آٹھ حلقے ہیں 
پی ایس 123 سے پی ایس 130
اس حلقے میں نیو کراچی، خمیسو گوٹھ، خواجہ اجمیر نگری کے علاقے شامل ہیں۔
اس حلقے کی آبادی 7 لاکھ 45 ہزار 6 سو 85 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے سے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 11 ہزار 4 سو 88 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 235563
خواتین ووٹرز کی تعداد : 175925
پولنگ بوتھ958
امیدواروں کے نام :
اسامہ قادری(ایم کیوایم )،مصطفی کمال(پی ایس پی)، امجد اللہ خان(پی پی پی)، منعم ظفر خان (جماعت اسلامی ،ایم ایم اے)،ثروت اعجاز قادری(سنی تحریک)
خالد ممتاز، مولانا تنویر الحق تھانوی مسلم لیگ ن کے امیدوار


این اے 254 وسطی 2 ۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 244 اور این اے 245 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 244 سے ایم کیوایم کے شیخ صلاح الدین 133525 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 245 سے ایم کیوایم کے ریحان ہاشمی 115810 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے ۔
اس حلقے میں گودھرا کیمپ، گبول ٹاون، ٹمبر مارکیٹ، سہراب گوٹھ، النور سوسائٹی، سمن آباد، انچولی، گلشن امین، یوسف پلازہ، واٹر پمپ، گلبرگ، آغا خان اسپتال، عزیزآباد، حسین آباد، شریف آباد، الاعظم اسکوائر، بندھانی کالونی کے علاقے شامل ہیں۔
 اس حلقے کی آبادی 7 لاکھ 33 ہزار 4 سو 27 افراد پر مشتمل ہے۔ اس حلقے کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 86 ہزار 1 سو 20 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 262198
خواتین ووٹرز کی تعداد : 223922
پولنگ بوتھ1160
امیدواروں کے نام :
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی (ایم کیوایم)،  عارف خان (ایم کیوایم)،ارشدہ وہرہ(پی ایس پی)، محمد فیصل ،  سید قمر اختر نقوی(پی  ایس پی)، دانش ترابی(پی پی پی)،راشد نسیم(جماعت اسلامی،ایم ایم اے)، آفاق احمد،  مہاجر قومی موومنٹ،
ڈاکٹر سلیم حیدر، مہاجر اتحاد

این اے 255 وسطی 3 ۔۔۔پرانی حلقہ بندے کے مطابق این اے 245 اوراین اے 246 کے علاقوں پر مشتمل ہیں
این اے 245 سے ایم کیوایم کے ریحان ہاشمی 115810 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے ۔
این اے 246 سے ایم کیوایم کے کنور نوید جمیل 95644 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس حلقے میں لیاقت آباد، فردوس کالونی، موسیٰ کالونی، مجاہد کالونی، عباسی شہید اسپتال، ناظم آباد، بڑا میدان، جہانگیر آباد، کھجی گراونڈ، جہانگیر آباد کے علاقے شامل ہیں،
اس حلقے کی آبادی 7 لاکھ 55 ہزار 4 سو 12 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 52 ہزار 2 سو 10 ہے۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 252288
خواتین ووٹرز کی تعداد : 199922
پولنگ بوتھ1066
امیدواروں کے نام :
کنورنوید جمیل ، خالد مقبول صدیقی  (ایم کیوایم)، عبد الرؤف صدیق(ایم  کیوایم)،محمد عامر(ایم ایم اے)،ارسلان خان(اے این پی)، ظفر صدیقی(پی پی پی)،مستقیم قریشی(جے یو پی،ایم ایم اے)، ارشد وہرا، پی ایس پی 

این اے 256 وسطی 4 ۔۔۔پرانی حلقہ بندی کے مطابق این اے 245 این اے 246 اور این اے 247 کے علاقوں پر مشتمل ہے
این اے 245 سے ایم کیوایم کے ریحان ہاشمی 115810 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے ۔
این اے 246 سے ایم کیوایم کے کنور نوید جمیل 95644 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
این اے 247 سے ایم کیوایم کے صفیان یوسف 125443 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے 
اس حلقے میں ضیاء الدین اسپتال، پاپوش نگر، عبداللہ کالج، پہاڑگنج، کٹی پہاڑی، فائیو اسٹار چورنگی، نصرت بھٹو کالونی، ناگن چورنگی، سرسید ٹاون اور بفرزون کے علاقے شامل ہیں
اس حلقے کی آبادی 7 لاکھ 28 ہزار 1 سو 15 افراد پر مشتمل ہے، اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزار 3 سو 17 ہے ۔
مرد ووٹرز کی تعداد : 259270
خواتین ووٹرز کی تعداد : 223047
پولنگ بوتھ 1098
امیدواروں کے نام :
، عامر چشتی(ایم کیوایم)،ساجد حسن (پی پی پی)، ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی (جماعت اسلا می،ایم ایم اے)،صوفیہ یعقوب(اے این پی)، دوست محمد فیضی ، مسلم لیگ ن 




ایم کیوایم کے امیدوار
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں کراچی کے مختلف علا قوں سے صوبائی اسمبلی کے حلقوں کیلئے 53جبکہ کے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے7حق پرست امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں اور نامزد حق پرست امیدواران کے حلقوں کی فہر ست ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کر اچی کے مختلف علا قوں سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 247سے محترمہ نسرین جلیل ،این اے 243خو اجہ اظہا ر الحسن ،این اے 252سے سید امین الحق ،این اے 245سے محمد حسین اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی ایس 87سے دیوان چند چاولہ ، محمد عاصم ، پی ایس 88سے سید ابولحسن، طیب ہاشمی ،پی ایس 89سے شاہد انور خان نیازی ، حمید الظفر ، وقار شاہ ، قمر عباس ، پی ایس 90 کی نشست پر ارشد ، محمد پرویز ، شاہد نواز خان نیازی ، پی ایس 91سے ممتاز عمرانی ، ارشد نواز ، پی ایس 92سے محمد عمران ، سید عابد جعفری ، ایس ایم رافع ، پی ایس 93سے ظفر عزیز ،محمد سلیم ، حمید الظفر ، ایس عدنان ، ڈاکٹر شاہد خان ، پی ایس 94کی نشست پر نازیہ نور ، محمد پرویز، محمد وجاہت ، عامر معین ، یونس خان ، ڈاکٹر ارشد ، پی ایس 95سے محمد خرم ، محمد سیف ، محمد نسیم ، عمران میو ، فرید احمد ، جاوید حنیف ، غلانی جیلانی ، محمود ، پی ایس 96پر غلانی جیلانی ، محمد وجاہت ، جاوید حنیف ، پی ایس 97سے محمد وجاہت ، جاوید حنیف ، وقار شاہ ، سردار احمد ، مرزا ساجد بیگ ، محمود ، پی ایس 98سے سید باقر شبیر ، آصف الدین ، مسعود محمود ، سید باقر شبیر ، یاسر ، عبد الملک ایم کیوایم پاکستان کے امیدوارہیں ۔ اسی طرح ڈسٹرکٹ کورنگی و ملیر کے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 236کی نشست پر حق پرست امیدوار دیوان چند چاؤلہ ، این اے 238سے گل فراز خان ، این اے 239کی نشست پر سید عابد جعفری اور حمید الظفر ، این اے 240کی نشست پر خواجہ سہیل منصور، این اے 241 پر 
عامر معین اور عارف خان شامل ہیں ۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کے سندھ کے  امیدوار

پاکستان پیپلزپارٹی نےدوہزاراٹھارہ کےعام انتخابات میں حصہ لینےوالےقومی اسمبلی کےامیدروں کی فہرست جاری کردی۔۔۔چئیرمین بلاول بھٹو زرداری دوحلقوں سےالیکشن میں حصہ لینگے۔۔۔۔سابق صدرآصف علی زرداری شہیدبےنظیرآباد ۔۔۔خورشیدشاہ سکھراورشہلارضا کراچی سےقومی اسمبلی کی نشست پرالیکشن لڑیں گی
چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کراچی کی نشست این اے 246 اورلاڑکانہ کی نشست این اے 200سےانتخاب لڑیں گے۔۔۔سابق صدرآصف علی زرداری اپنےآبائی علاقے شہیدبےنظیرآبادکی نشست این اے 213 سےمیدان میں اتریں گے۔۔۔سابق قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ۔۔۔سکھرکی نشست  206کی عوامی نمائندے کوطورپرقومی اسمبلی میں جانےکی خواہش مندہیں۔۔۔پیپلزپارٹی کےشعلہ بیان سابق ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی شہلارضاکراچی کےحلقہ این اے 243 سےچئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اوردیگرسےمقابلہ کرینگی۔۔۔عبدالقادرپٹیل این سے248 سیدنویدقمرٹنڈومحمدخان کی نشست این اے 228 اورمعروف عالم دین رشیدترابی کےپوتےدانش ترابی کراچی کےحلقےاین سے254سےقومی اسمبلی کی نشست پرکھڑے ہونگے۔۔۔
دیگرامیدواروں میں قادرخان مندوخیل۔۔۔عمران حیدرعابدی۔۔۔مخدوم جمیل الزمان 
اورمیراعجازحسین جاکھرانی شامل ہیں


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریک انصاف کے امیدوار
شاہ محموداین اے221،عارف علوی این اے 247 ، علی زیدی این اے 244اورلیاقت جتوئی این اے 234سے پی ٹی آئی کے امیدوارہوں گے۔
سندھ اسمبلی کے17حلقوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کیا گیا جس کے مطابق عمران اسماعیل پی ایس111 اور حلیم عادل شیخ پی ایس 99 سے انتخاب لڑیں گے۔


الیکشن 2018 میں قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کے ناموں کی پہلی فہرست میں ایم کیوایم چھوڑکرپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والےعامرلیاقت کا نام شامل نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ ن  کے امیدوار

 مسلم لیگ ( ن ) سندھ میں قومی اسمبلی کی 61 میں سے 34 نشستوں پر اپنے امیدوار کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔مسلم لیگ ( ن ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کراچی کے حلقے این اے 249 سے امیدوار ہونگے جبکہ لاڑکانہ این اے 200 میں پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مد مقابل کسی امیدوار کو میدان میں نہیں اتارا تاہم این اے 246 کراچی میں بلاول بھٹو زرداری کا مقابلہ سینیٹر سلیم ضیا،سابق صدر ا?صف علی زرداری کے مقابلے میں این اے 213 سے جی ایم شاہ اور این اے 243 کراچی سے میں تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کے مقابلے میںشاہ محمد شاہ جہاں کو میدان میں اتارا ہے۔کشمور کندھ کوٹ این اے 197 عبدالعزیز، لاڑکانہ این اے 201 بابو سر فراز جتوئی، سکھر این اے 207 محمد طاہر شیخ، نوشہرو فیروز این اے 211 قمر الزمان راجپر، شہید بے نظیر ا?باد این اے213 سید غلام غلام محی الدین شاہ،این اے 214 مختیار ناز دھریجو،سانگھڑ این اے 215 محمد اسحاق قریشی، این اے 216 جام معشوق علی، میر پور خاص این اے218 غلام جعفر جونیجو، این اے 219 چوہدری سجاد احمد، عمر کوٹ این اے 220،مٹیاری این اے 223 سید شاہ محمد شاہ، حیدر ا?باد این اے 227 صاحبزادہ شبیر حسن انصاری، بدین این اے 229 محمد ابراہیم ، ٹھٹھہ این اے 232 غلام عباس،جام شورو این اے233 کھیل داس کوہستانی، کراچی ملیر این اے 236 عبد الرحیم شاہ، این اے 237 زین العابدین انصاری، این اے 238 سید شاہ محمد شاہ، کراچی کورنگی این اے 239 رانا احسان، این اے 241 راؤ محمد جمیل شاہد، کراچی ایسٹ این اے 242 حاجی شرافت خان، این اے 243 شیخ محمد شاہ جہاں،این اے 244 مفتاح اسماعیل ،این اے 245 خواجہ طارق نذیر ، کراچی ساؤتھ این اے 246 سلیم ضیائ، این اے 247 ڈاکٹر افنان اللہ خان، کراچی ویسٹ این اے 248 سلمان خان، این اے 249 شہباز شریف، این اے 250 سید منور رضا، این اے 251 فہد شفیق، این اے 252 محمد ایوب خان، کراچی سینٹرل این اے 253 خالد ممتاز ایڈووکیٹ، این اے 255 ناصر الدین محمود، این اے اور 256 دوست محمد فیضی شامل ہیں ۔
............
پی ایس پی کے امیدواران 
پی ایس پی نے صوبائی اسمبلی سے الیکشن 2018 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔۔پی ایس 124 اور 127 سے چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفی کمال الیکشن امیدوار ہونگے۔۔

ضلع ملیر  میں پی ایس 87 سے  زبیر جان بروہی، پی ایس 88 فرحان جاوید،پی ایس 89 محمد عظیم،پی ایس 91حسن محمد،ضلع کورنگی  میں پی ایس 92 عبد الجلیل باسط،پی ایس 93 اشفاق احمد منگی،پی ایس 94 محمد عرفان،پی ایس 95 شیراز وحید،پی ایس 96 سید فیضان یاسر،پی ا یس 97 محمد سعد صدیقی، پی ایس 98 ڈاکٹر یاسر صدیقی،ضلع شرقی پی ایس 99تاج محمد آکا خیل، پی ایس 100شہزاد رضا، پی ا یس 101  محمد  سلمان،پی ایس 102 سید فرحان انصاری،پی ایس 103 صوفیہ سید، پی ایس 104 میں ڈاکٹر شوکت زمان خان، پی ایس 105  محمود عبد الرزاق، پی ایس 106 سید قمر اختر نقوی، ضلع جنوبی میں  پی ایس 107 ثمینہ بلال، پی ایس 108 محمد صادق رند، پی ایس 109 محمد دلاور، پی ایس 110  شریف اعوان، پی ایس 111 سید بشیر امام، ضلع غربی میں پی ایس 112  امتیاز اکبر، پی ایس 113  حاجی علی محمد، پی ایس 114 سید حفیظ الدین، پی ایس 115 محمد ثاقب، پی ایس 116 محمد شاہ نواز قریشی ، پی ایس 117 عادل خان، پی ایس 118 نسیم خان، پی ایس 119 محبوب عالم پی ایس 120 ناصر الدین، پی ایس 121 شیخ عبد اللہ، پی ایس 122 عدیل حبیب، ضلع وسطی پی ایس 123 نائلہ منیر، پی ایس 124 سید مصطفی کمال، پی ایس 125  انور حسین رضا، پی ایس 126 محمد افتخار عالم، پی ایس 127 سید مصطفی کمال،پی ایس 128 طحہ احمد خان، پی ایس 129 فیصل معیز خان، پی ایس 130 میں خرم فیاض  شامل ہیں 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متحدہ مجلس عمل قومی او ر صوبائی اسمبلی کے امیدوارون

قومی اسمبلی کے حلقہ236سے برفت،این اے237سے محمد اسلام ،این اے238سے محمد اسلام ،این اے239سے محمد حلیم خان غوری،این اے240سے عبد الجمیل خان،این اے241سے سلیم حسین،این اے242سے اسد اللہ بھٹو،این اے243سے اسامہ رضی ،این اے244سے زاہد سعید،این اے245سے سیف الدین،این اے 246سے مولانا نور الحق،این اے247سے محمد حسین محنتی،این اے248سے قاری محمد عثمان،این اے249سے سید عطا اللہ شاہ،این اے250سے حافظ نعیم الرحمٰن،این اے251سے محمد لئیق خان،این اے252سے عبد المجید خاصخیلی،این اے253سے منعم ظفرخان،این اے254سے راشد نسیم،این اے 255سے محمد مستقیم قریشی،اوراین اے256سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی امیدوار ہوں گے۔

صوبائی امیدواران کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے لیے پی ایس87سے حافظ حمد اللہ حقانی،پی ایس88محمد الطاف پٹنی،پی ایس89سے ممتاز حسین سہتو،پی ایس90سے پیراحسان اللہ،پی ایس91سے مولانا احسان اللہ ٹکروی،پی ایس92سے فاروق خلیل،پی ایس93سے      توفیق الدین صدیقی،پی ایس 94سے محمد اسلم پرویزعباسی،پی ایس 95سے محمد ایوب عباسی،پی ایس96سے رجب علی عباسی،پی ایس 97سے منصورفیروز،پی ایس98سے مولانا عبدالحق عثمانی،پی ایس99سے مولانا محمد غیاث/لالا خان،پی ایس100سیمحمد یونس بارائی،پی ایس101 سے بابر قمر عالم،پی ایس 102سے سیدمحمد قطب،پی ایس103سے محمد جنید مکاتی،پی ایس 104سے ظہوراحمد جدون،پی ایس105سے سرور علی،پی ایس 106سے محمداسلم غوری،پی ایس107سے فضل الرحمٰن،پی ایس108سے سید عبد الرشید،پی ایس109سے فیصل عبد الغفار،پی ایس110سے عبد القادر،پی ایس111سے محمد سفیان دلاور،پی ایس112سے نیک امان اللہ خان،پی ایس113سے سجاد احمد،پی ایس114سے قاری محمد عثمان/اکبر شاہ ہاشمی،پی ایس115سے حافظ محمد نعیم ،پی ایس116سے مولانا عمر صادق،پی ایس117سے مدثر حسین انصاری،پی ایس118سے سید حیدر شاہ،پی ایس119سے عطاربی،پی ایس120سے عبد الرزاق،پی ایس121سے حبیب الرزاق،پی ایس122سے سید محمدرضوان شاہ،پی ایس123سے محمد یوسف،پی ایس124سے خالد صدیقی،پی ایس125سے عبدالباقی،پی ایس126سے فاروق نعمت اللہ،پی ایس127سے محمد صدیق راٹھور،پی ایس 128سے سید وجیہ حسن،پی ایس129سے حافظ نعیم الرحمٰن،اور پی ایس130سے محمد نسیم صدیقی متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ہوں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Karachi Election 2018 Karachi Election 2018 Reviewed by News Archive to Date on June 13, 2018 Rating: 5

No comments