Islamic Important Days
محرم
یکم ،
حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت
10، حضرت
امام حسینؓ کا یوم شہادت
14، غسل کعبہ دیا جاتا ہے
14، غسل کعبہ دیا جاتا ہے
18، ۔حضرت
امام زین العابدین ؓ کے یوم شہادت کا دن
صفر
07, ملتان۔حضرت بہاوالدین زکریا یوم وفات 1262۔
14، شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا یوم وصال
19،حضرت داتا گنج بخش الحجویری کا یوم وصال1077، مزار داتا دربار لاہور
07, ملتان۔حضرت بہاوالدین زکریا یوم وفات 1262۔
14، شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا یوم وصال
19،حضرت داتا گنج بخش الحجویری کا یوم وصال1077، مزار داتا دربار لاہور
20، چہلم
حضرت امام حسین ؓ
28، حضرت
امام حسن ؓ کے وصال کا دن
ربیع الاول
01 ، یوم ولادت
آنحضرت ﷺ
08،
آنحضرت ﷺ
کا آخری خطبہ
12، آنحضرت ﷺ کا یوم وصال
12، آنحضرت ﷺ کا یوم وصال
ربیع الثانی
گیارہویں شریف:
سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدرالقادر جیلانی کا یوم وصال
گیارہویں شریف:
سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدرالقادر جیلانی کا یوم وصال
جمادی الاول
حضرت اما
م غزالیؓ اور حضرت مولانا جلال الدین رومیؓ نے اس ماہ میں پردہ فرمایا۔
جمادی الثانی
20، حضرت
فاطمہ زہرا ؓ کے یوم ولادت کا دن
22، حضرت
ابوبکر صدیق ؓ کی وفات ہوئی
رجب
13، حضرت
علی ؓ کا یوم ولادت
22 حضرت امیر معاویہ کا یوم وفات
22 حضرت امیر معاویہ کا یوم وفات
27 ،
آنحضرت ﷺ
کو معراج کی سعادت نصیب ہوئی
شعبان
18, سید عثمان مروندی (لال شہباز قلندر سیہون) یوم وصال, عرس کا آغاز
18, سید عثمان مروندی (لال شہباز قلندر سیہون) یوم وصال, عرس کا آغاز
03، حضرت
امام حسین ؓ کی ولادت ہوئی
15، شب
برات
رمضان
03، حضرت
فاطمہ زہراؓ کے وصال کادن
10، حضرت
خدیجہ ؓ کا وصال ہوا
10,سید بلاول شاہ یوم وصال، مزارمقام خضدار المعروف نورانی باب
10,سید بلاول شاہ یوم وصال، مزارمقام خضدار المعروف نورانی باب
14 رمضان ، صوفی شاعر سچل سرمست کا یوم وفات
سندھی زبان کے مشہور شاعر جو عرف عام میں ہفت زبان شاعر کہلاتے ہیں کیوں کہ آپ کا کلام سات زبانوں میں ملتا ہے آپ کا مزرا سکھر رانی پور میں واقع ہے ہر سال وصال کے موقع پر عرس کا اہتمام کیا جا تا ہے
سندھی زبان کے مشہور شاعر جو عرف عام میں ہفت زبان شاعر کہلاتے ہیں کیوں کہ آپ کا کلام سات زبانوں میں ملتا ہے آپ کا مزرا سکھر رانی پور میں واقع ہے ہر سال وصال کے موقع پر عرس کا اہتمام کیا جا تا ہے
15، حضرت
امام حسن ؓ کی ولادت
17، غزوہ
بدر
17، حضرت
عائشہ صدیقہ ؓ کا وصال ہوا
20، فتح
مکہ کا دن
21 ،حضرت
علی ؓ کے یوم شہادت کادن
26، شب
قدر
27، قران
پاک کے نزول کا آغاز
27، 1366
ہجری 14 اگست 1947 کو پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔۔۔
نیز رمضان
المبارک میں ہی حضرت داود علیہ اسلام پر زبور، حضرت عیسی پر انجیل اور حضرت موسی پر توریت نازل ہوئی
شوال
یکم ، عید
الفطر
8،غزوہ حنین
ذیقعدہ
یکم ،
حجاب کے احکامات نازل ہوئے
01، صلح
حدیبیہ کا معاہدہ طے پایا
08،
آنحضرت ﷺ
غزوہ خندق کے لیے روانہ ہوئے
ذی الحجہ
08 ، ٖغسل کعبہ دیا جاتا ہے
08 ، ٖغسل کعبہ دیا جاتا ہے
09، خطبہ
حجة الوداع کا دن
09، غلاف
کعبہ کی تبدیلی کا دن
10، حج
وقوف عرفہ
10، عید
الضحی
18 حضرت
عثمان غنی ؓ کی شہادت کا دن
20, عبداللہ شاہ غازی کے وصال کے موقع پر عرس کا اہتمام کیا جاتا ہے
20, عبداللہ شاہ غازی کے وصال کے موقع پر عرس کا اہتمام کیا جاتا ہے
27، حضرت
عمر فاروقؓ پر قاتلانہ حملہ ہوا
قران کے بارے میں اہم معلومات
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہہ وسلم کی ولادت سے وصال تک واقعات پر مختصر نظرکے لیے دیکھیے
https://rehmankhan8.blogspot.com/2017/05/blog-post.html
توہین رسالت
https://rehmankhan8.blogspot.com/2018/10/toheen-risalat.html
Islamic Important Days
Reviewed by News Archive to Date
on
September 13, 2017
Rating:
No comments