Dec 2019 دسمبر دوہزار انیس کی اہم خبریں
01
آرمی ایکٹ میں ترامیم کیلئے حکومت کے
سیاسی جماعتوں سے رابطے، 3 وزراء پر مشتمل کمیٹی قائم
01
طلبا یونینز
کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، وزیراعظم
02
معیشت کی ریٹنگ
منفی سے مستحکم، سرمایہ کاری کیلئے پاکستان بھارت سے بہتر، زرمبادلہ کے ذخائر اب
بھی کم، بڑھنے میں وقت لگے گا، موڈیز درجہ بندی بی تھری برقرار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
02
پاکستانی ٹیم چیف
سلیکٹر کے تجربوں کی نذر، آسٹریلیا نے مسلسل پانچویں بار پاکستان کو وائٹ واش
کردیا
میچ
میں ٹرپل سنچری بنانے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو میچ اور سیریز کا بہترین
کھلاڑی قرار دیا گیا۔ڈیوڈ وارنر کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ ملا۔ وارنر نے اس
سیریز میں دونوں میچوں میں سنچریاں بنائیں۔ برسبین ٹیسٹ میں 154 رنز کی اننگز
کھیلنے کے بعد ایڈیلیڈ میں انھوں نے 335 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03
قومی احتساب بیورو (نیب )نے منی
لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی فیملی کے تمام اثاثے
منجمد کر دئیے، ڈیفنس لاہور فیز 5 اور ماڈل ٹائون کے 2 ،2 گھر، ایبٹ آباد، ہری
پور اور چنیوٹ کی 6 جائیدادیں بھی منجمد ہوں گی۔
نیب اجلاس، نئی
انکوائری شروع، رانا ثناء، نثار کھوڑو، سراج درانی کیخلاف بھی تحقیقات
.....................................
امریکا طالبان
مذاکرات پھر شروع، زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات، معاہدے پر
دستخط کیلئے کوششیں کی جائیں گی، طالبان نے تصدیق کردی
ڈیفنس سے اغواء
دعا منگی کی ڈرامائی واپسی، گھر والے خاموش
مائنس کون؟ گونج
بڑھ گئی، ان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب
مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصاف
سسٹم لپیٹےجانیکی
وارننگ، حکومت حملے کررہی ہے ہم بھی تیار ہیں، آرمی چیف کیلئے قانون سازی، الیکشن
کمیشن اور اسمبلی میں تعاون پر حکومت سے رابطےختم، خواجہ آصف
شہریت سے متعلق
متنازع بل منظور، مسلمانوں کے خلاف نفرت، مودی سرکار ایک قدم اور آگے،بھارت میں
ہنگامے
میڈیا سزایافتہ
لوگوں کیلئے بند، قوم کو لوٹ کر میڈیا پر مسیحا بننے کے خلاف قانون بنائیں گے،
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا، وفاقی کابینہ
04
قیمتی سرکاری جائیدادیں فروخت ہونگی 32 کی نشاندہی ، املاک کو استعمال
میں نہ لانا مجرمانہ ٓغفلت ، عمران خان
05
نیب ملزموں کے اثاثوں کا ڈیٹا جلد پاکستان کو دینگے ، انسداد بدعنوانی
ادارے روزانہ کی بنیادوں پر رابطے میں ہیں ، کئی کامیابیاں ملیں سربراہ برطانوی
کرائم ایجنسی
؎۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
06
.سندھ حکومت خراب نہیں ناکام اربوں کی کرپشن ثبوتوں پر سب پریشان کوئی
نہیں بچے گا، ہر ایک کی باری آئے گی ، عمران خان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07
امریکا طالبان
مذاکرات پھر شروع، زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات، معاہدے پر
دستخط کیلئے کوششیں کی جائیں گی، طالبان نے تصدیق کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07
ڈیفنس سے اغواء
دعا منگی کی ڈرامائی واپسی، گھر والے خاموش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
08
مائنس کون؟ گونج
بڑھ گئی، ان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب
مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصاف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
09
سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
09
سسٹم لپیٹےجانیکی
وارننگ، حکومت حملے کررہی ہے ہم بھی تیار ہیں، آرمی چیف کیلئے قانون سازی، الیکشن
کمیشن اور اسمبلی میں تعاون پر حکومت سے رابطےختم، خواجہ آصف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10
شہریت سے متعلق
متنازع بل منظور، مسلمانوں کے خلاف نفرت، مودی سرکار ایک قدم اور آگے،بھارت میں
ہنگامے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10
میڈیا سزایافتہ
لوگوں کیلئے بند، قوم کو لوٹ کر میڈیا پر مسیحا بننے کے خلاف قانون بنائیں گے،
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا، وفاقی کابینہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قانون دانوں کے
ہاتھوں انسانیت قتل، لاہور کے سیکڑوں وکلاء دل کے اسپتال پر چڑھ دوڑے، ایمرجنسی، ICU اور وارڈ
میں توڑ پھوڑ، 3 مریض جاں بحق
اسپتال پر حملہ،
7 وکلاء کا جسمانی ریمانڈ، 39 کو جیل بھیج دیا گیا، ڈاکٹروں کا احتجاج، وکیلوں کی
ہڑتال
اسپتال حملہ،
عمران خان کا بھانجا بھی ملوث، FIR سے نام غائب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13
مسلم مخالف
قانون، 6بھارتی ریاستوں کا ماننے سے انکار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13
آرمی چیف کی مدت
ملازمت میں توسیع، عدالتی فیصلے میں سقم اور کوتاہیاں ہیں، فواد چوہدری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13
برطانوی
انتخابات، بورس جانسن کی تاریخی کامیابی، اگلے ماہ یورپی یونین سے نکلنے کا اعلان،
15 پاکستانی نژاد کامیاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13
برطانوی
انتخابات، بورس جانسن کی تاریخی کامیابی، اگلے ماہ یورپی یونین سے نکلنے کا اعلان،
15 پاکستانی نژاد کامیاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14
مسلم مخالف
قانون، بھارت میں شدید ہنگامے، 5 ٹرینیں جلادیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
ہندو نواز
ایجنڈا، مودی کو 20 سال میں پہلی بار شدید امریکی مزاحمت کا سامنا، بھارتی وزیر
دفاع و خارجہ بدھ کو واشنگٹن میں مذاکرات کرینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
بجٹ خسارے سے
نکلنے کی کوشش، سعودی اور اماراتی ڈپازٹس قرض میں بدلنے کا پروگرام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
راولپنڈی ،
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ بے نتیجہ ختم
عابد علی نے ٹیسٹ
ڈیبیو میں سنچری بنا کر ریکارڈ قائم کردیا
ون ڈے ڈیبیو میں
بھی سنچری اسکور کرچکے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
مقبوضہ کشمیر سے
لیکر آسام اور آگے تک، اختتام کی شروعات، ترجمان پاک فوج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پارلیمنٹ 6 ماہ
میں طے کرے ورنہ نیا آرمی چیف لانا ہوگا، سپریم کورٹ
.............
ادارے اپنی حدود
میں رہیں، ملک کو پرامن بنانے کیلئے فوج نے لازوال قربانیاں دیں، تصادم ملکی مفاد
میں نہیں، عدالتی فیصلوں پر بیانات نہ دیئے جائیں، عمران خان
مشرف کو 5 بار
پھانسی، تفصیلی فیصلہ، مرجائے تو لاش 3 دن ڈی چوک پر لٹکائیں، جسٹس وقار، اس کی
قانون میں گنجائش نہیں، جسٹس شاہد، استغاثہ جرم ثابت نہیں کرسکا، جسٹس نذر
جسٹس وقار سیٹھ کا ذہنی توازن درست
نہیں، مس کنڈکٹ کیا، ان کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے، حکومت
ملک کے اندرونی و
بیرونی دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، پہلے ملک پھر ادارہ جو ہمارا خاندان ہے،
انتشار نہیں پھیلنے دینگے، بھرپور جواب دینگے، تفصیلی فیصلے کے الفاظ انسانیت،
تہذیب اور اقدار سے بالا ہیں، فوجی ترجمان
بھارت، مظاہرے
کئی ریاستوں میں پھیل گئے، جھڑپیں، احتجاج پر پابندی، نئی دہلی میں فون، انٹرنیٹ
سروس معطل
امریکا نے 2 سال
بعد پاکستان کیلئے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام بحال کردیا
معاشی اصلاحات پر
اطمینان، پاکستان کو آئی ایم ایف کی دوسری قسط جاری
متنازع شہریت بل،
لاکھوں بھارتی سڑکوں پر نکل آئے، فورسز کی فائرنگ، 6 ہلاک
پاکستان
نے امریکا بھارت ٹو پلس ٹو اعلامیہ مسترد کردیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ
اعلامیہ مسترد کرنے اور تحفظات پر امریکا کو آگاہ کردیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں
انسانی حقوق کی صورتحال خطے کے امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے، بھارت کی ریاستی دہشت
گردی اور دھمکیاں خطے کے امن کیلئے خطرناک ہیں، عالمی برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ
میں پاکستان کی قربانیوں کوتسلیم کرتی ہے
20
21
کوالالمپور
کانفرنس، ایران، ملائیشیا، ترکی، قطر کا امریکی پابندیوں سے نمٹنے کیلئے سونے اور
بارٹر کےذریعے تجارت پر غور
21،
سعودی عرب نے
کوالالمپور سمٹ میں شرکت کرنے کی صورت میں پاکستانی محنت کشوں کو ملک بدر کرنے کی
دھمکی دی، ترک صدر کا انکشاف
ترک صدر رجب طیب
اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے پاکستان کو 4میلین محنت کشوں کو ملک بدرکے ان
کے بدلے بنگلادیش سے ورکرلانے کی دھمکی دی۔
21
سعودی عرب نے
پاکستان پر دباو کے متعلق ترک صدر طیب ایردوان کا بیان مسترد کردیا
سعودی
سفارت خانہ نے کہا کہ خبرمیں کہا گیا کہ سعودی عرب نے پاکستان کو کوالالمپورسمٹ
میں شرکت نہ کرنے پرمجبورکیا ہے اورپاکستان کودھمکی دی ہے، سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات ایسے نہیں جہاں دھمکیوں
کی زبان استعمال ہوتی ہو۔ اس لیے کہ یہ گھرے تذویراتی تعلقات ہیں جواعتماد، افہام
وتفہیم اورباہمی احترام پرقائم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
21
بھارتی جنگی
جنون، جواب ملے گا، انڈین آرمی چیف کے بیان نے خدشات بڑھا دیئے، مودی کا ایجنڈا
فاشزم، منہ توڑ جواب کے سوا کوئی آپشن نہیں، عمران خان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
21
جسٹس گلزار 27ویں
چیف جسٹس بن گئے، صدر، وزیر اعظم، آرمی چیف کی مبارکباد
22
مسلم مخالف قانون
پر مودی نے پاکستان کوگھسیٹ لیا،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہےکہ اگر
حزبِ اختلاف ان کا ساتھ دیتی تو شہریت کا بل ایک اچھا موقع تھا کیوںکہ اس اقدام سے
پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے انسانی حقوق کی پامالیوں کو دنیا کے سامنے
اجاگر کیا جا سکتا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
22
کابینہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ای
سی ایل
سے نکالنے کی مخالفت کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23
پاکستان کو آئندہ
برسوں میں بھی مشکلات کا سامنا رہے گا،شرح نمو متاثر، خسارہ بڑھ سکتا ہے، IMF جائزہ
رپورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23
پاکستان کی کراچی
ٹیسٹ میں تاریخی اور یادگار فتح، پاکستان کرکٹ کیلئے دو سو فیصد محفوظ ہے، سری
لنکن کیپٹن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23 دسمبر 2019
مسلم
لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو قومی احتساب بیورو(نیب) نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس
میں گرفتار کر لیا
24 دسمبر
منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء کی 6
ماہ بعد ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے
منشیات برآمدگی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 6ماہ بعد ن لیگ کے رہنما اور رکن
قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور دس دس لاکھ روپے کے
دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا ئی کا حکم دے دیا۔
11
پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ واپس
راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹٰیسٹ کا آغاز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
بھارتی
ریاست گجرات میں 2002ء کے مسلم کش فسادات کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے اپنی
رپورٹ میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ اور بھارت کے موجودہ وزیرِاعظم نریندر مودی کو بری
الذمہ قرار دیتے ہوئے پولیس کو ہجوم کو کنٹرول نہ کرنے کا ذمہ دار قرار دیا
ہے۔تحقیقاتی کمیشن کی 1500 صفحات پر مشتمل رپورٹ گجرات کے وزیر داخلہ پردیپ سن
جدیجا نے بدھ کو قانون ساز اسمبلی میں پیش کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
قانون دانوں کے
ہاتھوں انسانیت قتل، لاہور کے سیکڑوں وکلاء دل کے اسپتال پر چڑھ دوڑے، ایمرجنسی، ICU اور وارڈ
میں توڑ پھوڑ، 3 مریض جاں بحق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
اسلام
آباد ہائی کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین سے متعلق جعلی بنک اکاؤنٹس کے
دو ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بھی طبی بنیادوں پر ایک ، ایک کروڑ
روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ہے جبکہ نیب کی جانب سے جواب جمع
کرانے کے لئے مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے ان کی بہن فریال تالپور کی درخواست
ضمانت کی سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ اسلام آباد کے
چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے میگا منی
لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی
درخواستوں کی سماعت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12
اسپتال پر حملہ،
7 وکلاء کا جسمانی ریمانڈ، 39 کو جیل بھیج دیا گیا، ڈاکٹروں کا احتجاج، وکیلوں کی
ہڑتال
اسپتال حملہ،
عمران خان کا بھانجا بھی ملوث، FIR سے نام غائب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12
آصف زرداری جیل سے ضمامنت پر رہا کردیے گئے
13
مسلم مخالف
قانون، 6بھارتی ریاستوں کا ماننے سے انکار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13
آرمی چیف کی مدت
ملازمت میں توسیع، عدالتی فیصلے میں سقم اور کوتاہیاں ہیں، فواد چوہدری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13
برطانوی
انتخابات، بورس جانسن کی تاریخی کامیابی، اگلے ماہ یورپی یونین سے نکلنے کا اعلان،
15 پاکستانی نژاد کامیاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13
برطانوی
انتخابات، بورس جانسن کی تاریخی کامیابی، اگلے ماہ یورپی یونین سے نکلنے کا اعلان،
15 پاکستانی نژاد کامیاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14
مسلم مخالف
قانون، بھارت میں شدید ہنگامے، 5 ٹرینیں جلادیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
ہندو نواز
ایجنڈا، مودی کو 20 سال میں پہلی بار شدید امریکی مزاحمت کا سامنا، بھارتی وزیر
دفاع و خارجہ بدھ کو واشنگٹن میں مذاکرات کرینگے
مسلم مخالف قانون کیخلاف بھارت میں پُرتشدد مظاہرے جاری، مزید 6 ہلاکتیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
بجٹ خسارے سے
نکلنے کی کوشش، سعودی اور اماراتی ڈپازٹس قرض میں بدلنے کا پروگرام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
راولپنڈی ،
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ بے نتیجہ ختم
عابد علی نے ٹیسٹ
ڈیبیو میں سنچری بنا کر ریکارڈ قائم کردیا
ون ڈے ڈیبیو میں
بھی سنچری اسکور کرچکے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15
مقبوضہ کشمیر سے
لیکر آسام اور آگے تک، اختتام کی شروعات، ترجمان پاک فوج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دسمبر 15
عمران خان
کے ایک روزہ دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا‘ اعلامیے کے مطابق عمران
خان نے دورے کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی،
وزیر اعظم
نے کہا کہ تنازعات بات چیت سےحل ہونے چاہئیں، پاکستان مشرق وسطیٰ میں تنازع کےحل
میں مدد فراہم کرے گا‘ امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے پاک سعودی عرب شراکت داری
نہایت اہم ہے
وزیر اعظم
نے او آئی سی میں کشمیر پر سعودی عرب کے سرگرم کردار کو سراہا، انہوں نے ولی عہد
کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16
پارلیمنٹ 6 ماہ
میں طے کرے ورنہ نیا آرمی چیف لانا ہوگا، سپریم کورٹ
16
وزیراعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیاء منسوخ ہوگیا ہے۔شاہ
محمود نمائندگی کریں گے
وزیراعظم عمران خان کو 18دسمبر کو کوالالمپور سمٹ میں شرکت
کی دعوت دی گئی تھی لیکن ان کے سعودی عرب،بحرین اور سوئٹزرلینڈ کے دوروں کے باعث
کوالالمپور سمٹ میں شرکت ممکن نہ ہوسکی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16
کولکتہ میں مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینر جی مودی کے
متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت ، پریانکا گاندھی کی احتجاج میں شرکت
۔۔۔۔۔
16 دسمبر
وزیراعظم بحرین کے دورے پر پہنچ گئے اعلی ترین سول اعزاز سے
نوازا گیا
17
خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6کی خلاف ورزی پر قائم سنگین غداری
کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی ہے۔
عدالت نے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ پرویز مشرف نے 3 نومبر
2007 کو آئین پامال کیا، ان پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت جرم ثابت ہوتا ہے۔
دوسری جانب سابق وزیراعظم شوکت عزیز، سابق چیف جسٹس
عبدالحمید ڈوگر اور سابق وزیر قانون زاہد حامد کو شریک جرم بنانے کیلئے حکومت کی
جانب سے درخواست کی گئی۔
ذرائع کے مطابق 3رکنی بنچ میں سے دو ججز جسٹس وقار احمد
سیٹھ اور شاہد کریم نے سزائے موت کے فیصلے کی حمایت جبکہ جسٹس نذراکبر نے اس سے
اختلاف کیا۔
منگل کو جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس نذر اکبر
اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل 3رکنی خصوصی عدالت نے سماعت کے بعد مختصر فیصلہ سنایا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے جنرل (ریٹائرڈ
)پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے پر اپنےردعمل میں کہا
ہے کہ پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتے، کیس میں آئینی تقاضے پورے نہیں ہوئے.
فیصلے پر فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، مشرف آرمی
چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور صدرِ پاکستان رہ چکے، 40سال وطن کی
خدمت کی ، ملکی دفاع کے لیے جنگیں لڑیں، غدار نہیں ہو سکتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18
ادارے اپنی حدود
میں رہیں، ملک کو پرامن بنانے کیلئے فوج نے لازوال قربانیاں دیں، تصادم ملکی مفاد
میں نہیں، عدالتی فیصلوں پر بیانات نہ دیئے جائیں، عمران خان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
19
مشرف کو 5 بار
پھانسی، تفصیلی فیصلہ، مرجائے تو لاش 3 دن ڈی چوک پر لٹکائیں، جسٹس وقار، اس کی
قانون میں گنجائش نہیں، جسٹس شاہد، استغاثہ جرم ثابت نہیں کرسکا، جسٹس نذر
19
جسٹس وقار سیٹھ کا ذہنی توازن درست
نہیں، مس کنڈکٹ کیا، ان کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے، حکومت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
19
ملک کے اندرونی و
بیرونی دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، پہلے ملک پھر ادارہ جو ہمارا خاندان ہے،
انتشار نہیں پھیلنے دینگے، بھرپور جواب دینگے، تفصیلی فیصلے کے الفاظ انسانیت،
تہذیب اور اقدار سے بالا ہیں، فوجی ترجمان
۔۔۔۔۔۔۔
19
کراچی ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے
ٹیسٹ کا آغاز
پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 191 رنز بنا کر
آوٹ ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
19
بھارت، مظاہرے
کئی ریاستوں میں پھیل گئے، جھڑپیں، احتجاج پر پابندی، نئی دہلی میں فون، انٹرنیٹ
سروس معطل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
19
کراچی میں سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیے گئے
19
کراچی میں سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیے گئے
20
امریکا نے 2 سال
بعد پاکستان کیلئے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام بحال کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
20
معاشی اصلاحات پر
اطمینان، پاکستان کو آئی ایم ایف کی دوسری قسط جاری
۔۔۔۔۔۔۔۔
20
متنازع شہریت بل،
لاکھوں بھارتی سڑکوں پر نکل آئے، فورسز کی فائرنگ، 6 ہلاک
پاکستان
نے امریکا بھارت ٹو پلس ٹو اعلامیہ مسترد کردیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ
اعلامیہ مسترد کرنے اور تحفظات پر امریکا کو آگاہ کردیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں
انسانی حقوق کی صورتحال خطے کے امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے، بھارت کی ریاستی دہشت
گردی اور دھمکیاں خطے کے امن کیلئے خطرناک ہیں، عالمی برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ
میں پاکستان کی قربانیوں کوتسلیم کرتی ہے
20
21
کوالالمپور
کانفرنس، ایران، ملائیشیا، ترکی، قطر کا امریکی پابندیوں سے نمٹنے کیلئے سونے اور
بارٹر کےذریعے تجارت پر غور
21،
سعودی عرب نے
کوالالمپور سمٹ میں شرکت کرنے کی صورت میں پاکستانی محنت کشوں کو ملک بدر کرنے کی
دھمکی دی، ترک صدر کا انکشاف
ترک صدر رجب طیب
اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے پاکستان کو 4میلین محنت کشوں کو ملک بدرکے ان
کے بدلے بنگلادیش سے ورکرلانے کی دھمکی دی۔
21
سعودی عرب نے
پاکستان پر دباو کے متعلق ترک صدر طیب ایردوان کا بیان مسترد کردیا
سعودی
سفارت خانہ نے کہا کہ خبرمیں کہا گیا کہ سعودی عرب نے پاکستان کو کوالالمپورسمٹ
میں شرکت نہ کرنے پرمجبورکیا ہے اورپاکستان کودھمکی دی ہے، سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات ایسے نہیں جہاں دھمکیوں
کی زبان استعمال ہوتی ہو۔ اس لیے کہ یہ گھرے تذویراتی تعلقات ہیں جواعتماد، افہام
وتفہیم اورباہمی احترام پرقائم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
21
بھارتی جنگی
جنون، جواب ملے گا، انڈین آرمی چیف کے بیان نے خدشات بڑھا دیئے، مودی کا ایجنڈا
فاشزم، منہ توڑ جواب کے سوا کوئی آپشن نہیں، عمران خان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
21
جسٹس گلزار 27ویں
چیف جسٹس بن گئے، صدر، وزیر اعظم، آرمی چیف کی مبارکباد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
22
مسلم مخالف قانون
پر مودی نے پاکستان کوگھسیٹ لیا،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہےکہ اگر
حزبِ اختلاف ان کا ساتھ دیتی تو شہریت کا بل ایک اچھا موقع تھا کیوںکہ اس اقدام سے
پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے انسانی حقوق کی پامالیوں کو دنیا کے سامنے
اجاگر کیا جا سکتا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
22
کابینہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ای
سی ایل
سے نکالنے کی مخالفت کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23
پاکستان کو آئندہ
برسوں میں بھی مشکلات کا سامنا رہے گا،شرح نمو متاثر، خسارہ بڑھ سکتا ہے، IMF جائزہ
رپورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23
پاکستان کی کراچی
ٹیسٹ میں تاریخی اور یادگار فتح، پاکستان کرکٹ کیلئے دو سو فیصد محفوظ ہے، سری
لنکن کیپٹن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23 دسمبر 2019
مسلم
لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو قومی احتساب بیورو(نیب) نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس
میں گرفتار کر لیا
24 دسمبر
منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء کی 6
ماہ بعد ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے
منشیات برآمدگی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 6ماہ بعد ن لیگ کے رہنما اور رکن
قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور دس دس لاکھ روپے کے
دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا ئی کا حکم دے دیا۔
وکیل صفائی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ سے منشیات برآمدگی کے
وقت کوئی ویڈیو یا تصویر موجود نہیں، رانا ثناء اللہ کی تھانے میں سلاخوں کے پیچھے
گرفتاری کی تصویر جاری کی گئی۔
وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ موقع پرتعین نہیں کیا گیا
کہ رانا ثناء کے سوٹ کیس میں کیا تھا۔ گرفتاری کے وقت قبضے میں لی گئیں چیزیں میمو
میں درج نہیں کی گئیں اور جائے وقوعہ پرنقشہ بنانے کی بجائے اگلے دن بنایا گیا جو
الزامات کو مشکوک ثابت کرتا ہے۔
25 دسمبر
کراچی ، اداکار وکیل فاروقی انتقال کرگئے
اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
25 دسمبر
روس کا دنیا سے
علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا کامیاب تجربہ
25
یہ ضمانتوں کا موسم ہے، رانا ثنا کے
خلاف تمام ثبوت اپنی آنکھوں سے دیکھے، عدالت کو دے چکے، ہمیشہ فوٹیج کی بات کی
ویڈیو کی نہیں، شہریار آفریدی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
26 دسمبر
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سورج گرہن ، مساجد میں نماز کسوف ادا کی گئی
شہریوں نے ساحل سمندر پر ریت میں دب کر شفا حاصل کرنے کی کوشش کی
کراچی میں سورج گرہن کا آغاز سوات ساتھ بجے ہوا ، ساڑھے آٹھ بجے عروج پر رہا سوا دس بجے اختتام پزیر ہوا
چاند نے سورج کو اسی فیصد ڈھانپ لیا دبئی اور فلپائن میں مکمل سورج گرہن کا نظارہ دیکھا گیا
26
آرمی چیف توسیع کیس حکومت نے فیصلہ چیلنج کردیا
26
سعودی وزیرخارجہ کی پاکستان آمد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی
۔۔۔۔
26
ایل او سی پر دو جوان شہید 3 بھاری فوجی مارے گئے ، آئی ایس پی آر
۔26
ایل این جی کیس ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل ضمانت پر رہا
۔۔۔۔۔۔۔۔
..................
28
نیب کا فضائیہ ہاوسنگ اسکیم کے دفتر پر چھاپہ دو افراد گرفتار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
..................
28
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
29،
نیب کو کرپشن ثابت کرنا ہوگی ، میب ترمیمی آڑڈینینس مدر آف این آر او ہے سزا یافتہ لوگوں کے سوا تمام ملزم فائدہ اٹھا سکیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
29،
بھارت نے بارڈر پر میزائل لگادیے باڑ کاٹ دی تشویش پر اقوام متحدہ کو مطلع کردیا گیاک، شاہ محمود
29
بھارت میں مسلم دشمن قانون کے خلاف احتجاج علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک ہزار طلبہ پر مقدمہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30
کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30
ایم کیوایم عمران حکومت گرانے میں ساتھ دے سندھ میں وزارتیں دینے کو تیار ہیں ، بلاول بھٹو،
ایم کیوایم کا انکار
حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں مکمل کئے گئے چار میگا پروجیکٹس کا افتتاح چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کیا ، وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کے ساتھ کریں گے مکمل کئے جانے والے منصوبوں میں کورنگی ڈھائی نمبر اور پانچ نمبر کے پل، شہیدملت روڈ پر حیدرعلی انڈر پاس اور کینٹ اسٹیشن کے اطراف کی سڑکیں شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30
منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ٹیک قوانین پر عمل کے لیے آرڈینینس
۔۔۔۔۔۔۔۔
30
بنگلہ دیش میں سردی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 50 ہوگئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
31,
رانا ثنا اللہ کیس پر وفاقی وزرا کے ڈی جی اے این ایف کے سخت سوالات
۔۔۔۔۔۔۔۔
31
ملیشیا میں محصور 300 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
31
بغداد میں ہزاروں عراقی مظاہرین کا امریکی سفارتخانے پر حملہ گارڈ پرچم نزر آتش، ایران زمہ دار ہے ، ٹرمپ
۔۔۔۔۔۔
31
سال نو شہر قائد ہوائی فائرنگ دو خواتین اور بچی سمت گیارہ افراد زخمی
31
کشمیر میں بھارتی جارحیت کے 150 روز مکمل
31
بھارت ، دہلی میں متنازعہ بل کے خلاف
طلبا کا دھرنا دو ہفتے سے جاری
31
پیٹرول کی قیمت میں 2.61 پیسے اضافہ
نئی قیمت 116.60 پیسے ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
26
آرمی چیف توسیع کیس حکومت نے فیصلہ چیلنج کردیا
26
سعودی وزیرخارجہ کی پاکستان آمد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی
۔۔۔۔
26
ایل او سی پر دو جوان شہید 3 بھاری فوجی مارے گئے ، آئی ایس پی آر
۔26
ایل این جی کیس ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل ضمانت پر رہا
۔۔۔۔۔۔۔۔
26 دسمبر
رانا ثنا اللہ کو
جیل سے رہا کردیا گیا،
26
اخبارات میں
مافیا بیٹھا ہے ، ہر روز بری خبریں کئی صحافی پرانے سسٹم سے پیسہ بنارہے تھے ، ان
کی روزی بند ہے اس لیے خلاف لکھ رہے ہیں ، عمران خان
..................
27 دسمبر
وزیراعظم نے کراچی کادورہ کیا ۔۔۔ گورنر ہاؤس میں سندھ کے ترقیاتی پیکیج
پر بریفنگ دی گئی ۔۔ وزیراعظم نے منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔۔۔ انتظامیہ
نے بتایا ۔۔۔۔۔گرین لائن منصوبے کاپہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔
آپریشنل کرنے کیلیے
ایکنک کی منظوری ضروری ہے۔۔
اسد عمرا کے بیٹے کے
ولیمے میں شرکت کی
.............
27
کاروباری افراد کو تحفظ کے لیے نیب اختیارات محدود
تاجر نیب کے دائرے سے باہر
افسران کے خلاف نیب کارروائی اسکروٹنی کمیٹی کی منظوری سے مشروط
27
سیاسی یتیموں سے ملک نہیں چل سکتا، 2020 شفاف انتخابات اور عوامی راج کا سال ہوگا، 10 لاکھ افراد بے روزگارکیے سیاسی یتیم الودع، بلاول بھٹو کا بے نظیر کی برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک سو چھالیس گھنٹے بعد نو گھنٹے کیلئے
کھل گئے
..................28
نیب کا فضائیہ ہاوسنگ اسکیم کے دفتر پر چھاپہ دو افراد گرفتار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
28
وزیراعظم اپنے آپ دوستوں اور پختون خوا حکومت کو بچانے کے لیے آرڈینیس
لائے ، اپوزیشن کا الزام
نیب آڑدینین عدالت مین چیلنج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
28
مزاحمت کا سامنا ہے ، اصلاحات لارہے ہیں تبدیلی
کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے ، عمران خان
قازقستان مسافر طیارہ گرگیا 6بچوں سمیت15ہلاک 73زخمی
نیب کو کرپشن ثابت کرنا ہوگی ، میب ترمیمی آڑڈینینس مدر آف این آر او ہے سزا یافتہ لوگوں کے سوا تمام ملزم فائدہ اٹھا سکیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
29،
بھارت نے بارڈر پر میزائل لگادیے باڑ کاٹ دی تشویش پر اقوام متحدہ کو مطلع کردیا گیاک، شاہ محمود
29
بھارت میں مسلم دشمن قانون کے خلاف احتجاج علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک ہزار طلبہ پر مقدمہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30
کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30
ایم کیوایم عمران حکومت گرانے میں ساتھ دے سندھ میں وزارتیں دینے کو تیار ہیں ، بلاول بھٹو،
ایم کیوایم کا انکار
حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں مکمل کئے گئے چار میگا پروجیکٹس کا افتتاح چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کیا ، وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کے ساتھ کریں گے مکمل کئے جانے والے منصوبوں میں کورنگی ڈھائی نمبر اور پانچ نمبر کے پل، شہیدملت روڈ پر حیدرعلی انڈر پاس اور کینٹ اسٹیشن کے اطراف کی سڑکیں شامل ہیں۔
.................
30
30
کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن ٹمبر مارکیٹ کے قریب جھکنے والی چھ منزلہ عمارت
گرگئی ۔۔بلڈنگ کو رہائشیوں سے خالی کروا لیا گیا تھا
رواں سال 25 فروری
کو ملیر جعفرطیار سوسائٹی میں 3منزلہ عمارت گرگئی
ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے
04 سمبر 2019
کھارادر
مچھی میانی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھت گرنے سے میاں بیوی ملبے تلے دب کر جاں
بحق ہوگئے
18 جولائی 2017
لیاقت آباد نمبر 9 میں چار منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوئے
30
منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ٹیک قوانین پر عمل کے لیے آرڈینینس
۔۔۔۔۔۔۔۔
30
بنگلہ دیش میں سردی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 50 ہوگئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
31,
رانا ثنا اللہ کیس پر وفاقی وزرا کے ڈی جی اے این ایف کے سخت سوالات
۔۔۔۔۔۔۔۔
31
ملیشیا میں محصور 300 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
31
بغداد میں ہزاروں عراقی مظاہرین کا امریکی سفارتخانے پر حملہ گارڈ پرچم نزر آتش، ایران زمہ دار ہے ، ٹرمپ
۔۔۔۔۔۔
31
سال نو شہر قائد ہوائی فائرنگ دو خواتین اور بچی سمت گیارہ افراد زخمی
31
کشمیر میں بھارتی جارحیت کے 150 روز مکمل
31
بھارت ، دہلی میں متنازعہ بل کے خلاف
طلبا کا دھرنا دو ہفتے سے جاری
پیٹرول کی قیمت میں 2.61 پیسے اضافہ
نئی قیمت 116.60 پیسے ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Dec 2019 دسمبر دوہزار انیس کی اہم خبریں
Reviewed by News Archive to Date
on
December 26, 2019
Rating:
No comments